Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

موڈریٹس متوجہ ہوں

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • موڈریٹس متوجہ ہوں

    اسلام علیکم پیغام!۔
    تمام معزز "موڈریٹس "سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی تھریڈ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے بعد اس تھڑیڈ لگانےوالے فرد کو کم از کم "وی ایم،پی ایم "ہی کر دیا کریں اس مہینےمیں میرے ساتھ(ایک آدھ واقعے کو چھوڑ کر) کئی مرتبہ ایسے واقعات ہوئےکہ میرا لگایا ہوا تھریڈ "موو" تو کر دیا گیا لیکن مجھے بتایا نہیں گیا۔جس کی وجہ سے مجھے بہت سا وقت بھی برباد کرنا پڑا اور بوریت بھی ہوئی۔
    کیا یہ "موڈریٹس"کا اخلاقی فرض نہیں بنتا کہ وہ پیغام کے ممبران کو آسانیاں فراہم کریں نہ کہ اُنہیں مزید اُلجھائیں ،میں مانتا ہوںکہ بعض مرتبہ کوئی بھی ممبر مجھ سمیت غلط سیکشن میں تھریڈ لگا بیٹھتا ہے تو کیا اس کی سزا یہ کہ اسے اس وسیع پیغام میں اپنا تھریڈ ڈھونڈنے کی سزا دی جائے۔
    اُمید ہے کہ تمام موڈز اس بات پر بغیر کسی ناراضگی کے غور کریں گے ۔
    وسلام ساز۔
    Last edited by S.Athar; 27 April 2010, 11:32.
    :star1:

  • #2
    Re: موڈریٹس متوجہ ہوں

    W.Salam
    app ni sahi kaha.. thread move karni ki sath sath member ko inform karna chahye.
    INSHALLAH aynda isa hai hoga..

    SAZ ji.. agar kabi U ko apni yah kaisy member ki thread dhondna ho.. tu app member ki profile mein jaki ...
    then click FIND ALL STARTED THREATHs.
    Attached Files
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment


    • #3
      Re: موڈریٹس متوجہ ہوں

      Good work Hala jee

      I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


      Comment


      • #4
        Re: موڈریٹس متوجہ ہوں

        Waalikumaslam

        me ny to u ka koi thread move nahi kia :lpop:
        Gham To Likha So Likha Taqdeer ny Meri Zindagi Main

        Ye Raton Ko Der Tk Neend Na Ana Kis Gunaah Ki Saza Hai

        Comment


        • #5
          Re: موڈریٹس متوجہ ہوں

          gee bilkul batana chayee..
          aur hala yeh wazahat achi hay
          lakin phir b batana chayee

          Comment


          • #6
            Re: موڈریٹس متوجہ ہوں

            Originally posted by *Hala* View Post
            W.Salam
            app ni sahi kaha.. thread move karni ki sath sath member ko inform karna chahye.
            INSHALLAH aynda isa hai hoga..

            SAZ ji.. agar kabi U ko apni yah kaisy member ki thread dhondna ho.. tu app member ki profile mein jaki ...
            then click FIND ALL STARTED THREATHs.
            واہ کیا کوئیک سروس ہے بہت خوب میں آپ کی اس کارکردگی کی قدر کرتے ہوئے ریپوٹیشن کے سوا کچھ نہیں کر سکتا۔اُمید ہےآپ آئندہ بھی توجہ دیئے رکھیں گی۔
            اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: موڈریٹس متوجہ ہوں

              Originally posted by Khalil View Post
              gee bilkul batana chayee..
              aur hala yeh wazahat achi hay
              lakin phir b batana chayee
              ji bilkul...batadena chahye...

              Originally posted by SAZ
              واہ کیا کوئیک سروس ہے بہت خوب میں آپ کی اس کارکردگی کی قدر کرتے ہوئے ریپوٹیشن کے سوا کچھ نہیں کر سکتا۔اُمید ہےآپ آئندہ بھی توجہ دیئے رکھیں گی۔
              اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں۔


              thankz..
              u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

              :pr:

              Comment


              • #8
                Re: موڈریٹس متوجہ ہوں

                Walekum Salam
                ji bilkul theek kaha ap ne...inform zarur karna chaey

                Comment


                • #9
                  Re: موڈریٹس متوجہ ہوں

                  :rose

                  Comment


                  • #10
                    Re: موڈریٹس متوجہ ہوں

                    میرے خیال میں فورم پر ایک خودکار سسٹم موجود ہوتا ہے جس کے تحت تھریڈ پر کسی بھی قسم کے ایکشن کے بعد اس یوزر کو میسج مل جاتا ہے وہ سسٹم شاید یہاں نہیں ہے اور موڈریٹر عید کا چاند ہیں





                    Comment

                    Working...
                    X