Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

    Originally posted by abdullah786 View Post
    Dr. sahab,
    AP ka serf lkh dena hamare liye koi daleel nahi hai pata nahi kis ne kia baat ki aur kab ki tareekh to aese hai ke jis ne jo ga diya likh diya gaya tu zara tahqeeq se baat kare kaha likha hai kisi ghaib dimagh ne likha hai ya kisi mutabar zarye ki khabar hai kuch is bare main bhi bataeen.
    Ao us Tehreer Ma Ay na Sir ji.. Puchy ka kun c Baat Kehan Lkhi ma Ap ko
    Batata hazor...
    :(

    Comment

    • #17
      Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

      Originally posted by Dr Faustus View Post

      ثبات ایک تغیر کو ہے جہاں میں

      سائنس کی یہی خوبی کے وہ بدلتی رہتی ہے اس قابل قبول بناتی ہے۔۔بہتر س بہتر چیز مارکیٹ میں اسی ریسرچ سے اتی۔۔جیسے کمپئیوٹر نیٹ وغیرہ کے لییں کتنی جدت ائی کتنی بہتری لائی گئی میڈیسنز الغرض ہر چیز میں بہتری آئی اور ہر روز بہتر سے بہتر کی جستجو میں کوشاں۔۔تو اپ کیا کہتے یہ ایک خامی ہے؟؟جیسے یہ کائنات ہمہ وقت حرکت میں ایسے ہی سائنھس میں نت نئی تھیوریاں اسے قابل قبول بناتی ہیں۔۔کہ کھڑے پانی سے بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔
      ۔
      main behtri ki nahi ghaltiyoon ki baat kar raha hoon aik 100 saal aik baat sahi mani aur usi per usool bhi banaye mager achanak wh ghalat hai ye to wahi misal hai ke DNA se aik admi ko bataya ke ye tumhara beta tha mager jab wo mar gaya to us ke bete ko bataya ye tumhara baap nahi tha ab DNA main jiddat aai hai us liye pehla tajarba ghalt tha. 372-haha

      Comment

      • #18
        Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

        Quran ne jo keh diya wo atal hai aur haqiqat hai is ko ap ke jese 1000 roon dehriye man rahe hai aur ap ki scince bhi. ap na mano to suraj ke ankar karne se suraj ki haqiqat khatam nahi hoti hai.

        Comment

        • #19
          Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

          Originally posted by abdullah786 View Post
          Quran ne jo keh diya wo atal hai aur haqiqat hai is ko ap ke jese 1000 roon dehriye man rahe hai aur ap ki scince bhi. ap na mano to suraj ke ankar karne se suraj ki haqiqat khatam nahi hoti hai.
          JO Kehna Tha Mulana Wo Keh deya Behs Baray Behs Ka Waqt Nahii

          :hii:
          :(

          Comment

          • #20
            Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

            Originally posted by Dr Faustus View Post
            JO Kehna Tha Mulana Wo Keh deya Behs Baray Behs Ka Waqt Nahii

            :hii:

            salam janab kuch yahan bhi farama daian. kia qabool kertay haian yeh challenge.

            http://www.pegham.com/threads/84410-...A9%DB%8C%D8%A7

            Comment

            • #21
              Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

              Originally posted by lovelyalltime View Post

              salam janab kuch yahan bhi farama daian. kia qabool kertay haian yeh challenge.

              http://www.pegham.com/threads/84410-...A9%DB%8C%D8%A7

              Bother Baat KO Barhay Mat Jab Ma jawab diata To Ap Kehtay Is ko Hum jotay Ki nok Pa rakhtay
              Ya Abdullah Sahib ki Terha Swal numa jawab day daitay..Ti Jab Kisi Ki Sunani Hi nahii to keya Fayda Yehan LIkhnay ka Ap ki har Baat Abdi Sadaqat leay howay hai

              KHush rehay

              PBT
              :(

              Comment

              • #22
                Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

                Originally posted by Dr Faustus View Post

                ثبات ایک تغیر کو ہے جہاں میں

                سائنس کی یہی خوبی کے وہ بدلتی رہتی ہے اس قابل قبول بناتی ہے۔۔بہتر س بہتر چیز مارکیٹ میں اسی ریسرچ سے اتی۔۔جیسے کمپئیوٹر نیٹ وغیرہ کے لییں کتنی جدت ائی کتنی بہتری لائی گئی میڈیسنز الغرض ہر چیز میں بہتری آئی اور ہر روز بہتر سے بہتر کی جستجو میں کوشاں۔۔تو اپ کیا کہتے یہ ایک خامی ہے؟؟جیسے یہ کائنات ہمہ وقت حرکت میں ایسے ہی سائنھس میں نت نئی تھیوریاں اسے قابل قبول بناتی ہیں۔۔کہ کھڑے پانی سے بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔
                ۔

                بقول آپ کے کھڑے ہوۓ پانی سے بدبو آنا شروع ھو جاتی ہے . اللہ کا قرآن آج بھی چیلنج کر رہا ہے

                آپ کی سائنس آج تک یہ چلنج کیوں قبول نہ کر سکی

                تقریبآ چودہ سو سال گزر گۓ

                ڈاکٹر صاحب کہیں اپنی سائنس سے کہ قبول کرے یہ چلینج

                Comment

                • #23
                  Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

                  http://www.pegham.com/threads/84074-...84%DB%8C%DB%92
                  :(

                  Comment

                  • #24
                    Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

                    chalo dekhtay haian doctor sahib keh aap ki science kab zinda makhlook paida kerti hai.

                    Comment

                    • #25
                      Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

                      aur aik aur bat keh jo makhlook aap ki science paida keray gee aus ko mout aaya gee ya nahin.

                      please apni scince say kehna keh mout ka bhi koi ilaj nikalay.

                      Comment

                      • #26
                        Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

                        Originally posted by lovelyalltime View Post
                        aur aik aur bat keh jo makhlook aap ki science paida keray gee aus ko mout aaya gee ya nahin.

                        please apni scince say kehna keh mout ka bhi koi ilaj nikalay.

                        سر آئزک نیوٹن نے ثابت کیا تھا کہ ستاروں کی گردش کسی خدائی مفروضے کی محتاج نہیں ہے بلکہ یہ تجازبی کشش ہے جو ان کو حرکت دے رہی۔۔۔۔باسیور نے یہی حیاتیات کے میدان میں میں کیا اور باقی ماندہ علم النفس کی ترقی نے خدا کو اس مفروضہ مقام سے ہٹا دیا کہ وہ زندگی اور تاریخ کوکنڑول کرنے والا ہے۔۔ آندھی، زلزلہ، طوفان، کڑک و چمک، بجلی، ہر چیز کے پیچے ایک وجہ تھی جو معولم ہو چکی ہے اب وایا الڑا ساونڈ سائنس ماں کے پیٹ میں جھانک سکتی کہ کیا ہے؟ قانون سب و مسبب دریافت ہو چکا ہے جسکے تحت ہر سبب کا ایک مسسب ہوتا ہے،،کائنات پع چند ایسے قوانین حاوی ہیں جو غیر متبدل ہیں جنہیں بخوبی سمجھ لینے سے ہر مقصد کی تکمیل ہو سکتی ہے یہ مرحلہ سائنس کا ہے سائنس ہی کے ساتھ انسان کا مستقبل وابستہ ے

                        :(

                        Comment

                        • #27
                          Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

                          ابراہیم نے نمرود سے کہا میرا خدا سورج مشرق سے نکالتا تم اسے مغرب سے نکالو تو جانو ، اب اگر نمرود کہتا اچھا میں ہارا اب خدا سے کہو تم اسے مغرب سے نکال کر دیکھاؤ تو؟
                          یہاں لولی کا سوال دیکھ کر میری تو ہنسی چھٹ گئی کہ یہ لوگ ہمیں غیر مسلم کے سامنے کتنا گرائیں گئے اپنی طرف سے لولی نے بڑا فلسفیانہ سوال کیا مگر یہ ایک چغد سوال تھا کوئی
                          تم سے کہیں سارے ایک ڈیڑھ ارب مسلمان اکٹھے ہوکر دعا کرو کہ خدا ایسی مکھی بنائے جو انسانوں سے باتیں کرے تو جانیں نہیں تو چپ کرکے سائنس کو حقیقت جانو تو کیسا رہے گا؟
                          بھائی سچے خدا کو پہچانوں ،اسلام کو رسوا مت کرو ہمارے نبی نے کتنی تکلیفیں سہی مگر اس کا سر اونچا رکھا مگر یہ سوال پرانے وقتوں کے لئے تھے آج کا جدید دور انہیں کچھ نہیں سمجھتا
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #28
                            Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

                            Originally posted by Sub-Zero View Post
                            ابراہیم نے نمرود سے کہا میرا خدا سورج مشرق سے نکالتا تم اسے مغرب سے نکالو تو جانو ، اب اگر نمرود کہتا اچھا میں ہارا اب خدا سے کہو تم اسے مغرب سے نکال کر دیکھاؤ تو؟
                            یہاں لولی کا سوال دیکھ کر میری تو ہنسی چھٹ گئی کہ یہ لوگ ہمیں غیر مسلم کے سامنے کتنا گرائیں گئے اپنی طرف سے لولی نے بڑا فلسفیانہ سوال کیا مگر یہ ایک چغد سوال تھا کوئی
                            تم سے کہیں سارے ایک ڈیڑھ ارب مسلمان اکٹھے ہوکر دعا کرو کہ خدا ایسی مکھی بنائے جو انسانوں سے باتیں کرے تو جانیں نہیں تو چپ کرکے سائنس کو حقیقت جانو تو کیسا رہے گا؟
                            بھائی سچے خدا کو پہچانوں ،اسلام کو رسوا مت کرو ہمارے نبی نے کتنی تکلیفیں سہی مگر اس کا سر اونچا رکھا مگر یہ سوال پرانے وقتوں کے لئے تھے آج کا جدید دور انہیں کچھ نہیں سمجھتا

                            salam. pata nahin tum jaisay loog kon say musalman haian. jo quran ki ayat ka mazaq ura rahay haian

                            yeh wohi quran hai jo taqreeban choda soos saal pehlay allah ki taraf say hazoor (saW) per utara giya.

                            Comment

                            • #29
                              Re: سب سے بڑااور اہم سوال دہریوں کے لیے

                              Originally posted by Dr Faustus View Post

                              سر آئزک نیوٹن نے ثابت کیا تھا کہ ستاروں کی گردش کسی خدائی مفروضے کی محتاج نہیں ہے بلکہ یہ تجازبی کشش ہے جو ان کو حرکت دے رہی۔۔۔۔باسیور نے یہی حیاتیات کے میدان میں میں کیا اور باقی ماندہ علم النفس کی ترقی نے خدا کو اس مفروضہ مقام سے ہٹا دیا کہ وہ زندگی اور تاریخ کوکنڑول کرنے والا ہے۔۔ آندھی، زلزلہ، طوفان، کڑک و چمک، بجلی، ہر چیز کے پیچے ایک وجہ تھی جو معولم ہو چکی ہے اب وایا الڑا ساونڈ سائنس ماں کے پیٹ میں جھانک سکتی کہ کیا ہے؟ قانون سب و مسبب دریافت ہو چکا ہے جسکے تحت ہر سبب کا ایک مسسب ہوتا ہے،،کائنات پع چند ایسے قوانین حاوی ہیں جو غیر متبدل ہیں جنہیں بخوبی سمجھ لینے سے ہر مقصد کی تکمیل ہو سکتی ہے یہ مرحلہ سائنس کا ہے سائنس ہی کے ساتھ انسان کا مستقبل وابستہ ے

                              ڈاکٹر صاحب آپ تو قرآن کے ہر چلنج کو قبول کر رھے ہیں . لکن یہ جو آیات نیچے لکھی ہیں اس چلنج کا کیا کریں گے

                              اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ افۡتَرٰىہُ ؕ قُلۡ فَاۡتُوۡا بِعَشۡرِ سُوَرٍ مِّثۡلِہٖ مُفۡتَرَیٰتٍ وَّ ادۡعُوۡا مَنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ

                              یہ کیا کہتے ہیں کہ اس نے قرآن از خود بنالیا ہے؟ کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم بھی ایسی دس سورتیں بنا لاؤ خدا کے سوا جس جس کو بلا سکتے ہو بلا بھی لو ‏

                              وَ اِنۡ کُنۡتُمۡ فِیۡ رَیۡبٍ مِّمَّا نَزَّلۡنَا عَلٰی عَبۡدِنَا فَاۡتُوۡا بِسُوۡرَۃٍ مِّنۡ مِّثۡلِہٖ ۪ وَ ادۡعُوۡا شُہَدَآءَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ

                              اور اگر تم کو اس (کتاب) میں جو ہم نے اپنے بندے (محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم) پر نازل فرمائی ہے کچھ شک ہو تو اس طرح کی ایک سورت تم بھی بنا لاؤ اور خدا کے سوا جو تمہارے مددگار ہوں ان کو بھی بلالو اگر تم سچے ہو ‏

                              قُلۡ لَّئِنِ اجۡتَمَعَتِ الۡاِنۡسُ وَ الۡجِنُّ عَلٰۤی اَنۡ یَّاۡتُوۡا بِمِثۡلِ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ لَا یَاۡتُوۡنَ بِمِثۡلِہٖ وَ لَوۡ کَانَ بَعۡضُہُمۡ لِبَعۡضٍ ظَہِیۡرًا

                              کہہ دو کہ اگر انسان اور جن اس بات پر مجتمع ہوں کہ اس قرآن جیسا بنا لائیں تو اس جیسا نہ لا سکیں گے اگرچہ وہ ایک دوسرے کے مددگار ہوں۔

                              جی ڈاکٹر صاحب پلیز اب قرآن کو نازل ہوۓ اتنا عرصہ ھو گیا ہے . کیوں نہیں سائنس آج تک قرآن کی طرح کوئی سورت یا کوئی آیت یا کوئی دوسرا قرآن لکھ سکی

                              Comment

                              • #30

                                Mary Bhai Behs Baray Behs Ka Ma Qail Nahiii hoon ab har point pa baat nahii hosktii
                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X