Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قرآن مجید کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • قرآن مجید کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے ہیں













    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    السلام علیکم

    منکرین حدیث کہتے ہیں کہ ہم قرآن مجید کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے ہیں. کیا ایسا ممکن ہیں؟ آئے اس بات کا جائزہ چند آیات سے لیتے ہیں کہ کیا ہم ان آیات کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے؟

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِْيم
    ِ
    سُورة الْفِيل

    آيات : 5 پارہ نمبر : 30
    1. أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِO
    1. کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا سلوک کیاo
    2. أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍO
    2. کیا اس نے ان کے مکر و فریب کو باطل و ناکام نہیں کر دیاo
    3. وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَO
    3. اور اس نے اس پر (ہر سمت سے) پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئےo
    4. تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍO
    4. جو ان پر کنکریلے پتھر مارتے تھےo
    5. فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍO
    5. پھر (اﷲ نے) ان کو کھائے ہوئے بھوسے کی طرح (پامال) کر دیoا

    یقین نہیں کیا منکرین حدیث ہمیں قرآن سے بتا سکتے ہیں کے ہاتھی والے کون لوگ تھے؟
    میں کیسے سمجھ سکتا ہوں ان آیات کو ہو سکتا ہے کہ وہ لوگ عبادت کہ لیے جا رہے ہو
    ہوسکتا ہے جہاد کے لئے جا رہے ہوں
    وہ ہجرت کر رہے ہوں
    وغیرہ وغیرہ

    میں کیسے ان آیات کو سمجھ سکتا ہوں قرآن تو خاموش ہے کہ وہ کون لوگ تھے کہاں سے آئے تھے کہاں جا رہے تھے قرآن تو ان تمام باتوں سے خاموش ہے
    ان تمام باتوں کی وضاحت ہمیں احادیث سے ملتی ہے . تو ثابت یہ ہوا قرآن کو ہم بغیر احادیث کے نہیں سمجھ سکتے.
    یہ تو صرف چند آیات ہیں قرآن مجید میں ایسی بے شمار آیات ہیں جن کو ہم احادیث کی مدد کے بنا سمجھ سکیں.
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں صحیح دین کی سمجھ دے آمین











    Last edited by lovelyalltime; 8 July 2012, 13:04.

  • #2
    Re: قرآن مجید کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے ہیں

    تمہارے پروردگار کی قسم یہ لوگ جب تک اپنے تنازعات میں تمہیں منصف نہ بنائیں اور جو فیصلہ تم کردو اس سے اپنے دل میں تنگ نہ ہوں بلکہ اس کو خوشی سے مان لیں تب تک مومن
    نہیں ہوں گے
    سورة النساء 65
    is ayat mai Allah ne frmaya k jo Rasool (S.A.W) k faislon ko dil se tasleem na kre or ap(S.A.W) ko faisla krne wala na maan le wo momin nhi, ab bataye k Allah qasam kha kr is bat ki nafi kr rha hai wo momin nhi jo Rasool (S.A.W) ko faisla krne wala nhi man le or ap k faisle pr dil se razi na ho jae Rasool Allah (S.A.W) ka faisla kahan milega??
    ahadees mai milega is ayat ki roshni mai hm ko manna prega k ahadees Deen hain.
    جو شخص رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو بےشک اس نے خدا کی فرمانبرداری کی اور جو نافرمانی کرے گا تو اے پیغمبر تمہیں ہم نے ان کا نگہبان بنا کر نہیں بھیجا
    80سورة النساء
    Allah frma raha hai k jis ne Rasool (S.A.W) ki perwi ki us ne Allah ki perwi ki ab bataen k Rasool (S.A.W) ki perwi hm kis tarah krengay???
    yaqeenan ahadees k zarye ....to hadees ka inkar krne wale man len k ahadees Deen ka lazmi juzz hain.
    (اے محمدﷺ) کہہ دو کہ لوگو میں تم سب کی طرف خدا کا بھیجا ہوا (یعنی اس کا رسول) ہوں۔ (وہ) جو آسمانوں اور زمین کا بادشاہ ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی زندگانی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ تو خدا پر اور اس کے رسول پیغمبر اُمی پر جو خدا پر اور اس کے تمام کلام پر ایمان رکھتے ہیں ایمان لاؤ اور ان کی پیروی کرو تاکہ ہدایت پاؤ
    سورة الأعراف 158
    is ayat se sabit hua k Rasool (S.A.W) ko tamam logon k k lye Rasool bana kr bheja gaya hai. jb ksi Nabi ko bheja jata ksi basti ki taraf, ksi sheher ki taraf yaksi qom ki taraf bheja jata. Rasool Allah ( S.A.W) ko tamam insaniat k lye Rasool bana kr bheja ab qayamat tak koi naya Rasool nhi aega balkay tamam logon k lye Mohammad (S.A.W) Rasool hain. to kia Rasool mannay ka matlab ye nhi k aap ki lai hui talimaat pr amal kia jae. ap k batae hue rastay pr chala jae. Rasool Allah (S.A.W) k rastay k lye kia ahadees ki zaroorat hogi????
    yaqeenan hogi. phir manna prega k ahdees pr amal krna lazmi or zaroori hai.
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment


    • #3
      Re: قرآن مجید کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے ہیں

      مجھے اتنی ہنسی آرہی بیان سے باہر
      وہی بات جو اہلسنت و دیوبند آپ سے کہ رہے تھے اس پر اب آپ کا اصرار
      یعنی رسول اللہ کے بغیر قرآن بے معنی کتاب ہے نعوذباللہ یہی کہنا چا رہے ہیں نا؟
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: قرآن مجید کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے ہیں

        قرآن میں سب سے زیادہ زکر جس عبادت کا ہے وہ نمازہے

        قرآن نماز پڑھنے کا حکم تو دیتا ہے لیکن

        نماز پڑھنے کا طریقہ نہیں بتاتا

        لو اب حدیث رسول ﷺ کے بغیر قرآن کا حکم مکمل کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: قرآن مجید کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے ہیں

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          مجھے اتنی ہنسی آرہی بیان سے باہر
          وہی بات جو اہلسنت و دیوبند آپ سے کہ رہے تھے اس پر اب آپ کا اصرار
          یعنی رسول اللہ کے بغیر قرآن بے معنی کتاب ہے نعوذباللہ یہی کہنا چا رہے ہیں نا؟

          آپ کے علما کیا کہتے ہیں . قرآن اور صحیح احادیث کے بارے میں

          خود پڑھ کر فیصلہ کر لیں














          اللہ ھدایت دے ایسے علماء کو
          Last edited by lovelyalltime; 9 July 2012, 12:14.

          Comment


          • #6
            Re: قرآن مجید کو بغیر احادیث کی مدد کے سمھج سکتے ہیں

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            مجھے اتنی ہنسی آرہی بیان سے باہر
            وہی بات جو اہلسنت و دیوبند آپ سے کہ رہے تھے اس پر اب آپ کا اصرار
            یعنی رسول اللہ کے بغیر قرآن بے معنی کتاب ہے نعوذباللہ یہی کہنا چا رہے ہیں نا؟
            apki is bila waja hansi pr aik bat yad aa rhi hai k
            "smile is a good medicine but if u smile without any reason so u need medicine"
            bhai hm to ye bat shroo se ho krtay aye hain jabhi quran k sath ahadees ka hawala bhi dete hain jb k ap log ya to zaeef ahadees paish krtay hain ya phirv apne buzurgon k aqwal....
            http://www.islamghar.blogspot.com/

            Comment

            Working...
            X