Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

    Asalam o alikum to all muslims

    hahahahha........... Lovely bhaaga apny waheed uz zaman se...

    adhoory hawaly deny wala bhaaga...

    Lovely kahan tak bhaago ge aor kahan tak bhagyu.....

    Allama waheedu zaman ka naam kyun kata bataya nien aor phir ab topic change kar k lovely bhaag gya..

    abhi duty pe hun inshaALLAH wapsi pe tumhary waheeduzaman jis ki tum tashreeh pesh karty ho os k aor tumhary nawab sideeq hasan khan k masayel pesh karta hun....

    mujhy pata hay phir bi tum ne bhaagna hi hay.. har jagah aor har forum se bhaagty ho...

    Abdullaha ibn mubarak(RA) ka adhoora qoul pesh karny waly khud hi os qoul ki zidd mien aa gye..

    hahaa.......

    BHAAG LOVELY BHAAG ALLAMA WAHEED UZAMAN SE BHAAG.

    Comment

    • #17

      Originally posted by i love sahabah View Post

      ایک صحیح حدیث پیش کر دو جس میں حضور صلی اللہ وسلم نے عورتوں کو مسجد جانے سے روکا ھو اور اس کو مکروہ کہا ھو

      ساتھ میں بوڑھی عورتوں کو جانے کی اجازت دی ھو

      کیا مذہب ہے تمہارا فقہ

      اگر صحیح حدیث پیش نہیں کر سکتے تو اقرار کر لو کہ تمہارا فقہ جھوٹ پر مبنی ہے

      اور جھوٹے پر اللہ کی لعنت

      رسول کی لعنت

      اور لعنت کرنے والوں کی لعنت

      Comment

      • #18
        Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

        Originally posted by i love sahabah View Post
        Asalam o alikum to all muslims

        hahahahha........... Lovely bhaaga apny waheed uz zaman se...

        adhoory hawaly deny wala bhaaga...

        Lovely kahan tak bhaago ge aor kahan tak bhagyu.....

        Allama waheedu zaman ka naam kyun kata bataya nien aor phir ab topic change kar k lovely bhaag gya..

        abhi duty pe hun inshaALLAH wapsi pe tumhary waheeduzaman jis ki tum tashreeh pesh karty ho os k aor tumhary nawab sideeq hasan khan k masayel pesh karta hun....

        mujhy pata hay phir bi tum ne bhaagna hi hay.. har jagah aor har forum se bhaagty ho...

        Abdullaha ibn mubarak(RA) ka adhoora qoul pesh karny waly khud hi os qoul ki zidd mien aa gye..

        hahaa.......

        BHAAG LOVELY BHAAG ALLAMA WAHEED UZAMAN SE BHAAG.

        آپ سے کئی بار کہا کہ جس کی بات قرآن اور صحیح احادیث

        کے مخالف ھو گی اس کو رد کر دیا جا ے گا

        وہابی ھو یا حنفی ھو مقلد ھو یا غیر مقلد ھو

        کوئی بھی ھو

        ایک صحیح حدیث پیش کر دو جس میں حضور صلی اللہ وسلم نے عورتوں کو مسجد جانے سے روکا ھو اور اس کو مکروہ کہا ھو

        ساتھ میں بوڑھی عورتوں کو جانے کی اجازت دی ھو

        Comment

        • #19
          Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

          ہاہاہاہا۔۔۔
          لولی کا وہی پرانا رونا کہ ہم ان علماء کو نہیں مانتے۔۔
          ہاہاہا۔۔۔۔
          جب مانتے نہیں تو لگاو فتوی اپنے ان علماء پہ۔
          امام ابو حنیفہ رح پہ تو بلا وجہ شرک اور کفر کے فتوے لگاتے رہتے ہو جب اپنے علماء کی بات آئے تو تم کو قرآن اور حدیث یاد آ جاتا ہے۔

          ہم نہیں مانتے

          غیر مقلدین کے معتبر ترین علماء کے یہ مسائل جب غیر مقلدین کے سامنے بیان کئے جاتے ہیں تو لا جواب ہو کر ان کا رنگ زرد پڑجاتا ہے ۔ جب کوئی جواب ان سے نہیں بن پڑتا تو چار ونا چار یہ کہ کر جان چھڑاتے ہیں کہ ”ہم ان علماء، ان کتابوں اور ان مسائل کو نہیں مانتے ۔ ہم تو صرف قرآن وحدیث کو مانتے ہیں “

          ہم غیر مقلدین سے پوچھتے ہیں:

          ٭۔۔۔کیا یہ علماءخود کو اہل حدیث نہیں کہتے تھے اور کیا انہوں نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ ہم قرآن وحدیث کے مسائل لکھ رہے ہیں؟

          ٭۔۔۔ جب آپ قرآن وحدیث ہی کو مانتے ہیں تو پھر آپ کے علماءکتابیں کیوں لکھتے ہیں ؟ کیا قرآن وحدیث کو ماننے کے لیے ترجمے والا قرآن اور احادیث کی مترجم کتابیں کافی نہیں؟

          ٭۔۔۔آپ ان علماءکی بات نہیں مانتے تو یہ علماءآپ کی بات نہیں مانتے۔کیا وجہ ہے کہ ایک غیر مقلد عالم فتویٰ دیتا ہے دوسرا کہتا ہے میں نہیں مانتا ۔ ایک غیر مقلد عالم کتاب لکھتا ہے تو دوسرا عالم اسے نہیں مانتا ۔ کیا یہ اس بات کا ثبوت نہیں کہ ہر غیر مقلد اپنے نفس کی مان رہا ہوتا ہے اور نام قرآن وحدیث لیتا ہے ۔

          ٭۔۔۔ کیا غیر مقلدین کے علاوہ بھی دنیا میں کوئی فرقہ گزرا ہے جس کے اکابر گمراہ اور اصاغر (چھوٹے) راہ راست پر ہوں۔

          ٭۔۔۔ اگر آپ ان علماءکو نہیں مانتے تو ہمارا آپ سے مطالبہ ہے کہ لگائیے ان علماءپر کفر کا فتویٰ۔کیا کفر ، شرک اور گمراہی کے فتوے آپ لوگوں نے علمائے دیوبند ہی کے لیے سنبھال کر رکھے ہیں ۔ کیا وجہ ہے کہ آج تک آپ لوگوں نے متفقہ طور پر ان پر کفر اور شرک اور گمراہی کا کوئی فتویٰ نہیں لگایا۔ اور نہ ہی ان کے خلاف کوئی اشتہار ، پمفلٹ یا کوئی کتابچہ تقسیم کیا ۔ کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ آپ

          ان علماءکو مانتے ہیں۔

          ان مسائل کو مانتے ہیں ۔

          ان کتابوں کو مانتے ہیں ۔

          لیکن

          اعتراف نہیں کرتے۔

          Comment

          • #20

            اب یہاں کیچڑ میں پتھر بازی شروع ہونے لگی ہے

            Comment

            • #21

              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              اب یہاں کیچڑ میں پتھر بازی شروع ہونے لگی ہے
              بھائی مجبوری ہے کہ جب کیچڑ بہت ذیادہ جمع ہو جائے تو اس کو صاف کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔۔
              مجھے معلوم ہے کہ یہ صاف ہونے والا نہیں لیکن تھوڑی کوشش تو کی جا سکتی ہے کہ کسی طرح اٹھا کے کہیں پھینک دیا جائے۔
              میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
              کچھ دن کے لئے صفائی ہو جائے گی اور جب کچھ دنوں بعد دوبارہ جمع ہو گا تو اس وقت دیکھا جائے گا کہ کیا کرنا ہے۔۔

              Comment

              • #22
                Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

                Originally posted by i love sahabah View Post

                بھائی مجبوری ہے کہ جب کیچڑ بہت ذیادہ جمع ہو جائے تو اس کو صاف کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔۔
                مجھے معلوم ہے کہ یہ صاف ہونے والا نہیں لیکن تھوڑی کوشش تو کی جا سکتی ہے کہ کسی طرح اٹھا کے کہیں پھینک دیا جائے۔
                میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
                کچھ دن کے لئے صفائی ہو جائے گی اور جب کچھ دنوں بعد دوبارہ جمع ہو گا تو اس وقت دیکھا جائے گا کہ کیا کرنا ہے۔۔

                قرآن اور صحیح احادیث میں کوئی ایسی چیز نہیں جس کو باہر پھینک دینا پڑے

                کیچڑ ہے تو فقہ شریف میں ہے لکن فکر نہ کرو انشاللہ سارا کیچڑ نکال دیا جا ے گا

                ایک صحیح حدیث پیش کر دو جس میں حضور صلی اللہ وسلم نے عورتوں کو مسجد جانے سے روکا ھو اور اس کو مکروہ کہا ھو

                ساتھ میں بوڑھی عورتوں کو جانے کی اجازت دی ھو

                Comment

                • #23
                  Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

                  کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 2246

                  علی بن حجر سعدی، اسحاق بن ابرہیم حنظلی، علی، اسحاق ، عبدالعزیز بن محمد، عبدالواحد بن حمزہ حضرت عباد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حکم دیا کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جنازہ مسجد میں لایا جائے تاکہ اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے لوگوں نے اس بات پر تعجب کیا تو سیدہ
                  رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا تم لوگ کتنی جلدی بھول گئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہیل بن بیضاء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز جنازہ مسجد میں ہی پڑھائی تھی
                  ۔

                  کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 2247

                  محمد بن حاتم، بہز، وہیب، موسیٰ بن عقبہ، عبدالواحد، عباد بن عبداللہ بن زبیر، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں جب سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویوں نے پیغام بھجوایا کہ ان کا جنازہ مسجد میں سے لے کر گزرو تاکہ وہ بھی نماز جنازہ ادا کرلیں لوگوں نے ایسا ہی کیا اور ان کے حجروں کے آگے جنازہ روک دیا تاکہ وہ اس پر نماز جنازہ ادا کرلیں پھر ان کو باب الجنائز سے نکالا گیا جو مقاعد کی طرف تھا پھر ازواج مطہرات کو یہ خبر پہنچی کہ لوگوں نے اس کو عیب جانا ہے اور لوگوں نے کہا ہے کہ جنازوں کو مسجد میں داخل نہیں کیا جاتا تھا یہ بات سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو پہنچی تو انہوں نے کہا لوگ ناواقفیت کی بنا پر اس بات کو معیوب سمجھ رہے ہیں اور ہم پر جنازہ کے مسجد میں گزارنے کی وجہ سے عیب لگا رہے ہیں حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سہیل بن بیضاء کا جنازہ مسجد کے اندر ہی پڑھا تھا۔

                  کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 2248

                  ہارون بن عبد اللہ، محمد بن رافع، ابوفدیک، ضحاک بن عثمان، ابونضر، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ جب سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہو تو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا جنازہ مسجد میں لے آؤ تاکہ میں ان پر نماز جنازہ پڑھوں لوگوں نے اس بات پر تعجب کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیضاء کے دو بیٹوں سہیل اور اس کے بھائی کا جنازہ مسجد میں پڑھا تھا۔

                  Comment

                  • #24
                    Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

                    Originally posted by i love sahabah View Post
                    ہاہاہاہا۔۔۔
                    لولی کا وہی پرانا رونا کہ ہم ان علماء کو نہیں مانتے۔۔
                    ہاہاہا۔۔۔۔
                    جب مانتے نہیں تو لگاو فتوی اپنے ان علماء پہ۔
                    امام ابو حنیفہ رح پہ تو بلا وجہ شرک اور کفر کے فتوے لگاتے رہتے ہو جب اپنے علماء کی بات آئے تو تم کو قرآن اور حدیث یاد آ جاتا ہے۔

                    ہم نہیں مانتے

                    غیر مقلدین کے معتبر ترین علماء کے یہ مسائل جب غیر مقلدین کے سامنے بیان کئے جاتے ہیں تو لا جواب ہو کر ان کا رنگ زرد پڑجاتا ہے ۔ جب کوئی جواب ان سے نہیں بن پڑتا تو چار ونا چار یہ کہ کر جان چھڑاتے ہیں کہ ”ہم ان علماء، ان کتابوں اور ان مسائل کو نہیں مانتے ۔ ہم تو صرف قرآن وحدیث کو مانتے ہیں “

                    ہم غیر مقلدین سے پوچھتے ہیں:

                    ٭۔۔۔کیا یہ علماءخود کو اہل حدیث نہیں کہتے تھے اور کیا انہوں نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ ہم قرآن وحدیث کے مسائل لکھ رہے ہیں؟

                    ٭۔۔۔ جب آپ قرآن وحدیث ہی کو مانتے ہیں تو پھر آپ کے علماءکتابیں کیوں لکھتے ہیں ؟ کیا قرآن وحدیث کو ماننے کے لیے ترجمے والا قرآن اور احادیث کی مترجم کتابیں کافی نہیں؟

                    ٭۔۔۔آپ ان علماءکی بات نہیں مانتے تو یہ علماءآپ کی بات نہیں مانتے۔کیا وجہ ہے کہ ایک غیر مقلد عالم فتویٰ دیتا ہے دوسرا کہتا ہے میں نہیں مانتا ۔ ایک غیر مقلد عالم کتاب لکھتا ہے تو دوسرا عالم اسے نہیں مانتا ۔ کیا یہ اس بات کا ثبوت نہیں کہ ہر غیر مقلد اپنے نفس کی مان رہا ہوتا ہے اور نام قرآن وحدیث لیتا ہے ۔

                    ٭۔۔۔ کیا غیر مقلدین کے علاوہ بھی دنیا میں کوئی فرقہ گزرا ہے جس کے اکابر گمراہ اور اصاغر (چھوٹے) راہ راست پر ہوں۔

                    ٭۔۔۔ اگر آپ ان علماءکو نہیں مانتے تو ہمارا آپ سے مطالبہ ہے کہ لگائیے ان علماءپر کفر کا فتویٰ۔کیا کفر ، شرک اور گمراہی کے فتوے آپ لوگوں نے علمائے دیوبند ہی کے لیے سنبھال کر رکھے ہیں ۔ کیا وجہ ہے کہ آج تک آپ لوگوں نے متفقہ طور پر ان پر کفر اور شرک اور گمراہی کا کوئی فتویٰ نہیں لگایا۔ اور نہ ہی ان کے خلاف کوئی اشتہار ، پمفلٹ یا کوئی کتابچہ تقسیم کیا ۔ کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ آپ

                    ان علماءکو مانتے ہیں۔

                    ان مسائل کو مانتے ہیں ۔

                    ان کتابوں کو مانتے ہیں ۔

                    لیکن

                    اعتراف نہیں کرتے۔
                    lovely jawab nien diya k tumhary ulama ne kyun kaha k ghar mie nimaz afzal hay???/

                    Comment

                    • #25
                      Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

                      Originally posted by i love sahabah View Post
                      lovely jawab nien diya k tumhary ulama ne kyun kaha k ghar mie nimaz afzal hay???/

                      یہاں بات نماز کے افضل ہونے کی نہیں ھو رہی. یہاں بات ھو رہی ہے کہ کیا عورت نماز پڑھنے کے لیے مسجد جا سکتی ہے یا نہیں

                      حضور صلی اللہ وسلم نے عورت کو مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے . اور ساتھ میں عید گاہ جانے کی بھی اجازت دی ہے

                      لکن اس کام کو اب مکروہ کہنے اور عورتوں کو روکنا کس بنیاد پر ہے

                      کیا آپ کوئی صحیح احادیث پیش کر سکتے ہیں جس میں حضور صلی اللہ وسلم نے اس کام سے روکا ھو

                      Comment

                      • #26
                        Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

                        i love sahaba bhai ap ulma k hawala mat pesh kijye k apke ulma ne ye kaha wo kaha.
                        ap sirf lovelyalltime k is sawal ka jawab dedijye. sara masla hal ho jaega.
                        ایک صحیح حدیث پیش کر دو جس میں حضور صلی اللہ وسلم نے عورتوں کو مسجد جانے سے روکا ھو اور اس کو مکروہ کہا ھو
                        jb apka ye manna hai k fiqa Quran aor hadees ka nichor hai to yaqeenan ksi hadees ko dekh kr hi orton k masjid jane se roka gaya hoga. to ap wo hadees pesh kr dijye. yad rakhye k fitna phelene wali orton k ilawa baprda orton k lye b masjid jana makroo qrar dia gaya ho wo hadees pesh krye ga.
                        http://www.islamghar.blogspot.com/

                        Comment

                        • #27
                          Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

                          Originally posted by shizz View Post
                          i love sahaba bhai ap ulma k hawala mat pesh kijye k apke ulma ne ye kaha wo kaha.
                          ap sirf lovelyalltime k is sawal ka jawab dedijye. sara masla hal ho jaega.
                          ایک صحیح حدیث پیش کر دو جس میں حضور صلی اللہ وسلم نے عورتوں کو مسجد جانے سے روکا ھو اور اس کو مکروہ کہا ھو
                          jb apka ye manna hai k fiqa Quran aor hadees ka nichor hai to yaqeenan ksi hadees ko dekh kr hi orton k masjid jane se roka gaya hoga. to ap wo hadees pesh kr dijye. yad rakhye k fitna phelene wali orton k ilawa baprda orton k lye b masjid jana makroo qrar dia gaya ho wo hadees pesh krye ga.

                          محترمہ کب تک اور کہاں تک لولی کی مدد کریں گی آپ؟؟

                          جب بھی لولی کے پاس جواب نہیں ہوتا وہ وہ جان بوجھ کے ٹاپک سے ہٹ کے احناف اور امام ابو حنیفہ رح کے خلاف حوالے ؛لگاتا ہے تب آپ کو کوئی خیال نہیں آتا۔۔

                          آپ کو علماء کے حوالوں سے اختلاف ہے تو کہہ دیں کہ ان علماء نے غلط فتوے دئیے بات ختم ہو جائے گی۔۔
                          تسلیم کر لو کہ تمہارے ان علماء نے حدیث کے خلاف فتوے دئے اور حدیث کی مخالفت کی۔
                          امام ابو حنیفہ رح نے مکروہ کہا تو اس کے ساتھ ساتھ ابراہیم نخعی رح نے بھی تو مکروہ کہا۔۔
                          صحابہ کرام نے بھی منع کیا عورتوں کو عیدگاہ جانے سے۔

                          آپ کے اہلحدیث علماء کہتے ہیں کہ گھر میں افضل ہے لیکن لولی صاحب حدیث پیش کرتے ہیں مسجد میں نماز پڑھنے کی۔
                          جب نبی کریم ﷺ نے مسجد میں نماز پڑھنے کا حکم عورتوں کو دیا ہے تو ان کی گھر کی نماز کیسے افضل ہو گئی؟؟؟
                          کیا یہ آپ کے اہلحدیث علماء کا نبی کریم ﷺ کی حدیث کی مخالفت نہیں؟؟

                          بات جب امام ابو حنیفہ رح کی آئے تو سب سے پہلے شرک اور حدیث کی مخالفت کے فتوے لگاتے ہو اور جب بات تمہارے ان علماء کی آ جائے یا وہی مسئلہ کسی اور صحابی یا تابعی سے پیش کر دو تو تم لوگوں کی بولتی بند ہو جاتی ہے اور کہتے ہو کہ علماء کے حوالے مت دو۔۔۔

                          بات سیدھی سی ہے کہ امام ابو حنیفہ رح نے مکروہ کہا تو ان پہ فتوی لگاوحدیث کی مخالفت کا۔
                          امام ابراہیم نخعی رح نے مکروہ کہا تو وہی فتوی ان پہ بھی لگاوحدیث کی مخالفت کا۔
                          حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کےبیٹے عروہ عورتوں کو عیدگاہ جانے سے منع کرتے تھے تو ان پہ بھی فتوی لگاو۔۔

                          جب عورتوں کے لئے مسجد جانے کا حکم نبی کریم ﷺ نے دیا تو تمہارے البانی، شوکانی اور عمران ایوب لاہوری کون ہوتے ہیں گھر میں نماز پڑھنے کا حکم دینے والے۔۔ کیا یہ حدیث کی مخالفت نہیں؟؟؟

                          ایک کام حنفی کرتے تو وہ حدیث کا مخالف اور وہی کام کوئی اور تابعی یا تمہارا کوئی عالم کرے تو تم لوگوں کو قران اور حدیث یاد آجاتا ہے۔۔
                          اب پھر میری پوسٹ کے جواب میں لولی کوئی ٹاپک تمہارے محدث فورم سے جا کے کاپی پیسٹ کر دے گا یا پھر جان چھڑانے کے لئے وہی تمہارے محققین کا رٹا رٹایا جملہ کہ جب کسی بات کا جواب نہ آئے تو کہہ دینا کہ ہم صرف قران اور حدیث کو مانتے ہیں ان علماء کو نہیں مانتے۔۔

                          Comment

                          • #28
                            Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

                            آپ کے اہلحدیث علماء کہتے ہیں کہ گھر میں افضل ہے لیکن لولی صاحب حدیث پیش کرتے ہیں مسجد میں نماز پڑھنے کی۔
                            جب نبی کریم ﷺ نے مسجد میں نماز پڑھنے کا حکم عورتوں کو دیا ہے تو ان کی گھر کی نماز کیسے افضل ہو گئی؟؟؟
                            کیا یہ آپ کے اہلحدیث علماء کا نبی کریم ﷺ کی حدیث کی مخالفت نہیں؟؟

                            hmmm point mae dam hai ji ...

                            Comment

                            • #29
                              Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

                              یہاں بات نماز کے افضل ہونے کی نہیں ھو رہی. یہاں بات ھو رہی ہے کہ کیا عورت نماز پڑھنے کے لیے مسجد جا سکتی ہے یا نہیں

                              حضور صلی اللہ وسلم نے عورت کو مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے . اور ساتھ میں عید گاہ جانے کی بھی اجازت دی ہے

                              Comment

                              • #30
                                Re: امام ابوحنیفہ کے نزدیک عورتوں کا مسجد میں جانا مکروہ ہے

                                phir bhi lovly bhai ye point tou valid hai apni jaga

                                Working...
                                X