فرمایا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ
وسلم نے
عن ابی یعلی شداد ابن اوس رضی اﷲ عنہ عن النبی قال:
”الکیس من دان نفسہ وعمل لما بعد الموت، والعاجز من اتبع نفسہ ھواھا وتمنی علی اﷲ
الامانی“
(رواہ الترمذی وقال حدیث حسن)
”حضرت ابویعلی شداد بن اوس رضی اﷲ عنہ نبی صلی اﷲ علیہ
وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: سمجھ دار آدمی وہ ہے جو اپنے آپ کا
محاسبہ کرے اور مرنے کے بعد کی زندگی کیلئے نیک اعمال کرے اور بے وقوف وہ ہے جو
اپنے نفس کو آرزوؤں کے تابع کردے اور اﷲ سے بڑی بڑی آرزوؤں کی اُمید رکھے۔
(ترمذی، حدیث حسن)

Comment