Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نۓ سال کی مبارکباد دینا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

    Originally posted by Sub-Zero View Post

    مجھے تو بلکل سمجھ نہیں آرہی آپ سوچ کر بولتی ہیں یاں بول کر سوچتی ہیں یا پھر یہ بھی ہوسکتا ہے آپ نا بولنے سے پہلے سوچتی ہوں نا بولنے کے بعد
    ایسے لوگ کو ایک فوبیا ہوتا ہے جسے نیم ملاا فوبیا کہتے ہیں
    میں پچھلی پچاس پوسٹ سے بتا رہا ہوں یہ عیسوی کلینڈر عیسائیوں کا تخلیق کردہ نہیں بلکہ رومن کا ہے
    اور جہاں تک قمری تاریخ کیوں صرف قرآن میں ہے تو اسے سے زیادہ تو توریت اور انجیل میں قمری تاریخیں ہیں
    تو وہ کیوں قمری پہ نہیں چلتے ؟ یا پھر ہمیں قمری کو عیسائیت کا لیبل دینا چاہئے؟

    آپ کو یہ پتہ ہے رسول اللہ درود و سلام ان پر 12 ربیع الاول کو تشریف لائے تو ربیع الاول کہاں سے آیا
    اب اللہ ان عربوں کو جو جاہل بھی تھے شمسی تاریخ بتاتے تو انہیں پتہ لگتا؟
    اس سے اندازہ ہوا قمری ہو یا شمسی سال صرف ماہر فلکیات کے کارنامے ہیں مذہب کا اس سے دور نزدیک کچھ واسطہ نہیں
    Originally posted by Sub-Zero View Post

    لینا پڑتا ہے اس لئے کہ اس میں کچھ مذہبی تہوار ہوتے ہیں بلکل ایسے جیسے ہندو چندر ماں کو کھوجتے ہیں اور چینی مون فیسٹول کے لئے چاند کھوجتے ہیں
    بے ڈھنگی اس طرح کہ اس میں ہر ماہ جس طرح سیکنڈ کا فرق پڑتا ہے اس وجہ سے ہمارے علماء کو نظر نا آئے تو؟
    ویسے بھی شمسی سال اس حساب سے فائدہ مند ہے کہ اس سے چار موسم بنتے ہیں مون سون کا حساب غرض اگر دیکھا جائے تو چاند صرف عید تہوار کے لئے ہی بنا ہے جدت و ترقی کے لئے نہیں
    apko konsa phobia hai woh b bta den.
    aik taraf ap qumri tareekhon k baray main keh rhe hain k mazhab ka is se koi wasta nhi dosri taraf keh rhe hain k mazhabi tehwar k lye hai..
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment

    • #62
      Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

      Originally posted by shizz View Post
      apko konsa phobia hai woh b bta den.
      aik taraf ap qumri tareekhon k baray main keh rhe hain k mazhab ka is se koi wasta nhi dosri taraf keh rhe hain k mazhabi tehwar k lye hai..
      تھوڑا اور پڑھ لیتی تو یہ دن نا آتے
      دور نزدیک کا واسطہ سے مراد کے شمسی سولر ائیر یا قمری لونر ائیر ماہر فلکیات نے بنایا حساب کتاب وغیرہ سے کسی نبی یا اس کے حواریوں نے نہیں اس لئے کہا مذہب کا دور نزدیک کا واسطہ نہیں
      اور دوسری طرف یہ بتایا چاند کا کچھ مصرف نہیں کے گھٹنے بڑھنے سے بس تاریخ بناؤ جبکہ سورج اور زمین کا گہرا تعلق ہے اور اس کے سال کا بھی

      اب یہی سمجھ لیں شمسی سال کتنا سیدھا ہے آج پچیس کل چھبیس مگر قمری آج انتیس ہے تو کل کا کچھ پتہ نہیں تیس ہویا پہلی

      اب آیا کچھ سمجھ یا بس وہ جو کہتے ہیں اندھی تقلید جو کسی نے کہا من و عن مان لیا

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #63
        Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        تھوڑا اور پڑھ لیتی تو یہ دن نا آتے
        دور نزدیک کا واسطہ سے مراد کے شمسی سولر ائیر یا قمری لونر ائیر ماہر فلکیات نے بنایا حساب کتاب وغیرہ سے کسی نبی یا اس کے حواریوں نے نہیں اس لئے کہا مذہب کا دور نزدیک کا واسطہ نہیں
        اور دوسری طرف یہ بتایا چاند کا کچھ مصرف نہیں کے گھٹنے بڑھنے سے بس تاریخ بناؤ جبکہ سورج اور زمین کا گہرا تعلق ہے اور اس کے سال کا بھی

        اب یہی سمجھ لیں شمسی سال کتنا سیدھا ہے آج پچیس کل چھبیس مگر قمری آج انتیس ہے تو کل کا کچھ پتہ نہیں تیس ہویا پہلی

        اب آیا کچھ سمجھ یا بس وہ جو کہتے ہیں اندھی تقلید جو کسی نے کہا من و عن مان لیا

        ﺍ ﭖ ﻋﻴﺪ ﻣﻴﻠﹽﹶ ﻛﻴﺴﮯ ﻣﻨﴼﻨﴼ ﭘﹷﺴﻨﺪ ﻛﺮﺗﮯ ﮬﻴﮟ

        شمسی
        یا قمری

        ﻃﺮﻳﻘﮯ ﺳﮯ

        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment

        • #64
          Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

          جب کہ نبی کریم کی تاریخ پیداش ع سویں سال کے لحاظ سے ٢٠ اپریل بنتی ہے

          اور قمری لحاظ سے ٩ ربی لاول بنتی ہے

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #65
            Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            یار تم لوگ بچی کے ساتھ مجھے تھوڑی دیر اکیلا رہنے دیتے تو اچھا ہوتا

            با نیز خان صاحب

            اگر آپ کی بہن اس فورم پر ھو اور کوئی آپ کی بہن کو یہی الفاظ بولے تو آپ کیا کرو گے

            بتا دو تا کہ یہاں سب کو تمھاری بےغیرتی کا پتا چل جا ے

            ناراض نہ ہونا انسان کے الفاظ اس کی ذہنیت کو ظاہر کرتے ہیں

            Comment

            • #66
              Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

              Originally posted by lovelyalltime View Post

              بھائی جی میں بہت معذرت چاہتا ہوں
              میں نے آپ کی بہن کے لیے یہ الفاظ اس سینس میں نہیں کہے جو مطلب اخذ کیا جارہا ہے

              پر میں جانتا ہوں غلطی میرے ہی لکھنے کی ہے

              میں بھی ہوتا تو اس کو غلط ہی سمجھتا
              بس میں غلطی سے لکھ بیٹھا ہوں

              پر یہ پوسٹ ڈیلیٹ بھی ہوگئی تھی

              ایڈمن کی طرف سے سزا بھی مل گئی تھی

              اب یہ پرانی پوسٹ کیسے یہاں آگئی میں نہیں جانتا

              باقی میرے بہن کو کوئی ایسا بولے تو میں کیا سوچوں گا

              یہ جاننا تمھارے لیے ضروری نہیں

              Comment

              • #67

                ایک بےغیرت کے لیے یہی کافی ہے جو تم نے لکھا ہے

                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                باقی میرے بہن کو کوئی ایسا بولے تو میں کیا سوچوں گا

                یہ جاننا تمھارے لیے ضروری نہیں

                یہاں سب ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں . اور آپس میں بھائی چارے کا ماحول ہے

                لکن تم جیسے بےغیرت لوگ بےغیرتی والے الفاظ بول کر ماحول کو خراب کر دیتے ھو . لکن تمہارا قصور نہیں قصور ان والدین کا ہے جن کی تم جیسی اولاد ہے

                کبھی سوچنا اگر کوئی تمہاری بہن کو یہی الفاظ بولتا تو تم کیا کرتے . نہیں پتا تو اپنے والدین سے پوچھ لینا

                Comment

                • #68
                  Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                  Originally posted by lovelyalltime View Post

                  ایک بےغیرت کے لیے یہی کافی ہے جو تم نے لکھا ہے

                  یہاں سب ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں . اور آپس میں بھائی چارے کا ماحول ہے

                  لکن تم جیسے بےغیرت لوگ بےغیرتی والے الفاظ بول کر ماحول کو خراب کر دیتے ھو . لکن تمہارا قصور نہیں قصور ان والدین کا ہے جن کی تم جیسی اولاد ہے

                  کبھی سوچنا اگر کوئی تمہاری بہن کو یہی الفاظ بولتا تو تم کیا کرتے . نہیں پتا تو اپنے والدین سے پوچھ لینا

                  بھائی تم کو جو چیز تکلیف دے رہی اس کا علاج کیوں نہیں کرتے

                  میں آپ سے تمیز سے بات کررہا ہوں ۔۔۔

                  اپنی غلطی بھی تسلیم کر رہا ہوں

                  اور آپ پوچھیے آپ کی بہن سے بھی اسی وقت معافی مانگ چکا ہوں

                  وہ معاف بھی کر چکی ہے ۔۔

                  اب تم کیوں تھکے ہوئے ولن بن رہے ہو ۔۔۔

                  غیرت ، بغیرتی ۔۔ ایمان ، یقین،

                  مذہب

                  تمھارا مسئلہ یہ ہے کہ تم ان باتوں کا ذکر بہت کرتے ہو جو تم میں پائی نہیں جاتیں

                  خدا تمھیں جلد اس بیماری سے نجات دے

                  اپنا خیال رکھو۔۔

                  Comment

                  • #69
                    Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    بھائی تم کو جو چیز تکلیف دے رہی اس کا علاج کیوں نہیں کرتے

                    میں آپ سے تمیز سے بات کررہا ہوں ۔۔۔

                    اپنی غلطی بھی تسلیم کر رہا ہوں

                    اور آپ پوچھیے آپ کی بہن سے بھی اسی وقت معافی مانگ چکا ہوں

                    وہ معاف بھی کر چکی ہے ۔۔

                    اب تم کیوں تھکے ہوئے ولن بن رہے ہو ۔۔۔

                    غیرت ، بغیرتی ۔۔ ایمان ، یقین،

                    مذہب

                    تمھارا مسئلہ یہ ہے کہ تم ان باتوں کا ذکر بہت کرتے ہو جو تم میں پائی نہیں جاتیں

                    خدا تمھیں جلد اس بیماری سے نجات دے

                    اپنا خیال رکھو۔۔

                    تمہاری تمیز میں دیکھ چکا ہوں

                    Comment

                    • #70
                      Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                      Originally posted by lovelyalltime View Post

                      تمہاری تمیز میں دیکھ چکا ہوں
                      اور میں تمھاری سوچ

                      تمھارا مذہب
                      تمھاری اخلاقیات
                      تمھاری تعلیم
                      تربیت
                      پرورش
                      ایمان
                      سوری
                      بے ایمانی

                      :lol

                      Comment

                      • #71
                        Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        اور میں تمھاری سوچ

                        تمھارا مذہب
                        تمھاری اخلاقیات
                        تمھاری تعلیم
                        تربیت
                        پرورش
                        ایمان
                        سوری
                        بے ایمانی

                        :lol

                        شکر ہے کہ تم نے اپنی اوقات بتا دی

                        کیسے والدین ہوں گے جنہوں نے تمہاری پرورش کی

                        سبحان اللہ

                        Comment

                        • #72
                          Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                          Originally posted by lovelyalltime View Post

                          شکر ہے کہ تم نے اپنی اوقات بتا دی

                          کیسے والدین ہوں گے جنہوں نے تمہاری پرورش کی

                          سبحان اللہ
                          آپ کی پرورش تو اماموں نے کی ہے نہ

                          تقلیدی مرغے

                          تمیز سے بات کرنا سیکھ پہلے

                          Comment

                          • #73
                            Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                            Har kisi ka apna apna nazariya hai lakin mai new year ki mubarik bad deny k hak mai nahi hu.

                            Comment

                            Working...
                            X