Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چور

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چور

    حضرت سلیمان علیہ السلام کی خدمت میں ایک آدمی حاضرہوا اور عرض کی کہ میرے کسی ہمسائے نے میری مرغابی چرا لی ہے ۔ اب کو بھی اس بات کو تسلیم نہیں کر رہا ۔
    حضرت سلیمان علیہ السلام نے تمام لوگوں کو عبادت کے لیے جمع کیا اور پھر خطبہ فرمایا ۔ خطبہ میں فرمانے لگے کہ تم میں سے ایک آدمی اپنے پڑوسی کا مرغابی چوری کرتا ہے اور پھر اس حالت میں عبادت کے لیے آتا ہے کہ اس کے سر پر مرغابی کے پر لگے ہوتے ہیں ۔
    ایک آدمی نے فورا" اپنے سر پر ہاتھ پھیرا تو حضرت سلیمان علیہ السلام نے کہا کہ اسے پکڑ لوگ یہی تمہارا چور ہے
    (فراستہ المومن ص 26 )
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: چور

    buht khoob...

    Comment

    Working...
    X