Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازالہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

    ایک بات تو طے ہے انسانی جہت کے اعتبار سے علم کی حد تو ممکن مانی جاسکتی ہے

    مگر جہالت کی نہیں

    Comment

    • #17
      Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

      Originally posted by Dr Faustus View Post

      میں باز آیا ایسی حدیثوں سے جن کو پڑھ کے ہی جی متلانے لگے

      اور عقل کو عقیدے کا غلام بنانے والی سوچ قرون وسطی کے کلیسا سے ماخوذ ہے۔۔اور عقل کو عقدیے کے زیر تابع سمجھ کر جو ہم نے بھگتا وہ سب کے سامنے ہے مجھے ڈیٹل مں جانے کی ضرورت نہیں بہتر ہوگا اس کا ثبوت اریخ کے اوراق سے ڈھوںڈا جائے

      میرے بھائی اگر آپ عقیدے کی عقل پر برتری ماننے کو تیار نہیں تو حدیث تو دور کی بات آپ ان آیات قرانی کے انکار کی بھی جب چاہیں جرأت کر سکتے ہیں

      -

      أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِي حَاجَّ إِبْرَاهِيمَ فِي رَبِّهِ أَنْ آتَاهُ اللَّهُ الْمُلْكَ إِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّيَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ قَالَ أَنَا أُحْيِي وَأُمِيتُ ۖ قَالَ إِبْرَاهِيمُ فَإِنَّ اللَّهَ يَأْتِي بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَأْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِي كَفَرَ ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ
      کیا تو نے اس شخص کو نہیں دیکھا جس نے ابراھیم سے اس کے رب کی بابت جھگڑا کیا اس لیے کہ الله نے اسے سلطنت دی تھی جب ابراھیم نے کہا کہ میرا رب وہ ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اس نے کہا میں بھی زندہ کرتا ہوں اور مارتا ہوں کہا ابراھیم نے بے شک الله سورج مشرق سے لاتا ہے تو اسے مغرب سے لے آ تب وہ کافر حیران رہ گیا اور الله بے انصافوں کی سیدھی راہ نہیں دکھاتا

      وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِي الْمَوْتَىٰ ۖ قَالَ أَوَلَمْ تُؤْمِنْ ۖ قَالَ بَلَىٰ وَلَٰكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي ۖ قَالَ فَخُذْ أَرْبَعَةً مِنَ الطَّيْرِ فَصُرْهُنَّ إِلَيْكَ ثُمَّ اجْعَلْ عَلَىٰ كُلِّ جَبَلٍ مِنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ يَأْتِينَكَ سَعْيًا ۚ وَاعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
      اور یاد کر جب ابراھیم نے کہا اے میرے پروردگار! مجھ کو دکھا کہ تو مردے کو کس طرح زندہ کرے گا فرمایا کہ کیا تم یقین نہیں لاتے کہا کیوں نہیں لیکن اس واسطے چاہتاہوں کہ میرے دل کو تسکین ہو جائے فرمایا تو چار جانور اڑنے والے پکڑے پھر انہیں اپنے ساتھ ہلا لے پھر ہر پہاڑ پر ان کے بدن کا ایک ایک ٹکڑا رکھ دے پھر ان کو بلا تیرے پاس دوڑتے ہوئے آئیں گے اور جان لے کہ بے شک الله زبردست حکمت والا ہے

      قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي
      بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ
      ہم نے کہا اے آگ ابراھیم پر سرد
      اورراحت ہو جا

      سُبْحَانَ الَّذِي
      أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ
      الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا ۚ إِنَّهُ هُوَ
      السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
      وہ پاک ہے جس نے راتوں رات اپنے
      بندے کو مسجدحرام سے مسجد اقصیٰ تک سیر کرائی جس کے اردگرد ہم نے برکت رکھی ہے تاکہ
      ہم اسے اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں بے شک وہ سننے والا دیکھنے ولا ہے

      وَأَدْخِلْ يَدَكَ فِي
      جَيْبِكَ تَخْرُجْ بَيْضَاءَ مِنْ غَيْرِ سُوءٍ ۖ فِي تِسْعِ آيَاتٍ إِلَىٰ
      فِرْعَوْنَ وَقَوْمِهِ ۚ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ
      اور اپنا ہاتھ اپنےگریبان میں ڈال دے
      وہ سفید بے عیب نکلے گا یہ دونوں ملا کر نونشانیاں فرعون اور اس کی قوم کی طرف لے
      کرجا کیونکہ وہ بدکار لوگ ہیں

      قَالَ الَّذِي عِنْدَهُ
      عِلْمٌ مِنَ الْكِتَابِ أَنَا آتِيكَ بِهِ قَبْلَ أَنْ يَرْتَدَّ إِلَيْكَ طَرْفُكَ
      ۚ فَلَمَّا رَآهُ مُسْتَقِرًّا عِنْدَهُ قَالَ هَٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي
      لِيَبْلُوَنِي أَأَشْكُرُ أَمْ أَكْفُرُ ۖ وَمَنْ شَكَرَ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ
      لِنَفْسِهِ ۖ وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ رَبِّي غَنِيٌّ كَرِيمٌ
      اس شخص نے کہا جس کے پاس کتاب کا علم
      تھا میں اسے تیری آنکھ جھپکنے سے پہلے لا دیتا ہوں پھر جب اسے اپنے روبرو رکھا
      دیکھا تو کہنے لگا یہ میرے رب کا ایک فضل ہے تاکہ میری آزمائش کرے کیا میں شکر کرتا
      ہوں یا ناشکری اور جو شخص شکر کرتا ہے اپنے ہی نفع کے لیے شکر کرتا ہے اورجو ناشکری
      کرتا ہے تو میرا رب بھی بے پرواہ عزت والا ہے

      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment

      • #18
        Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

        bhai jawwad,
        ap aik dehreye ko quran aur hadees ka dars de rahe hain anho ne to manna hi nahi hai, hain scince ager sax education de aur mard wo zan ke khas hisoon ki nishandahi kare to us ko parh ka in ko matli nahi hoti hai wo gand ye bakhubi hazam kar jate hain mager quran aur hadees ki pakiza taleem se in ko matli ati hai,
        in se kaho ke kabhi arb ki zamana jahalat ki tareekh bhi parh kar dekho jis mian jab aurat hazz se hoti to us ko gand aur ghlazat samjh kar garoon tak se nikal deta jata the jab tak dobar pak na ho, is ko khatam karne ke liye nabi(alhe sallam) ne ye taleem di ke aurat aesi napak nahi ho jati ke us se her kisam ka talqook khatam kar diya jaye us ke sath khana khaya ja sakta hai us ke sath baateen ki ja sakti hain us ke sath aik bistar mian suya ja sakta hai siwaye jama ke her kam ho sakta hai mager ye jahiloon ko samjh nahi aye ga jo serf scince ki been bajate hai aur anho ne kabhi arb ki tareekh ko dekha tak nahi hai un ko is hadees ke bare mian kuch samjh nahi aye ga.

        Comment

        • #19

          Originally posted by abdullah786 View Post

          :lol

          پہلے جواد صاحب پہ برسے کے کس دہریہ کو سمجھا رہے ہیں یہ کسی کی نہیں مانتے اور ساتھ ہی اپنی منطق لے بیٹھے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟

          اے برادر یوسف ۔۔تیرے ان مسائل تصوف پہ میں قربان جائوں۔۔بات کوئی ہوتی ہے اور کہاں اس کو ملا دیتے۔۔بات یہ تھی کہ نبی کریم کی ذات سے منسوب ایسی کثیف باتیں جن کو پڑھ کر ایسا لگے کے ان کی شان کے خلاف ہیں انیں نہیں کھولنا چاہیں کہاں ؤہ ذات اور کہاں یہاں مباشرت وغیرہ جیسے کثیف الفاظ۔۔ٹھیک ہے اس زمانے میں یہ باتیں لوگوں کو نیں پتہ ہونگی تو لکھ دئی گیں اب لوگ اگاہ ہیں ان چہزوں سے اب لوگ عرب کے جاہل لوگ نہیں رہے ان سب کو یہ چیزیں پتہ تو مہربانی اور شفقت کریں
          اور ام مسائل پہ توجہ دیں کو فی زمانہ لوگوں کو درپیش ہیں۔ان کی تبلیغ کریں ار مسائل حیض وغیرہ میں غوطے نہ لگائیں ان سے لوگ اگاہ ہیں اپ کی تبلیغ کی بنا ہی

          :(

          Comment

          • #20

            یہ ایسا نہیں کر سکتے

            ان کے لیے ایسی ہستیوں کی کوئی حیثیت نہیں

            ان کے لیے بڑی بات یہ ہے کہ جو ان کے اماموں* نے لکھ دیا

            اس کی نشر و اشاعت جاری رکھیں ۔۔ دنیا ایسی باتیں* پڑھ پڑھ کر

            جب ان لوگوں پر فلم بناتی ہے ۔۔ تو نیٹ کی ن سے ان کا احتجاج شروع ہوتا ہے ٹ پر ختم ہوجاتا ہے

            پھر لگ جاتے ہیں* اپنے انہی کاموں میں

            ویسے ہوسکتا ہے شاید کسی قسم کی تسلی مل جاتی ہو ان لوگوں کو ۔۔۔

            جیسے ایک بت پرست بت کے سامنے ماتھا ٹیکتا ہے اور ساتھ یہ بھی کہتا ہے کہ جانتا ہوں* اسے میں* نے اپنے ہی ہاتھوں سے بنایا ہے پر اس کی عبادت کرنے سے روح*کو سکون ملتا ہے ۔۔

            ابھی دیکھنا ۔۔ میرا ایک نام نہاد منہ بھولا بھائی آگے گا مجھے القابات سے نوازنے ۔۔

            نبی کی شان میں* گستاخی گوارا ہے انکو مگر اپنے جید علما ان سے بڑھ کر ہیں ۔۔

            توبہ توبہ

            Comment

            • #21

              اسلام و-علیکم
              بھائی صحیح فرمیا آپ نے - دراصل بات یہ ہے ڈ ا کٹر صاحب کو میں مکمل دہریہ تو نہیں سمجھتا -لیکن مشتشرقین کی طرح مغربی تہذیب نے ان کی بھی آنکھیں چکا چوند کر دی ہیں -جس طرح مغرب میں نوجوان نسل مذہبی پا بندیوں سے آزاد ہونے کے لئے کوشاں ہے -ڈ ا کٹر صاحب چاہتے ہیں مسلمان بھی اب ان کے ساتھ صف بنا کر کھڑے ہو جائیں -ان کے نزدیک ویلنٹاین ڈے منانے میں کوئی قباحت نہیں بلکہ شاید با عث ثواب بھی ہو لیکن اگر حیض سے متعلق کوئی حدیث ان کے زیرنظر آ جائے تو بھائی صاحب کو متلی انے لگتی ہے..جب کہ یہ چیزیں بھی ہمارے دین کا حصّہ ہیں- -میں بھی کوئی عالم فاضل نہیں- لیکن قرآن ہو یا حدیث اگر تحقیق کے مطابق صحیح ہے تو اس کو ماننے میں کوئی پس و پیش نہیں کرتا -آخر میں یہی کہوں گا کہ الله ہم سب کو اپنی ہدایت سے نوازے (آ مین

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #22

                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                اسلام وعلیکم

                میرے بھائی آپ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ صحیح حدیث امام اسماعیل بخاری نے روایت کی ہے -اگر اس کو نشر کرنا گستاخی ہے`تو کیا اس کو روایت کرنا بھی کیا گستاخی نہیں ؟؟ کیا امام اسماعیل بخاری بھی آپ کی نزدیک اسی صف میں کھڑے ہوتے ہیں جس میں آپ ہمیں شامل کرنا چاہ رہے ہیں؟؟

                دوسری بات کیا قرآن میں حیض اور مباشرت سے متعلق مسائل نہیں بیان ہوے ؟؟ قرآن کا ہر حکم بھی تو نبی کریم صل الله وسلم کی زبان مبارک سے نکلا - زلیخا اور یوسف علیہ سلام کا قصّہ کیا ہمارے مرد اور عورتیں نہیں پڑھتیں -کیا یہ بھی نبی کریم صل الله وسلم کی زبان سے ادا نہیں ہوا ؟؟؟

                اگر یہ قصّہ کسی حدیث کی کتاب میں ہوتا تو شاید آپ یہی کہتے کہ توبہ توبہ -نبی کرم صل الله وسلم بھی کبھی اس طر ح کی کہانیاں بیان کر سکتے ہیں ؟؟

                امام بخاری رحمللہ کی اپنے مطلب کی احادیث کو تو اب بغیر تحقیق کے مان لیتے ہیں - ٹھیک ہے اگر اپ کے نزدیک یہ احادیث صحیح نہیں تو اصول حدیث یعنی اسما رجال کے علم کے ذریے سے ثابت کر دیں ہم مان لیں گے -کہ یہ حدیث صحیح نہیں
                -

                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                Comment

                • #23
                  Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

                  Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post

                  میرے بھائی خدا کے بارے میں میری جو بھی رائے اپ اس کا جواب نہیں دے سکتے اور اپ ہی کیا فلسفہ کا کوئی اسکول اف تھاٹ اس سوال کی تسکین نہیں کرسکتا۔۔۔اس پہ بحث پھر کبھی سہی۔۔اور جو اپ نے لکھا کہ ڈاکٹر صاحب ایسا چاہتے کہ سب مسلمان ان کے ساتھ صف میں کھڑے ہوجائیں یہ میں نے کبھی نہیں کہا نہ اپنی سوچ دوسروں پہ تھوپی ہے۔۔میرے نزدیک سب محترم ہیں کیا سنی کیا بریلوی کہ وہابی کیا شیہعہ۔۔

                  اپ کھل کے ان مسائل پہ بحث کریں ہم اپ کو روک نہیں سکتے لیکں بات اتنی سی ہے کہ اب ان مسائل سے ہر کس و ناکس واقف ہے کچھ چیزیں پردے میں ہی رہیں تو ٹھیک رہتیں اپ نبی کے ذات کے دوسرے پہلو کا بھی جائزہ لے سکتے ان پرسنل باتوں سے ہٹ کر۔۔انہی باتوں کو لیکر توہینا امیز فلمیں بنتی اور اپ صلی علیہ وسلم کی ذات کے اسی پہلو کو سامنے رکھ کر وہ توہین کے مرتکب ہوتے۔۔اپ لوگ جیے لکھ کر وہ بات بیان کر رہے وہ فلم کے ذریعے دکھا دیتے بس اتنا ہی فرق ہے ان کے اؤر اپ کے درمیان۔
                  ۔
                  :(

                  Comment

                  • #24

                    بھائی جواد صاحب

                    میری یہ پوسٹ* دوسری بہت سے پوسٹز کے تسلسل میں* ہے ۔۔ جہاں* جہاں ان لوگوں* سے بات کرتے ہوئے بیان کرتا رہا ہوں

                    اس لیے صرف یہاں اس بات کو کوٹ کر کے الزام عائد کرنا ۔۔ مس کوٹنگ کہلائے گا

                    باقی ایک بات تہہ دل سے عرض کرتا ہوں

                    آپ کی طرف سے اردو پوسٹ*دیکھ کر بہت خوشی ہوئی امید کرتا ہوں* کوشش جاری رکھیں گے

                    خوش رہیں ۔۔

                    Comment

                    • #25
                      Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

                      Originally posted by Dr Faustus View Post
                      میرے بھائی خدا کے بارے میں میری جو بھی رائے اپ اس کا جواب نہیں دے سکتے اور اپ ہی کیا فلسفہ کا کوئی اسکول اف تھاٹ اس سوال کی تسکین نہیں کرسکتا۔۔۔اس پہ بحث پھر کبھی سہی۔۔اور جو اپ نے لکھا کہ ڈاکٹر صاحب ایسا چاہتے کہ سب مسلمان ان کے ساتھ صف میں کھڑے ہوجائیں یہ میں نے کبھی نہیں کہا نہ اپنی سوچ دوسروں پہ تھوپی ہے۔۔میرے نزدیک سب محترم ہیں کیا سنی کیا بریلوی کہ وہابی کیا شیہعہ۔۔

                      اپ کھل کے ان مسائل پہ بحث کریں ہم اپ کو روک نہیں سکتے لیکں بات اتنی سی ہے کہ اب ان مسائل سے ہر کس و ناکس واقف ہے کچھ چیزیں پردے میں ہی رہیں تو ٹھیک رہتیں اپ نبی کے ذات کے دوسرے پہلو کا بھی جائزہ لے سکتے ان پرسنل باتوں سے ہٹ کر۔۔انہی باتوں کو لیکر توہینا امیز فلمیں بنتی اور اپ صلی علیہ وسلم کی ذات کے اسی پہلو کو سامنے رکھ کر وہ توہین کے مرتکب ہوتے۔۔اپ لوگ جیے لکھ کر وہ بات بیان کر رہے وہ فلم کے ذریعے دکھا دیتے بس اتنا ہی فرق ہے ان کے اؤر اپ کے درمیان۔
                      ۔
                      اسلام و علیکم

                      بھائی -بات اس قسم کی احادیث کو نشر کرنے یا نہ کرنے کی نہیں بلکہ ماننے یا نہ ما ننے کی ہے- ہمارے ہاں ہر کسی نے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنائی ہوئی ہے -جو احادیث ہمارے مطلب کی ہوتی ہیں ہم ان کوفو را" قبول کر لیتے ہیں اور جو ہمارے مزاج سے نہیں میل کھاتیں ان کو بلا تحقیق رد کر دیتے ہیں -میرے خیال میں ایک سچے مسلمان کو اس قسم حرکتیں زیب نہیں دیتیں -

                      جہاں تک توہین آ میز فلمیں بنا نے کا تعلق ہے -تو اس کے لئے مغرب کو کسی خاص مضو ع کی ضرورت نہیں -وہ چاہیں تو کبھی نبی کریم صل الله وسلم کی گیارہ شادیوں کومضو ع بنا لیں- جب چاہیں واقعہ افک کو مضو ع بنا لیں -جب چاہیں لوگوں کے سامنے نبی صل الله علیہ وسلم کے جہاد کو مسلمانوں کی بربریت پیش کر دیں یہی ان کا مذہب ہے یہی ان کا مشن ہے -لیکن الله نے بھی قرآن میں فرما دیا

                      وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

                      اور ہم نے آپ صل الله علیہ وسلم کا ذکر بلند کر دیا- (سوره الم نشرح ٤ )

                      جب الله نبی کریم صل الله علیہ وسلم کے ذکر کو بلند کر رہا ہے تو کس کی مجال ہے کہ وہ نبی کی توہین کو باقی رہنے دےدے؟؟--

                      جہاں تک بات ہے آپ کے خدا سے متعلق را ے کی؛ہے یہ آپ ہی واضح کر دیں تو بہتر ہو گا. کہیں میری زبان سے غیر ارادی طور پر کوئی کفر پر مبنی جملہ نہ نکل جائے.،

                      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                      Comment

                      • #26

                        Ap ka fiqray sa Mari Sehat ma koi friq nahii parta na mara deen
                        Ap ka Mamla Hai..Main Apny Amal ka KHud Jawab day Hoon

                        Khush rehay
                        :(

                        Comment

                        • #27

                          Originally posted by dr faustus View Post
                          میرے بھائی خدا کے بارے میں میری جو بھی رائے اپ اس کا جواب نہیں دے سکتے اور اپ ہی کیا فلسفہ کا کوئی اسکول اف تھاٹ اس سوال کی تسکین نہیں کرسکتا۔۔۔اس پہ بحث پھر کبھی سہی۔۔اور جو اپ نے لکھا کہ ڈاکٹر صاحب ایسا چاہتے کہ سب مسلمان ان کے ساتھ صف میں کھڑے ہوجائیں یہ میں نے کبھی نہیں کہا نہ اپنی سوچ دوسروں پہ تھوپی ہے۔۔میرے نزدیک سب محترم ہیں کیا سنی کیا بریلوی کہ وہابی کیا شیہعہ۔۔

                          اپ کھل کے ان مسائل پہ بحث کریں ہم اپ کو روک نہیں سکتے لیکں بات اتنی سی ہے کہ اب ان مسائل سے ہر کس و ناکس واقف ہے کچھ چیزیں پردے میں ہی رہیں تو ٹھیک رہتیں اپ نبی کے ذات کے دوسرے پہلو کا بھی جائزہ لے سکتے ان پرسنل باتوں سے ہٹ کر۔۔انہی باتوں کو لیکر توہینا امیز فلمیں بنتی اور اپ صلی علیہ وسلم کی ذات کے اسی پہلو کو سامنے رکھ کر وہ توہین کے مرتکب ہوتے۔۔اپ لوگ جیے لکھ کر وہ بات بیان کر رہے وہ فلم کے ذریعے دکھا دیتے بس اتنا ہی فرق ہے ان کے اؤر اپ کے درمیان۔
                          ۔
                          [size=4]

                          محترم ہمارے اور ان کے درمیان کیا فرق ہے یہ اپ کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے ہیں قرآن سے ہی مثال دیتا ہوں جب لوط علیہ السلام کی قوم میں فرشتے انسانی شکل میں آئےتھے اس بستی کو برباد کرنے یہ واقعہ شاید سب جانتے ہوں تب انھوں نے فرمایا تھا میں تم کو اپنی بیٹیاں پیش کرتا ہوں یعنی (تم عورتوں سے نکاح کرو ) مگر کرنے والے اس پر بھی اعتراض کرتے ہیں کیوں کے ان کا ذہن ہی میں گند بھرا ہے یا شر پھیلانا چاہتے ہے مگر ایک سلیم الفطرت انسان کبھی یہ نہیں سوچ سکتا ہے شر پھیلانے والوں کی مثال ایسی ہی ہے جیسے اگر کوئی آدمی کسی عورت کے ساتھ جارہا ہے تو وہ یہی سوچتے ہے عاشق اور اس کی محبوبہ جا رہے ہیں چاہے وہ میاں بیوی ہوں یا بہن بھائی ان کو صرف غلط ہی لگے گا سوچ کی بات ہوتی ہے اچھی یا بری . الله سمجھنے کی توفیق دے

                          Comment

                          • #28
                            Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

                            Originally posted by Dr Faustus View Post

                            :lol

                            پہلے جواد صاحب پہ برسے کے کس دہریہ کو سمجھا رہے ہیں یہ کسی کی نہیں مانتے اور ساتھ ہی اپنی منطق لے بیٹھے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟

                            اے برادر یوسف ۔۔تیرے ان مسائل تصوف پہ میں قربان جائوں۔۔بات کوئی ہوتی ہے اور کہاں اس کو ملا دیتے۔۔بات یہ تھی کہ نبی کریم کی ذات سے منسوب ایسی کثیف باتیں جن کو پڑھ کر ایسا لگے کے ان کی شان کے خلاف ہیں انیں نہیں کھولنا چاہیں کہاں ؤہ ذات اور کہاں یہاں مباشرت وغیرہ جیسے کثیف الفاظ۔۔ٹھیک ہے اس زمانے میں یہ باتیں لوگوں کو نیں پتہ ہونگی تو لکھ دئی گیں اب لوگ اگاہ ہیں ان چہزوں سے اب لوگ عرب کے جاہل لوگ نہیں رہے ان سب کو یہ چیزیں پتہ تو مہربانی اور شفقت کریں
                            اور ام مسائل پہ توجہ دیں کو فی زمانہ لوگوں کو درپیش ہیں۔ان کی تبلیغ کریں ار مسائل حیض وغیرہ میں غوطے نہ لگائیں ان سے لوگ اگاہ ہیں اپ کی تبلیغ کی بنا ہی

                            ڈاکٹر صاحب آج بھی دنیا میں ایسے لوگ موجود ہیں جو ان مسائل سے ناواقف ہیں اور ان میں سے چند کو میں بھی جانتا ہوں اور بعض ایسے بھی ہیں جو اس حالت میں اپنی بیوی سے قربت کر چکے جس کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہو چکے ہیں تو صرف اپ کے جاننے سے سب جاننا مراد نہیں ہے جو اپ نے سمجھ رکھا ہے

                            Comment

                            • #29
                              Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

                              Originally posted by Dr Faustus View Post
                              Aur Mr Jehan Islam Nahii un ko zindagi guzarnay ka tariqa kis na sikhya wo to HUm sa Zaida Civilized Hain
                              hunnnnnnn FLash Cmmode Tak pa Amircan Stander Likha hota wo apna nahi bana sakay Aur
                              Chalay Islam Ka Thaika dar banay...

                              Dr, sahab
                              kia civilized loog hain sari duniya ke samne barhana bethna civilaization, apni hi behan beti se zina karna civilaization har saal 50000 se ziyada aurtoon ki behurmati karna civilaization chori dacati qatal ke bharmar kerne wale civilaized, jin ko ghusal aur khushbo se mutarif hum ne karaya un ko civilaized kehne wala musalamnoon ki tarikh se waqif nahi hai.

                              Comment

                              • #30
                                Re: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازا

                                Originally posted by Dr Faustus View Post
                                Ap ka fiqray sa Mari Sehat ma koi friq nahii parta na mara deen
                                Ap ka Mamla Hai..Main Apny Amal ka KHud Jawab day Hoon

                                Khush rehay

                                http://www.pegham.com/threads/84326-...A7%D9%84%D8%AA

                                Comment

                                Working...
                                X