Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

    Originally posted by lovelyalltime View Post

    میرے بھائی عقل سے پیدل کون ہے یہ تو یہاں سب کو پتا چل رہا ہے

    میرے بھائی آپ ان حدیث سے کیا سمجھتے ہیں . رجم کی سزا قرآن میں نہیں ہے

    عمر رض فرماتے تھے

    میں ڈرتا ہوں کہیں بہت زمانہ گزر جائے اور لوگ یہ کہنے لگيں کہ ہم کو اللہ کی کتاب میں رجم کا حکم نہیں ملتا پھر اللہ نے جو حکم ٹھرایا ہے اس کو چھوڑ کر گمراہ ہوجائيں، دیکھو سن لو! جو محض مسلمان ہوکر زنا کرے اور زنا پر گواھ قائم ہوجائيں یا عورت کا حمل ظاہر ہو یا زنا کرنیوالا اقرار کرے تو اس کو رجم کریں گے- سفیان نے کہا مجھے تو یہ حدیث اسی طرح یاد ہے، سن لو رسول اللہ ۖ نے زانی کو رجم کیا اور ہم نے بھی آپ کے بعد رجم کیا-

    (بخاری جلد سوم- کتاب المحاربین، حدیث: 1733)

    لخ لعنت ہے ایسے علم پر جو تم لوگوں کو قرآن سے دور کرتا ہے

    قرآن فرماتا ہے

    یہ رسول تمھارے درمیان قرآن سے فیصلے کرتا ہے

    پہلی تمھاری پیش کردہ یہ حدیث رسول ص کی شان میں گستاخی کررہی ہے کہ

    جو چیز اللہ کی کتاب میں نہیں رسول ص نے ارشاد بھی فرمادی اور حکم بھی دے دیا

    ایک اور عقلی دلیل سنو

    شاید تمھارے تو کسی کام کی نہ ہو کیوں کہ آپ لوگ تو لکھے کو چاٹ رہے ہو اور یہی کرتے رہو گے

    زنا پر چار مسلمان گواہ آگئے

    اور کیا گواہی دے گیں وہ

    جی کہ ہم نے دیکھا فلاں بھائی نے اس فلاں بہن سے زنا کیا ہے

    یا اس فلاں خاتون نے فلاں شخص سے زنا کیا ہے

    کیا مسلمان کی یہ شان ہے کہ زنا ہوتا رہے اور وہ دیکھتا رہے

    ذرا غور کرو تم اس پیش کردہ حدیث سے کیسا معاشرہ دنیا کو دکھا رہے کہ

    کہ وہاں زنا ایسے ہوتا تھا جیسا ہمارے ہاں بچے کرکٹ کھیل رہے ہوتے ہیں جگہ جگہ

    اور زنا جیسا عمل کوئی سر عام نہیں کرتا جو اس پر گواہ لائیں جائیں

    یہاں پر ایک اعتراض اور اٹھتا ہے مگر اس کو بحث میں نہیں لاتا

    اگر یہ آیت قرآن میں نہیں تو اس کا مطلب واضح ہے

    ایسی کوئی وحی یا ہدایت نازل ہی نہیں ہوئی

    اور اگر اب آپ اس کے بعد اپنے امام کی کتاب میں سے

    مجھے یہ بات دکھاؤ حدیث کے طور پر

    کہ کچھ آئیتیں بکری کھا گئی

    اول تو میں اس بے ہودہ بات کو مانتا نہیں ہوں

    اور اگر مان لیا جائے تو قرآن کی حفاظت کا ذمہ کی کوئی حیثیت ہی باقی نہیں بچتی

    اور دوسری بات تم کو بتاؤں

    کہ یہ رجم والی بات آپ کے امام صاحب نے شادی شدہ کے لیے لکھی ہے جس کا آپ نے ذکر نہیں کیا

    ایک اور عقلی دلیل دیتا ہوں

    شاید کسی کے دماغ میں بات آئے

    قرآن کا اعجاز ہی یہ ہے وہ ایک منٹ میں بتادیتا ہے

    قیامت تک جب تمھارے پاس جھوٹ آئے تو پرکھ لو اس کو

    قرآن کے معیار پر جھوٹ ہوگا قرآن ثابت کردے گا

    کیونکہ ایسی جھوٹی باتیں نہ صحابیوں نے گھڑی ہیں نہ ہی کسی دین کی سمجھ رکھنے والے شخص نے

    میں اس کو سازش سمجھتا ہوں اور یہ سازش ہی ہے

    تاکہ مسلمان رہتی دنیا تک بدنام ہوتے رہیں اور معاشرے میں انکے رسول ص اور انکے ساتھیوں

    کی محفل کا جب بھی ذکر آئے تو غسل ، زنا ، طلاق۔۔

    ہم بستری کے طریقے

    ہی سننے اور پڑھنے کو ملیں

    یہ سازشی لوگ دنیا کو یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ

    ان کے رسول ص اور انکے ساتھی

    ایسی باتیں کیا کرتے تھے

    جب کے قرآن کہتا ہے آپ اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں

    اور انکے ساتھیوں کو آپس میں نیک اور خوش بیان فرمایا ہے

    دلیل سنو

    قرآن میں واضح ہے کہ

    جو لونڈیاں آزاد ہوئیں ہیں ۔۔۔

    یا غلط راہوں میں تھیں پہلے جو خواتین وہ اگر تمھارے نکاح میں ہوں

    اور پھر فحاشی کی مرتکب ہوں تو ان کو زنا کی آدھی سزا دی جائے

    ذرا مجھے اپنے کسی عالم سے یا خود ہمت ہے تو جواب دو

    یہ

    سنگسار کی سزا کو کیسے آدھی کرو گے

    گیٹ لاسٹ

    بند کرو اپنی یہ گندی پوسٹز

    اور مت خون جلاو میرا

    شرم آنی چاہیے جس نبی کے نام لیوا ہو اس کو رسوا کرتے ہو

    تم سے زیادہ بہتر تو وہ شرابی ہے جسے پولیس پکڑ لے تو اپنے اجدا کا نام لینے سے گھبراتا ہے

    کہیں بے عزتی نہ ہوجائے خاندان کی

    اور تم دھجیاں بکھیر رہے ہو

    ایک طرف خدا کی حفاظت کو شک میں ڈال رہے ہو

    دوسری طرف رسول کا حکم قرآن کے خلاف بتا رہے ہو

    تم کو تمھارے مسلک میں تو خدا نے پیدا کردیا

    یہ بات تو سمجھ آتی ہے

    پر

    بغیرت کس نے بنادیا یہ سمجھ نہیں آتا

    Comment

    • #17
      Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

      تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

      بانیاز خان!۔۔۔ اپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔۔
      مجھے ابھی پتہ چلا کہ آپ منکر حدیث ہو ۔۔۔۔۔۔۔
      قران کی آیات کی تشریح نبی کریم ﷺ نے فرمائی اور آپ اسی تشریح کا انکار کر کے خود اپنے مطلب کے اندازے لگا رہے ہیں۔۔۔۔

      افسوس ہوا پڑھ کر۔۔۔

      Comment

      • #18
        Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

        Originally posted by Baniaz Khan View Post

        میں نے حدیث پیش کی ہے اگر تم نہیں مناتے تو انکار کر دو - کہ دو میں نہیں مانتا اسلام تمہارا محتاج نہیں نہ میرا محتاج ہے

        صحیح بخاری کی حدیث ہے . کھلے عام انکار کرو کیوں بلی کی طرح میائوں میائوں کر رھے ھو

        صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1719

        یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، ابوسلمہ وسعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی آیا اس وقت آپ مسجد میں تشریف فرما تھے اس نے آپ کو پکارا اور کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نے زنا کیا ہے، آپ نے اس سے منہ کو پھیر لیا، یہاں تک کہ اس نے چار بار یہی کلمات دہرائے جب وہ اپنے آپ پر چار شہادتیں دے چکا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو بلایا اور فرمایا کہ تو دیوانہ ہوگیا ہے؟ اس نے کہا نہیں، آپ نے فرمایا کیا تو شادی شدہ ہے؟ اس نے کہا ہاں۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اسے جا کر سنگسار کر دو، ابن شہاب کا بیان ہے کہ مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جس نے جابر بن عبداللہ سے سنا کہ انہوں نے کہا میں بھی سنگسار کرنے والوں میں تھا، اور مقام مصلیٰ میں ہم نے اسے سنگسار کیا، جب اسے پتھر لگے تو وہ بھاگ کھڑا ہوا ہم نے اسے مقام حرہ میں پکڑ لیا اور سنگسار کردیا۔

        كچھ گواہياں تو ايسى ہيں جن ميں چار مردوں كى گواہى سے كم قبول نہيں ہوتى، اور ان ميں عورت شامل نہيں، اور يہ زنا ميں ہے؛ كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے

        سوره نور کی آیت نمبر چار

        اور وہ لوگ جو پاكدامن عورتوں پر زنا كى تہمت لگائيں پھر چار گواہ پيش نہ كر سكيں تو انہيں اسى كوڑے لگاؤ، اور كبھى بھى ان كى گواہى قبول نہ كرو، يہ فاسق لوگ ہيں

        النور

        ( 4 ).

        ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ سعد بن عبادہ رضى اللہ تعالى عنہ نے عرض كيا

        اے اللہ تعالى كے رسول صلى اللہ عليہ وسلم! اگر ميں اپنى بيوى كے ساتھ كسى مرد كو پاؤں تو كيا اسے اتنى مہلت دوں حتى كہ چار گواہ لے كر آؤں ؟

        تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: جى ہاں

        اسے مسلم نے روايت كيا ہے

        تفصیل یہاں سے لی گئی

        http://islamqa.info/ur/ref/114877

        Comment

        • #19
          Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

          Originally posted by i love sahabah View Post
          تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

          بانیاز خان!۔۔۔ اپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔۔
          مجھے ابھی پتہ چلا کہ آپ منکر حدیث ہو ۔۔۔۔۔۔۔
          قران کی آیات کی تشریح نبی کریم ﷺ نے فرمائی اور آپ اسی تشریح کا انکار کر کے خود اپنے مطلب کے اندازے لگا رہے ہیں۔۔۔۔

          افسوس ہوا پڑھ کر۔۔۔
          لعنت ہو اس شخص پر جو منکر حدیث ہو

          بھائی اگر کسی دلیل سے میری بات کو رد کرسکتے ہو تو کرو

          میں خندہ پیشانی سے قبول کرونگا

          یہ الزامات اور فتواجات بند کرو

          یہ سب میرے لیے نیا نہیں ہے

          ہر فرقہ کی آخری حد یہی ہے

          جب بات کا جواب نہیں

          تو فتویٰ نازل ہوجاتا ہے

          بحرحال حدیث سے مراد

          اگر رسول ص کے اقوال ہیں

          تو اس کا منکر کافر ہے

          آپ کو افسوس ہوا میں کچھ نہیں کرسکتا

          آگہی کا صرف افسوس ہی نہیں

          عذاب بھی ہوتا ہے

          Comment

          • #20
            Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

            Originally posted by Baniaz Khan View Post

            لخ لعنت ہے ایسے علم پر جو تم لوگوں کو قرآن سے دور کرتا ہے

            قرآن فرماتا ہے

            یہ رسول تمھارے درمیان قرآن سے فیصلے کرتا ہے

            پہلی تمھاری پیش کردہ یہ حدیث رسول ص کی شان میں گستاخی کررہی ہے کہ

            جو چیز اللہ کی کتاب میں نہیں رسول ص نے ارشاد بھی فرمادی اور حکم بھی دے دیا

            ایک اور عقلی دلیل سنو

            شاید تمھارے تو کسی کام کی نہ ہو کیوں کہ آپ لوگ تو لکھے کو چاٹ رہے ہو اور یہی کرتے رہو گے

            زنا پر چار مسلمان گواہ آگئے

            اور کیا گواہی دے گیں وہ

            جی کہ ہم نے دیکھا فلاں بھائی نے اس فلاں بہن سے زنا کیا ہے

            یا اس فلاں خاتون نے فلاں شخص سے زنا کیا ہے

            کیا مسلمان کی یہ شان ہے کہ زنا ہوتا رہے اور وہ دیکھتا رہے

            ذرا غور کرو تم اس پیش کردہ حدیث سے کیسا معاشرہ دنیا کو دکھا رہے کہ

            کہ وہاں زنا ایسے ہوتا تھا جیسا ہمارے ہاں بچے کرکٹ کھیل رہے ہوتے ہیں جگہ جگہ

            اور زنا جیسا عمل کوئی سر عام نہیں کرتا جو اس پر گواہ لائیں جائیں

            یہاں پر ایک اعتراض اور اٹھتا ہے مگر اس کو بحث میں نہیں لاتا

            اگر یہ آیت قرآن میں نہیں تو اس کا مطلب واضح ہے

            ایسی کوئی وحی یا ہدایت نازل ہی نہیں ہوئی

            اور اگر اب آپ اس کے بعد اپنے امام کی کتاب میں سے

            مجھے یہ بات دکھاؤ حدیث کے طور پر

            کہ کچھ آئیتیں بکری کھا گئی

            اول تو میں اس بے ہودہ بات کو مانتا نہیں ہوں

            اور اگر مان لیا جائے تو قرآن کی حفاظت کا ذمہ کی کوئی حیثیت ہی باقی نہیں بچتی

            اور دوسری بات تم کو بتاؤں

            کہ یہ رجم والی بات آپ کے امام صاحب نے شادی شدہ کے لیے لکھی ہے جس کا آپ نے ذکر نہیں کیا

            ایک اور عقلی دلیل دیتا ہوں

            شاید کسی کے دماغ میں بات آئے

            قرآن کا اعجاز ہی یہ ہے وہ ایک منٹ میں بتادیتا ہے

            قیامت تک جب تمھارے پاس جھوٹ آئے تو پرکھ لو اس کو

            قرآن کے معیار پر جھوٹ ہوگا قرآن ثابت کردے گا

            کیونکہ ایسی جھوٹی باتیں نہ صحابیوں نے گھڑی ہیں نہ ہی کسی دین کی سمجھ رکھنے والے شخص نے

            میں اس کو سازش سمجھتا ہوں اور یہ سازش ہی ہے

            تاکہ مسلمان رہتی دنیا تک بدنام ہوتے رہیں اور معاشرے میں انکے رسول ص اور انکے ساتھیوں

            کی محفل کا جب بھی ذکر آئے تو غسل ، زنا ، طلاق۔۔

            ہم بستری کے طریقے

            ہی سننے اور پڑھنے کو ملیں

            یہ سازشی لوگ دنیا کو یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ

            ان کے رسول ص اور انکے ساتھی

            ایسی باتیں کیا کرتے تھے

            جب کے قرآن کہتا ہے آپ اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں

            اور انکے ساتھیوں کو آپس میں نیک اور خوش بیان فرمایا ہے

            دلیل سنو

            قرآن میں واضح ہے کہ

            جو لونڈیاں آزاد ہوئیں ہیں ۔۔۔

            یا غلط راہوں میں تھیں پہلے جو خواتین وہ اگر تمھارے نکاح میں ہوں

            اور پھر فحاشی کی مرتکب ہوں تو ان کو زنا کی آدھی سزا دی جائے

            ذرا مجھے اپنے کسی عالم سے یا خود ہمت ہے تو جواب دو

            یہ

            سنگسار کی سزا کو کیسے آدھی کرو گے

            گیٹ لاسٹ

            بند کرو اپنی یہ گندی پوسٹز

            اور مت خون جلاو میرا

            شرم آنی چاہیے جس نبی کے نام لیوا ہو اس کو رسوا کرتے ہو

            تم سے زیادہ بہتر تو وہ شرابی ہے جسے پولیس پکڑ لے تو اپنے اجدا کا نام لینے سے گھبراتا ہے

            کہیں بے عزتی نہ ہوجائے خاندان کی

            اور تم دھجیاں بکھیر رہے ہو

            ایک طرف خدا کی حفاظت کو شک میں ڈال رہے ہو

            دوسری طرف رسول کا حکم قرآن کے خلاف بتا رہے ہو

            تم کو تمھارے مسلک میں تو خدا نے پیدا کردیا

            یہ بات تو سمجھ آتی ہے

            پر

            بغیرت کس نے بنادیا یہ سمجھ نہیں آتا

            بانیاز بھائی ۔۔۔
            اردو ادب سے تعلق رکھتے ہو اور اتنا تلخ لہجہ۔۔ نا نا نا ۔۔ بالکل بھی سوٹ نہیں کر رہا مائی ڈئیر۔۔
            یہ دنیا ہے مختلف قسم کے لوگ مختلف قسم کی سوچ رکھتے ہیں۔۔
            بس جو اپکا موقف ہے وہ اپ بیان کریں ۔۔ اس میں لڑنے یا ناراض ہونی والی کوئی بات نہیں۔۔
            اپ تو ماشاء اللہ بڑے نفیس بندے ہیں پھر کیوں ایسا لہجہ ؟؟
            بس یار غصہ تھوک دیں۔۔

            Comment

            • #21
              Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

              ufff tumki jahalat ki inteha.... aik shaks tumko daleel dy k bat kar ra hy or uska jawab ap kia dy ry....

              herat ka mukam hy k Allah ka kalam authentic nai hy ap logon k liye.... bas jo madrason mein parh liya wo dhara dhar dosron sy manwany nikal paray.... khuda k bandy/bandi koi daleel tu do afsos karny ki.... itny valid points py apka reply khud apk he ilam amal or zindagi py aik tamacha hy....
              Originally posted by i love sahabah View Post
              تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

              بانیاز خان!۔۔۔ اپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔۔
              مجھے ابھی پتہ چلا کہ آپ منکر حدیث ہو ۔۔۔۔۔۔۔
              قران کی آیات کی تشریح نبی کریم ﷺ نے فرمائی اور آپ اسی تشریح کا انکار کر کے خود اپنے مطلب کے اندازے لگا رہے ہیں۔۔۔۔

              افسوس ہوا پڑھ کر۔۔۔
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment

              • #22
                Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

                Originally posted by crystal_thinking View Post
                ufff tumki jahalat ki inteha.... aik shaks tumko daleel dy k bat kar ra hy or uska jawab ap kia dy ry....

                herat ka mukam hy k Allah ka kalam authentic nai hy ap logon k liye.... bas jo madrason mein parh liya wo dhara dhar dosron sy manwany nikal paray.... khuda k bandy/bandi koi daleel tu do afsos karny ki.... itny valid points py apka reply khud apk he ilam amal or zindagi py aik tamacha hy....

                تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

                محترم آپ کو کس نے کہا کہ ہمارے لئے اللہ کا کلام مستند نہیں ہے؟؟؟؟
                جناب جو بندہ کافی علم والا ہو اور پھر اس کی طرف سے ایسی پوسٹ سامنے آئے جس سے احادیث کا انکار ثابت ہو رہا ہو تو اس پہ افسوس ہی ہو سکتا ہے۔۔

                اور جہالت کی بات تو یہ ہے کہ ہر بات اٹھا کے مدرسے اور مولویوں پہ ڈال دو۔۔۔۔
                جیسا کہ آپ نے اپنی پوسٹ میں کیا ہے۔۔۔

                یہ آپ کی اپنے خیالات ہیں جہ جو بندہ آپ کی مخالفت کر دے اس کا الزام مولویوں پہ ڈال دو۔۔۔۔

                اور قرآن کی اپنی مرضی سے تشریح اور مفہوم اخذ کرنا دلیل نہیں ہوتی۔۔۔
                اگر اس کو دلیل کہتے ہیں تو پھر قادیانیوں کے مفہوم اور تشریح کو بھی تسلیم کر لیں کیونکہ وہ بھی قران کی آیات کی من مانی تشریح اور مفہوم اخذ کرتے ہیں نبی کریم ﷺ کے فرمان اور احادیث کا انکار کر کے۔

                Comment

                • #23
                  Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

                  Originally posted by crystal_thinking View Post
                  ufff tumki jahalat ki inteha.... aik shaks tumko daleel dy k bat kar ra hy or uska jawab ap kia dy ry....

                  herat ka mukam hy k Allah ka kalam authentic nai hy ap logon k liye.... bas jo madrason mein parh liya wo dhara dhar dosron sy manwany nikal paray.... khuda k bandy/bandi koi daleel tu do afsos karny ki.... itny valid points py apka reply khud apk he ilam amal or zindagi py aik tamacha hy....

                  کون سی دلیل دی ہے جس کا آپ کہ رھے ھو

                  ذرا یہاں بتاؤ تو سہی

                  کیا تم بھی با نیز کی طرح منکر تو نہیں بن رھے

                  کان کھول کر سن لو

                  اگر دین کے مدرسے نا ہوتے

                  اور دین تم جیسے بندوں کے ہاتھوں میں ہوتا

                  تو

                  اس کا یہی حال

                  ہوتا

                  جو تم لوگ کر رھے ھو

                  یہاں

                  بہتر یہی ہے کہ

                  اپنا منہ بند رکھو

                  Comment

                  • #24
                    Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    لعنت ہو اس شخص پر جو منکر حدیث ہو

                    بھائی اگر کسی دلیل سے میری بات کو رد کرسکتے ہو تو کرو

                    میں خندہ پیشانی سے قبول کرونگا

                    یہ الزامات اور فتواجات بند کرو

                    یہ سب میرے لیے نیا نہیں ہے

                    ہر فرقہ کی آخری حد یہی ہے

                    جب بات کا جواب نہیں

                    تو فتویٰ نازل ہوجاتا ہے

                    بحرحال حدیث سے مراد

                    اگر رسول ص کے اقوال ہیں

                    تو اس کا منکر کافر ہے

                    آپ کو افسوس ہوا میں کچھ نہیں کرسکتا

                    آگہی کا صرف افسوس ہی نہیں

                    عذاب بھی ہوتا ہے

                    تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

                    محترم کس دلیل کی بات کر رہے ہیں؟؟
                    اگر ان عقلی گھوڑے دوڑانے کو آپ دلیل کتے ہیں جیسا کہ آپ نے دوڑائے ہیں تو معذرت۔۔ یہ دلیل نہیں ہوتے۔۔

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post
                    [SIZE="5"]
                    پہلی تمھاری پیش کردہ یہ حدیث رسول ص کی شان میں گستاخی کررہی ہے کہ
                    جو چیز اللہ کی کتاب میں نہیں رسول ص نے ارشاد بھی فرمادی اور حکم بھی دے دیا
                    /SIZE]
                    یہ آپ کا پہلا عقلی نمونہ ہی ثابت کرتا ہے کہ آپ حدیث رسول ﷺ کا کتنا احترام کرتے ہیں۔۔
                    جناب آپ کو کس نے حق دیا کہ آپ نبی کریم ﷺ کی بات کو قران مجید پہ پرکھیں؟؟؟
                    کیا نبی کریم ﷺ نے کہیں حکم دیا کہ میری ہر بات قران کریم پہ پرکھو؟؟؟؟
                    کیا قران میں کہیں اللہ کا فرمان ہے کہ میرے نبی کریم ﷺ جو بیان کریں اس کو قران مجید سے پرکھو؟؟؟؟

                    نبی کریم ﷺ نے جو فرمایا وہ قرآن کے خلاف ہو ہی نہیں سکتا لیکن یہ آپ کی جہالت ہے جو آپ نبی کریم ﷺ کے ارشادات کو قران حکیم پہ پرکھ رہے ہیں اور ان کا انکر کر رہے ہیں۔۔
                    اور اگر ہر بات قران پہ ہی پرکھنی ہے تو ذرا عقلی گھوڑے دوڑائیں اور نماز کی ایک رکعت مکمل فرائض اور واجبات اور سنتوں کے ساتھ صرف اور صرف قرآن مجید سے ثابت کر دیں؟؟؟؟

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post
                    زنا پر چار مسلمان گواہ آگئے

                    اور کیا گواہی دے گیں وہ

                    جی کہ ہم نے دیکھا فلاں بھائی نے اس فلاں بہن سے زنا کیا ہے

                    یا اس فلاں خاتون نے فلاں شخص سے زنا کیا ہے

                    کیا مسلمان کی یہ شان ہے کہ زنا ہوتا رہے اور وہ دیکھتا رہے

                    ذرا غور کرو تم اس پیش کردہ حدیث سے کیسا معاشرہ دنیا کو دکھا رہے کہ

                    کہ وہاں زنا ایسے ہوتا تھا جیسا ہمارے ہاں بچے کرکٹ کھیل رہے ہوتے ہیں جگہ جگہ

                    اور زنا جیسا عمل کوئی سر عام نہیں کرتا جو اس پر گواہ لائیں جائیں

                    یہاں پر ایک اعتراض اور اٹھتا ہے مگر اس کو بحث میں نہیں لاتا

                    اگر یہ آیت قرآن میں نہیں تو اس کا مطلب واضح ہے

                    ایسی کوئی وحی یا ہدایت نازل ہی نہیں ہوئی

                    واہ جناب کیا عقلی دلیل دی ہے اور کیا اعتراض کیا ہے۔۔۔
                    قران قرآن کہتے ہو تو کبھی پڑھ لیا کرو۔۔۔
                    زنا کے لئے 4 گواہ کا حکم قران مجید میں آیا ہے اور آپ کا یہ جاہلانہ اعتراض نبی کریم ﷺ کی حدیث پہ نہیں بلکہ قران مجید پہ بنتا ہے۔۔

                    وَالّٰتى يَأتينَ الفٰحِشَةَ مِن نِسائِكُم فَاستَشهِدوا عَلَيهِنَّ أَربَعَةً مِنكُم ۖ فَإِن شَهِدوا فَأَمسِكوهُنَّ فِى البُيوتِ حَتّىٰ يَتَوَفّىٰهُنَّ المَوتُ أَو يَجعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبيلًا
                    (سورة النساء، 15)۔
                    اور تمہاری عورتوں میں سے جوکوئی بدکاری کرے ان پر اپنوں میں سے چار مرد گواہ لاؤ پھر اگر وہ گواہی دے دیں تو ان عورتوں کو ان گھروں میں بند رکھو یہاں تک کہ انہیں موت آ جائے یا الله ان کے لیے کوئی راستہ نکال دے

                    اب 4 گواہوں کا ذکر قرآن میں آیا ہے تو یہ اعتراض قران پہ کرو کہ کیوں 4 مردوں کی گواہی مانگی۔۔

                    بعد میں سورہ نور میں زنا کے جرم کی مکمل سزا بیان ہوئی۔۔
                    الزّانِيَةُ وَالزّانى فَاجلِدوا كُلَّ وٰحِدٍ مِنهُما مِا۟ئَةَ جَلدَةٍ ۖ وَلا تَأخُذكُم بِهِما رَأفَةٌ فى دينِ اللَّهِ إِن كُنتُم تُؤمِنونَ بِاللَّهِ وَاليَومِ الءاخِرِ ۖ وَليَشهَد عَذابَهُما طائِفَةٌ مِنَ المُؤمِنينَ (سورۃ النور، آیت 2)۔
                    بدکار عورت اور بدکار مرد سو دونوں میں سے ہر ایک کو سو سو دُرّے مارو اور تمہیں الله کے معاملہ میں ان پر ذرا رحم نہ آنا چاہیئے اگر تم الله پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہو اور ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت کو حاضر رہنا چاہیئے ۔

                    اس کے بعد زنا کی سزا 100 کوڑے مقرر ہوئی جو کہ قران سے ثابت ہے۔۔
                    اور یہ سزا کنوارے کے لئے ہے کیونکہ اس کے بعد ہی اگلی ایت میں اللہ نے مومنوں کو ان سے نکاح کرنے سے منع کر دیا تھا۔

                    الزّانى لا يَنكِحُ إِلّا زانِيَةً أَو مُشرِكَةً وَالزّانِيَةُ لا يَنكِحُها إِلّا زانٍ أَو مُشرِكٌ ۚ وَحُرِّمَ ذٰلِكَ عَلَى المُؤمِنينَ (سورۃ نور ایت 3)۔
                    بدکار مرد سوائے بدکار عورت یا مشرکہ کے نکاح نہیں کرے گا اور بدکار عورت سے سوائے بد کار مرد یا مشرک کے اور کوئی نکاح نہیں کرے گا اور ایمان والوں پر یہ حرام کیا گیا ہے

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    دلیل سنو

                    قرآن میں واضح ہے کہ

                    جو لونڈیاں آزاد ہوئیں ہیں ۔۔۔

                    یا غلط راہوں میں تھیں پہلے جو خواتین وہ اگر تمھارے نکاح میں ہوں

                    اور پھر فحاشی کی مرتکب ہوں تو ان کو زنا کی آدھی سزا دی جائے

                    ذرا مجھے اپنے کسی عالم سے یا خود ہمت ہے تو جواب دو

                    یہ
                    سنگسار کی سزا کو کیسے آدھی کرو گے
                    وَمَن لَم يَستَطِع مِنكُم طَولًا أَن يَنكِحَ المُحصَنٰتِ المُؤمِنٰتِ فَمِن ما مَلَكَت أَيمٰنُكُم مِن فَتَيٰتِكُمُ المُؤمِنٰتِ ۚ وَاللَّهُ أَعلَمُ بِإيمٰنِكُم ۚ بَعضُكُم مِن بَعضٍ ۚ فَانكِحوهُنَّ بِإِذنِ أَهلِهِنَّ وَءاتوهُنَّ أُجورَهُنَّ بِالمَعروفِ مُحصَنٰتٍ غَيرَ مُسٰفِحٰتٍ وَلا مُتَّخِذٰتِ أَخدانٍ ۚ فَإِذا أُحصِنَّ فَإِن أَتَينَ بِفٰحِشَةٍ فَعَلَيهِنَّ نِصفُ ما عَلَى المُحصَنٰتِ مِنَ العَذابِ ۚ ذٰلِكَ لِمَن خَشِىَ العَنَتَ مِنكُم ۚ وَأَن تَصبِروا خَيرٌ لَكُم ۗ وَاللَّهُ غَفورٌ رَحيمٌ -(سورۃ نساء آیت 25)۔
                    اور جو کوئی تم میں سے اس بات کی طاقت نہ رکھے کہ خاندانی مسلمان عورتیں نکاح میں لائے تو تمہاری ان لونڈیو ں میں سے کسی سے نکاح کر لے جو تمہارے قبضے میں ہوں اور ایماندار بھی ہوں اور الله تمہارے ایمانو ں کا حال خوب جانتا ہے تم آپس میں ایک ہو لہذا ان کے مالکوں کی اجازت سے ان سے نکاح کر لو اور دستور کے موافق ان کے مہر دے دو در آنحالیکہ نکاح میں آنے والیاں ہو ں آزاد شہوت رانیاں کرنے والیاں نہ ہوں اور نہ چھپی یاری کرنے والیاں پھر جب وہ قید نکاح میں آجائیں پھر اگر بے حیائی کا کام کریں تو ان پرآدھی سزاہے جو خاندانی عورتوں پر مقرر کی گئی ہے یہ سہولت اس کیلئے ہے جوکوئی تم سے تکلیف میں پڑنے سے دڑےاور صبر کروتو تمہارےحق میں بہتر ہے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔

                    محترم جیسا کہ میں نے اوپر بیان کیا ہے کہ زنا کی سزا 100 کوڑے مقرر ہوئی تو اس کے بعد لونڈیوں کی سزا اللہ نے آدھی مقرر کی یعنی 50 کوڑے۔
                    یہ اپ کی جہالت ہے کہ اس سزا کو سنگسار کرنا سمجھ رہے ہیں ۔
                    زانی کی سزا 100 کوڑے اور لونڈیوں کی سزا اس کی آدھی یعنی 50 کوڑے قران میں آئی ہے۔

                    باقی آپ نے یہ جو کہا کہ نبی کریم ﷺ کا حکم قران کے خلاف ثابت ہو رہا ہے یہ آپ کی اپنی ذہنی اختراع ہے ورنہ جو نبی کریم ﷺ کو مانتا ہے اس کے لئے تو نبی کریم ﷺ کا حکم قران کے خلاف ہو ہی نہیں سکتا اور اس کو نبی کریم ﷺ کے حکم کو قرآن پہ پرکھنے کی ضرورت ہی نہیں جیسا کہ اپ پرکھ رہے ہو۔۔
                    اگر آپ کی طرح عقلی گھوڑے دوڑائے جائیں تو یہی لگتا ہے کہ اپ کو نبی کریم ﷺ کے احکام اور ارشادات پہ شک ہے اسی لئے ان کو قران پہ پرکھ رہے ہو۔۔
                    ورنہ نبی کریم ﷺ کے فرمان کو قران پہ پرکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔

                    Comment

                    • #25
                      Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

                      Originally posted by -=The Driver=- View Post
                      بانیاز بھائی ۔۔۔
                      اردو ادب سے تعلق رکھتے ہو اور اتنا تلخ لہجہ۔۔ نا نا نا ۔۔ بالکل بھی سوٹ نہیں کر رہا مائی ڈئیر۔۔
                      یہ دنیا ہے مختلف قسم کے لوگ مختلف قسم کی سوچ رکھتے ہیں۔۔
                      بس جو اپکا موقف ہے وہ اپ بیان کریں ۔۔ اس میں لڑنے یا ناراض ہونی والی کوئی بات نہیں۔۔
                      اپ تو ماشاء اللہ بڑے نفیس بندے ہیں پھر کیوں ایسا لہجہ ؟؟
                      بس یار غصہ تھوک دیں۔۔

                      یار معذرت آپ کو میری وجہ سے شاک لگا

                      کیا کروں یار

                      کتنی صفائی اور عیاری سے خدا اور رسول ص کا مذاق اڑا رہے ہیں

                      یہ وہ شخص ہے پوچھو ذرا اس سے

                      اس نے مجھے گالیاں دیں ۔۔

                      میرے ماں باپ تک کو برا بھلا کہا

                      کبھی اس سے تلخ لہجے میں بات نہیں کی

                      یہ جو بھی مضمون پیش کرتا ہے

                      یہی بات کرتا ہے نہ کہ جہالت میں ڈوبے ہیں دوسرے

                      سوچ سمجھ سے کام نہیں لیتے

                      تو خود کیا کررہا ہے

                      غصہ کوئی نہیں یار ۔۔۔

                      ایک صرف ایک بات کو دلیل سے رد کردے

                      شاگردی اختیار کر لوں گا اس کی

                      جس کتاب سے دلائل دیے ہیں اسی سے جواب دے

                      یا ثابت کردے میں غلط کہہ رہا

                      Comment

                      • #26
                        Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

                        Originally posted by i love sahabah View Post

                        تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

                        محترم کس دلیل کی بات کر رہے ہیں؟؟
                        اگر ان عقلی گھوڑے دوڑانے کو آپ دلیل کتے ہیں جیسا کہ آپ نے دوڑائے ہیں تو معذرت۔۔ یہ دلیل نہیں ہوتے۔۔

                        یہ آپ کا پہلا عقلی نمونہ ہی ثابت کرتا ہے کہ آپ حدیث رسول ﷺ کا کتنا احترام کرتے ہیں۔۔
                        جناب آپ کو کس نے حق دیا کہ آپ نبی کریم ﷺ کی بات کو قران مجید پہ پرکھیں؟؟؟
                        کیا نبی کریم ﷺ نے کہیں حکم دیا کہ میری ہر بات قران کریم پہ پرکھو؟؟؟؟
                        کیا قران میں کہیں اللہ کا فرمان ہے کہ میرے نبی کریم ﷺ جو بیان کریں اس کو قران مجید سے پرکھو؟؟؟؟

                        نبی کریم ﷺ نے جو فرمایا وہ قرآن کے خلاف ہو ہی نہیں سکتا لیکن یہ آپ کی جہالت ہے جو آپ نبی کریم ﷺ کے ارشادات کو قران حکیم پہ پرکھ رہے ہیں اور ان کا انکر کر رہے ہیں۔۔
                        اور اگر ہر بات قران پہ ہی پرکھنی ہے تو ذرا عقلی گھوڑے دوڑائیں اور نماز کی ایک رکعت مکمل فرائض اور واجبات اور سنتوں کے ساتھ صرف اور صرف قرآن مجید سے ثابت کر دیں؟؟؟؟

                        واہ جناب کیا عقلی دلیل دی ہے اور کیا اعتراض کیا ہے۔۔۔
                        قران قرآن کہتے ہو تو کبھی پڑھ لیا کرو۔۔۔
                        زنا کے لئے 4 گواہ کا حکم قران مجید میں آیا ہے اور آپ کا یہ جاہلانہ اعتراض نبی کریم ﷺ کی حدیث پہ نہیں بلکہ قران مجید پہ بنتا ہے۔۔

                        وَالّٰتى يَأتينَ الفٰحِشَةَ مِن نِسائِكُم فَاستَشهِدوا عَلَيهِنَّ أَربَعَةً مِنكُم ۖ فَإِن شَهِدوا فَأَمسِكوهُنَّ فِى البُيوتِ حَتّىٰ يَتَوَفّىٰهُنَّ المَوتُ أَو يَجعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبيلًا
                        (سورة النساء، 15)۔
                        اور تمہاری عورتوں میں سے جوکوئی بدکاری کرے ان پر اپنوں میں سے چار مرد گواہ لاؤ پھر اگر وہ گواہی دے دیں تو ان عورتوں کو ان گھروں میں بند رکھو یہاں تک کہ انہیں موت آ جائے یا الله ان کے لیے کوئی راستہ نکال دے

                        اب 4 گواہوں کا ذکر قرآن میں آیا ہے تو یہ اعتراض قران پہ کرو کہ کیوں 4 مردوں کی گواہی مانگی۔۔

                        بعد میں سورہ نور میں زنا کے جرم کی مکمل سزا بیان ہوئی۔۔
                        الزّانِيَةُ وَالزّانى فَاجلِدوا كُلَّ وٰحِدٍ مِنهُما مِا۟ئَةَ جَلدَةٍ ۖ وَلا تَأخُذكُم بِهِما رَأفَةٌ فى دينِ اللَّهِ إِن كُنتُم تُؤمِنونَ بِاللَّهِ وَاليَومِ الءاخِرِ ۖ وَليَشهَد عَذابَهُما طائِفَةٌ مِنَ المُؤمِنينَ (سورۃ النور، آیت 2)۔
                        بدکار عورت اور بدکار مرد سو دونوں میں سے ہر ایک کو سو سو دُرّے مارو اور تمہیں الله کے معاملہ میں ان پر ذرا رحم نہ آنا چاہیئے اگر تم الله پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہو اور ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت کو حاضر رہنا چاہیئے ۔

                        اس کے بعد زنا کی سزا 100 کوڑے مقرر ہوئی جو کہ قران سے ثابت ہے۔۔
                        اور یہ سزا کنوارے کے لئے ہے کیونکہ اس کے بعد ہی اگلی ایت میں اللہ نے مومنوں کو ان سے نکاح کرنے سے منع کر دیا تھا۔

                        الزّانى لا يَنكِحُ إِلّا زانِيَةً أَو مُشرِكَةً وَالزّانِيَةُ لا يَنكِحُها إِلّا زانٍ أَو مُشرِكٌ ۚ وَحُرِّمَ ذٰلِكَ عَلَى المُؤمِنينَ (سورۃ نور ایت 3)۔
                        بدکار مرد سوائے بدکار عورت یا مشرکہ کے نکاح نہیں کرے گا اور بدکار عورت سے سوائے بد کار مرد یا مشرک کے اور کوئی نکاح نہیں کرے گا اور ایمان والوں پر یہ حرام کیا گیا ہے

                        وَمَن لَم يَستَطِع مِنكُم طَولًا أَن يَنكِحَ المُحصَنٰتِ المُؤمِنٰتِ فَمِن ما مَلَكَت أَيمٰنُكُم مِن فَتَيٰتِكُمُ المُؤمِنٰتِ ۚ وَاللَّهُ أَعلَمُ بِإيمٰنِكُم ۚ بَعضُكُم مِن بَعضٍ ۚ فَانكِحوهُنَّ بِإِذنِ أَهلِهِنَّ وَءاتوهُنَّ أُجورَهُنَّ بِالمَعروفِ مُحصَنٰتٍ غَيرَ مُسٰفِحٰتٍ وَلا مُتَّخِذٰتِ أَخدانٍ ۚ فَإِذا أُحصِنَّ فَإِن أَتَينَ بِفٰحِشَةٍ فَعَلَيهِنَّ نِصفُ ما عَلَى المُحصَنٰتِ مِنَ العَذابِ ۚ ذٰلِكَ لِمَن خَشِىَ العَنَتَ مِنكُم ۚ وَأَن تَصبِروا خَيرٌ لَكُم ۗ وَاللَّهُ غَفورٌ رَحيمٌ -(سورۃ نساء آیت 25)۔
                        اور جو کوئی تم میں سے اس بات کی طاقت نہ رکھے کہ خاندانی مسلمان عورتیں نکاح میں لائے تو تمہاری ان لونڈیو ں میں سے کسی سے نکاح کر لے جو تمہارے قبضے میں ہوں اور ایماندار بھی ہوں اور الله تمہارے ایمانو ں کا حال خوب جانتا ہے تم آپس میں ایک ہو لہذا ان کے مالکوں کی اجازت سے ان سے نکاح کر لو اور دستور کے موافق ان کے مہر دے دو در آنحالیکہ نکاح میں آنے والیاں ہو ں آزاد شہوت رانیاں کرنے والیاں نہ ہوں اور نہ چھپی یاری کرنے والیاں پھر جب وہ قید نکاح میں آجائیں پھر اگر بے حیائی کا کام کریں تو ان پرآدھی سزاہے جو خاندانی عورتوں پر مقرر کی گئی ہے یہ سہولت اس کیلئے ہے جوکوئی تم سے تکلیف میں پڑنے سے دڑےاور صبر کروتو تمہارےحق میں بہتر ہے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔

                        محترم جیسا کہ میں نے اوپر بیان کیا ہے کہ زنا کی سزا 100 کوڑے مقرر ہوئی تو اس کے بعد لونڈیوں کی سزا اللہ نے آدھی مقرر کی یعنی 50 کوڑے۔
                        یہ اپ کی جہالت ہے کہ اس سزا کو سنگسار کرنا سمجھ رہے ہیں ۔
                        زانی کی سزا 100 کوڑے اور لونڈیوں کی سزا اس کی آدھی یعنی 50 کوڑے قران میں آئی ہے۔

                        باقی آپ نے یہ جو کہا کہ نبی کریم ﷺ کا حکم قران کے خلاف ثابت ہو رہا ہے یہ آپ کی اپنی ذہنی اختراع ہے ورنہ جو نبی کریم ﷺ کو مانتا ہے اس کے لئے تو نبی کریم ﷺ کا حکم قران کے خلاف ہو ہی نہیں سکتا اور اس کو نبی کریم ﷺ کے حکم کو قرآن پہ پرکھنے کی ضرورت ہی نہیں جیسا کہ اپ پرکھ رہے ہو۔۔
                        اگر آپ کی طرح عقلی گھوڑے دوڑائے جائیں تو یہی لگتا ہے کہ اپ کو نبی کریم ﷺ کے احکام اور ارشادات پہ شک ہے اسی لئے ان کو قران پہ پرکھ رہے ہو۔۔
                        ورنہ نبی کریم ﷺ کے فرمان کو قران پہ پرکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔

                        میرے محترم دوست
                        میں کسی آیت کو سنگسار کی آیت نہ سمجھ رہا ہوں نہ ایسا کہا ہے

                        صرف اتنا حوالہ دیا ہے جہاں وہ آدھی سزا کی بات کررہا ہے قرآن

                        وہاں تم یہ والی سزا کیسے آدھی کرو گے

                        اور حدیث پر شک کی بات

                        مجھے ہے یا نہیں اس کو چھوڑو

                        مگر یہ شک

                        ہر فرقے کو ہے

                        ہر کوئی اپنی پسند کی حدیث مانتا ہے

                        آپ کی اور لولی کی ایسی بہت سی پوسٹز گواہ ہیں

                        اب بھی آپ انکار کرو

                        تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا

                        قرآن تو خود اپنی آیات کو پرکھنے کا حکم دیتا ہے

                        بار بار غور و فکر کی تاکید کرتا ہے

                        تو کیا آپ خدا کو بھی یہی کہیں گے

                        کہ ایسا کیوں کہا جارہا ہے

                        Comment

                        • #27
                          Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          ufff tumki jahalat ki inteha.... aik shaks tumko daleel dy k bat kar ra hy or uska jawab ap kia dy ry....

                          herat ka mukam hy k Allah ka kalam authentic nai hy ap logon k liye.... bas jo madrason mein parh liya wo dhara dhar dosron sy manwany nikal paray.... khuda k bandy/bandi koi daleel tu do afsos karny ki.... itny valid points py apka reply khud apk he ilam amal or zindagi py aik tamacha hy....

                          جیتا رے

                          Comment

                          • #28
                            Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post

                            یار معذرت آپ کو میری وجہ سے شاک لگا

                            کیا کروں یار

                            کتنی صفائی اور عیاری سے خدا اور رسول ص کا مذاق اڑا رہے ہیں

                            یہ وہ شخص ہے پوچھو ذرا اس سے

                            اس نے مجھے گالیاں دیں ۔۔

                            میرے ماں باپ تک کو برا بھلا کہا

                            کبھی اس سے تلخ لہجے میں بات نہیں کی

                            یہ جو بھی مضمون پیش کرتا ہے

                            یہی بات کرتا ہے نہ کہ جہالت میں ڈوبے ہیں دوسرے

                            سوچ سمجھ سے کام نہیں لیتے

                            تو خود کیا کررہا ہے

                            غصہ کوئی نہیں یار ۔۔۔

                            ایک صرف ایک بات کو دلیل سے رد کردے

                            شاگردی اختیار کر لوں گا اس کی

                            جس کتاب سے دلائل دیے ہیں اسی سے جواب دے

                            یا ثابت کردے میں غلط کہہ رہا
                            جانے دیں بھائی جان۔۔
                            کوئی کچھ کہے کوئی کچھ۔۔ ہمیں اس سے کچھ نہیں لینا۔۔۔۔
                            ایسے بہت سے فیصلے یا باتیں ہیں جن پر اجماع ہے۔۔ خیر
                            کون کیا ہےاور کونسا مسلک کیسا ہے یہ سب کو پتہ ہے۔۔
                            بس ہمیں احتیاط کرنا چاہیئے کہ کہیں کم علمی میں کوئی بہت بڑی گناہ نہ کر بیٹھے۔۔
                            اللہ تعالیٰ ہم سب کی دلوں کو صحیح علم کی روشنی سے منور کردیں ۔۔ آمین

                            Comment

                            • #29
                              Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              میرے محترم دوست
                              میں کسی آیت کو سنگسار کی آیت نہ سمجھ رہا ہوں نہ ایسا کہا ہے

                              صرف اتنا حوالہ دیا ہے جہاں وہ آدھی سزا کی بات کررہا ہے قرآن

                              وہاں تم یہ والی سزا کیسے آدھی کرو گے

                              اور حدیث پر شک کی بات

                              مجھے ہے یا نہیں اس کو چھوڑو

                              مگر یہ شک

                              ہر فرقے کو ہے

                              ہر کوئی اپنی پسند کی حدیث مانتا ہے

                              آپ کی اور لولی کی ایسی بہت سی پوسٹز گواہ ہیں

                              اب بھی آپ انکار کرو

                              تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا

                              قرآن تو خود اپنی آیات کو پرکھنے کا حکم دیتا ہے

                              بار بار غور و فکر کی تاکید کرتا ہے

                              تو کیا آپ خدا کو بھی یہی کہیں گے

                              کہ ایسا کیوں کہا جارہا ہے

                              تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

                              یہ تو مجھے معلوم تھا کہ اپ لازمی یہ بات کرو گےکہ میرا اور لولی کا اختلاف ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
                              لیکن جناب اتنا ضرور غور کر لیتے کہ اپ کیا لکھ رہے ہیں اور آپ کا اعتراض کس پہ ہو رہا ہے؟؟؟
                              اپ تو واضح حدیث کا انکار کر رہے ہو کہ معاذ اللہ نبی کریم ﷺ نے قران کے خلاف حکم دے دیا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
                              اختلاف کرنا اور انکار کرنا الگ الگ چیزیں ہیں۔۔

                              اور جو اپ نے لکھا کہ قران خود اپنی آیات کو پرکھنے کا حکم دے رہا ہے تو محترم قران کی آیات کو کس پہ پرکھنا ہے؟؟؟؟
                              آپ کی،میری یا لولی کی اتنی صلاحیت یے کہ وہ قران کی آیات کو مکمل سمجھ سکیں اور پھر اس سے مسائل اخذ کر سکیں؟؟؟
                              کیا آپ کی یا کسی کی اتنی صلاحیت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی بات کو قران پہ پرکھ سکے؟؟؟

                              اس طرح تو ہر قادیانی، ہندو، یہودی، عیسائی، ہر کوئی اٹھ کر قرآن کی آیت پڑھ کر اپنی مرضی کا مطلب اخذ کر کے کہہ سکتا ہے کہ ہم تو اللہ کی کتاب کو مانتے ہیں نبی کریم ﷺ کے فرمان کی ضرورت کیا ہے۔۔ معاذ اللہ
                              کیا نبی کریم ﷺ سے ذیادہ کسی نے قران کو سمجھا ہے اور بیان کیا ہے؟؟؟؟
                              جب کوئی یہ کہہ دے کہ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہی قران کے خلاف ہے تو پھر اس سے بڑی جہالت اور گستاخی کیا ہو گی کہ وہ نبی کریم ﷺ سے ذیادہ قران کو سمجھنے کا دعوی کر رہا ہے۔۔

                              اسی لئے تو قادیانی، غامدی، چکڑالوی، غلام احمد پرویز جیسے جاہل اٹھ کر آتے ہیں قران سے اپنی مرضی کا مطلب لیتے ہین اور اپنی مرضی کے فتوے اور مسئلے پیش کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔۔۔۔

                              جناب لولی سے آپ کی جو بات چل رہی ہے مجھے اس سے غرض نہیں۔۔
                              اپ نے خود مجھے کہا تھا کہ دلیل سے بات کرو تو میں نے آپ کی پوسٹ کا تفصیل سے جواب دیا۔۔۔
                              البتہ آپ صرف لولی سے بات کرنا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے۔۔۔
                              آپ اس سے بات کریں میں اپ کی پوسٹ کا جواب نہیں دوں گا۔۔

                              Comment

                              • #30
                                Re: کیا کلمہ طیبہ حدیث میں موجود ہے

                                Originally posted by i love sahabah View Post

                                تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

                                یہ تو مجھے معلوم تھا کہ اپ لازمی یہ بات کرو گےکہ میرا اور لولی کا اختلاف ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔
                                لیکن جناب اتنا ضرور غور کر لیتے کہ اپ کیا لکھ رہے ہیں اور آپ کا اعتراض کس پہ ہو رہا ہے؟؟؟
                                اپ تو واضح حدیث کا انکار کر رہے ہو کہ معاذ اللہ نبی کریم ﷺ نے قران کے خلاف حکم دے دیا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
                                اختلاف کرنا اور انکار کرنا الگ الگ چیزیں ہیں۔۔

                                اور جو اپ نے لکھا کہ قران خود اپنی آیات کو پرکھنے کا حکم دے رہا ہے تو محترم قران کی آیات کو کس پہ پرکھنا ہے؟؟؟؟
                                آپ کی،میری یا لولی کی اتنی صلاحیت یے کہ وہ قران کی آیات کو مکمل سمجھ سکیں اور پھر اس سے مسائل اخذ کر سکیں؟؟؟
                                کیا آپ کی یا کسی کی اتنی صلاحیت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی بات کو قران پہ پرکھ سکے؟؟؟

                                اس طرح تو ہر قادیانی، ہندو، یہودی، عیسائی، ہر کوئی اٹھ کر قرآن کی آیت پڑھ کر اپنی مرضی کا مطلب اخذ کر کے کہہ سکتا ہے کہ ہم تو اللہ کی کتاب کو مانتے ہیں نبیر کریم ﷺ کے فرمان کی ضرورت کیا ہے۔۔ معاذ اللہ
                                کیا نبی کریم ﷺ سے ذیادہ کسی نے قران کو سمجھا ہے اور بیان کیا ہے؟؟؟؟
                                جب کوئی یہ کہہ دے کہ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہی قران کے خلاف ہے تو پھر اس سے بڑی جہالت اور گستاخی کیا ہو گی کہ وہ نبی کریم ﷺ سے ذیادہ قران کو سمجھنے کا دعوی کر رہا ہے۔۔

                                اسی لئے تو قادیانی، غامدی، چکڑالوی، غلام احمد پرویز جیسے جاہل اٹھ کر آتے ہیں قران سے اپنی مرضی کا مطلب لیتے ہین اور اپنی مرضی کے فتوے اور مسئلے پیش کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں۔۔۔۔

                                جناب لولی سے آپ کی جو بات چل رہی ہے مجھے اس سے غرض نہیں۔۔
                                اپ نے خود مجھے کہا تھا کہ دلیل سے بات کرو تو میں نے آپ کی پوسٹ کا تفصیل سے جواب دیا۔۔۔
                                البتہ آپ صرف لولی سے بات کرنا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے۔۔۔
                                آپ اس سے بات کریں میں اپ کی پوسٹ کا جواب نہیں دوں گا۔۔
                                ہاں ٹھیک ہے ابھی مجھے اسی سے بات کرنے دو

                                آپ کا شکریہ

                                آپ نے قرآن سے اپنی بات پیش کی ہے

                                میری آپ سے صرف اتنی گذارش ہے کہ

                                کچھ عرصے کےلیے اس بات کو بند کردیں

                                مجھے منکر سمجھیں ، کافر سمجھیں

                                یا جو بھی سمجھیں

                                مجھے اس سے غرض نہیں

                                آپ کچھ عرصہ بعد اس ٹاپک کو مجھ سے ڈسکس کرلیجیے گا

                                اللہ کے قرآن سے نبی کے فرمان تک

                                ایک ایک بات کو پیش بھی کرونگا اور

                                قرآن سے اس کو ثابت بھی کرونگا

                                اور ایک بات اور میں حدیث کا انکار نہیں کررہا

                                بلکہ اس مضمون سے اختلاف کررہا ہوں

                                جس کو نبی پاک کا ارشاد کہا جارہا ہے

                                اگر آپ میری پوسٹ کو ذرا غور سے دیکھتے تو یہ بات آسانی سے سمجھ آجاتی

                                امید ہے آپ میری گذارش کو خاطر میں لائیں گے

                                Comment

                                Working...
                                X