بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
منکرین حدیث کہتے ہیں کہ ہم قرآن مجید کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے ہیں. کیا ایسا ممکن ہیں؟ آئے اس بات کا جائزہ چند آیات سے لیتے ہیں کہ کیا ہم ان آیات کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِْيم
ِ
سُورة الْفِيل
آيات : 5 پارہ نمبر : 30
1. أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِO
1. کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیاo
2. أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍO
2. کیا اس نے ان کے مکر و فریب کو باطل و ناکام نہیں کر دیاo
3. وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَO
3. اور اس نے اس پر (ہر سمت سے) پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئےo
4. تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍO
4. جو ان پر کنکریلے پتھر مارتے تھےo
5. فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍO
5. پھر (اﷲ نے) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح (پامال) کر دیoا
یقین نہیں کیا منکرین حدیث ہمیں قرآن سے بتا سکتے ہیں کے ہاتھی والے کون لوگ تھے؟
میں کیسے سمجھ سکتا ہوں ان آیات کو ہو سکتا ہے کہ وہ لوگ عبادت کہ لیے جا رہے ہو
ہوسکتا ہے جہاد کے لئے جا رہے ہوں
وہ ہجرت کر رہے ہوں
وغیرہ وغیرہ
میں کیسے ان آیات کو سمجھ سکتا ہوں قرآن تو خاموش ہے کہ وہ کون لوگ تھے کہاں سے آئے تھے کہاں جا رہے تھے قرآن تو ان تمام باتوں سے خاموش ہے
ان تمام باتوں کی وضاحت ہمیں احادیث سے ملتی ہے . تو ثابت یہ ہوا قرآن کو ہم بغیر احادیث کے نہیں سمجھ سکتے.
یہ تو صرف چند آیات ہیں قرآن مجید میں ایسی بے شمار آیات ہیں جن کو ہم احادیث کی مدد کے بنا سمجھ سکیں.
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں صحیح دین کی سمجھ دے آمین

Comment