اسلام علیکم پیغام!۔
تمام معزز "موڈریٹس "سے گزارش ہے کہ وہ کسی بھی تھریڈ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے بعد اس تھڑیڈ لگانےوالے فرد کو کم از کم "وی ایم،پی ایم "ہی کر دیا کریں اس مہینےمیں میرے ساتھ(ایک آدھ واقعے کو چھوڑ کر) کئی مرتبہ ایسے واقعات ہوئےکہ میرا لگایا ہوا تھریڈ "موو" تو کر دیا گیا لیکن مجھے بتایا نہیں گیا۔جس کی وجہ سے مجھے بہت سا وقت بھی برباد کرنا پڑا اور بوریت بھی ہوئی۔
کیا یہ "موڈریٹس"کا اخلاقی فرض نہیں بنتا کہ وہ پیغام کے ممبران کو آسانیاں فراہم کریں نہ کہ اُنہیں مزید اُلجھائیں ،میں مانتا ہوںکہ بعض مرتبہ کوئی بھی ممبر مجھ سمیت غلط سیکشن میں تھریڈ لگا بیٹھتا ہے تو کیا اس کی سزا یہ کہ اسے اس وسیع پیغام میں اپنا تھریڈ ڈھونڈنے کی سزا دی جائے۔
اُمید ہے کہ تمام موڈز اس بات پر بغیر کسی ناراضگی کے غور کریں گے ۔
وسلام ساز۔

Comment