Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

    nahi mere pyary bhai aap bat samjna nahi cha rahe ho

    Comment

    • #17
      Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

      جب کسی کی عقل پہ پردہ پڑ جائے تو اس کی مت ماری جاتی ہے۔۔سیانے کہہ گئے ہیں کہ غلط علم سے جہالت لاکھ درجے بہتر ہے

      حقیقت کے دو رخ ہوتے ہیں ایک مذہبی اور دوسرا عقلی یا فلسفیانہ۔۔لہذا مذہبی عقائد میں فلسفہ کا دخیل نہیں اور فلسفہ اور عقلی علوم مذہبی عقائد کی روشنی میں نہیں جانچے جاسکتے۔۔موجودہ معاشرے کی تکمیل میں جتنے بھی علوم نے ھصہ لیا وہ سب کی بنیاد عقل پہ ہے۔۔یہ جس نیٹ پہ انیاں جانیاں دکھاتے، یہ سوئی سے لیکر جہاز تک، یہ جمہوریت سے سوشلزم تک اور جس کاغذ سے حدیثیں آئیتیں کاپی کرتے اور جہاں یہ پرنٹ ہوئے وغیرہ وغیرہ یہ سب عقل کے کارنامے ہیں کسی مولوی کے جبے یا دستار سےنییں وجود میں آئے۔۔آج ہماری ذہنی اور فکری زول کے ذمے دار صرف اپ جیسے لوگ ہیں جنہوں نے دوسری صدی ہجری سے لیکر آج تک علم و فکر عقل کی مزاحمت کی اور کبھی چین سے نہیں بیٹھے سرسید کی مسائل شناسی عقلیت پرستی اور روشن خیالی کو اپ لوگوں نے کفر و بدعت سے تعبیر کیا اور اب عجیب و غیرب حدیثوں اور واہیات حوالوں سے سازشوں کے قمار خانے چلا رہے۔۔اتنا ہی کہوں گا

      ایسی جہالت کے ابو جہل کو بھی مات

      :garmi:
      :(

      Comment

      • #18
        Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

        مسئلہ یہ نہیں یہ احادیث میں کتنی صداقت ہے مسئلہ یہ ہے جن سے یہ روایت ہیں وہ بہت ہی بزرگ ہستیاں تھیں اور بیشتر صحابہ سے تعلق میں سے تھیں
        اب اکثر و بیشتر کہا جاتا ہے ابو حنیفہ نے کہا صحیح حدیث پہ میرا قول چھوڑ دو یعنی اگر عقل صحیح حدیث کی تہ تک پہنچ جائے تو قول چھوڑ دو
        مسئلہ یہ ہے پہلے گزرے زمانے میں امام کے ذمے ہی اسلامی اسلوب کی چھان پھٹک ہوتی تھی اور وہی اس کی ترقی کا ذمہ دار ہوتا تھا چونکہ
        لوگوں کے مسائل جو عجیب و غریب سے ہوتے تھے جن میں جنسی سولات و مسائل بھی ہوتے تھے تو پوچھتے پاچھتے یہ احادیث آگے آگئی
        بعد میں یہی احادیث صحاح ستہ میں بھی شامل ہوگئیں
        باقی آئندہ
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #19
          Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

          salam brothers

          Comment

          • #20
            Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

            جہاں عقل کی حد ختم ہوتی ہے وہاں عقیدہ دین کی حد شروع ہوتی ہے ۔ اس عقل کی حد کے پار جو دین کی حد ہوتی ہے یہ خالص اندھے اعتقاد سے تعلق رکھتی ہے بلکہ دین ہی اندھے اعتقاد کا نام ہے وہ دین چاہے عیسائیت ، یہودیت یا ہندوئیت ہو ایسے واقعات ، ، تجربے اور خیالی چیزوں کا ذکر ہوتا ہے جنہیں عقل تو عقل چھوٹا سا بچہ بھی نہ مانے مگر ہمیں ماننا ہی پڑتا ہے ورنہ دین سے خارج بغیر دلیل وضاحت و ثبوت دین سے خارج
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #21
              Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              تو میرے بھائی

              جو قرآن میں* غور و فکر والی ڈھیروں* آیات ہے
              اور ہر چیز کے بارے میں تحقیق کا حکم پرزور طریقے سے دیا گیا ہے

              اس کا کیا کریں وہ کیا صرف تمھارے عالموں پر ہی فرض ہیں بلکہ وہ بھی اس کی طرف دھیان دیتے ہوئے نظر نہیں آتے

              آپ ایسی تمام آیات کو قرآن سے خارج کیوں*نہیں کردیتے ۔۔ جب ان پر عمل کرنا ہی نہیں ہے تو کیا صرف ثواب کمانا ہی مقصود ہے ۔۔
              ان کے مطالیب اور مفہوم اور مقصود کو تو آپ خارج کر ہی چکے ہو

              نہ کوئی تم سے سوال کرتا ہے ۔۔ نہ کوئی اعتراض پیش کرتا ہے ۔۔۔

              کیا اپنے خواب کی بنیاد پر خود ہی گزشتہ اعتراضات پیش کرکے انکو ڈیفینڈ کرنے لگے ہو ۔۔
              jo aitraz is post k bad uthaya gea uska jawab tu isi post mein hy... pher Dr faustus ki bat thek hy...

              ایسی جہالت کے ابو جہل کو بھی مات
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment

              • #22
                Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

                deeni mamlat main aqal mayar nii hoskati ha Quaran shareef ma jo ghor fikr sa mutaliq ayat hai us ghor ka taluq gird paish sa ha na ka deni mamlat sa/deni mamlat ko aqal ki kasoti pa parkha nai ja sakta aqal naqis ha

                Comment

                • #23
                  Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

                  Originally posted by Nigaar View Post

                  نگار جی بات ناقص کامل کی نہیں

                  بات یہ ہے کہ غور و فکر والی آیات میں غور نہیں کرنا

                  بلکہ وہ آیات پورے قرآن بلکہ ہر چیز پر غور و فکر اور تحقیق کا حکم دیتی ہیں

                  یہ آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ ان آیات کا تعلق گرد و پیش سے ہے

                  دینی معمالات کیا گرد پیش سے تعلق نہیں رکھتے

                  Comment

                  • #24
                    Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    نگار جی بات ناقص کامل کی نہیں

                    بات یہ ہے کہ غور و فکر والی آیات میں غور نہیں کرنا

                    بلکہ وہ آیات پورے قرآن بلکہ ہر چیز پر غور و فکر اور تحقیق کا حکم دیتی ہیں

                    یہ آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ ان آیات کا تعلق گرد و پیش سے ہے

                    دینی معمالات کیا گرد پیش سے تعلق نہیں رکھتے

                    وَ یَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنِ الرُّوۡحِ ؕ قُلِ الرُّوۡحُ مِنۡ اَمۡرِ رَبِّیۡ وَ مَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ اِلَّا قَلِیۡلًا

                    {اسراء/۸۵}

                    اور یہ لوگ آپ سے روح کی بابت سوال کرتے ہیں، آپ جواب دیجئے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہے

                    جی

                    Baniaz Khan

                    بھائی

                    اب عقل شریف کے ذریعے بتایں کہ روح کیا ہے

                    کیوں کہ اللہ نے قرآن پاک میں جو فرمایا ہے

                    وہ آپ کے سامنے ہے

                    Comment

                    • #25
                      Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

                      Originally posted by lovelyalltime View Post

                      وَ یَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنِ الرُّوۡحِ ؕ قُلِ الرُّوۡحُ مِنۡ اَمۡرِ رَبِّیۡ وَ مَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ مِّنَ الۡعِلۡمِ اِلَّا قَلِیۡلًا

                      {اسراء/۸۵}

                      اور یہ لوگ آپ سے روح کی بابت سوال کرتے ہیں، آپ جواب دیجئے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہے

                      جی

                      Baniaz Khan

                      بھائی

                      اب عقل شریف کے ذریعے بتایں کہ روح کیا ہے

                      کیوں کہ اللہ نے قرآن پاک میں جو فرمایا ہے

                      وہ آپ کے سامنے ہے

                      mere samny Quran ka or bhi bhot kuch hai ....

                      mae Quran k hwaly sy swalat ka moaqaf pehly pesh kr chuka hooon aap k samny

                      yahan chaskaly leny ki zaroorat nahi ..

                      pehly is firqa parasti or imami taqleed sy toba kro ..Quran ki tarf aao

                      aesi bhot c bato ka jwab mily ga..

                      Comment

                      • #26
                        Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        نگار جی بات ناقص کامل کی نہیں

                        بات یہ ہے کہ غور و فکر والی آیات میں غور نہیں کرنا

                        بلکہ وہ آیات پورے قرآن بلکہ ہر چیز پر غور و فکر اور تحقیق کا حکم دیتی ہیں

                        یہ آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ ان آیات کا تعلق گرد و پیش سے ہے

                        دینی معمالات کیا گرد پیش سے تعلق نہیں رکھتے

                        waqia maraj wali post dikh lay agar aqal ko mayar bana ka us waqia ko daikha jay to aqal is terha ki batao /waqyat ko reject kar day gi kia khayal ap ka/isi terha hadrat mosa ka qisay ma janat dozakh rooh sab chezy aqal ka adrak ma nai askti hai is waja sa deni mamlat ma aqal ki ahmeyat nai hai dunia ka tamam maroja aloom naqis ha ay din in ma new new theories ati jati jo aj thik kal ghalt hoga.

                        ap door na jao ya ghazali ashara na islam ko aqal yani falsfa younan ka mutabiq karny ma sari zindagi kharch kar di aur islam ko is ka mutabiq sbait b kar dia par howa keya akhr ma pata chala fasfa yonan ghalat tha to na sirf islam ko sadma pohncha balkay nateja ya nikla ka deni mamlat ma aqal pa bhraosa nai keya jasskta ha.

                        Comment

                        • #27
                          Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

                          Originally posted by Dr Faustus View Post
                          جب کسی کی عقل پہ پردہ پڑ جائے تو اس کی مت ماری جاتی ہے۔۔سیانے کہہ گئے ہیں کہ غلط علم سے جہالت لاکھ درجے بہتر ہے

                          حقیقت کے دو رخ ہوتے ہیں ایک مذہبی اور دوسرا عقلی یا فلسفیانہ۔۔لہذا مذہبی عقائد میں فلسفہ کا دخیل نہیں اور فلسفہ اور عقلی علوم مذہبی عقائد کی روشنی میں نہیں جانچے جاسکتے۔۔موجودہ معاشرے کی تکمیل میں جتنے بھی علوم نے ھصہ لیا وہ سب کی بنیاد عقل پہ ہے۔۔یہ جس نیٹ پہ انیاں جانیاں دکھاتے، یہ سوئی سے لیکر جہاز تک، یہ جمہوریت سے سوشلزم تک اور جس کاغذ سے حدیثیں آئیتیں کاپی کرتے اور جہاں یہ پرنٹ ہوئے وغیرہ وغیرہ یہ سب عقل کے کارنامے ہیں کسی مولوی کے جبے یا دستار سےنییں وجود میں آئے۔۔آج ہماری ذہنی اور فکری زول کے ذمے دار صرف اپ جیسے لوگ ہیں جنہوں نے دوسری صدی ہجری سے لیکر آج تک علم و فکر عقل کی مزاحمت کی اور کبھی چین سے نہیں بیٹھے سرسید کی مسائل شناسی عقلیت پرستی اور روشن خیالی کو اپ لوگوں نے کفر و بدعت سے تعبیر کیا اور اب عجیب و غیرب حدیثوں اور واہیات حوالوں سے سازشوں کے قمار خانے چلا رہے۔۔اتنا ہی کہوں گا

                          ایسی جہالت کے ابو جہل کو بھی مات

                          :garmi:

                          yehi bat ali kar rehy ka mazhabi malat ma aqal ka dakhil na hu/ap kis bat pa aag bagula ho rehay ya bat samjh ma nai ai ha

                          Comment

                          • #28
                            Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

                            Originally posted by Nigaar View Post
                            waqia maraj wali post dikh lay agar aqal ko mayar bana ka us waqia ko daikha jay to aqal is terha ki batao /waqyat ko reject kar day gi kia khayal ap ka/isi terha hadrat mosa ka qisay ma janat dozakh rooh sab chezy aqal ka adrak ma nai askti hai is waja sa deni mamlat ma aqal ki ahmeyat nai hai dunia ka tamam maroja aloom naqis ha ay din in ma new new theories ati jati jo aj thik kal ghalt hoga.

                            ap door na jao ya ghazali ashara na islam ko aqal yani falsfa younan ka mutabiq karny ma sari zindagi kharch kar di aur islam ko is ka mutabiq sbait b kar dia par howa keya akhr ma pata chala fasfa yonan ghalat tha to na sirf islam ko sadma pohncha balkay nateja ya nikla ka deni mamlat ma aqal pa bhraosa nai keya jasskta ha.
                            قرآن میں جس جگہ واقعہ معراج کا تذکرہ ہے

                            وہ جتنا ہے اور جہاں تک ہے عقل تسلیم کرسکتی ہے

                            کم از کم آج کے ترقی یافتہ دور جب راکٹ اور

                            جدید ٹینالوجی کا زمانہ ہے

                            باقی اس واقعہ سے منسوب فضولیات اور مختلف قصے
                            جو دوسری کتابوں میں موجود ہیں

                            وہ عقل نہ تسلیم کرتی ہے نہ کرے گی

                            اسی لیے اس کے پیچھے کسی عقیدت مند ہستی کا نام جوڑا جاتا ہے

                            باقی جنت دوزخ ،

                            کے بارے میں تو خدا خود فرما چکا ہے تم نہیں جان سکتے

                            لہٰذا اس کو جاننے کا نہ شوق ہے نہ جستجو

                            اور نہ اس میں کامیابی ملنی ہے

                            باقی یونانی فلسفہ والی جو بات ہے اس پر تو چلو معاملہ کافی نمٹ گیا

                            مگر آج بھی جو اسلام آپ کو نظر آتا ہے

                            ہندو ازم اور ایرانی رسومات کے پردوں میں ہی چھپا ہوا ہے

                            اس نقطہ کو کیسے بیان کریں گی آپ

                            Comment

                            • #29
                              Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              قرآن میں جس جگہ واقعہ معراج کا تذکرہ ہے

                              وہ جتنا ہے اور جہاں تک ہے عقل تسلیم کرسکتی ہے

                              کم از کم آج کے ترقی یافتہ دور جب راکٹ اور

                              جدید ٹینالوجی کا زمانہ ہے

                              باقی اس واقعہ سے منسوب فضولیات اور مختلف قصے
                              جو دوسری کتابوں میں موجود ہیں

                              وہ عقل نہ تسلیم کرتی ہے نہ کرے گی

                              اسی لیے اس کے پیچھے کسی عقیدت مند ہستی کا نام جوڑا جاتا ہے

                              باقی جنت دوزخ ،

                              کے بارے میں تو خدا خود فرما چکا ہے تم نہیں جان سکتے

                              لہٰذا اس کو جاننے کا نہ شوق ہے نہ جستجو

                              اور نہ اس میں کامیابی ملنی ہے

                              باقی یونانی فلسفہ والی جو بات ہے اس پر تو چلو معاملہ کافی نمٹ گیا

                              مگر آج بھی جو اسلام آپ کو نظر آتا ہے

                              ہندو ازم اور ایرانی رسومات کے پردوں میں ہی چھپا ہوا ہے

                              اس نقطہ کو کیسے بیان کریں گی آپ

                              wo aik alag behs ha filwaqt bat ya ka mojza samyat kafi sary deni mamlat ma aqal pa bhrosa nai keya jaskta/

                              Comment

                              • #30
                                Re: کیا دینی معاملات میں عقل معیار بن سکتی ہے ؟

                                Originally posted by Nigaar View Post
                                wo aik alag behs ha filwaqt bat ya ka mojza samyat kafi sary deni mamlat ma aqal pa bhrosa nai keya jaskta/
                                jesy aap ki marzi ..

                                phir Hidoua pr bhi herat mat kiya kro k matti k but ko sajda krty hein ..

                                wo un ka mzhabi aqeeda tehra

                                Comment

                                Working...
                                X