Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Naya Sayapa Pa gya Aay :(

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Naya Sayapa Pa gya Aay :(


    کچھ دن سے میں پیغام پہ کچھ مسائل سے دوچار ہوچکا ہوں۔۔چند پوسٹز وزٹ کر لو تو پیغام اوپن ہی نہیں ہوتی ہسٹری ڈیلیٹ کرو تو پھر کچھ دیر کو فورم اوپن ہوتا پھر وہی حساب،،یعنی مجھے ایک پوسٹ کرنے کے لیے کوئی 3 دفعہ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا پڑتی ہے۔۔پہلے تو میں سمجھا یہ ونڈو کا مسئلہ ہے لیکن کل سے میں لیپ ٹاپ سے کنکلٹ ہوں اور سیم پرابلم فیسنگ،۔۔۔اس کے ساتھ تھنکس اور کوٹ کے ٹیگ بھی کام نہیں کر رہے

    ویسے میں ہر کام بذریعہ موکلات اور ہوائی مخلوق جیسے ہنومان، مائی کالکاں، بھیرو کھرپال وغیرہ سے کروالیتا لیکن یہ کام موکلات بھی نہیں کر سکے سو اس وجہ سے مسعود صاحب کو ذحمت دے رہے ہیں جو خود بھی کسی موکل سے کم نہیں ہیں

    :hairdrayer:

    :(

  • #2
    Re: Naya Sayapa Pa gya Aay :(

    پہلے آپ جتنا ٹائم پیغام کو دیتے تھے آج کل کسی اور کو دینے لگے ہو

    پیغام ناراض ہوگیا ہے


    :lol





    Comment


    • #3
      Re: Naya Sayapa Pa gya Aay :(

      آپ کی پوسٹ سے یہ بات علم میں ضرور آگئی ہے کہ پیغام فی میل ہے۔۔
      Allah

      Comment


      • #4
        Re: Naya Sayapa Pa gya Aay :(

        Originally posted by Yaaram View Post
        آپ کی پوسٹ سے یہ بات علم میں ضرور آگئی ہے کہ پیغام فی میل ہے۔۔

        :lol

        Bus Is terha Hi ilm Barhta Hai..

        wesy kehan Thay Itny Din Ap>>?


        @
        :(

        Comment


        • #5
          Re: Naya Sayapa Pa gya Aay :(

          Originally posted by Dr Faustus View Post
          :lol

          Bus Is terha Hi ilm Barhta Hai..

          wesy kehan Thay Itny Din Ap>>?


          @
          بس یہیں کہیں۔۔
          Allah

          Comment

          Working...
          X