Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حضور صلی اللہ وسلم علم غیب نہیں جانتے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حضور صلی اللہ وسلم علم غیب نہیں جانتے

  • #2
    Re: حضور صلی اللہ وسلم علم غیب نہیں جانتے

    Ghaib kia hota hy? Ghaib ka Olat kia hota hy? Mazhar hota hy na mere brain washed bhai????

    Ghaib ka Lafzz indicate karta hy k koi aesi baat jo "Hidden" ho, chupi hoi ho...... Agar ap ko ye nahi pata mere bhai keh deewar k peechay kia hy tu ye Ghaib hy, hidden hy, chupa hua hy:) Ab agar aap apna zaawiya badal lein aur deewar k oss paar ja k dekh lein, mushahida kr lein tu ghaib ghaib nahi rahay ga, Mazhar bun jaye ga.

    Ab aaye aap k thread ki taraf, tu ye thread saray ka sara GHALAT hy, be-adabi hy Sayyadna Huzoor Paak SAWW ki zaat-e-Akdass k mutaaliq aesi baat kehna. Ab aap kahen gay gussay mein, main ne ye Hadees paish ki, ye reference google se churaya, ye baat is citation ki, wo baat youn ki, aur ye SOM aa gaya yahan aur mere reference se bharay huay thread ko he ghalat kehnay lag gaya.......

    Bhai saib, baat kuch yoon hy keh Jibrail-e-Ameen aya kartay that Huzoor-e-Aqdas SAWW par Wahii ley kar. Jibrail ka taaluk ghaib ki dunia se tha ya Mazaahir ki dunia se? Agar aap SAWW ki nazar ki frequency itni thi k wo farishton ko dekh letey thay, on se baatein kar letey thay, Jinnat ko dekh letey thay aur baaten kr letay thay, what does it mean?????? Kisi Mullah se mat poochiye ga, apnay zehn se jawab dejiye......Agar wo Jibrail ko dekh letey thay aur guftugpp farma letey thay jo keh Gayab ki dunia ka baasi tha, tu isska matlab ye hua k Gayab ki dunia aap SAWW k liye "Mazhar" thi, chupi hui nahi thi, hidden nahi thi. Tu ye quest k on k pas ghaib ka ilam tha ya nahi, ye question he ghalat hua

    Comment

    • #3
      Re: حضور صلی اللہ وسلم علم غیب نہیں جانتے

      یہاں دو باتوں کی وضاحت بہت ضروری ہے نمبر ایک غائب کا علم دو طرح کا ہے ایک یقینی دوسرا غیر یقینی اب غیر یقینی علم کے متعلق خدا تعالیٰ
      بھی معزرعت کے ساتھ پردہ پوشی کرتے ہیں آپ سوچیں گئے پردہ پوشی کیوں ؟ فرض کرتے ہیں آپ کے پاس دو پرچیاں ہیں ایک پہ اچھا کام یا نیکی
      لکھا ہو دوسرے پہ برا کام گناہ اب آپ کو کسی انسان کی فطرت معلوم ہو وہ گناہ کی پرچی اٹھائے گا یا نیکی کی پرچی
      اب خدا کو کچھ یقینی باتوں کا تو ہر وقت علم ہے اور اس کو بغیر پردہ پوشی کرتا بھی اور بتاتا بھی ہے جیسے بارش / طوفان / گرہن
      اس کے علاوہ جن کی پردہ پوشی انسان کی بیماری / صحت رزق / گناہ ثواب جو دعا سے بدل دی جاتی ہیں
      اب بات کرتے ہیں نمبر دو بات نبی کو ایک حد دی جاتی ہے جب وہ انسانوں میں نبی ہے جب تک کہ خدا کی ذات کچھ معجزہ نا دیکھائے
      اگر نبی مافوق الفطرت کے ساتھ انسانوں کے ساتھ ہو تو ویسے ہی لوگ مان جائیں ایمان لانے یا نا لانے کی بات ہی نا ہو
      معجزات نبی دیکھاتے ہیں جن سے ثابت ہو جیسے چاند کا شق / اژدھا ببنا / دریا میں راستہ
      اب یہ بات نبی کو کل کی بات نہیں پتہ یا بتائی گئی تو اس میں بھی یہی راز پوشیدہ ہے کہ انسان ایک خوش وخرم زندگی جئے
      نبی آپ کو قیامت کی تاریخ بتائے یا کل آپ مرجائے گئے تو کیا ہوتا مگر اس کے ساتھ ساتھ نبی پیشن گوئی کرتے ہیں
      جیسے دجال / قیامت کی نشانی سورج کا مغرب سے طلوع ہونا
      اس کے علاوہ نبی دعا کرکے برا وقت ٹالتے ہیں بے شک ہر چیز کا علم صرف خدا پاک کو ہے اور وہ بھی بہت درگزر فرماتا ہے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: حضور صلی اللہ وسلم علم غیب نہیں جانتے

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        salam.

        sub - zero bhai jab aap ahadees ko mantay hee nahn haian aur ahadees kay baray maian bat kew kertay haian.

        aap kew apni bat ko nahin man rahay haian.

        aik daff phir parh laian.

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        بات یہ نہیں کہ تم قرآنی آیات یا احادیث سے ایک ڈش بنا کر کچھ تمغہ جیت جاؤ گئے مسئلہ یہ ہے دوسروں پہ تقلید کا کہ کر الزام تراشی کرنے لئے اب خود جو دوسروں کی تحقیق بغیر پرکھے کہ سچ جھوٹ کیا چھاپتے چلے جارہے ہو کچھ عقل نام کی چیز ہے یا وہ بھی بیچ کھائی تقلیدی انسان مت بنو ورنہ دوسروں پہ بھی بہتان مت لگاؤ وہ بھی تمھاری طرح کہیں سے سیکھتے سمجھتے ہیں
        ٹھیک ہے ہم سب کو مرنا ہے بلکہ ہر نفس جیسے کوئی بھی جاندار چاہے مچھر اور چیونٹی کیوں نا ہو یہ ایک مسلم حقیقت اور قانون ہے جس پہ یہ دنیا کھڑی ہے مگر ایک مسلمان
        ہونے کے ناطے ہمیں یہ ماننا ہوگا تمام نیک روحیں اللہ کے پاس زندہ ہیں اور ہمارے پیغام ان تک پہنچتے ہیں

        رسول کریمﷺ نے فرمایا

        ’’مجھ پر جمعہ کے دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ اس دن فرشتے جمع ہوتے ہیں، اور جب تم سے کوئی شخص مجھ پر درود پڑھتا ہے تو اس درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے، ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے سوال کیا کہ موت کے بعد بھی؟ فرمایا: موت کے بعد بھی، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے زمین پر انبیاء کرام علیہم السلام کو جسم مبارک کو کھانا حرام کر دیا ہے۔ پس اللہ کے نبی زندہ ہوتے اور رزق دئیے جاتے ہیں۔

        اسی طرح سیدنا انس﷜ سے مروی ایک اور صحیح حدیث مبارکہ میں ہے کہ رسول کریمﷺ نے فرمایا

        ’’انبیاء کرام علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں‘‘

        سلام . میرے بھائی آپ نے کس بنیاد پر یہاں حدیث پیش کر دی . آپ نے تو پہلے ایک تھریڈ میں خود ہی کہا تھا. اپنا جواب بھی نیچے دیکھ لیں

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        لولی کیا تمھیں یاد ہے پیغام پہ پندرھویں پوسٹ تم نے کیا کی تھی؟
        اچھا یہ نہیں یا کافی سال دو سال ہوگئے اچھا پندرہ دسمبر کو کیا کھایا تھا یہ تو یاد ہوگا؟
        مشکل لگتا ہے اچھا آج صبح سب سے پہلی بات چیت تو یاد ہوگی پورے ڈائیلاگ بغیر زیر زبر کی غلطی
        کمی بیشی کے بغیر اگر نہیں تو سن رکھو کوئی انسان ماقوف الفطرت نہیں وہ کبھی بھی اتنی باتیں
        نا یاد رکھ سکتا ہے نا انہیں ترتیب وار رکھ سکتا ہے جبھی اتنی احادیث مسترد ہوئیں اور باقیوں
        کا بھی کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ لکھنے والے اور کہنے والے اور سننے والے اور سنانے والے کی نیت کتنی ہی صاف کیوں نا ہو کہ دو سو سال یاد رکھ سکیں

        Comment

        • #5
          Re: حضور صلی اللہ وسلم علم غیب نہیں جانتے

          حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن عمر بن محمد بن زيد أنه سمع أباه محمدا يحدث عن بن عمر عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y أوتيت مفاتيح كل شيء إلا الخمس إن الله عنده علم الساعة وينزل الغيث ويعلم ما في الأرحام وما تدري نفس ماذا تكسب غدا وما تدري نفس بأي أرض تموت إن الله عليم خبير
          musnad Ahmed 5579
          ترجمہ نبی صلی الله علیہ وسلم نے فمایا ، مجھے ہر چیز کی کنجیاں عطا کی گئی سوا پانچ کے قیامت کب آے گی بارش کب ہو گی ماں کے بطن

          میں کیا ہے کون کل کیا کرے گا اور کون کب اور کسی جگہ مرے گا
          is main wazh toor par khud khab ki nafi hai.

          Comment

          Working...
          X