کچھ دن سے میں پیغام پہ کچھ مسائل سے دوچار ہوچکا ہوں۔۔چند پوسٹز وزٹ کر لو تو پیغام اوپن ہی نہیں ہوتی ہسٹری ڈیلیٹ کرو تو پھر کچھ دیر کو فورم اوپن ہوتا پھر وہی حساب،،یعنی مجھے ایک پوسٹ کرنے کے لیے کوئی 3 دفعہ ہسٹری ڈیلیٹ کرنا پڑتی ہے۔۔پہلے تو میں سمجھا یہ ونڈو کا مسئلہ ہے لیکن کل سے میں لیپ ٹاپ سے کنکلٹ ہوں اور سیم پرابلم فیسنگ،۔۔۔اس کے ساتھ تھنکس اور کوٹ کے ٹیگ بھی کام نہیں کر رہے
ویسے میں ہر کام بذریعہ موکلات اور ہوائی مخلوق جیسے ہنومان، مائی کالکاں، بھیرو کھرپال وغیرہ سے کروالیتا لیکن یہ کام موکلات بھی نہیں کر سکے سو اس وجہ سے مسعود صاحب کو ذحمت دے رہے ہیں جو خود بھی کسی موکل سے کم نہیں ہیں
:hairdrayer:
Comment