Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کبھی سوچا آپ نے ؟؟؟؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کبھی سوچا آپ نے ؟؟؟؟؟؟


    کبھی سوچا آپ نے ؟؟؟؟؟؟
    آخر پاکستان میں بہت سی مساجد میں عورتوں کو نماز پڑھنے کی اجازت کیوں نہیں
    لیکں احادیث مبارکہ میں تو عورت نماز ادا کرنے کےلیے مسجد جاسکتی ہے۔


    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کی عورت (مسجد جانے کی) اجازت مانگے تو وہ اس کو نہ روکے۔
    (صحیح البخاری)

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم سے تمہاری عورتیں رات کو مسجد جانے کی اجازت مانگیں تو انہیں، اجازت دے دو۔
    (صحیح البخاری)

  • #2
    Re: کبھی سوچا آپ نے ؟؟؟؟؟؟

    han aik bar socha tha phir pakistani qom k bary mae socha tou pehli soch dobara nahi ayee





    Comment


    • #3
      Re: کبھی سوچا آپ نے ؟؟؟؟؟؟

      اجازت سے بڑھ کر یہ اکثر مساجد میں انتظامی مسئلہ ہے وگرنہ بہت سی شہری مساجد میں خواتین کی باجماعت نماز ادائگی کے لیے انتظامات موجود ہیں اور وہ کرتی بھی ہیں ۔
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment

      Working...
      X