Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ گورکھ دھندہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: یہ گورکھ دھندہ

    Originally posted by Джамиль Ахтер View Post

    نثر میں بات کیجئے کچھ سمجھ تو آئے ورنہ بس بانیاز کو ہی سمجھ آئے گا۔
    ye Gorakh Dhandhy Wali Hi bAat HAi .. JO samj MAin NAe wali NAhi....!
    .Umeed E SahaR...

    Comment

    • #17
      Re: یہ گورکھ دھندہ

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      warda mene ye bat zra different sense mae kahi hai ...
      Main Ne BHI tu itefaaq E raaye hi Di hai...
      .Umeed E SahaR...

      Comment

      • #18
        Re: یہ گورکھ دھندہ

        Originally posted by Warda Kapoor View Post
        Main Ne BHI tu itefaaq E raaye hi Di hai...
        ji ap ki itefaqi raye tou hai pr ....kuch keh bhi ni skty .. chup reh bhi...........

        Comment

        • #19
          Re: یہ گورکھ دھندہ

          مسجد مندر یہ میخانے
          کوئی یہ مانے، کوئی وہ مانے
          سب تیرے ہے جاناں کاشانے
          کوئی یہ مانے، کوئی وہ مانے
          اک ہونے کا تیرے قائل ہے
          انکار پہ کوئی مایل ہے
          اصلیت لیکن توں جانیں
          کوئی یہ مانے، کوئی وہ مانے
          اک خلق میں شامل کرتا ہے
          اک سب سے اکیلا رہتا ہے
          ہیں دونوں تیرے مستانے
          کوئی یہ مانے، کوئی وہ مانے
          سب ہے جب عاشق تمہارے نام کے
          کیوں یہ جھگڑے ہیں رحیم و رام کے
          دیر میں توں حرم میں توں
          عرش پہ توں زمیں پہ توں
          جسکی پہنچ جہاں تلک
          اس کے لیے وہی پہ توں
          ہر اک رنگ میں یکتا ہو
          تم اک گورکھ دھندا ہو

          Comment

          • #20
            Re: یہ گورکھ دھندہ

            Originally posted by Warda Kapoor View Post
            ye Gorakh Dhandhy Wali Hi bAat HAi .. JO samj MAin NAe wali NAhi....!

            آپ نے کیا چھپانے کے لئے اپنا نک کپور رکھا شائد اپنی شناخت چھپانے کے لئے یہی حال ان اوپر والے کا ہے کہ ہر مذہب میں ہے بھی اور نہیں بھی جیسے اب آپ کی شناخت مشکل ہے مگر کچھ کچھ جانتے ہیں جیسے آپ مسلمان ہیں اردو جانتی ہیں ایسے ہی ہم کچھ کچھ اوپر والے کو جانتے اور مکمل کبھی نہیں جان پاتے کچھ تو اس کم جان پہچان کی وجہ سے بہت ہی کنفیوز ہوجاتے ہیں مگر ایسا اوپر والا کیوں کررہا ہے یہ ایک راز ہی ہے اب خدا کہتا ہے اسے پہچان چاہئے یا عبادت یہ بات آپ کو میل کھاتی لگتی ہے شائد یہ بھی اس خدا کی کوئی چھپی ہوئی بات ہو ۔
            بہرحال میں آپ ہم سب کو چاہئے اسی شناخت کو ڈھونڈے کھوجیں ناکام ہونگے نہ مگر ہمیں یقین ہوگا ہم اپنے اصل کو ڈھونڈ رہے ہیں یہ تو سنا ہی ہوگا ڈھونڈنے سے خدا بھی مل جاتا ہے۔

            آپ کی مثال یعنی آپ کے نک کی صرف سمجھانے کے لئے دی۔
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #21

              او مامے
              اس کا رئیل نیم میں کپور ہے

              یہ کوئی اس کا اپنا منتخب کرتا نک نہیں ہے

              راجپوت فیملی سے ہیں یہ ۔۔۔ اور میری اچھی دوستوں میں سے ہیں

              یار تو اچانک جذبات میں کیوں آجاتا ہے

              اور ہاں وردہ کپور مسلم ہے ۔۔۔

              Comment

              • #22

                .....
                Ap k Gorakh dhande waly tajziye se itefaaq hai ... magr jahan tak nick ki baat ki app ne.. tu ye misaal nahi albata tanqeed zroor lagi ..maqsad chupana nahi ... ghalt fehmi main hain app ..ye koi nick nahi humara famiy name hai ... tanqeed k bajaye ap apni malomaat main izafa karein tu behtar ...ho ga..
                .Umeed E SahaR...

                Comment

                • #23
                  Re: یہ گورکھ دھندہ

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post

                  او مامے
                  اس کا رئیل نیم میں کپور ہے

                  یہ کوئی اس کا اپنا منتخب کرتا نک نہیں ہے

                  راجپوت فیملی سے ہیں یہ ۔۔۔ اور میری اچھی دوستوں میں سے ہیں

                  یار تو اچانک جذبات میں کیوں آجاتا ہے

                  اور ہاں وردہ کپور مسلم ہے ۔۔۔
                  ...WAzahat KA Shukria :) ... Ap ki akhri bat k liye .."""Inkar ek sajde ne iblees ko bana diya shaitan ...tu chorh k hazaar sajde KHud ko Muslmaan Khetaa hai ....''''
                  .Umeed E SahaR...

                  Comment

                  • #24
                    Re: یہ گورکھ دھندہ

                    mera khayal hy is thread ka asal maqsad mr baniaz khan ny fout he kar dea hy

                    aik tu inki rishtadariyan khatam ni hoti oper sy yeh sahib her thread ka hashar bigar dyty hein

                    inko ban kar dyna chahiye internet py
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #25
                      Re: یہ گورکھ دھندہ

                      Originally posted by crystal_thinking View Post
                      mera khayal hy is thread ka asal maqsad mr baniaz khan ny fout he kar dea hy

                      aik tu inki rishtadariyan khatam ni hoti oper sy yeh sahib her thread ka hashar bigar dyty hein

                      inko ban kar dyna chahiye internet py
                      tum jab bhi ati hai pehly mere sy laree hi krti ho ...

                      ktni buri bat hai ..

                      aur mashwrey dekho kesy dy rahi ho .. masoom bachy sy dar rahi ho ..

                      Comment

                      • #26
                        Re: یہ گورکھ دھندہ

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        او مامے
                        اس کا رئیل نیم میں کپور ہے

                        یہ کوئی اس کا اپنا منتخب کرتا نک نہیں ہے

                        راجپوت فیملی سے ہیں یہ ۔۔۔ اور میری اچھی دوستوں میں سے ہیں

                        یار تو اچانک جذبات میں کیوں آجاتا ہے

                        اور ہاں وردہ کپور مسلم ہے ۔۔۔

                        ہوسکتا ہے ان کی کاسٹ کپور ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہے یہ آپ کی ددوست ہوں مگر میں یہ نہیں مان سکتا کپور راجپوت ہوتے ہیں کیونکہ کپور کھشتری ہوتے ہیں جو ہندؤں کی بزنس کاسٹ ہے
                        دوسرا نہ میں جزباتی ہوا ہوں نہ ایسا ہونے کی کوئی وجہ ہے
                        بہرحال اگر یہ پاکستانی کپور ہیں تو مزید حیرت ہے اور اگر بھارتی کپور ہیں اور اردو سمجھتی ہے تو ڈبل حیرت
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #27
                          Re: یہ گورکھ دھندہ

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          mera khayal hy is thread ka asal maqsad mr baniaz khan ny fout he kar dea hy

                          aik tu inki rishtadariyan khatam ni hoti oper sy yeh sahib her thread ka hashar bigar dyty hein

                          inko ban kar dyna chahiye internet py
                          so funny comment..
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #28
                            Re: یہ گورکھ دھندہ

                            Originally posted by Warda Kapoor View Post
                            .....
                            Ap k Gorakh dhande waly tajziye se itefaaq hai ... magr jahan tak nick ki baat ki app ne.. tu ye misaal nahi albata tanqeed zroor lagi ..maqsad chupana nahi ... ghalt fehmi main hain app ..ye koi nick nahi humara famiy name hai ... tanqeed k bajaye ap apni malomaat main izafa karein tu behtar ...ho ga..

                            معلومات میں اضافہ تو نک والا ہی فرما سکتا ہے ہم تو اندازے ہی لگا سکتے ہیں برا لگا ہو تو سوری ویسے تو یہ سسپوز یا فرضی مثال تھی
                            :)
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #29
                              Re: یہ گورکھ دھندہ

                              Originally posted by Джамиль Ахтер View Post

                              ہوسکتا ہے ان کی کاسٹ کپور ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہے یہ آپ کی ددوست ہوں مگر میں یہ نہیں مان سکتا کپور راجپوت ہوتے ہیں کیونکہ کپور کھشتری ہوتے ہیں جو ہندؤں کی بزنس کاسٹ ہے
                              دوسرا نہ میں جزباتی ہوا ہوں نہ ایسا ہونے کی کوئی وجہ ہے
                              بہرحال اگر یہ پاکستانی کپور ہیں تو مزید حیرت ہے اور اگر بھارتی کپور ہیں اور اردو سمجھتی ہے تو ڈبل حیرت
                              ارے اس میں کیا حیرت کی بات ہے

                              اب میری مثال ہی لے لو میں پاکستانی کپور میرا مطلب ہے پاکستانی خان ہوں

                              اور کافی ہندی سمجھ لیتا ہوں

                              آپ کو تو پہلے کا معلوم ہے

                              :hii:

                              Comment

                              • #30
                                Re: یہ گورکھ دھندہ

                                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                                ارے اس میں کیا حیرت کی بات ہے

                                اب میری مثال ہی لے لو میں پاکستانی کپور میرا مطلب ہے پاکستانی خان ہوں

                                اور کافی ہندی سمجھ لیتا ہوں

                                آپ کو تو پہلے کا معلوم ہے

                                :hii:

                                ہاں بھئی معلوم ہے آپ کا شجرہ نسب تو چنگیز خان اور ہلاکو خان سے جا ملتا ہے اب خوش

                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X