Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اللہ عرش پر مستوی ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اللہ عرش پر مستوی ہے























































  • #2
    Re: اللہ عرش پر مستوی ہے


    • [*=right]اتنی وضاحت کے بعد بھی اگر کوئی اب بھی حق کی طرف رجوع نہ کریں تو اﷲ تعالیٰ کا یہ فرمان پڑھ لیں
      [*=right]

    اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے
    ہیں، تاریکیوں میں (بھٹک رہے) ہیں۔ اﷲ جسے چاہتا ہے
    اسے (انکارِ حق اور ضد کے باعث) گمراہ کردیتا ہے، اور
    جسے چاہتا ہے اسے (قبولِ حق کے باعث) سیدھی راہ
    پر لگا دیتا ہے ۔ سورہ الانعام آیت نمبر 39



    تفسیر

    اس آیت میں کہا گیا ہے کہ آیات الٰہی کو جھٹلانے والے چونکہ اپنے
    کانوں سے حق بات سنتے نہیں اور اپنی زبانوں سے حق بات بولتے
    نہیں، اس لئے وہ ایسے ہی ہیں جیسے گونگے اور بہرے ہوتے ہیں
    علاوہ ازیں یہ کفر اور ضلالت کی تاریکیوں میں بھی گھرے ہوئے ہیں۔
    اس لئے انھیں کوئی چیز نظر نہیں آتی جس سے ان کی اصلاح ہو
    سکے۔ پس ان کے حواس گویا مسلوب ہوگئے جن سے کسی حال
    میں وہ فائدہ نہیں اٹھا سکتے پھر فرمایا تمام اختیارات اللہ کے ہاتھ
    میں ہیں وہ جسے چاہے گمراہ کردے اور جسے چاہے سیدھی راہ
    پر لگا دے لیکن اس کا یہ فیصلہ یوں ہی الل ٹپ نہیں ہو جاتا بلکہ
    عدل وانصاف کے تقاضوں کے مطابق ہوتا ہے گمراہ اسی کو کرتا ہے
    جو خود گمراہی میں پھنسا ہوتا ہے اس سے نکلنے کی وہ سعی
    کرتا ہے نہ نکلنے کو وہ پسند ہی کرتا ہے ۔

    Comment


    • #3
      Re: اللہ عرش پر مستوی ہے

      :think:
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: اللہ عرش پر مستوی ہے

        Originally posted by S.Athar View Post
        :think:













        Comment

        Working...
        X