اسلام علیکم معزز ممبرز
کیسے ہیں آپ، امید ہے کہ ٹھیک ٹھاک ہوں گے، آپ سب جانتے ہیں کہ پیغام ایک عرصہ ڈاؤن رہا ہے اور اسی دوران پیغام پر بہت سے ایسے تھریڈز پوسٹ ہوـے ہیں جو پیغام کے سٹینڈرڈ پر پورا نہیں اترتے اور غیرمعیاری مواد کے حامل ہیں، ان میں سے بعض تھریڈزایسے بھی ہوں گےجو مناسب سیکشن میں پوسٹ نہ کیے گـے ہوں گے، تواب وقت آ پہنچا ہے کہ پیغام سے ایسے تھریڈز کو تلف کردیا جاـے، اور اسی ضمن میں پیغام انتظامیہ کو آپ ممبرز کی مدد درکار ہے،آپ جب بھی فارغ ہوں تو اپنے قیمتی وقت میں سے پیغام کے لیے بھی دس پندرہ منٹ نکالیں اورتلاش کرکے ہمیں اس تھریڈ میں ان تھریڈز کے لنک دیں جن کا میں نے اوپرذکر کیاہے،تاکہ پیغام کو ہم اب ایک سٹینڈرڈ تک لے کے جا سکیں۔ آپ نے ہر وہ تھریڈ دیکھنا ہے اس میں کسی دوسری فورم کا لنک ہو،اخلاق سوز مواد موجود ہو،کسی ویب ساـٹ کا صرف لنک دے دیا ہو کچھ لکھے بغیرپوسٹ کردیا ہو،ڈیڈ لنک موجود ہو۔
آپ ممبرز سے تعاون کی بھرپور امید ہے۔ شکریہ
یارم
پیغام انتظامیہ

Comment