Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بدعت اورقیامت کے دن بدعتی کا حشر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: بدعت اورقیامت کے دن بدعتی کا حشر

    Originally posted by lovelyalltime View Post

    sub - zero

    بھائی

    کوئی کسی کو نیچا نہیں دیکھا سکتا اگر وہ حق سچ پر ھو

    کسسی بھی دین کو دیکھنے کے ہمیں اس دین کی کتابوں کو دیکھنا پڑتا ہے

    ہمارا دین اسلام ہے

    اوریہ صرف قرآن اور صحیح احادیث

    میں موجود ہے

    لکن افسوس کی بات ہے کہ ہم لوگ دین کو لوگوں میں تلاش کرتے ہیں

    آپ کو ایک مثال دیتا ہوں آپ کے اپنے تھریڈ سے

    miski

    صاحب نے ایک تھریڈ بنایا

    نماز میں سینے پر ہاتھ

    http://www.pegham.com/mazameen/82177...%AA%DA%BE.html

    اور آپ نے بجانے تحقیق کرنے کے یہ لکھ دیا

    اس تھریڈ میں یہ کہا گیا کہ

    ہم سنی مسلمان غیر مقلدوں( اہلحدیث، وہابیوں) کی طرح نماز میں سینے پر ہاتھ کیوں نہیں باندھتےغیر مقلدوں پاس نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کی نہ کوئی صحیح حدیث ہے اور نہ ہی خیرالقرون (یعنی صحابہ تابعین تبع تابعین) کا عمل نماز میں سےنے پر ہاتھ باندھنے کا موجود ہیں

    -----------------

    جب میں نے صحیح بخاری کی حدیث لگائی تو سب کے منہ بند ھو گئے

    میرے بھائی مجھے آپ سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے

    لکن سچ بات کرنا اور کسی کی غلطی کو بتانا ہمارا حق بنتا ہے

    کوئی بھی

    بریلوی ھو
    دیوبندی ھو
    اہلحدیث ھو
    شیعہ ھو

    جس کی بات بھی قرآن یا صحیح حدیث سے ٹکرا ے

    اس کو ٹھکرا دو

    jazak Allah ap ne bht achi bat kahi hai, waqai hm log deen ko logon mai talash krtay hain.
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment

    • #62
      Re: بدعت اورقیامت کے دن بدعتی کا حشر

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      وعلیکم سلام جواد بھائی
      *سخت الفاظ تو مجھ سے بھی ادا ہوئے جس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں
      دوسرا ہم لوگ کے عقائد بے شک جدا مگر اللہ رسول اور قرآن تو ایک ہی ہے
      ترجمے تفسیریں جدا سہی ڈور تو ایک ہی سے بندھے ہیں نا
      ہم مسلمانوں میں یہ مسلک اور فقہ کے اختلاف نہیں ، بلکہ دوسری الہامی کتابوں میں بھی یہی طریقے ہیں
      جیسے کتھلوک پکے اور کٹر ہیں جبکہ بپٹس معتدل اور آزاد خیال
      مطلب یہ ثانوی مسئلے ہیں مگر ہمارے تمام راستے اللہ تک ہی جاتے ہیں اور فیصلہ تو اسی پروردگار نے کرنا ہے
      تو ہم آپس میں الجھ کر اللہ کو ناراض تو نہیں کررہے؟
      ہمیں کتنی نعمتیں ملیں ہیں اگر ارد گرد دیکھیں تو سمجھیں ہم انسانیت کو بھلا کر صرف اپنا جھنڈا اونچا کرنا چاہتے ہیں
      آپ سچے ہیں یا دوسرے مسلک پہ قائم مسلمان مزہ تو یہ ہے سب سے بڑی ذات کو خوش کرنا ہے
      بس ہر وقت شکر کریں اس ذات کا اور دعا کریں ہماری آخرت نا خراب ہو اور شرمندگی نا ہو
      ہم جو آپس میں ایک دوسرے کو نیچے گراتے ہیں
      اللہ مجھے آپ کو اور تمام مسلمانوں کو معاف فرمائیں *آمین

      yahan hmara behas krne ka maqsad apne ilm mai izafa krna hai harna or jeetna nhi hai.
      agar muj se koi sawal kia jata hai or mere pas us sawal ka jawab mojood na ho to mai quran mai hadees mai kitabon mai talash krti hoon or ahle ilm hazrat se mashora krti hoon magar us waqt tak unki bat tasleem nhi krti jab tak wo muje poori tarah mutmaeen na kr den, to is tarah alhamdulillah meri maloomat mai or ilm mai izafa hota hai,agar hum ap se sawalat krte hain to ap bhi us pr tehqeeq krtay hongay yaqeenan to is se ap k ilm mai bhi izafa hota hai.
      magar is section ka khayal rakhtay hue k ye aik islami section hai hm sb ko apne alfaz ka sahi istemal krna chahye.
      http://www.islamghar.blogspot.com/

      Comment

      • #63
        Re: بدعت اورقیامت کے دن بدعتی کا حشر

        Originally posted by lovelyalltime View Post

        sub - zero

        بھائی

        کوئی کسی کو نیچا نہیں دیکھا سکتا اگر وہ حق سچ پر ھو

        کسسی بھی دین کو دیکھنے کے ہمیں اس دین کی کتابوں کو دیکھنا پڑتا ہے

        ہمارا دین اسلام ہے

        اوریہ صرف قرآن اور صحیح احادیث

        میں موجود ہے

        لکن افسوس کی بات ہے کہ ہم لوگ دین کو لوگوں میں تلاش کرتے ہیں

        آپ کو ایک مثال دیتا ہوں آپ کے اپنے تھریڈ سے

        miski

        صاحب نے ایک تھریڈ بنایا

        نماز میں سینے پر ہاتھ

        http://www.pegham.com/mazameen/82177...%AA%DA%BE.html

        اور آپ نے بجانے تحقیق کرنے کے یہ لکھ دیا

        اس تھریڈ میں یہ کہا گیا کہ

        ہم سنی مسلمان غیر مقلدوں( اہلحدیث، وہابیوں) کی طرح نماز میں سینے پر ہاتھ کیوں نہیں باندھتےغیر مقلدوں پاس نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کی نہ کوئی صحیح حدیث ہے اور نہ ہی خیرالقرون (یعنی صحابہ تابعین تبع تابعین) کا عمل نماز میں سےنے پر ہاتھ باندھنے کا موجود ہیں

        -----------------

        جب میں نے صحیح بخاری کی حدیث لگائی تو سب کے منہ بند ھو گئے

        میرے بھائی مجھے آپ سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے

        لکن سچ بات کرنا اور کسی کی غلطی کو بتانا ہمارا حق بنتا ہے

        کوئی بھی

        بریلوی ھو
        دیوبندی ھو
        اہلحدیث ھو
        شیعہ ھو

        جس کی بات بھی قرآن یا صحیح حدیث سے ٹکرا ے

        اس کو ٹھکرا دو

        بھائی جب بات سچائی کی ہو تو ہم کو ماننا پڑے گا اسلام میں خرافات کی کوئی گنجائش نہیں
        نماز میں ہاتھ سینے پر ہاتھ باندھ کر آپ کیا ثابت کرتے ہیں؟
        اگر سب مسلمان ایسا نہیں کرتے تو کیوں؟ جبکہ آپ صحیح حدیث کے دعوے دار ہیں؟
        اگر سینے پہ ہاتھ نا باندھے جائیں تو نماز نہیں ہوتی؟

        سنی کہاں ہاتھ باندھتے ہیں؟

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #64
          Re: بدعت اورقیامت کے دن بدعتی کا حشر

          Originally posted by Sub-Zero View Post

          بھائی جب بات سچائی کی ہو تو ہم کو ماننا پڑے گا اسلام میں خرافات کی کوئی گنجائش نہیں
          نماز میں ہاتھ سینے پر ہاتھ باندھ کر آپ کیا ثابت کرتے ہیں؟
          اگر سب مسلمان ایسا نہیں کرتے تو کیوں؟ جبکہ آپ صحیح حدیث کے دعوے دار ہیں؟
          اگر سینے پہ ہاتھ نا باندھے جائیں تو نماز نہیں ہوتی؟

          سنی کہاں ہاتھ باندھتے ہیں؟

          یہی جواب آپ نے

          miski

          صاحب سے کیوں نہیں پوچھا جب انھوں نے
          سینے پر ہاتھ باندھنے والا تھریڈ شروح کیا
          اس تھریڈ میں آپ نے کیا کہا ذرا آپ دوبارہ وہ والا تھریڈ پڑھ لیں

          پھر آگے چلتے ہیں

          Comment

          Working...
          X