Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اللہ کہاں ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: اللہ کہاں ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین

    Originally posted by shizz View Post
    hm yehi bat to apko samjhane ki koshish kr rhe hain bhai k allah arsh pr hai magar uska ilm hr jaga mojood hai wo apne ilm se hr jaga mojood hai,
    pehle ap is bat ka inkar kr rhe thay magar ab jb k ap k pas koi jawab nhi hai to ap ne foran man lia k Allah arsh pr hai.

    کیا جواب ہے تالیاں بجائے یا سر پیٹنا چاہئے؟
    یہ علم سن بھی لیتا ہے جو شہ رگ کی بات کہی جاتی ہے یا نہیں

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #32
      Re: اللہ کہاں ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      کیا جواب ہے تالیاں بجائے یا سر پیٹنا چاہئے؟
      یہ علم سن بھی لیتا ہے جو شہ رگ کی بات کہی جاتی ہے یا نہیں

      اللہ تعالی ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے

      اللہ تعالی ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے اس پر زمین وآسمان میں حرکات وسکنات اور اقوال وافعال طاعات ومعاصی میں سے کوئی چیز بھی مخفی نہیں ۔
      اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
      ( کیا آپ یہ نہیں جانتے کہ آسمان وزمین کی ہر چیز اللہ تعالی کے علم میں ہے یہ سب لکھی ہوئی کتاب میں محفوظ ہے بیشک یہ امر تو اللہ تعالی پر بالکل آسان ہے ) الحج / 70
      اور اللہ تعالی نے اپنے علم کے ساتھ ہر چیز کا احاطہ کیا ہوا ہے اور اسے لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
      ( اور آپ کسی حال میں اور منجملہ ان احوال کے آپ کہیں سے بھی قرآن پڑھتے ہوں اور جو کام بھی کرتے ہوں ہمیں سب کی خبر ہوتی ہے جب تم اس کام میں مشغول ہوتے ہو اور آپ کے رب سے آسمان وزمین میں کوئی چیز ذرہ برابر بھی غائب نہیں نہ ہی اس سے چھوٹی اور نہ ہی بڑی مگر یہ سب کتاب مبین میں ہے ) یونس / 61
      اور اللہ تعالی اکیلا ہی علام الغیوب ہے آسمان وزمین میں جو کچھ بھی ہے وہ اس کا علم رکھتا ہے ۔
      جیسا کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
      ( بے شک میں آسمان وزمین کے غیب کا علم رکھتا ہوں اور جو تم ظاہر کر رہے ہو اور چھپا رہے ہو وہ بھی میرے علم میں ہے ) البقرہ / 33
      اور اللہ تبارک وتعالی ہر چیز کو جاننے والا ہے اور اس کے علاو غیب کی کنجیاں کسی اور کے پاس نہیں جیسا کہ اللہ تبارک وتعالی نے اس آیت میں فرمایا ہے :
      ( اور اللہ تعالی ہی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں ان کو اس کے علاوہ کوئی اور نہیں جانتا اور وہ جو کچھ سمندروں اور خشکی میں ہے اس کا علم بھی اس کے پاس ہے اور کوئی پتا نہیں گرتا مگر وہ اس کو بھی جانتا ہے اور زمین کے تاریک حصوں میں کوئی دانہ نہیں پڑتا اور نہ کوئی تر اور کوئی خشک چیز گرتی ہے مگر یہ سب کتاب مبین میں ہے ) الانعام / 59
      اور اللہ وحدہ ہی یہ جانتا ہے کہ قیامت کب قائم ہو گی اور بارش کے نزول کا علم بھی اسی کے پاس ہے اور جو کچھ ماں کے رحم میں ہے اور انسان کے عمل وقت اور جگہ اور اس کی موت کا علم بھی اللہ تبارک وتعالی کے پاس ہی ہے ۔
      اللہ سبحانہ وتعالی کا ارشاد مبارک ہے :
      ( بےشک اللہ تعالی ہی کے پاس قیامت کا علم ہے اور وہی بارش نازل فرماتا ہے اور جو کچھ ماں کے پیٹ میں ہے اسے بھی جانتا ہے اور کوئی بھی یہ نہیں جانتا کہ وہ کل کیا کرے گا اور نہ ہی کسی کو یہ معلوم ہے کہ وہ کس زمین میں مرے گا بیشک اللہ تعالی علم والا اور خبر رکھنے والا ہے ) القمان / 34
      اور اللہ عزوجل ہمارے ساتھ ہے ہمارا کوئی بھی معاملہ اس سے پوشیدہ نہیں ۔
      اللہ تبارک وتعالی کا فرمان ہے :
      ( اور تم جہاں کہیں بھی ہو وہ تمہارے ساتھ ہے اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ تعالی اسے دیکھ رہا ہے ) الحدید / 4
      اور اللہ تبارک وتعالی ہمارے سارے اعمال پر مطلع ہے ہمارے اچھے اور برے اعمال کو جانتا ہے پھر اس کے بعد وہ ہمیں اس کی خبر بھی دے گا اور قیامت کے دن ان اعمال کا بدلہ بھی ۔
      جیسا کہ فرمان باری تعالی ہے :
      ( کیا آپ نے یہ نہیں دیکھا کہ اللہ تعالی آسمانوں وزمین کی ہر چیز کو جانتا ہے تین آدمیوں کی سرگوشی نہیں ہوتی مگر وہ ان کا چوتھا ہوتا ہے اور نہ پانچ کی مگر وہ ان کا چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم اور نہ ہی زیادہ مگر وہ جہاں بھی ہوں وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے پھر قیامت کے دن انہیں ان کے اعمال سے آگاہ کرے گا بیشک اللہ تعالی ہر چیز کو جاننے والا ہے ) المجادلۃ / 7
      اور اللہ وحدہ ہی غیب اور حاضر، سری اور جہری اشیاء کو جانتا ہے ۔
      جیسا کہ اللہ تبارک وتعالی نے اپنے متعلق فرمایا ہے :
      (ظاہر وپوشیدہ کا وہ علم رکھنے والا ہے سب سے بڑا اور بلند وبالا ) الرعد / 9
      اور اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :
      ( اور اگر تو اونچی بات کہ تو وہ تو ہر ایک پوشیدہ تر چیز کو بھی بخوبی جانتا ہے ) طہ / 7 .

      Comment

      • #33
        Re: اللہ کہاں ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین

        علم غیب؟
        یعنی جس علم کی بات کی جارہی ہے وہ علم غیب ہے
        یعنی اللہ کو سب پہلے سے ہی پتہ ہے یا لکھ دیا گیا ہے اسی کے ذریعے سب باتوں کا علم ہے

        میرا سوال ہے کیا انسان روبوٹ ہے جس میں پروگرام فیڈ ہے وہ یہ کرے گا وہ کرے گا؟
        اب جب سب پہلے سے طے ہے لکھ دیا گیا اس پہ بھی کہ کئی آیات سے ثابت ہے اللہ کے حکم کے بغیر پتہ بھی نہیں ہلتا تو جنت دوزخ کے کیا معنی؟

        جبکہ اللہ شہ رگ کے قریب نہیں تو یوں کیوں نہیں کہتے اللہ کا علم شہ رگ کے قرب ہے؟
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #34
          Re: اللہ کہاں ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          کیا جواب ہے تالیاں بجائے یا سر پیٹنا چاہئے؟
          یہ علم سن بھی لیتا ہے جو شہ رگ کی بات کہی جاتی ہے یا نہیں

          bhai ap Allah k ilm ko insano k ilm se tashbih de rhe hain naozubillah.
          ise parh lijye

          فَلَا تَضْرِبُوا لِلَّهِ الْأَمْثَالَ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ [النحل : 74].
          پس اللہ تعالیٰ کے لیے مثالیں مت بناؤ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
          http://www.islamghar.blogspot.com/

          Comment

          • #35
            Re: اللہ کہاں ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین

            یعنی اللہ کو سب پہلے سے ہی پتہ ہے یا لکھ دیا گیا ہے اسی کے ذریعے سب باتوں کا علم ہے

            میرا سوال ہے کیا انسان روبوٹ ہے جس میں پروگرام فیڈ ہے وہ یہ کرے گا وہ کرے گا؟
            اب جب سب پہلے سے طے ہے لکھ دیا گیا اس پہ بھی کہ کئی آیات سے ثابت ہے اللہ کے حکم کے بغیر پتہ بھی نہیں ہلتا تو جنت دوزخ کے کیا معنی؟
            bhai ap k sawalat ka taulluq taqdeer se hai jiska jawab apko pehle hi dia ja chuka hai agar apko yad ho to.....
            جبکہ اللہ شہ رگ کے قریب نہیں تو یوں کیوں نہیں کہتے اللہ کا علم شہ رگ کے قرب ہے؟

            : رحمان جو عرش پر جلوہ گر ہے
            (سورۃ طہ،آیت 5)
            ترجمہ: اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس کو دیکھ رہا ہے
            (سورۃ الحدید ،آیت 4)
            in dono ayat ko parh lijye shayad ksi had tak ap ke bat samajh mai aa jae.
            http://www.islamghar.blogspot.com/

            Comment

            • #36
              Re: اللہ کہاں ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین

              Originally posted by shizz View Post
              bhai ap Allah k ilm ko insano k ilm se tashbih de rhe hain naozubillah.
              ise parh lijye

              فَلَا تَضْرِبُوا لِلَّهِ الْأَمْثَالَ إِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ [النحل : 74].
              پس اللہ تعالیٰ کے لیے مثالیں مت بناؤ اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے

              اگر میں اللہ کے علم کو انسانوں کے علم سے تشبیہ دیتا تو بغیر حجت آپ کی بات کو رد کردیتا
              جبکہ میرا سوال ہے آپ یہ کیسے کہ رہے ہیں کہ اللہ کا علم دنیا میں ہے اور وہ علم شہ رگ کے قریب دعا سنتا ہے؟
              آپ اپنی بات کی وضاحت کیجئے اور یہاں اس آیت کو کوٹ کرنے کی کیا تک تھی؟
              کیا آپ یہ کہنا چاھ رہے ہیں اللہ دنیا میں نہیں؟

              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #37
                Re: اللہ کہاں ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے فرامین

                Originally posted by Sub-Zero View Post

                اگر میں اللہ کے علم کو انسانوں کے علم سے تشبیہ دیتا تو بغیر حجت آپ کی بات کو رد کردیتا
                جبکہ میرا سوال ہے آپ یہ کیسے کہ رہے ہیں کہ اللہ کا علم دنیا میں ہے اور وہ علم شہ رگ کے قریب دعا سنتا ہے؟
                آپ اپنی بات کی وضاحت کیجئے اور یہاں اس آیت کو کوٹ کرنے کی کیا تک تھی؟
                کیا آپ یہ کہنا چاھ رہے ہیں اللہ دنیا میں نہیں؟

                ye ap k lye koi nai bat nhi hai ap baghair ksi khof k hmari bayan ki agi ahadees or qurani ayat ka inkar ker dete hain,
                ap k sawal ka jawab in 2 ayat mai hi posheeda hai lekin agar apko samajh aa jae to...
                رحمان جو عرش پر جلوہ گر ہے
                (سورۃ طہ،آیت 5)
                ترجمہ: اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس کو دیکھ رہا ہے
                (سورۃ الحدید ،آیت 4)
                in ayat ka matlab hai k Allah uper hote hue b apne ilm se sb kuch sun leta hai sb kuch jan leta hai.
                yahan is ayat ko quote krne ki ye tuk thi k apki bat ka ye matlab tha k insan jb ksi jaga bazat khod mojood na ho to usay us jaga ka ilm nhi hoga to phir Allah kese sb kuch jan leta hai, (naozubillah)
                is bat ka matlab kia hai ap achi tarah se jantay hain.
                isi bat ki waja se mai ne wo ayat wahan quote ki thi jis ki tuk apki samajh se bahar thi.
                ap log khod sawalat krte rehtay hain or hmare ksi sawal ka jawab nhi dete,
                mai ne ap se poochha tha k
                رحمان جو عرش پر جلوہ گر ہے
                (سورۃ طہ،آیت 5)
                is ayat ka matlab bta dijye.
                jb k ap kabhi is ayat ka iqrar krte hain or kabhi inkar.
                ye jumla ap hi ka hai bhai ye kehne k bad bhi ap musalsal behs kiye ja rhay hain.

                آپ سمجھ ہی نہیں رہے یا سمجھنا نہیں چاہتے
                اللہ عرش پہ ہیں یہ تو آپ سب مانتے ہیں
                http://www.islamghar.blogspot.com/

                Comment

                • #38

                  سب سے پہلے تو آپ اپنے جملے پہ غور کیجئے "ہماری بیان کی گئی آیات و احادیث۔
                  دوسرا قرآن بار بار تاکید کرتا ہے کون ہے جو قرآن پہ غور کرے
                  میں آپ سے ایک ہی سوال کئی بار پوچھ چکا ہوں شہ رگ سے قریب ہونے کا مطلب

                  آپ کہ رہے ہیں وہ علم سے جان لیتا یعنی آپ اللہ کو نعوذ بااللہ علم یا عملیات کا ماہر سمجھتے ہیں؟

                  اب آپ نے مجھ سے سوال کیا ہے تو میرا عقیدہ ہے اللہ ہر جگہ ہے عرش پہ بھی زمین پہ بھی
                  دلوں میں بھی دماغوں میں بھی اور یہ بات باقاعدہ تحقیق سے کہتا ہوں

                  آپ ایک میچ لندن میں ہوتے سعودیہ میں دیکھ لیتے ہیں کیسے اور ایک ہی میچ لاکھوں گھروں میں چلتا ہے
                  اسی طرح سورج کی کرنیں ہر گھر کروڑوں گھروں میں پہنچتی ہیں بیک وقت
                  اللہ کی ٹیکنالوجی بہت زبردست ہے وہ ہر انسان پہ نا صرف نظر رکھتا ہے بلکہ اس کی مدد بھی کرتا ہے
                  اس لحاظ سے ہم کہ سکتے ہیں ہم نا عرش پہ انکار کریں نا ہر جگہ کا ۔

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  Working...
                  X