(علم کا بیان: علماء کی باتیں سننے کے لئے خاموش رہنے کا بیان)
جریر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے حجتہ الوداع میں فرمایا کہ تم لوگوں کو چپ کرا دو، بعد اس کے آپ نے فرمایا کہ (اے لوگو) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردن زدنی کرنے لگے۔
(صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 122)
Comment