کبھی سوچا آپ نے ؟؟؟؟؟؟
آخر پاکستان میں بہت سی مساجد میں عورتوں کو نماز پڑھنے کی اجازت کیوں نہیں
لیکں احادیث مبارکہ میں تو عورت نماز ادا کرنے کےلیے مسجد جاسکتی ہے۔
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کی عورت (مسجد جانے کی) اجازت مانگے تو وہ اس کو نہ روکے۔
(صحیح البخاری)
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم سے تمہاری عورتیں رات کو مسجد جانے کی اجازت مانگیں تو انہیں، اجازت دے دو۔

Comment