Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جشن ميلاد النبى كا حكم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

    Originally posted by shizz View Post
    apko bataya ja chuka hai sanad ki bunyad pr ksi hadees ko sahi ya zaeef kaha jata hai,
    bukhari o muslim me tamam ahadees sahi hain, ye bat ap ksi muqallid se b pooch skte hain.
    sahi hadees ghalat kis tarah ho skti hai zroor bayan frma den,
    apni ilmi hesiat k mutabiq bayan frma den
    mere bar bar yeh kehne k bad k me koi aalima nhi hon phir b ap meri ilmi hesiat ka zikr kr rhe hain.
    apko ksi jamat ya firqe me shamil hone ki zaroorat nhi seedhe se Quran o hadees pr amal kren,
    apka apna zehn confused he k jo Quran or hadees ap parh rhe hain wo sahi hai ya nhi, pehle iska ilaj krlijye.
    Chalien yahi samj kr meri confusion ka elaj krdien aap

    Aik bat ka afsos hai k apni jamat wali bat aap gol kr gaye ho .. kher choro us ko

    Mera matlab ye tha k Quran sirf ho myar pesh krta hai

    Haq ya batil
    Sach ya jhoot
    Toheed ya shirk
    Sahi ya ghalt

    Ab sahi hadees sahi hadees ki to bhot takrar sunty hein

    Ghalat hadees kyo nahi kaha jata ..

    Mene aap ko aalim nahi kaha sirf aap k ilm ki babat farmaya k byan kr dien

    Mene hargiz ye nahi kaha k muje ksi jamat mae ya fiqay mae jana hai…
    Is hwasy sy bat clear aap k doosry thread mae kr chukka hoon

    Aap ny do kitabo ka zikar kia hadees ki

    Ab aik imam aik haees apni kitab mae rakhata hai

    Doosra woahi hadees nahi rakhta ….

    Tou is ka kia matlab hoga ..
    Agr mae is amal ko is tarha define kroon k
    Us imam k nazdeek wo hadees sahi nahi thi tou us nay nahi rakhi
    1. Aik tou yahan raye nazr ati ahi
    2. Doosra pehly imam ki hadees sy inkar bhi moojood hai
    3. Agr us ko pehly imam ki zat pr yak am pr shak nahi tha tu us ny wohi kam kyo kia jo ho chukka hai
    Agr aesa krny sy wo kafir ya munkar nahi kehlaya to u

    Aj koi shakhs in sab ko deny krty howe khud ye kam shuru kr dy tou wo kesy ghalt hoga or in sab k inkar sy wo kharij kesy ho jaye ga

    Comment

    • #17
      Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

      Originally posted by Dr Faustus View Post
      Mary bhai Ap mujhe Jantay Hi Kitna hai?????Ap kesy keh saktay Ma Un ka
      Taleemat Pa amal Nahiii karta??Aik dham sa Jazbati hona Kamsini Ki Daleel Hai

      Khush rehay

      Dr Faustus
      Muhtram Doctor Sahab,

      ایک دھریہ کی شان کے خلاف ہے کہ وو ایمان کی باتیں کرے میں کمسن ہو سکتا ہو مگر اتنا جاہل نہیں کے اپ کے اس اقرار کے بعد کے اپ پکے دھریہ ہیں
      یہ ماں لوں کہ اپ نبی صلی الله علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں میں دعا کرتا ہوں کے الله اپ کے ظاہر اور باطن دونوں
      کو ایمان سے منور کرے آمین

      Comment

      • #18
        Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

        Originally posted by abdullah786 View Post

        :tasali:

        دین کے ٹھکدار مت بنیں اور نہ میرا ایمان اپ کے خود ساختہ پیمانوں کا محتاج ہے اور نہ آپ کو حق کے اپنی طرف سے لوگوں کے بارے میں فتوی جاری کرتے پھریں۔۔ایسا ہے کہ ہم برسوں سے لکھتے آئے کہ اسلام ایک دین ہے اور اس کے کچھ بنیادی عقائد ہں وہ مسلمان ہے جو منکر ہے اور وہ یقینا غیر مسلم۔۔۔وہ اصول اصلا تین ہے توحید، عقیدہ رسول اورعقیدہ قیامت۔۔اب رہی بات ک مسلمانوں کا فلاں گروہ بعض سیاسی اور معاشعی مسائل کے سلسلے میں کیا تعبیر پسیش کرتا ہے اور کس طریق کار کو اسلام کے مطابق سمجھتا ہے تو اس کا مسلمان ا مرتد یا دہریہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے میں نے عید میلاد النبی پہ جو کہنا تھا کہہ دیا اسی پہ بات کریں اگر کرنی ہے اور اگر مزید بحث کا ارادہ ہے تو اوپن پوسٹ لگا لیں

        اسلام علکیم
        :(

        Comment

        • #19
          Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          Chalien yahi samj kr meri confusion ka elaj krdien aap

          Aik bat ka afsos hai k apni jamat wali bat aap gol kr gaye ho .. kher choro us ko

          Mera matlab ye tha k Quran sirf ho myar pesh krta hai

          Haq ya batil
          Sach ya jhoot
          Toheed ya shirk
          Sahi ya ghalt

          Ab sahi hadees sahi hadees ki to bhot takrar sunty hein

          Ghalat hadees kyo nahi kaha jata ..

          Mene aap ko aalim nahi kaha sirf aap k ilm ki babat farmaya k byan kr dien

          Mene hargiz ye nahi kaha k muje ksi jamat mae ya fiqay mae jana hai…
          Is hwasy sy bat clear aap k doosry thread mae kr chukka hoon

          Aap ny do kitabo ka zikar kia hadees ki

          Ab aik imam aik haees apni kitab mae rakhata hai

          Doosra woahi hadees nahi rakhta ….

          Tou is ka kia matlab hoga ..
          Agr mae is amal ko is tarha define kroon k
          Us imam k nazdeek wo hadees sahi nahi thi tou us nay nahi rakhi
          1. Aik tou yahan raye nazr ati ahi
          2. Doosra pehly imam ki hadees sy inkar bhi moojood hai
          3. Agr us ko pehly imam ki zat pr yak am pr shak nahi tha tu us ny wohi kam kyo kia jo ho chukka hai
          Agr aesa krny sy wo kafir ya munkar nahi kehlaya to u

          Aj koi shakhs in sab ko deny krty howe khud ye kam shuru kr dy tou wo kesy ghalt hoga or in sab k inkar sy wo kharij kesy ho jaye ga
          سہی اور ضعیف احدیث کو سمجھنے کے لئے ایک علم ہے جیسس کو اسما رجال کہتے ہیں اگر اسس کو سامنے رکھ کر آپ تحقیق کریں تو آپ کو سہی اور ضعیف احادیث کا اندازہ ہو جائے گا.
          باقی رہا اماموں کا اجتہاد تو و صرف ہماری رہنمائی لئے ہے لکن اس پر عتبار اس وقت ہی کیا جا سکتا ہے جب وو قرآن اور سہی احدیث ک مطابق ہو.
          ہم احادیث رسول پر تو بہت بحث کرتے ہیں ک آیا یہ حدیث سہی ہے یا ضعیف .....مگر کبھی کسی نے امام کے قول یا اجتہاد پر بھی بحث کی ہے کہ وہ سہی ہے یا ضعیف ....؟؟ اسی بات سے تقلید کی نفی ہو جاتی ہے ...الله ہم سب کو ہدایت سے نوازے آمین

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #20
            Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
            سہی اور ضعیف احدیث کو سمجھنے کے لئے ایک علم ہے جیسس کو اسما رجال کہتے ہیں اگر اسس کو سامنے رکھ کر آپ تحقیق کریں تو آپ کو سہی اور ضعیف احادیث کا اندازہ ہو جائے گا.
            باقی رہا اماموں کا اجتہاد تو و صرف ہماری رہنمائی لئے ہے لکن اس پر عتبار اس وقت ہی کیا جا سکتا ہے جب وو قرآن اور سہی احدیث ک مطابق ہو.
            ہم احادیث رسول پر تو بہت بحث کرتے ہیں ک آیا یہ حدیث سہی ہے یا ضعیف .....مگر کبھی کسی نے امام کے قول یا اجتہاد پر بھی بحث کی ہے کہ وہ سہی ہے یا ضعیف ....؟؟ اسی بات سے تقلید کی نفی ہو جاتی ہے ...الله ہم سب کو ہدایت سے نوازے آمین
            mazrat k sath aap meri bat theek tarha samj nah saky

            wesy muje intizar hai unka jin sy bat cheet ki shurat howe thi....:)

            Comment

            • #21
              Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

              سلام. با نیز بھائی . میں آپ کی پوسٹ پڑھ رہا ہوں .

              مجھے اپ سے صرف کچھ سوالات پوچھنے ہیں

              امید ہے کہ آپ اپنے جواب سے ہم سب کو نوازیں گے .

              سوال نمبر ایک

              اسلام کی بنیاد کن چیزوں پر ہے

              سوال نمبر دو

              اگر آپ کا جواب یہ ہے کہ اسلام کی بنیاد قرآن اور صحیح احادیث پر ہے تو بتایں کہ آپ کے پاس کیا گارنٹی ہے کہ یہ ووہی قرآن ہے جو حضور صلی اللہ وسلم پر اترا . اور اگر یہ وہی قرآن ہے تو پلیز یہ بتا دیں کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ وھی قرآن ہے

              اگر آپ کا جواب یہ ہے کہ اسلام کی بنیاد صرف قرآن پر ہے تو پھر بھی یہ بتا دیں کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ وہی قرآن ہے

              سوال نمبر تین

              جب ہم کسی غیر مسلم کو اسلام کی دعوت دیں گے تو اس کو دعوت کس طریقے سے دی جا ے گی . کیا اس کو قرآن دیا جا سکتا ہے. اگر دیا جا سکتا ہے تو وہ بھی تو یہ سوال کر سکتا ہے کہ کیسے معلوم ھو گا کہ یہ وہی قرآن ہے جو حضور صلی اللہ وسلم پر نازل ہوا ہے

              سوال نمبر چار

              صحیح احادیث سے آپ کیا مراد لیتے ہیں
              اگر آپ کسی کو صحیح احادیث کا بتا رھے ہیں تو وہ یہ سوال کر سکتا ہے کہ یہ تو کسی انسان کی لکھی ہوئی کتاب سے لی گئی ہیں
              آپ اس کو کیسے بتایں گے کہ یہ صحیح حدیث ہے

              آپ کے پاس کیا ثبوت ھو گا بتانے کا کہ یہ صحیح حدیث ہے
              کس بنیاد پر آپ دوسرے بندے کو صحیح احادیث کا بتایں گے

              آپ کا بھائی

              لولی آل ٹائم

              Comment

              • #22
                Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                Originally posted by lovelyalltime View Post

                پرائمری کا بچہ گریجوئشن کے سوال کر بیٹھے تو اسے جواب نہیں*دیا جاتا

                اس سے ہضم نہیں ہوتا

                خیر یہ تو میں نے مذاق کیا ہے

                مجھے کیا پتہ جناب ۔۔ پہلے میری جن سے با ت ہورہی ہے وہ تو مکمل ہوجائے ۔۔

                پھر آپ کی طرف بھی آجائیں گے

                مگر وہ کہتے ہیں*نہ

                یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں ۔۔۔۔

                حضور والا ۔۔ مجھ سے دشمنی میں* آپ قرآن پر اعتراض کر بیٹھے ہو ۔۔

                Comment

                • #23
                  Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post

                  پرائمری کا بچہ گریجوئشن کے سوال کر بیٹھے تو اسے جواب نہیں*دیا جاتا

                  اس سے ہضم نہیں ہوتا

                  خیر یہ تو میں نے مذاق کیا ہے

                  مجھے کیا پتہ جناب ۔۔ پہلے میری جن سے با ت ہورہی ہے وہ تو مکمل ہوجائے ۔۔

                  پھر آپ کی طرف بھی آجائیں گے

                  مگر وہ کہتے ہیں*نہ

                  یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں ۔۔۔۔

                  حضور والا ۔۔ مجھ سے دشمنی میں* آپ قرآن پر اعتراض کر بیٹھے ہو ۔۔

                  سلام، آپ تو اسلام کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور آپ کو
                  پرائمری والے سوال بھی نہیں آتے. یہ کوئی گرافکس یا شعروشا یر ی نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو مختلف رنگ دیکھا کر اور ووٹ لے کر لیں گے

                  آپ پہلے اپنے اوپر والے سوالات پر غور کریں جو آپ نے اوپر محترمہ سے پوچھے ہیں . پہلے بھی کئی صحیح احادیث پیش کی گئی ہیں اور آپ نے کہا کہ یہ تو ہاتھ سے لکھی ہوئی کتابوں سے ہیں کوئی بھی ان پر اعترض کر سکتا ہے . اسی وجہ سے میں نے آپ سے یہ
                  پرائمری والے سوالات پوچھے ہیں

                  مجھے قرآن اور صحیح احادیث پر الحمدللہ کوئی اعترض نہیں لکن آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ جو اپنی عقل سے قرآن کی ہر بات اور صحیحہ حدیث کی ہر بات کو ٹٹولتے ہیں
                  آپ سے سوالات ایس لیے کیے ہیں کہ ہمیں پتا چلے کہ آپ ماشاللہ کتنا علم رکھتے ہیں . اور ہم لوگ آپ سے کتنا مستفید ہوتے ہیں

                  Comment

                  • #24
                    Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                    Click image for larger version

Name:	face.png
Views:	1
Size:	222.6 KB
ID:	2424659
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment

                    • #25
                      Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                      Originally posted by Dr Faustus View Post
                      چراغاں کرنے، نعتوں کی محفلیں منعقد کرنے اور سینے پہ بیچ لگانے سے چندہ مانگنے سے عید میلاد نبی کا حق ادا نہیں ہوتا۔۔یہ قوم ویسے ہی میلوں ٹھیلوں کی ماری ہوئی۔آئی مین تماش بین۔۔۔اگر کسی کو دل سے میلاد منانا ہے تو جس کا میلاد منا رہے اس کی تعلیمات اور طور طریقوں کو بھی اپناو ان کو پس پشت مت ڈالو۔۔میری ناقص رائے میں م جو کچھ میلاد کے نام پہ کر رہے وہ توہین رسالت کے زمرے مں اتا ہے۔۔ منافقت کہلاتا ہے

                      خوش رہیں

                      ڈاکٹر فاسٹس

                      مجھے آپ کی بات سو مکمل اتفاق ہے۔ وہ انسان جس نے انسانیت کو پستی سے نکال کر عروج کے جانب لے گیا، جس نے ایک ایسا انقلاب برپا کیا جس کی مثال نہ ہونے کے برابر ہے، ہم اس کی تعلیمات کو جشنوں میں جلوسوں میں نعتوں میں وہ بھی فلمی طرز کی نعتیں، عورتوں کو ٹی وی پر سرعام بلا کر محرم نا محرمی کی تمام دھجیاں بکھیر کر کر رہے ہیں؟ کیا ہم آقائے کائنات کے امتی ہونے کے حق کو پورا کررہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment

                      • #26
                        Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                        Originally posted by abdullah786 View Post
                        Muhtram Doctor Sahab,

                        ایک دھریہ کی شان کے خلاف ہے کہ وو ایمان کی باتیں کرے میں کمسن ہو سکتا ہو مگر اتنا جاہل نہیں کے اپ کے اس اقرار کے بعد کے اپ پکے دھریہ ہیں
                        یہ ماں لوں کہ اپ نبی صلی الله علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں میں دعا کرتا ہوں کے الله اپ کے ظاہر اور باطن دونوں
                        کو ایمان سے منور کرے آمین
                        عبداللہ آپ مجھے عزیز ہیں مگر یہاں آپ کچے پڑ رہے ہیں۔ اول تو جس انسان کو آپ ذاتی طور پر نہ جانتے ہوں کہ وہ کس سوچ اور عمل کا مالک ہے اسکی نسبت کسی بھی قسم کی رائے قائم کرنا خود اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔ اور بالخصوص انٹرنیٹ پر!

                        آپ کے سامنے وہ حدیث رہنی چاہیے کہ جب ایک جنگ میں حضرت اوسامہ نے ایک کافر کو اس وقت قتل کیا، جب وہ اوسامہ سے ہار چکا تھا اور اسے یقین تھا کہ اب میری گردن اڑنے والی ہے تو اس نے کلمہ پڑھ لیا۔ اسکے باوجود حضرت اوسامہ نے اسے قتل کر دیا۔ جب یہ بات نبی پاک کے سامنے پیش ہوئی تو آپ اوسامہ سے برہم ہوئے اور فرمایا کہ قیامت کے روز کیا جواب دو گے جب وہ قتل تمہارے خلاف بولے گا، تو اوسامہ کہنے لگے کہ یارسول اللہ میں نے تو اس لیے قتل کیا کہ وہ اپنی جان بچانے کے لیے کلمہ پڑھ رہا تھا۔ آپ ص نے فرمایا کہ اوسامہ کیا تم نے اسکا دل چیر کر دیھا تھا کہ اس میں سچا ایمان تھا کہ نہیں؟

                        یہ مومن کو شیوہ ہونا ہی نہیں چاہییے کہ کسی دوسرے کے ایمان پر شک کرے، کہ دلوں کا بھید سوائے اللہ کے کوئی نہیں جانتا۔
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment

                        • #27
                          Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post

                          Ab sahi hadees sahi hadees ki to bhot takrar sunty hein

                          Ghalat hadees kyo nahi kaha jata ..
                          مداخلت نہیں کرنا چاہتا، ضعیف احادیث ہی تو غلط احادیث ہیں۔جسکے بہت سارے درجات ہیں کہ ایک حدیث غلط یا ضعیف کے زمرے میں کب آتی ہے۔
                          Last edited by Masood; 1 February 2013, 04:03.
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment

                          • #28
                            Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                            Originally posted by lovelyalltime View Post

                            سلام، آپ تو اسلام کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور آپ کو
                            پرائمری والے سوال بھی نہیں آتے. یہ کوئی گرافکس یا شعروشا یر ی نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو مختلف رنگ دیکھا کر اور ووٹ لے کر لیں گے

                            آپ پہلے اپنے اوپر والے سوالات پر غور کریں جو آپ نے اوپر محترمہ سے پوچھے ہیں . پہلے بھی کئی صحیح احادیث پیش کی گئی ہیں اور آپ نے کہا کہ یہ تو ہاتھ سے لکھی ہوئی کتابوں سے ہیں کوئی بھی ان پر اعترض کر سکتا ہے . اسی وجہ سے میں نے آپ سے یہ
                            پرائمری والے سوالات پوچھے ہیں

                            مجھے قرآن اور صحیح احادیث پر الحمدللہ کوئی اعترض نہیں لکن آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ جو اپنی عقل سے قرآن کی ہر بات اور صحیحہ حدیث کی ہر بات کو ٹٹولتے ہیں
                            آپ سے سوالات ایس لیے کیے ہیں کہ ہمیں پتا چلے کہ آپ ماشاللہ کتنا علم رکھتے ہیں . اور ہم لوگ آپ سے کتنا مستفید ہوتے ہیں

                            تم اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے تھریڈ* کا بیڑا غرق کردیا ۔۔۔

                            اور اب مس شز صاحبہ شاید یہاں آئیں نہ۔۔۔۔ پہلے ہی غائب تھیں باقی کسر تم نے پوری کردی

                            Comment

                            • #29
                              Re: جشن ميلاد النبى كا حكم

                              Originally posted by Masood View Post

                              مداخلت نہیں کرنا چاہتا، ضعیف احادیث ہی تو غلط احادیث ہیں۔جسکے بہت سارے درجات ہیں کہ ایک حدیث غلط یا ضعیف کے زمرے میں کب آتی ہے۔
                              تو پھر اس کا معیار صرف صحیح اور غلط پر بیس کیوں نہیں*کرتا ۔۔۔

                              چلو صحیح بات کو تو سائڈ پر کرو اس پر تو کوئی اعتراض نہیں اس کے علاوہ باقی سب کو غلط کیوں* نہیں* کہا جاتا

                              Comment

                              • #30

                                Working...
                                X