Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے

    فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ
    وسلم
    نے


    عن ابی یعلی شداد ابن اوس رضی اﷲ عنہ عن النبی قال:
    ”الکیس من دان نفسہ وعمل لما بعد الموت، والعاجز من اتبع نفسہ ھواھا وتمنی علی اﷲ
    الامانی“

    (رواہ الترمذی وقال حدیث حسن)
    ”حضرت ابویعلی شداد بن اوس رضی اﷲ عنہ نبی صلی اﷲ علیہ
    وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: سمجھ دار آدمی وہ ہے جو اپنے آپ کا
    محاسبہ کرے اور مرنے کے بعد کی زندگی کیلئے نیک اعمال کرے اور بے وقوف وہ ہے جو
    اپنے نفس کو آرزوؤں کے تابع کردے اور اﷲ سے بڑی بڑی آرزوؤں کی اُمید رکھے۔
    (ترمذی، حدیث حسن)


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے

    jazakAllah khair

    Comment


    • #3
      Re: فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے

      Jazak ALLAH Khair
      sigpic

      Comment

      Working...
      X