Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

??????

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ??????


    اسلام علکیم

    امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے

    اقبال سکیشن میں ایک پوسٹ کی تھی جس کا عنوان تھا اقبال اور نظریہ وحدت الوجود جس میں نظریہ وھدت الوجود اور اس پر ویدانتی فلسفہ ایرانی اشراقیت افلاطونیت اور مشایت اور اثر پذیری پہ بحث کی گئی تھی۔اس بات سے قطع نظر کہ اپ کو نئیٹ پہ اس موضوع کہ اوپر اتنا مفصل مضممون نہیں مل سکے گا صرف یہ دیکھ لیں اس کو ان پیج کرنے میں مجھے کتنا ؤقت لگا اور کتنی زیادہ محنت سے لکھی ہے

    اس میں ایک صاحبہ نے مجھے اوارہ کتے سے تشبیع دے کر ایک قسم کی گالی دی ہے لیکن حیرت ہے ان کی پوسٹ ہٹائی نہیں گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر اگر اپ اس کی ڈیلیٹ نہیں کرتے تو کم از کم میری تھریڈ ہی ہٹا دیں میں دونوں صورتوں میں اپ کی کرم فرمائیوں کا۔۔۔۔۔۔مشکور رہوں گا
    http://www.pegham.com/threads/78194-...85%D9%88%D8%AA

    خوش رہیں

    پروفیسر بےتاب تابانی
    :(

  • #2
    Re: ??????

    WALIKUMSALAM
    mujhay to nahi nazar aa rahi aisi koi post ..post Number bataye ???

    intazamiya k ley forum ki har post parhna mumkin nahi hota ..is ley koi post sahi na hoo us ki Report kar dia karain ..Report post ka button bhi moujood hai ..is tarha Intazamiya fori action lay sakti hia ...:rose
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: ??????

      وعلیکم السلام
      جی الحمد للہ ہم سب لوگ بخیروعافیت ہیں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتے ہیں
      سر جی کہاں غائب ہیں اتنے دنوں سے،اتنی طویل چھٹیاں نہ کیا کریں۔

      موضوع۔ سر جی آپ کے دیئے ہوئے لنک پر صرف ایک خاتون نے رپلائی دیا ہے اور اُنہوں نے بھی شکریہ ادا کیا ہے شاید آپ غلط لنک دے گئے درست لنک پوست کریں یا پھر اُسی رپلائی پر موجود (رپورٹ بٹن پر کلک ) کر کے اپنی شکائت درج کر وادیجئے اُمید ہےکہ آپ کی شکائت کا جلد ازالہ کر دیا جائے گا۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: ??????

        پروفیسر بےتابی،۔
        آپ کی شیئرنگ بہت کمال کی ہے۔۔۔
        لیکن مزا نہیں آیا؟۔۔۔
        کیوں؟
        اسلیے کہ ابھی ناتمام ہے شاید۔۔۔

        Comment

        Working...
        X