Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
اللہ عرش پر مستوی ہے
Collapse
X
-
Re: اللہ عرش پر مستوی ہے
- [*=right]اتنی وضاحت کے بعد بھی اگر کوئی اب بھی حق کی طرف رجوع نہ کریں تو اﷲ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھ لیں
[*=right]
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے
ہیں، تاریکیوں میں (بھٹک رہے) ہیں۔ اﷲ جسے چاہتا ہے
اسے (انکارِ حق اور ضد کے باعث) گمراہ کردیتا ہے، اور
جسے چاہتا ہے اسے (قبولِ حق کے باعث) سیدھی راہ
پر لگا دیتا ہے ۔ سورہ الانعام آیت نمبر 39
تفسیر
اس آیت میں کہا گیا ہے کہ آیات الٰہی کو جھٹلانے والے چونکہ اپنےکانوں سے حق بات سنتے نہیں اور اپنی زبانوں سے حق بات بولتےنہیں، اس لئے وہ ایسے ہی ہیں جیسے گونگے اور بہرے ہوتے ہیںعلاوہ ازیں یہ کفر اور ضلالت کی تاریکیوں میں بھی گھرے ہوئے ہیں۔اس لئے انھیں کوئی چیز نظر نہیں آتی جس سے ان کی اصلاح ہوسکے۔ پس ان کے حواس گویا مسلوب ہوگئے جن سے کسی حالمیں وہ فائدہ نہیں اٹھا سکتے پھر فرمایا تمام اختیارات اللہ کے ہاتھمیں ہیں وہ جسے چاہے گمراہ کردے اور جسے چاہے سیدھی راہپر لگا دے لیکن اس کا یہ فیصلہ یوں ہی الل ٹپ نہیں ہو جاتا بلکہعدل وانصاف کے تقاضوں کے مطابق ہوتا ہے گمراہ اسی کو کرتا ہےجو خود گمراہی میں پھنسا ہوتا ہے اس سے نکلنے کی وہ سعیکرتا ہے نہ نکلنے کو وہ پسند ہی کرتا ہے ۔
- [*=right]اتنی وضاحت کے بعد بھی اگر کوئی اب بھی حق کی طرف رجوع نہ کریں تو اﷲ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھ لیں
Comment