معلوم نہیں میں اکثر ایسے سوال کرتا ہوں جسے پڑھ کر سن کر پڑھنے سننے والا مجھے شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے مگر مجھے ان سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کم ہی کی جاتی ہے جبکہ ان سوالات کے جوابات یا کم ازکم ان سوالات کا ادراک سب مذہب کے ماننے والوں کو ہونا چائیے۔
یونانیوں نے نہ صرف فلکیات اور فلسفہ میں گراں قدر خدمات انجام دیں بلکہ طب میں میں بھی جہاں تک ہوسکا کوششیں کیں اس زمانے میں یونانیوں کا علم ہر سو پھیلا ہوا تھا حتکہ عرب و عجم بھی اسے مستند مانتے تھے۔ بعد کے زمانوں میں اس علم جسے ناقص علم کسی حد تک کہنا چاہئے مذہب میں بھی نظر آنے لگا جیسے عیسائیت میں زمین کا چپٹا ہونا ساکت ہونا سورج کا زمین کے گرد چکر لگانا وغیرہ اس کے علاہ یونانوں کو سات سیاروں کا علم بھی تھا جسے عربی میں فلک، فلک گول چیز کو کہا جاتا ہے سات فلک مشھور تھے یونانیوں کے نزدیک دماغ کی کچھ اہمیت نہیں تھی بلکہ وہ سوچنے سمجھنے کا کام دل کو سمجھتے تھے اور اٹھارویں صدی تک جبتک کہ جدید سائنس نہیں آگئی یہی سمجھا جاتا رہا گیا ۔ میرا سوال ہے خدا جو سب جانتا ہے بنانے والا ہے دماغ جیسی چیز کا ذکر قرآن میں کیسے کرنا بھول گئے ناصرف قرآن بلکہ عہد نامہ قدیم و جدید میں بھی کہیں ذکر نہیں جہاں بھی سوچنے سمجھنے عقل کی بات کہی گئی دل کا نام لیا گیا،کیا کوئی بھائی مجھے ایک بھی آیت دیکھائے گا جہاں دماغ کا ذکر بطور سوچنے سمجھنے کے لئے کیا گیا ہو؟

Comment