Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دل و دماغ بمقابلہ مذہب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دل و دماغ بمقابلہ مذہب

    معلوم نہیں میں اکثر ایسے سوال کرتا ہوں جسے پڑھ کر سن کر پڑھنے سننے والا مجھے شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے مگر مجھے ان سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کم ہی کی جاتی ہے جبکہ ان سوالات کے جوابات یا کم ازکم ان سوالات کا ادراک سب مذہب کے ماننے والوں کو ہونا چائیے۔
    یونانیوں نے نہ صرف فلکیات اور فلسفہ میں گراں قدر خدمات انجام دیں بلکہ طب میں میں بھی جہاں تک ہوسکا کوششیں کیں اس زمانے میں یونانیوں کا علم ہر سو پھیلا ہوا تھا حتکہ عرب و عجم بھی اسے مستند مانتے تھے۔ بعد کے زمانوں میں اس علم جسے ناقص علم کسی حد تک کہنا چاہئے مذہب میں بھی نظر آنے لگا جیسے عیسائیت میں زمین کا چپٹا ہونا ساکت ہونا سورج کا زمین کے گرد چکر لگانا وغیرہ اس کے علاہ یونانوں کو سات سیاروں کا علم بھی تھا جسے عربی میں فلک، فلک گول چیز کو کہا جاتا ہے سات فلک مشھور تھے یونانیوں کے نزدیک دماغ کی کچھ اہمیت نہیں تھی بلکہ وہ سوچنے سمجھنے کا کام دل کو سمجھتے تھے اور اٹھارویں صدی تک جبتک کہ جدید سائنس نہیں آگئی یہی سمجھا جاتا رہا گیا ۔ میرا سوال ہے خدا جو سب جانتا ہے بنانے والا ہے دماغ جیسی چیز کا ذکر قرآن میں کیسے کرنا بھول گئے ناصرف قرآن بلکہ عہد نامہ قدیم و جدید میں بھی کہیں ذکر نہیں جہاں بھی سوچنے سمجھنے عقل کی بات کہی گئی دل کا نام لیا گیا،کیا کوئی بھائی مجھے ایک بھی آیت دیکھائے گا جہاں دماغ کا ذکر بطور سوچنے سمجھنے کے لئے کیا گیا ہو؟
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

    ٹھنڈے دل سے سوچا جائے تو دماغ صرف اور صرف الجھاتا ہے ہر چیز کے دو پہلووں کے بیچ انسان لٹکنا شروع ہوجاتا ہے

    پھر کرتا وہ ہے جو اس کا دل کہتا ہے

    حتمی فیصلہ دل کرتا ہے

    آخر کو میں نے وہ کیا جو میرے دل نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ جملہ آپ نے بھی اکثر بولا ہوگا

    اب کج حسی دکھاو تو آپ کی مرضی

    تو خدا نے اُسی کا ذکر کیا جس کا فیصلہ حتمی طور پر مان کر انسان عمل کرتا ہے

    جو چیز تا دیر فیصلہ نہ ہونے دے یا دو دو تین تین رُخ دکھا کر انسان کو الجھن میں ڈالے رکھے اُس کو زیر بحث نہ لانا ہی خدا کے نزدیک بہتر تھا۔۔۔۔۔۔

    اگر آپ کو اس پر اعتراض ہے تو جا کر خود بوچھ لیجئے گا :)۔
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

      Originally posted by S.Athar View Post

      یہ دل کے اوپر محاورات یا یہ کہنا دل نے کہا ، دل ضد پر اڑ گیا یہ سب وہ قدیم باتیں ہیں جو معدوم ہونے کے باوجود جاری و ساری ہیں دل کا کام تو صرف خون کی گردش کو قائم کرنا ہے ایک موٹر پمپ کی طرح
      آپ تو سمجھدار ہیں شعور رکھتے ہیں آپ یہ کیسے کہ سکتے ہیں احساس /سوچ اور فیصلوں کو دل کنٹرول کرتا ہے یہ سب تو دماغ کرتا ہے اگر آپ آپ سے کوئی کہے کان دیکھتے ہیں یا آنکھیں سنتی ہیں تو آپ مانے گئے؟
      جو بات سچ ہے وہ سچ ہے اب ہم آپ جتنی مرضی بےوقوفانہ دلیلیں پیش کردیں
      دوسری بات جو آپ نے کہی کہ خدا نے دماغ کا نام اس لئے نہیں لیا کہ دماغ الجھن میں ڈالتا ہےیا دو تین رخ پر فیصلہ کراتا ہے تو سوچنے والی بات تو یہ ہے کہ آخر یہ دماغ ہی تو ہے کہ لوگوں نے خدا کو مانا اگر دماغ فیصلہ نہ کرتا تو انسان کیوں کر خدا کو سمجھ سکتا یہ دماغ ہی تو ہے جس نے انسان کو ترقی کی منازل طے کرا کر اس مقام تک پہنچایا بغیر دماغ یا کمزور دماغ ہوتا تو آج انسان جانوروں سی زندگی گزاررہا ہوتا
      دماغ کی افادیت تو ایک مسلم حقیقت ہے جس سے نظریں چرانا ناممکن ہے
      خیر میرا مقصد صرف اتنا پوچھنا تھا خدا نے دماغ کو سرے سے نظر انداز کیوں کیا کم از کم اتنا تو بتایا جاتا یہ دماغ ہی ہے جو تمھیں سچ جھوٹ کا فیصلہ کرنے میں مدد دیتا ہے مگر شائد اس زمانے کے لوگوں کے نزدیک دماغ ایک بیکار ناکارہ عضو سے زیادہ وقعت کا حامل نہیں تھا ٹھیک یونانیوں کی طرح
      ۔
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

        Originally posted by Crime Master GoGo View Post
        معلوم نہیں میں اکثر ایسے سوال کرتا ہوں جسے پڑھ کر سن کر پڑھنے سننے والا مجھے شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے مگر مجھے ان سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کم ہی کی جاتی ہے جبکہ ان سوالات کے جوابات یا کم ازکم ان سوالات کا ادراک سب مذہب کے ماننے والوں کو ہونا چائیے۔
        یونانیوں نے نہ صرف فلکیات اور فلسفہ میں گراں قدر خدمات انجام دیں بلکہ طب میں میں بھی جہاں تک ہوسکا کوششیں کیں اس زمانے میں یونانیوں کا علم ہر سو پھیلا ہوا تھا حتکہ عرب و عجم بھی اسے مستند مانتے تھے۔ بعد کے زمانوں میں اس علم جسے ناقص علم کسی حد تک کہنا چاہئے مذہب میں بھی نظر آنے لگا جیسے عیسائیت میں زمین کا چپٹا ہونا ساکت ہونا سورج کا زمین کے گرد چکر لگانا وغیرہ اس کے علاہ یونانوں کو سات سیاروں کا علم بھی تھا جسے عربی میں فلک، فلک گول چیز کو کہا جاتا ہے سات فلک مشھور تھے یونانیوں کے نزدیک دماغ کی کچھ اہمیت نہیں تھی بلکہ وہ سوچنے سمجھنے کا کام دل کو سمجھتے تھے اور اٹھارویں صدی تک جبتک کہ جدید سائنس نہیں آگئی یہی سمجھا جاتا رہا گیا ۔ میرا سوال ہے خدا جو سب جانتا ہے بنانے والا ہے دماغ جیسی چیز کا ذکر قرآن میں کیسے کرنا بھول گئے ناصرف قرآن بلکہ عہد نامہ قدیم و جدید میں بھی کہیں ذکر نہیں جہاں بھی سوچنے سمجھنے عقل کی بات کہی گئی دل کا نام لیا گیا،کیا کوئی بھائی مجھے ایک بھی آیت دیکھائے گا جہاں دماغ کا ذکر بطور سوچنے سمجھنے کے لئے کیا گیا ہو؟
        ji bhai ap ki bat theek hai ..

        pr is ka jwab kbhi doon ga zaroor ap ko ..

        Comment

        • #5
          Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

          Originally posted by Baniaz Khan View Post
          ji bhai ap ki bat theek hai ..

          pr is ka jwab kbhi doon ga zaroor ap ko ..
          mai app kai jawb ka muntazar rahoon gan
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #6
            Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

            Originally posted by Crime Master GoGo View Post
            mai app kai jawb ka muntazar rahoon gan
            ye batao k kitna arsa hwa pakistan nahi aye

            Comment

            • #7
              Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              ye batao k kitna arsa hwa pakistan nahi aye
              ye kesa sawal hai? pakistan say is sawal ka kya lina dena? pakistan tu ana jana laga rahta
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

                Originally posted by Crime Master GoGo View Post
                ye kesa sawal hai? pakistan say is sawal ka kya lina dena? pakistan tu ana jana laga rahta
                mulaqat ka soch raha tha ..

                Comment

                • #9
                  Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post
                  mulaqat ka soch raha tha ..
                  Milna tu mumkin hai ...magar milna kyon hai koi kam tha yan wesse hi?
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #10
                    Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

                    Originally posted by Crime Master GoGo View Post
                    Milna tu mumkin hai ...magar milna kyon hai koi kam tha yan wesse hi?
                    shadi krni hai bhai tere sy .. is sy zyada zaroori kia kam hoga

                    Comment

                    • #11
                      Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post
                      shadi krni hai bhai tere sy .. is sy zyada zaroori kia kam hoga
                      mujh say? mazak mat karoo kisi ki aisi ki tesi karani hai tu bolo karachi apni jeeb mai hai agar koi kam hai tu fb pay bata do ...aur shadi karni hai tu larki dhondo baki hamara kam a wese aik proffesrani hai bolo tu baat karoon m.a pass bas nazar ka chasma lagati hai :lol australian nationalist a
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #12
                        Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

                        Originally posted by Crime Master GoGo View Post
                        mujh say? mazak mat karoo kisi ki aisi ki tesi karani hai tu bolo karachi apni jeeb mai hai agar koi kam hai tu fb pay bata do ...aur shadi karni hai tu larki dhondo baki hamara kam a wese aik proffesrani hai bolo tu baat karoon m.a pass bas nazar ka chasma lagati hai :lol australian nationalist a
                        mulaqat krni hai janab ....

                        Comment

                        • #13
                          Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          mulaqat krni hai janab ....
                          acha magar kahan ?
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #14
                            Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

                            Originally posted by Crime Master GoGo View Post
                            acha magar kahan ?
                            waddey k Hotel py

                            Comment

                            • #15
                              Re: دل و دماغ بمقابلہ مذہب

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              waddey k Hotel py
                              ye kahan hai :(
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X