اسلام علکیم
امید کرتا ہوں سب بخریت ہونگے
اقبال سکیشن میں ایک پوسٹ کی تھی جس کا عنوان تھا اقبال اور نظریہ وحدت الوجود جس میں نظریہ وھدت الوجود اور اس پر ویدانتی فلسفہ ایرانی اشراقیت افلاطونیت اور مشایت اور اثر پذیری پہ بحث کی گئی تھی۔اس بات سے قطع نظر کہ اپ کو نئیٹ پہ اس موضوع کہ اوپر اتنا مفصل مضممون نہیں مل سکے گا صرف یہ دیکھ لیں اس کو ان پیج کرنے میں مجھے کتنا ؤقت لگا اور کتنی زیادہ محنت سے لکھی ہے
اس میں ایک صاحبہ نے مجھے اوارہ کتے سے تشبیع دے کر ایک قسم کی گالی دی ہے لیکن حیرت ہے ان کی پوسٹ ہٹائی نہیں گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر اگر اپ اس کی ڈیلیٹ نہیں کرتے تو کم از کم میری تھریڈ ہی ہٹا دیں میں دونوں صورتوں میں اپ کی کرم فرمائیوں کا۔۔۔۔۔۔مشکور رہوں گا
http://www.pegham.com/threads/78194-...85%D9%88%D8%AA
خوش رہیں
پروفیسر بےتاب تابانی
Comment