Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازالہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

    Originally posted by Dr Faustus View Post
    Ap ka fiqray sa Mari Sehat ma koi friq nahii parta na mara deen
    Ap ka Mamla Hai..Main Apny Amal ka KHud Jawab day Hoon

    Khush rehay

    Dr. Sahab,
    jab ap moot ke baad zindagi ke qail hi nahi hai to jawab day kis ko hain.
    ap ki tahreer pesh hai.
    وہ ایسا ہے کہ جب ہم ہوتے ہیں تو موت نہیں ہوتی اور جب موت ہوگی تو ہم نہیں ہونگے۔۔لہذا موت سے ڈرنا قرین دانش نہیں ہے جہاں تک ممکن ہو اس زندگی کو ہنسی خوشی بسر کر چاہیے،،موت کے بعد زندگی کا کوئی وجود نہیں ہے نیکی حسن ہی جنت اور کینہ فساد دشمنی نفرت دوزخ ہے

    خوش رہیں

    پروفیسر بے تاب تابانی عفی عنہہ

    logoon ko be waqoof banan choor deen.
    Allah aqal ata kare.

    Comment

    • #32
      Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

      Originally posted by abdullah786 View Post

      ڈاکٹر صاحب آج بھی دنیا میں ایسے لوگ موجود ہیں جو ان مسائل سے ناواقف ہیں اور ان میں سے چند کو میں بھی جانتا ہوں اور بعض ایسے بھی ہیں جو اس حالت میں اپنی بیوی سے قربت کر چکے جس کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہو چکے ہیں تو صرف اپ کے جاننے سے سب جاننا مراد نہیں ہے جو اپ نے سمجھ رکھا ہے

      372-haha

      اور کچھ پتہ نہ چلے کم از کم اپ کے حلقہ احباب کی ساخت معلوم ہوگئی ہے

      :hairdrayer:
      :(

      Comment

      • #33
        Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

        Originally posted by abdullah786 View Post
        Dr. Sahab,
        jab ap moot ke baad zindagi ke qail hi nahi hai to jawab day kis ko hain.
        ap ki tahreer pesh hai.
        وہ ایسا ہے کہ جب ہم ہوتے ہیں تو موت نہیں ہوتی اور جب موت ہوگی تو ہم نہیں ہونگے۔۔لہذا موت سے ڈرنا قرین دانش نہیں ہے جہاں تک ممکن ہو اس زندگی کو ہنسی خوشی بسر کر چاہیے،،موت کے بعد زندگی کا کوئی وجود نہیں ہے نیکی حسن ہی جنت اور کینہ فساد دشمنی نفرت دوزخ ہے

        خوش رہیں

        پروفیسر بے تاب تابانی عفی عنہہ

        logoon ko be waqoof banan choor deen.
        Allah aqal ata kare.

        اے ابو جہل نما انسان۔۔ایک لفظ کے ایک سے زیادہ معنی ہوتے ہیں۔۔میری کوٹ شدہ بات میں کہیں تاثر نہیں ملتا کہ میں نے حیات بعد از موت کا اثبات کیا ہو جواب دہ ضروری تو نہیں بعد از موت ہی ہونا پڑے دنیا مکافات عمل ہے ابے کِھلو ۔۔ ۔۔اور دوسری بات اپ اور اپ کا گروہ عقل کو تسلینم ہی نہیں کرتا پھر عقل کی دعا کیوں دیتے ہو۔۔
        ۔۔ہشت ہشت

        :fight:

        اللہ اپ کو ہدائت دے

        :hii:
        :(

        Comment

        • #34
          Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

          لفاظی جنگ سے نا آج تک کوئی جیتا ہے اور نا ہی جیت سکتا ہے ۔ اہل ایمان موت کے بعد کی زندگی کیا ابھی تک خدا کے گھر ٹھکانے کا فیصلہ تو کرلیں
          ایک جماعت کا خیال ہے خدا آسمان میں کہیں رہتا ہے دوسری جماعت کا اصرار ہے نہیں وہ ہر جگہ موجود ہے ۔۔۔ جب خدا کے وجود کا فیصلہ ہی کسی سے
          نہیں ہو پارہا تو بعد از زندگی تو ایک بند کتاب ہے جس کا جی چاہتا ہے کچھ نا کچھ بیان داغ دیتا ہے ، ہر کسی کا الگ عقیدہ کسی کا خیال ہے مرتے ہی حساب
          ہوگا تو کسی کا قبر میں پہنچتے ہیں

          اگر دیکھا جائے تو انسان ایک بیوقوف جانور ہے جسے وقتاً و وفقتاً مذید بیوقوف بنایا جاتا رہا ہے جو انسان اپنی محنت سے زندگی گزارتا ہے دکھ سے یا سکھ
          سے جیسے بھی وہ کیوں کسی کو جواب دے ؟ اگر ہاں تو اس کے دکھ و تکالیف کا کون حساب دے گا ؟ اگر ہاں تو ایک اوسطہ انسان کے قریباً غم و خوشی
          برابر ہی ہوتے ہیں تو حساب کیا معنیٰ رکھتا ہے؟ یہ ایک فضول منطق گھڑی گئی تاکہ کچھ لوگوں کو ساری زندگی غلام بنا کر رکھا جائے جبکہ حقیقت صفر ہے
          خدا کے ہی ہاتھ میں ہی سب کچھ ہے انسان کی حیثیت محض روبوٹ کی سی ہے ساری زندگی اسے دکھ تکالیف اگر دینے کے بعد کسی کو حساب دینا چاہئے تو خود پیدا کرنے والے کو
          اگر ایسا نہیں ہوسکتا یا ہوتا تو کچھ بھی نہیں ہوتا جب جینا اپنے بل بوتے پہ تو ہم کیوں حساب دیں
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #35
            Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

            Originally posted by Dr Faustus View Post

            اے ابو جہل نما انسان۔۔ایک لفظ کے ایک سے زیادہ معنی ہوتے ہیں۔۔میری کوٹ شدہ بات میں کہیں تاثر نہیں ملتا کہ میں نے حیات بعد از موت کا اثبات کیا ہو جواب دہ ضروری تو نہیں بعد از موت ہی ہونا پڑے دنیا مکافات عمل ہے ابے کِھلو ۔۔ ۔۔اور دوسری بات اپ اور اپ کا گروہ عقل کو تسلینم ہی نہیں کرتا پھر عقل کی دعا کیوں دیتے ہو۔۔
            ۔۔ہشت ہشت

            :fight:

            اللہ اپ کو ہدائت دے

            :hii:

            http://www.pegham.com/threads/84326-...A7%D9%84%D8%AA

            Comment

            Working...
            X