Re: (صحابہ کرام راضی اللہ سے میلاد کا ثبوت (روایت کی تحقیق
لولی کچھ اچھی باتیں ہوتیں ہیں جو آپ کی ماں / باپ وغیرہ سیکھاتے ہیں جیسے ایسے پانی پیو ایسے کھانا کھاؤ ایسے ناشتہ کرو
کچھ نصابی باتیں آپ کے استاتذہ سکھاتے ہیں جن کا سیدھا تعلق امتحان گاہ سے ہوتا ہے
اچھا آپ نے سوال کیا کوثر/ ہاتھی والے یا حج کا قرآن صرف حکم دیتا ہے یا قصہ سناتا ہے بغیر بتائے یہ کیا ہے؟
کیا یہ باتیں غیب سے رسول اللہ کو معلوم ہوئیں یا آس پڑوس والوں نے بتایا؟
اگر یہ وحی کے ذریعے معلوم ہوئیں تو ان باتوں کو قرآن کا حصہ کیوں نہیں بنایا گیا ۔۔ جبکہ کچھ باتیں کہنے کی نہیں کرکے دیکھانے
کی ہوتی ہیں جیسے حج / نماز کے ارکان کیا یہ سب کچھ خود سے کرلیا رسول اللہ نے یا غائب سے علم ہوا یا وحی؟

Comment