پیغام کڑوڑپتی مقابلے کا آغاز کیا جاتا ہے اور اس میں ہمارے پہلے مہمان جمیل اختر ہیں۔ مقابلے کے قواعد و ضوابط کے لیے دیکھئے:۔
http://www.pegham.com/showthread.php?t=3856
تو ہمارا پہلا سوال یہ ہے:۔
تقسیم کے وقت پاکستان میں تین ریڈیو اسٹیشن تھے،کیا آپ اُنکے نام بتا سکتے ہیں؟
الف: کراچی، لاہور، ڈھاکہ
بے: لاہور، ملتان، کراچی
جیم: لاہور، پشاور، ڈھاکہ
دال: لاہور، راولپنڈی، ڈھاکہ
نوٹ: جمیل اختر کے سوا جو بھی ممبر اس سوال کا جواب دے گا، اسے اس تھریڈ سے بین کر دیا جائے گا!۔

Comment