Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

‎(علم کا بیان: علماء کی باتیں سننے کے لئے خام&

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ‎(علم کا بیان: علماء کی باتیں سننے کے لئے خام&


    ‎(علم کا بیان: علماء کی باتیں سننے کے لئے خاموش رہنے کا بیان)

    جریر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے حجتہ الوداع میں فرمایا کہ تم لوگوں کو چپ کرا دو، بعد اس کے آپ نے فرمایا کہ (اے لوگو) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردن زدنی کرنے لگے۔

    (صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 122)
    "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

  • #2
    Re: ‎(علم کا بیان: علماء کی باتیں سننے کے لئے خا&#16

    subhanAllah

    Comment

    Working...
    X