Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

(صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

    لولی کچھ اچھی باتیں ہوتیں ہیں جو آپ کی ماں / باپ وغیرہ سیکھاتے ہیں جیسے ایسے پانی پیو ایسے کھانا کھاؤ ایسے ناشتہ کرو
    کچھ نصابی باتیں آپ کے استاتذہ سکھاتے ہیں جن کا سیدھا تعلق امتحان گاہ سے ہوتا ہے

    اچھا آپ نے سوال کیا کوثر/ ہاتھی والے یا حج کا قرآن صرف حکم دیتا ہے یا قصہ سناتا ہے بغیر بتائے یہ کیا ہے؟
    کیا یہ باتیں غیب سے رسول اللہ کو معلوم ہوئیں یا آس پڑوس والوں نے بتایا؟

    اگر یہ وحی کے ذریعے معلوم ہوئیں تو ان باتوں کو قرآن کا حصہ کیوں نہیں بنایا گیا ۔۔ جبکہ کچھ باتیں کہنے کی نہیں کرکے دیکھانے
    کی ہوتی ہیں جیسے حج / نماز کے ارکان کیا یہ سب کچھ خود سے کرلیا رسول اللہ نے یا غائب سے علم ہوا یا وحی؟
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #17
      Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارْکَعُوْا مَعَ الرّٰکِعِیْنَ

      اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰۃ دیا کرو اور (اللہ تعالیٰ کے آگے) جھکنے والوں کیساتھ جھکا کرو
      ۔ (سورئہ بقرہ:43)۔

      الَّذِیْنَ لَا یُؤْتُوْنَ الزَّکٰوۃَ وَ ھُمْ بِالْاٰخِرَۃِ ھُمْ کٰفِرُوْنَ

      جو زکوٰۃ نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں ۔

      (سورہ حم سجدہ:7)

      یہ زکوۃ کب دی جائے گی؟ کیا ہر نماز کے ساتھ زکوۃ دی جائے گی؟ یا سال میں ایک مرتبہ دی جائے گی؟ کس حساب سے دی جائے گی؟ غلے پر کتنی اور سونے چاندی پر کتنی دی جائے گی؟ زکوٰۃ نہ دینے والوں کو سخت عذاب کی دھمکی بھی دی گئی ہے، یہ سارے مسائل قرآن سے بتائیں؟ یہ سب مسائل قرآن سے ثابت نہیں، احادیث سے پتہ چلتے ہیں۔ ثابت ہوا کہ حدیث مانے بغیر قرآن پر بھی عمل نہیں ہو سکتا۔

      وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَۃُ فَاقْطَعُوْآ اَیْدِیَھُمَا جَزَآئًم بِمَا کَسَبَا نَکَالًا مِّنَ اﷲِ وَ اﷲُ عَزِیْزٌ حَکِیْمٌ (سورۃ المائدہ:38)۔

      اور جو چوری کرے مرد ہو یا عورت اُن کے ہاتھ کاٹ ڈالو یہ اُن کے فعلوں کی سزا اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے عبرت ہے اور اللہ زبردست حکمت والا ہے۔

      قرآن میں حکم ہے کہ چوری کرنے والے مرد اور عورت کے ہاتھوں کو کاٹ دو۔ اب سوال یہ ہے کہ دونوں ہاتھ کاٹیں یا ایک ہاتھ؟ دایاں ہاتھ یا بایاں ہاتھ؟ بغل سے کاٹیں یا کہنی سے؟ کتنی چوری پر ہاتھ کاٹ دیا جائے؟ 2، 4 روپے پر بھی کیا ہاتھ کاٹ دیا جائے؟ براہ مہربانی ان مسائل کو قرآن سے حل کریں؟

      Comment

      • #18
        Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

        حُرِّمَتْ عَلَیْکُمُ الْمَیْتَۃُ وَ الدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِیْرِ وَ مَآ اُھِلَّ لِغَیْرِ اﷲِ بِہٖ وَ الْمُنْخَنِقَۃُ وَ الْمَوْقُوْذَۃُ وَ الْمُتَرَدِّیَۃُ وَ النَّطِیْحَۃُ وَ مَآ اَکَلَ السَّبُعُ اِلَّا مَا ذَکَّیْتُمْ وَ مَا ذُبِحَ عَلَی النُّصُبِ وَ اَنْ تَسْتَقْسِمُوْا بِالْاَزْلَامِ ذٰلِکُمْ فِسْقٌ اَلْیَوْمَ یَئِسَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ دِیْنِکُمْ فَلَا تَخْشَوْھُمْ وَاخْشَوْنِ اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَــکُمْ دِیْنَکُمْ وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا فَمَنِ اضْطُرَّ فِیْ مَخْمَصَۃٍ غَیْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِِاثْمٍ فَاِنَّ اﷲَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ (سورئہ مائدہ:3)۔

        تم پر مرا ہوا جانور اور (بہتا) لہو اور سؤر کا گوشت اور جس چیز پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے اور جو جانور گلا گھٹ کر مر جائے اور جو چوٹ لگ کر مر جائے اور جو گر کرمر جائے اور جو سینگ لگ کر مر جائے یہ سب حرام ہیں اور وہ جانور بھی جس کو درندے پھاڑ کھائیں مگر جس کو تم (مرنے سے پہلے) ذبح کر لو اور وہ جانور بھی جو تھان پر ذبح کیا جائے اور یہ بھی کہ پانسوں سے قسمت معلوم کرو یہ سب گناہ (کے کام) ہیں۔ آج کافر تمہارے دین سے ناامید ہو گئے ہیں تو اُن سے مت ڈرو اور مجھ ہی سے ڈرتے رہو (اور) آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند فرمایا۔ ہاں جوشخص بھوک میں ناچار ہو جائے (بشرطیکہ) گناہ کی طرف مائل نہ ہو تو اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔

        قرآن مجید جو ہمارے پاس موجود ہے کیا کہ اللہ رب العزت نے اسی طرح نازل کیا ہے یا یہ ترتیب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے؟ اگر یہ ترتیب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے تو کیا حدیث حجت نہ ہو گی؟ کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دی ہوئی ترتیب کے مطابق تلاوت قرآن کرتے ہیں اور کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اختیار تھا کہ اللہ کی نازل کردہ کتاب میں اپنی مرضی سے آیات کو ترتیب دیں یا یہ کام آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کی وحی کے مطابق کیا؟ تو پھر مان لینا چاہیئے کہ قرآن کے علاوہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی نازل ہوتی تھی اور وہ بھی دین ہے جو احادیث صحیحہ کی صورت میں ہمارے پاس موجود ہے۔ اور اگر کوئی منکر حدیث یہ بات کہہ دے کہ قرآن جس ترتیب سے ہمارے پاس موجود ہے اسی ترتیب سے اللہ نے نازل فرمایا ہے تو سورئہ مائدہ میں چھٹے سپارے میں اللہ تعالیٰ نے اِرشاد فرمایا

        اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَــکُمْ دِیْنَکُمْ وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا

        آج ہم نے تمہارے لئے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند فرمایا۔

        کہ آج ہم نے دین مکمل کر دیا۔ جب چھٹے سپارے میں دین مکمل ہو گیا تو باقی سپارے کیوں نازل کئے گئے؟ کیا کسی بھی انکارِ حدیث کرنے والے کے پاس اس کا کوئی جواب ہے؟؟؟

        ایک دھوکہ عوام الناس کو یہ دیا جاتا ہے کہ حدیث کا انکار کرنا کفر ہے۔ ہم احادیث کا انکار نہیں کرتے۔ لوگوں نے باتیں بنا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کی ہیں، ہم اُن باتوں کا انکار کرتے ہیں جبکہ حقیقت ایسی نہیں ہے۔ جو فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں، صحیح احادیث کی صورت میں، وہ آپ کے فرامین ہیں اُن میں سے کسی ایک کا بھی انکار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا اِنکار ہے۔ اس کی مثال ایسی ہی ہے جیسے کوئی شخص سورئہ فیل کا انکار کر دے اور کہے کہ میں قرآن کا انکار نہیں کرتا، قرآن پر میرا ایمان ہے میں قرآن پر ایمان رکھتا ہوں اور سورئہ فیل کے بارے میں کہے کہ میں اس کو نہیں مانتا کہ یہ اللہ نے نازل کی ہے۔ وہ اپنے انکار کی وجہ یہ بتائے کہ یہ سورت اللہ نے نازل نہیں کی تب بھی وہ کافر ہے کیونکہ وہ قرآن کے ایک حصے کا منکر ہے۔ اسی طرح اگر کوئی شخص احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ سمجھ کر انکار کرے کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اِرشاد نہیں ہیں بلکہ لوگوں کی باتیں ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوگوں نے منسوب کی ہیں حالانکہ وہ فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحیح اسناد سے ثابت ہوں تو اُن فرامین کا انکار کرنے والا بھی اُسی طرح دائرئہ اسلام سے خارج ہے جس طرح قرآن مجید کے ایک چھوٹے سے حصے کا انکار کرنے والا دائرئہ اسلام سے خارج ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہم اپنے لئے اور تمام پڑھنے والوں کے لئے دُعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اُس حق کوسمجھنے کی اور اُس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو اللہ تعالیٰ نے بذریعہ وحی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا ہے۔ کیونکہ توفیق دینے والی ذات صرف اور صرف اللہ رب العزت کی ہے۔

        Comment

        • #19
          Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          یہ کیا ہے؟
          یہ قرآن ہے
          یہ کس کی کتاب ہے
          یہ اللہ کی کتاب ہے

          یہ کون ہیں ؟
          یہ اللہ کے آخری نبی ہیں
          تمھیں کیسے پتہ یہ اللہ کے آخری نبی ہیں؟
          جی یہ بات خود قرآن میں لکھی ہے

          تمھیں کیسے پتہ قرآن اللہ کی کتاب ہے؟
          یہ بات رسول پاک نے خود بتائی ہے جی ہمیں

          یہ کیا ہے؟
          جی یہ قرآن ہے
          تمھیں کیسے پتہ یہ قرآن ہے؟
          جی یہ فلاں امام کی فلاں حدیث میں فلاں فلاں راوی نے بتایا

          ہوسکتا ہے وہ یہ قرآن نا ہو کوئی اور ہو؟
          کیا اس حدیث میں تیس پاروں کا ذکر ہے؟
          جی نہیں
          ایک سو چودہ سورتوں کا ذکر ہے؟
          جی نہیں
          اچھا رکوع اور سجدوں کا کچھ ذکر
          جی نہیں
          اچھا پہلی یا آخری آئت کا ذکر
          جی نہیں

          یہ کیا کررہے ہو؟
          جی نماز پڑھ رہا ہوں
          تمھیں کیسے پتہ نماز پڑھنی ہے؟
          جی قرآن میں لکھا
          یہ کیا کررہے ہو؟
          جی روزہ رکھ رہا ہوں
          تمھیں کیسے پتہ روزہ رکھنا ہے؟
          جی قرآن میں لکھا

          یہ کیا کررہے ہو؟
          جی زکوۃ دے رہا ہوں
          تمھیں کیسے زکوۃ دینی ہے؟
          جی قرآن میں لکھا

          فرشتوں اور رسولوں پہ ایمان ہے؟
          قیامت اور جزا سزا پہ ایمان ہے؟
          جی بلکل ہے کیونکہ جی قرآن میں لکھا

          نہیں تم کافر ہو تم احادیث کی کتابوں کے منکر جو فلاں فلاں امام نے فلاں فلاں راوی سے سن کر لکھی
          مگر جناب ایسا تو قرآن میں نہیں لکھا

          '

          کیا بات ہے جناب

          Comment

          • #20
            Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

            لولی تم اپنا نام گوگلی رکھ لو
            یہ بات کرنے کا کون سا طریقہ ہے دھڑا دھڑ گوگل سے سرچ مار کر کاپی ٌ پیسٹ کچھ عقل ہے یا وہ بھی گوگل سے سرچ کرتے ہو

            ویسے تو تمھارے عقل پہ پردا ہے پھر بھی عقل کی بات سمجھاتا ہوں
            دو سو سال تک مسلمان بغیر ان چھ احادیث کی کتابوں کے جن میں صحابہ / صالحین / تابعین عربی اور عجمی سب شامل ہیں
            نماز بھی پڑھتے رہے روزے اور حج بھی کرتے رہے زکوۃ بھی دیتے تھے اور شرعی فیصلے بھی کرتے تھے
            اب بھی لاکھوں لوگوں کو بغیر ان کتابوں کے نماز بھی آتی ہے اور حج بھی

            تم نے قرآن کو پہیلی بجھوانے والی کتاب کا لقب دیا ہے یا کچھ اور یہ تم جانو
            مگر سنی سنائی باتوں پہ عمل سے زیادہ قرآن پہ عمل کرنا ہی تمھارے اور ہمارے لئے سودمند ہے

            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #21

              میرے بھائی میں یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ

              قرآن مجید کی جو 114 سورتیں ہیں ان سورتوں کے نام کس نے رکھے ہیں کیا قرآن نے خود ان سورتوں کے نام رکھے ہیں؟ اگر یہ نام قرآن نے رکھے ہیں تو کس پارے میں یہ نام موجود ہیں؟ یا یہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں؟ اگر یہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں تو کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اختیار تھا کہ اللہ نے بغیر نام کے سورتوں کو نازل کیا اور آپ نے اُن کے نام رکھ دیئے؟ یا پھر اللہ کے حکم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں؟

              قرآن مجید میں 15 مقامات پر (آیت سجدہ پڑھ کر) سجدہ کرنے کا حکم ہے کیا یہ حکم قرآن میں موجود ہے یا یہ حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے؟

              قرآن مجید کی ہر سورت کی ابتداء بسم اللہ الرحمن الرحیم سے ہوتی ہے سوائے سورئہ توبہ کے۔ سورۃ انفال اور سورئہ توبہ کے درمیان بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں ہے۔ یہ کس نے بتایا کہ اب سورۃ توبہ شروع ہو گئی؟ یہ بات قرآن میں موجود ہے یا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا کہ سورۃ انفال کے بعد بغیر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے سورئہ توبہ شروع ہوتی ہے۔ تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اِرشاد دین ثابت نہیں ہوتا؟

              کیا قرآن نے حروف مقطعات کے معنی بیان کئے ہیں؟ اگر کئے ہیں تو کس سورت میں بیان کئے ہیں؟ اور اگر قرآن اس پر خاموش ہے تو کیا قرآن نے اس کی وجہ بتائی ہے؟

              Comment

              • #22
                Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

                Subhan Allah bhai Allah ap ko zayadah se ziyadah tofeeq de aur is ko apni bargah main qabool farmaye aur ap ko apni rehmat main ahmesha rakhe. AAmeen.

                Comment

                • #23
                  Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

                  Originally posted by lovelyalltime View Post

                  میرے بھائی میں یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ

                  قرآن مجید کی جو 114 سورتیں ہیں ان سورتوں کے نام کس نے رکھے ہیں کیا قرآن نے خود ان سورتوں کے نام رکھے ہیں؟ اگر یہ نام قرآن نے رکھے ہیں تو کس پارے میں یہ نام موجود ہیں؟ یا یہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں؟ اگر یہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں تو کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اختیار تھا کہ اللہ نے بغیر نام کے سورتوں کو نازل کیا اور آپ نے اُن کے نام رکھ دیئے؟ یا پھر اللہ کے حکم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں؟

                  قرآن مجید میں 15 مقامات پر (آیت سجدہ پڑھ کر) سجدہ کرنے کا حکم ہے کیا یہ حکم قرآن میں موجود ہے یا یہ حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے؟

                  قرآن مجید کی ہر سورت کی ابتداء بسم اللہ الرحمن الرحیم سے ہوتی ہے سوائے سورئہ توبہ کے۔ سورۃ انفال اور سورئہ توبہ کے درمیان بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں ہے۔ یہ کس نے بتایا کہ اب سورۃ توبہ شروع ہو گئی؟ یہ بات قرآن میں موجود ہے یا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا کہ سورۃ انفال کے بعد بغیر بسم اللہ الرحمن الرحیم کے سورئہ توبہ شروع ہوتی ہے۔ تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اِرشاد دین ثابت نہیں ہوتا؟

                  کیا قرآن نے حروف مقطعات کے معنی بیان کئے ہیں؟ اگر کئے ہیں تو کس سورت میں بیان کئے ہیں؟ اور اگر قرآن اس پر خاموش ہے تو کیا قرآن نے اس کی وجہ بتائی ہے؟

                  یہی تو تم سے پوچھا ان سب باتوں کی وجہ بھی بتا دو اب

                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #24
                    Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    السلامُ علیکم
                    walaikum assalam bhai
                    http://www.islamghar.blogspot.com/

                    Comment

                    • #25
                      Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

                      good and nice

                      Comment

                      • #26
                        Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        یہی تو تم سے پوچھا ان سب باتوں کی وجہ بھی بتا دو اب

                        ajeeb bat hai bhai ahadees pr ap aitraz ap kr rhe hain jb ap se sawalat pooche gae k Quran me in in chezon ka zikr nhi hai to phir unhen kahan talash kia jae.. us pr ap ye keh rhe hain k jawab b khod hi do.
                        http://www.islamghar.blogspot.com/

                        Comment

                        • #27
                          Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

                          Originally posted by Sub-Zero View Post

                          دو سو سال تک مسلمان بغیر ان چھ احادیث کی کتابوں کے جن میں صحابہ / صالحین / تابعین عربی اور عجمی سب شامل ہیں
                          نماز بھی پڑھتے رہے روزے اور حج بھی کرتے رہے زکوۃ بھی دیتے تھے اور شرعی فیصلے بھی کرتے تھے
                          اب بھی لاکھوں لوگوں کو بغیر ان کتابوں کے نماز بھی آتی ہے اور حج بھی

                          مگر سنی سنائی باتوں پہ عمل سے زیادہ قرآن پہ عمل کرنا ہی تمھارے اور ہمارے لئے سودمند ہے

                          ap ne kaha k pehle log in ahadees ki kutub k baghair namaz bhi parhte the roze b rakhte the, hajj b krte the zakat b dete the,
                          muje ye bta dijye bhai k kia us dor me un ahadees ka nam o nishan nhi tha jo aj hme in 6 kitabon me mil rhi hain?

                          lakhon logon ko aj namaz ati hai or hajj b krna ata hai to yeunhe kis ne btaya k hajj is tarah ada kia jata ,hai namaz is tarah parhi jati hai? kia Quran me iska poora tareeqa mojood hai?
                          ap ne kaha ke suni sunai baton pr amal krne se ziada behtar hai k Quran pr amal kia jae, lekin Quran to hme Nabi(s.a.w) ki ata,at ka hukm deta hai to is hukm ki takmeel kis tarah ki jae?
                          http://www.islamghar.blogspot.com/

                          Comment

                          • #28
                            Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق

                            salam brothers

                            Comment

                            Working...
                            X