Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

** Pegham ko Aap ki Zaroorat hay ...!!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ** Pegham ko Aap ki Zaroorat hay ...!!!

    اسلام علیکم معزز ممبرز

    کیسے ہیں آپ، امید ہے کہ ٹھیک ٹھاک ہوں گے، آپ سب جانتے ہیں کہ پیغام ایک عرصہ ڈاؤن رہا ہے اور اسی دوران پیغام پر بہت سے ایسے تھریڈز پوسٹ ہوـے ہیں جو پیغام کے سٹینڈرڈ پر پورا نہیں اترتے اور غیرمعیاری مواد کے حامل ہیں، ان میں سے بعض تھریڈزایسے بھی ہوں گےجو مناسب سیکشن میں پوسٹ نہ کیے گـے ہوں گے، تواب وقت آ پہنچا ہے کہ پیغام سے ایسے تھریڈز کو تلف کردیا جاـے، اور اسی ضمن میں پیغام انتظامیہ کو آپ ممبرز کی مدد درکار ہے،آپ جب بھی فارغ ہوں تو اپنے قیمتی وقت میں سے پیغام کے لیے بھی دس پندرہ منٹ نکالیں اورتلاش کرکے ہمیں اس تھریڈ میں ان تھریڈز کے لنک دیں جن کا میں نے اوپرذکر کیاہے،تاکہ پیغام کو ہم اب ایک سٹینڈرڈ تک لے کے جا سکیں۔ آپ نے ہر وہ تھریڈ دیکھنا ہے اس میں کسی دوسری فورم کا لنک ہو،اخلاق سوز مواد موجود ہو،کسی ویب ساـٹ کا صرف لنک دے دیا ہو کچھ لکھے بغیرپوسٹ کردیا ہو،ڈیڈ لنک موجود ہو۔

    آپ ممبرز سے تعاون کی بھرپور امید ہے۔ شکریہ

    یارم
    پیغام انتظامیہ
    Allah

  • #2
    Re: ** Pegham ko Aap ki Zaroorat hay ...!!!

    چلو جی شکر ہے کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے اور انتظامیہ کو بھی کچھ خیال آیا

    یارم بھائی میری طرف سے پوری کوشش ہوگی آپ کی دی گئی ہدایت کے مطابق عمل کروں اور یہ ایک اچھی کوشش ہے چلو دیر آئے پر درست آئے





    Comment


    • #3
      Re: ** Pegham ko Aap ki Zaroorat hay ...!!!

      Originally posted by Yaaram View Post
      اسلام علیکم معزز ممبرز

      کیسے ہیں آپ، امید ہے کہ ٹھیک ٹھاک ہوں گے، آپ سب جانتے ہیں کہ پیغام ایک عرصہ ڈاؤن رہا ہے اور اسی دوران پیغام پر بہت سے ایسے تھریڈز پوسٹ ہوـے ہیں جو پیغام کے سٹینڈرڈ پر پورا نہیں اترتے اور غیرمعیاری مواد کے حامل ہیں، ان میں سے بعض تھریڈزایسے بھی ہوں گےجو مناسب سیکشن میں پوسٹ نہ کیے گـے ہوں گے، تواب وقت آ پہنچا ہے کہ پیغام سے ایسے تھریڈز کو تلف کردیا جاـے، اور اسی ضمن میں پیغام انتظامیہ کو آپ ممبرز کی مدد درکار ہے،آپ جب بھی فارغ ہوں تو اپنے قیمتی وقت میں سے پیغام کے لیے بھی دس پندرہ منٹ نکالیں اورتلاش کرکے ہمیں اس تھریڈ میں ان تھریڈز کے لنک دیں جن کا میں نے اوپرذکر کیاہے،تاکہ پیغام کو ہم اب ایک سٹینڈرڈ تک لے کے جا سکیں۔ آپ نے ہر وہ تھریڈ دیکھنا ہے اس میں کسی دوسری فورم کا لنک ہو،اخلاق سوز مواد موجود ہو،کسی ویب ساـٹ کا صرف لنک دے دیا ہو کچھ لکھے بغیرپوسٹ کردیا ہو،ڈیڈ لنک موجود ہو۔

      آپ ممبرز سے تعاون کی بھرپور امید ہے۔ شکریہ

      یارم
      پیغام انتظامیہ
      وعلیکم السلام
      اللہ کا کرم ہیں میں ٹھیک ہوں۔۔۔

      بھت اچھی کوشش ہے انشاءاللہ میں اپنی طرف سے پوری پوری کوشش کروگا کی آپ کی ہدایت پر عمل کروں۔۔۔ :)
      Last edited by جنیداختر; 19 October 2011, 13:24.

      Comment


      • #4
        Re: ** Pegham ko Aap ki Zaroorat hay ...!!!

        بہت دیر سے در پہ آنکھیں لگی تھیں
        حضور آتے آتے بہت دیر کر دی

        لیکن خیر دیر آئید درست آئید رہے اور ایک دو ماہ بعد پھر پہلے جیسے صورت نہ ہوجائے

        میرا بھی بھرپور تعاون ہوگا مجھے جہاں کہیں بھی اس طرح کے تھریڈز نظر آئے میں "رپورٹ پوسٹ"بٹن پریس کر دوں گا
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: ** Pegham ko Aap ki Zaroorat hay ...!!!

          آپ تمام معزز دوستوں کا بے حد ممنون ہوں، انشاـ اللہ اب پیغام بہتری کی جانب گامزن ہے اور یہ آپ ممبرز کے بغیر ناممکن ہے، ہم انشاـ اللہ پیغام کو اس کی انتہاـی بلندیوں تک لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
          Allah

          Comment


          • #6
            Re: ** Pegham ko Aap ki Zaroorat hay ...!!!

            میں نے اپنے تیس کے قریب ڈیزاـننگ تھریڈز ڈیلیٹ کر دیے ہیں جن میں میں نے ڈیزاـن گیلری میں اپ لوڈ کرکے لگایا تھا اور وی بلیٹن کے نـے سافٹ وـیر کے گیلری سے کنفلکٹ کی وجہ سے ختم ہوگـے۔ اب ان تھریڈز کا پیغام پررہنے کا کوـی جواز نہیں بنتا
            Allah

            Comment


            • #7
              Re: ** Pegham ko Aap ki Zaroorat hay ...!!!

              w sallam....

              bohat acha step lia haii...........
              "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

              Comment

              Working...
              X