Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نۓ سال کی مبارکباد دینا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

    Originally posted by Dr Faustus View Post
    open Discussion ha mary bhai humay bhi bolnay ka Haq hai..Haan agar Sahiba-e- POst khudh agar mana kary to aur
    baat ap ko kis na right Deya.. :P
    han han tou mene kab mana kra hai ...

    bolo bolo

    ..aap ko tou koi nahi milta dewaro sy bolty ho ...

    :lol

    Comment

    • #32
      Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      han han tou mene kab mana kra hai ...

      bolo bolo

      ..aap ko tou koi nahi milta dewaro sy bolty ho ...

      :lol

      Yes u R Right..mary Mukhatib DiwariaN hi hain..
      :(

      Comment

      • #33
        Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

        Originally posted by Dr Faustus View Post
        Yes u R Right..mary Mukhatib DiwariaN hi hain..
        یہ صرف اس شخص کی وجہ سے ہے
        جس نے تاریخ میں اس بات کا اضافہ کردیا کہ

        دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں

        ویسے صرف کان ہونا فائدہ مند بھی ہے

        Comment

        • #34
          Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

          Originally posted by Dr Faustus View Post

          ا۔25 دسمبر ھضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن نہیں ہے
          عیسی صاحب کا میلاد 6 جنوری کو منایا جاتا تھا لیکن 353 بعد از مسیح میں پوپ لائبریس نے اس 25 دسمبر میں بدل دیا تھا

          یاد رہنے پائے 25 دسمبر مجوسی اوور متھرا مت کے دیوتا سورج دیوتا یا بعل کا جنم دن تھا کیونکہ 25 دسمبر یا اس سے اگے پیھچے کی تاریخیں سورج دیوتاوں کی ولادت کی تاریخیں ہیں کیوں کہ ان ایام میں سورج اپنے زوال کو پہنچ کر دوبارہ شمال کی جانب اپنا سفر شروع کرتا ہے جس کی خوشی میں وہ یوم میلاد منایا کرتے تھے۔ کلیسائے یونان اج بھی 7 جنوری کو یوم میلاد عیسی مناتے ہیں اور یہاں یہ بات بھی سورج دیوتا کے مطلق تمام روایات جو متھرا مت امیں تھیں ان کو من وعن ھضرت عیسی سے منسوب کر دیا گیا تھا یہ ذرا دیکھیں بعل یعنی سورج دیوتا
          بعل کو گرفتار کر لیا گیا
          بعل زخمی ہوئے
          بعل کو پہاڑی پر لے گئے
          بعل کے ساتھ ایک دیوی بھی گئی ( عیسائیوں کی میری مگدولن) ۔
          جناب عیسی کی طرح بعل کا لبادہ بھی اتارا گیا
          میری مگدولن کی طرح ایک عورت نے بعل کے زخموں کو دھویا
          بعل مر گیا
          بعل دوبارہ جی اٹھا
          بعل کی ضافت مارچ میں دی جاتی تھی۔
          ایسٹر روشنی اور بہار کی دیوی تھی جس کے اعزاز میں ایسٹر کا تہوار منایا جاتا ہے

          تو جان لیا جائے کہ موجدہ کلیسا کے بانی جناب عیسی نہیں بلکہ پولس نامی ایک شخس ہے پولس اور اس کی پیرووں نے جناب عیسی سے سورج دویتا کی تمام روایات منسوب کر کے ان کی سادہ تعلیمات کا حلیہ ہی بگاڑ دیا تھا

          خوش رہیں

          پروفیسر بےتاب تابانی
          Bohut khoob...bari achi knowledge hai aap ki Dr. Sahab...!!

          Waisy aap ki iss post ku parh k mujhay yaad aya...k kuch arsay pehlay aik kitaaab parhi thee.."Khliafat-o-Muawiya aur Yazeed" jiss main musnnif nay Karbala k waqye say muta'aliq ye baat sabit kia ....k

          Hazrat Hussain (r.z) ku naa tu 10 Muharam ku shaheed kia gaya tha...aur naa ye waqeya karbala k maidan main paish aya tha...bulkeh ye baad k daur k raafzi Muraikhoon ki karisatani theee...k iss waqye ku 10 muhraam say mansoob ker diya gaya...kyuon k issee din Bani Israil ku Fer'oon say nija'at milee thee... aur Raafzi yahoodi taleemat say mutasir thay...iss liye 10 muhram ki date apni kitaboon main mention ki gaee.... aur kaha gaya k Hazrat hussain (r.z) nay bhi isee din aik fer'oon sifat insaan say nija'at hasil ki...

          Haqeeqat main Musanif k mutabiq Hazrat Husain (r.z) ki shahdat ka asal wayaye....Babul..Nainwa (baybelon) k muqam per paish aya tha aur tareekh safar ki 21 ya 22 thee...aur shaheed kernay walay kufa k Ajmi munafiq sabai loog thay...(Walah Alam)...!!!

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #35
            Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
            Bohut khoob...bari achi knowledge hai aap ki Dr. Sahab...!!

            Waisy aap ki iss post ku parh k mujhay yaad aya...k kuch arsay pehlay aik kitaaab parhi thee.."Khliafat-o-Muawiya aur Yazeed" jiss main musnnif nay Karbala k waqye say muta'aliq ye baat sabit kia ....k

            Hazrat Hussain (r.z) ku naa tu 10 Muharam ku shaheed kia gaya tha...aur naa ye waqeya karbala k maidan main paish aya tha...bulkeh ye baad k daur k raafzi Muraikhoon ki karisatani theee...k iss waqye ku 10 muhraam say mansoob ker diya gaya...kyuon k issee din Bani Israil ku Fer'oon say nija'at milee thee... aur Raafzi yahoodi taleemat say mutasir thay...iss liye 10 muhram ki date apni kitaboon main mention ki gaee.... aur kaha gaya k Hazrat hussain (r.z) nay bhi isee din aik fer'oon sifat insaan say nija'at hasil ki...

            Haqeeqat main Musanif k mutabiq Hazrat Husain (r.z) ki shahdat ka asal wayaye....Babul..Nainwa (baybelon) k muqam per paish aya tha aur tareekh safar ki 21 ya 22 thee...aur shaheed kernay walay kufa k Ajmi munafiq sabai loog thay...(Walah Alam)...!!!

            نہیں ایسی بات نہیں ہے۔۔حضرت موسی کے خروج سے پہلے کے تمام حالات تاریخ سے ثابت نہیں ہے مغربی مفکر اور جدید مسلمان تاریخ دان حضرت موسی کے سمندر میں راستہ بنانے وغیرہ سے متفق نہیں اس سلسلے میں ان می رائے کہ فاقہ زدہ اسرایلیوں میں جذام کی وبا پھوٹ پڑیہ تھی جس پر فرعون نے انہیں
            مصر بدر کر دیا تھا÷÷خروج کے بعد کے حالات تاریخ کی روشنی میں اجاتے ہیں اور واقعہ کربلا تو بہت بعد میں پیش ایااور دس محرم کو ہی پیش ایا ۔۔لیکن اس کو جیسے بیان کیا جاتا یہ ویسے ہوا نہیں تھا مبالغہ آرائی اور بڑھا چڑھا کے پیش کیا گیا تھا۔۔مقصدی تاریخ نویسی کا چکر ہے÷÷ہسٹری میں اس پر میں نے خوارج کے نام سے اس پہ پوسٹ بھی کی تھی۔۔

            خوش رہیں

            فاسٹس

            :(

            Comment

            • #36
              Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

              ڈاکٹر صاحب پکا ہے دس محرم یا کوئی کمی پیشی کی گنجائش موجود ہے

              Comment

              • #37
                Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                مومن اپنے عصر کے ساتھ ہم آہنگ ہوتا ہے

                شیز فی زمانہ بہت چی چیزوں کو نا چاہتے ہوئے بھی قبول کرنا پڑتا ہے یہ جمہورت یہ دوائیں، موبائل نیٹ اٹی وی فریج بجلی ایکسرے ایم آر آئی ، کپڑے ؛ کیٹ آئیز الغرض سب اشیا کافروں کی ہی ایجادیں ہیں جب ہم انہیں استعمال کرتے ہوئے جھجکتے نیں تو پھر نئے سال کی مبارک بات دینے سے کیا ہو جائے گا ہماری رگ رگ میں یہ کافرانہ اشیا سرائیت کر چکی ہیں یہ ۔۔اسلامی سال کو بھی اب دیکھ لیں تصفیہ رویت ہلال تک نہیں کر پاتے،پھر جب ہم انہی کے بنائے وئے تمام سسٹم کو قبول کر چکے ہیں اور استعمال بھی کر رہے تو پھر ظاہر ہے ہمیں اپنے عصر کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیے خود کو تبدیل کرنا ہی پڑے گا
                اسلام ہے ہی یہی کہ
                چینجگ رولز فار چینجنگ نیذد انڈ ان چینجنگ رولز فار ان چینجگ نیڈز

                changing rules for changing needs & un changing ruls for un changing needs

                بھائی آپ نے کہا کہ یہ دوائیں، موبائل نیٹ ٹی وی فریج بجلی ایکسرے ایم آر آئی ، کپڑے وغیرہ یہ سب کافروں کی ایجاد ہیں جب ہم انہیں استعمال کرتے ہوئے جھجکتے نیں تو پھر نئے سال کی مبارک بات دینے سے کیا ہو جائے گا تو بھائی کیا یہ تمام چیزیں ان کے مذہب کی عقاسی کرتی ہیں؟؟ نہیں تو پھر ہم کیسے ان چیزوں کے استمال کو گناہ میں شمار کر سکتے ہیں. ہم عیسائیوں کا مخصوص لاکٹ جو وہ اپنے گلے میں پہنتے ہیں بظاھر تو یہ بھی ہم عام لاکٹ کی طرح اپنے گلے میں پہن سکتے ہیں مگر ہم جانتے ہیں کے یہ انکے مذہب کی عقاسی کرتا ہے اس لیے ہم اسے نہیں پہنتے. جو غلطیاں ہمارے پچھلے لوگوں نے دوہرائی عیسوی کلنڈر کو رائج کر کے ہم اسے تو نہ روک سکے اور نہ روک سکتے ہیں مگر ان غلطیوں کا کچھ ازالہ کر کے ان تاریخوں میں جن میں وہ اپنے مذہبی تہوار مناتے ہیں ان کو نہ منائیں یہ تو ہم کر ہی سکتے ہیں.
                اگر ہم قمری تاریخ کے حساب سے کچھ نہیں کر رہے تو کیا ہماری غلطی ہے یا اسلام کی ؟
                ظاہر سی بات ہے کہ ہماری غلطی ہے تو پھر ہم کیوں کوشش نہیں کرتے کیوں ان کے رنگ میں رنگ رہے ہیں؟
                اوپر سے اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجاۓ ہم یہ کہتے ہیں کہ ہماری کوئی غلطی ہی نہیں ہے کیا اس طرح سے غلطی کا ازالہ ممکن ہے؟
                دین کو حالات کی بنیاد پر نہیں ڈھالنا چاہیے بلکہ حالات کو دین کی بنیاد پر ڈھالنا چاہیے جب کہیں جا کر ہم مسلمان کہلایں گے. اگر ہم نے دین کو حالات کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی تو ہمارا بچا کچا ایمان ہے وہ بھی جایگا،
                http://www.islamghar.blogspot.com/

                Comment

                • #38
                  Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                  Originally posted by Sub-Zero View Post

                  مس شازیہ جس اسکول میں آپ پڑھتی تھیں نہ وہاں کہ ہم ہیڈ ماسٹر تھے
                  آپ کو تبلیغ کا شوق ہے تو نیم حکیم خطرہ جاں یا نیم ملا خطرہ ایماں نا بنیں
                  بخار کی دوائی کھانسی کے مریض کو دے کر بحث کرنا کھانسی سے بخار بھی ہوجاتا ہے تو یہ پہلے ہی لے لی جائے
                  تاریخ سال کسی مذہب کی میراث نہیں ۔۔ سورج چاند کسی کی جائداد نہیں
                  نا تو شمسی سال شروع ہونا تہوار ہے نا قمری شروع ہونا یہ صرف ایک سورج یا چاند کا حساب کتاب ان کی
                  گردش کا نظام ہے کہ سال میں یہ مکمل ہوا یا مہینے میں اس کی خوشی اس لئے بھی منائی جاسکتی ہے کہ
                  ہم نے سورج کے گرد چکر خیریت سے مکمل کرلیا
                  آپ لوگ اس سال کو عیسائیوں کا سال کیوں سمجھ رہے ہیں ، ایسے تو ہندو اور چینی چاند پہ سال چلاتے ہیں تو ہم چاند
                  کا سال ہندؤں کا سمجھنا شروع کردیں؟

                  عیسوی سال ٢٥ دسمبر کو شروع ہوتا ہے؟؟؟
                  عیسوی سنہ کی بنیاد سورج کی گردش پر ہے جبکہ ہجری کیلنڈر چاند کی گردش کے تابع ہے
                  یعنی شمسی اور عیسوی سال الگ الگ نہیں بکہ ایک ہی ہیں سورج اور چاند الله نے ایک ساتھ ہی پیدا کئے ہیں تو پھر کیا وجہ ہے کہ قمری سال کا ذکر تو قرآن میں موجود ہے مگر عیسوی سال کا ذکر نہیں ہے؟؟

                  عجیب بات ہے کہ عیسوی سال اسلامی سال سے پہلے سے ہے مگر اسلامی سال کا ذکر تو قرآن میں موجود ہے مگرعیسوی سال کا نہیں...کیوں؟؟

                  جس اسکول میں میں پڑھتی تھی وہاں پر
                  آپ ہیڈ ماسٹر نہیں بلکہ چوکیدار تھے..

                  آپ مجھے نیم حکیم خطرہ جان والی مثال دے رہے ہیں جبکہ آپ کو خود نہیں پتا کہ شمسی اور عیسوی سال ایک ہیں یا الگ الگ،

                  میں بھول گئی تھی کہ جو بیماری آپکو لاحق ہے وہ لا علاج ہے

                  ہمارے نبی کے دور میں اس کے بعد صحابہ کرام کے دور میں پھر تابعین کے دور میں اس کے بعد طبع تابعین کے دور کی جتنی تاریخیں ہمارے ماضی میں موجود ہیں وہ شمسی یا عیسوی کیلنڈر کے حساب سے کیوں نہیں درج ہیں؟؟
                  آج کتنے اسلامی ممالک ہیں جن میں یہ سال نو کا تہوار منایا جاتا ہے اسکی فہرست بتا دیں مہربانی ہوگی

                  ،
                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment

                  • #39
                    Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    han tou mis shizzzz... sorry mae bhoool gya tha .. ho sakta hai pehly bhi bat howee hoo...
                    ab is bat ko side per krin

                    ikhtilaf tou sachi bat per hi ho sakta hai ...

                    baqi aap k pas bhot ilam hai .... mere pas nahi hai ... per ilam ho kr aaap shaye jan boj kr meri bat ko nahi samja cha rahi ho

                    mene aik bat isi medium k hawaly sy bhi kahi ... lekin kamal chalaki or ba kamal ayari sy aap usy gol kr gayee ho ...

                    ab issy mae kiya samjo .......... aap khud hi batado .. mae kuch kahu ga tou aap shan mae gustakhi samjy gi..

                    muje or kuch nahi kehna ... muje tou khushi is bat ki hai .... ksi tarha bhi sahi aap ny ham ko mubarak bad tou di..

                    highly thankful to u
                    میں نے کب کہا کہ میرے پاس بہت علم ہے؟
                    اختلاف سچی نہیں بلکہ غلط بات پر ہوتا ہے سچی بات تو ایک ہی ہوتی ہے.جبکہ جھوٹی باتیں سو،
                    چلیے آپ مجھے اس حدیث کا صحیح مطلب سمجھا دیجیے اگر میں اپنی کمال چالاکی، با کمال عیاری سے اور جان بوجھ کر آپکی بات کو گول کر گئی ہوں تو،
                    کیوں کہ ہماری پوسٹ کو کئی لوگ پڑھ رہے ہیں میری کمال چالاکی با کمال عیاری سے لوگ گمراہ نہ ہو جائیں اس لیے بہتر یہ ہے کہ حق اور سچی بات کو لوگوں کے سامنے لا کر انھیں گمراہی سے بچایا جاۓ،
                    http://www.islamghar.blogspot.com/

                    Comment

                    • #40
                      Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post
                      یار تم لوگ بچی کے ساتھ مجھے تھوڑی دیر اکیلا رہنے دیتے تو اچھا ہوتا
                      آئندہ اس قسم کا گھٹیا جملہ استمال نہ کریں
                      چاہے آپکا مطلب جو بھی ہو

                      http://www.islamghar.blogspot.com/

                      Comment

                      • #41
                        Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                        Originally posted by shizz View Post
                        آئندہ اس قسم کا گھٹیا جملہ استمال نہ کریں
                        چاہے آپکا مطلب جو بھی ہو

                        Yeh Behas Ma Kisi Bhi Had Tak jaskty Hain..

                        Khush rehya

                        PBT
                        :(

                        Comment

                        • #42
                          Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                          Originally posted by shizz View Post

                          عیسوی سال ٢٥ دسمبر کو شروع ہوتا ہے؟؟؟
                          عیسوی سنہ کی بنیاد سورج کی گردش پر ہے جبکہ ہجری کیلنڈر چاند کی گردش کے تابع ہے
                          یعنی شمسی اور عیسوی سال الگ الگ نہیں بکہ ایک ہی ہیں سورج اور چاند الله نے ایک ساتھ ہی پیدا کئے ہیں تو پھر کیا وجہ ہے کہ قمری سال کا ذکر تو قرآن میں موجود ہے مگر عیسوی سال کا ذکر نہیں ہے؟؟

                          عجیب بات ہے کہ عیسوی سال اسلامی سال سے پہلے سے ہے مگر اسلامی سال کا ذکر تو قرآن میں موجود ہے مگرعیسوی سال کا نہیں...کیوں؟؟

                          جس اسکول میں میں پڑھتی تھی وہاں پر
                          آپ ہیڈ ماسٹر نہیں بلکہ چوکیدار تھے..

                          آپ مجھے نیم حکیم خطرہ جان والی مثال دے رہے ہیں جبکہ آپ کو خود نہیں پتا کہ شمسی اور عیسوی سال ایک ہیں یا الگ الگ،

                          میں بھول گئی تھی کہ جو بیماری آپکو لاحق ہے وہ لا علاج ہے

                          ہمارے نبی کے دور میں اس کے بعد صحابہ کرام کے دور میں پھر تابعین کے دور میں اس کے بعد طبع تابعین کے دور کی جتنی تاریخیں ہمارے ماضی میں موجود ہیں وہ شمسی یا عیسوی کیلنڈر کے حساب سے کیوں نہیں درج ہیں؟؟
                          آج کتنے اسلامی ممالک ہیں جن میں یہ سال نو کا تہوار منایا جاتا ہے اسکی فہرست بتا دیں مہربانی ہوگی

                          ،

                          ہم نے آپ کو اسکول میں ایسی تربیت دی تھی کہ استادوں کا احترام بھی بھول گئیں آپ انہیں چوکیدار جیسے الفاظ سے یاد کریں
                          یہی بات تو مجھے پوچھنی تھی اگر یہ عیسائیوں کا سال ہوتا تو لازمی اسے پچیس دسمبر یا کم از کم کسی تہوار سے شروع ہونا چاہئے تھا؟
                          جبکہ یہ جنوری سے شروع اور دسمبر پہ ختم ہوتا ہے اور یہ دونوں رومن بادشاہ تھے حضرت عیسیٰ سے بھی پہلے سے تھے
                          ٹماٹر اور تربوز ایک ہی ہے تو آج سے سالن میں تربوز ڈالئی گا ۔۔ کیونکہ چاند زمین کے گرد گھومتا ہے اور عجیب عجیب طریقے سے گھومتا ہے کہ ہمارے علماء کو یہ کبھی نظر نہیں آتا تو سال کیا
                          زمین چونکہ سورج کے گرد گھومتیی ہے اور سلیقہ سے گھومتی ہے اور سورج باآسانی دکھ جاتا ہے تو سال مہینہ بھی آسانی سے بن جاتے ہیں
                          باقی قمری مہینے کا صرف ذکر کیوں ہے قرآن میں تو بچہ کو بھی پتہ ہے عرب اسلام سے بہت پہلے سے قمری حساب سے چلتے تھے ان کے مہینے بھی محرم ، رمضان ، صفر ہی تھے تو لازمی قمری سال مہینوں کا ہی ذکر ہونا چاہئے تھا

                          اور ایک ہی بات ہی پکڑنا یہ صحابہ نے نہیں کیا تابعین نے تو انہوں نے تو اونٹوں کی سواری کی بسوں ۔ جھازوں میں بیٹھنا چھوڑ دو
                          دوسری جو تاریخ سال عرب اسلام سے بھی پہلے صدیوں تک چلاتے رہے باقی بھی ان کے پیچھے ہی چلے
                          اب دور جدید ہے ہر چیز پرفیکٹ اس میں چاند جیسے عجیب اور بے ڈھنگی گردش والے سیارچے کی گنجائش نہیں

                          اور عامر بھئی آپ سے میری گزارش ہے انہیں سیاروں اور ان کے چاند یا سیارچوں پہ ایک لیکچر دیں تاکہ انہیں پتہ لگے
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #43
                            Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                            Corrigendum

                            meri post mae lafz bachi ki jaga "Amma Ji" parha jaye

                            is k elawa ab post kafi qoute hogaee hai warna mae edit kr deta

                            phir bhi mene khud bhi dekha jumly k sense ghalt bhi use ho sakta hai

                            miss shizz mae maafi chata hoon agr aap ki dil azari howe hai tou ..

                            @ topic

                            sorry abi mae aap ki bat poori nahi kr sakta .......

                            aap hadees ki tashreeh apny aalimo hi k manty ho or ksi ki nahi

                            ...

                            jamil chowkidar :lol ye bhi khoob rahi

                            Comment

                            • #44
                              Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                              Originally posted by Sub-Zero View Post

                              ہم نے آپ کو اسکول میں ایسی تربیت دی تھی کہ استادوں کا احترام بھی بھول گئیں آپ انہیں چوکیدار جیسے الفاظ سے یاد کریں
                              یہی بات تو مجھے پوچھنی تھی اگر یہ عیسائیوں کا سال ہوتا تو لازمی اسے پچیس دسمبر یا کم از کم کسی تہوار سے شروع ہونا چاہئے تھا؟
                              جبکہ یہ جنوری سے شروع اور دسمبر پہ ختم ہوتا ہے اور یہ دونوں رومن بادشاہ تھے حضرت عیسیٰ سے بھی پہلے سے تھے
                              ٹماٹر اور تربوز ایک ہی ہے تو آج سے سالن میں تربوز ڈالئی گا ۔۔ کیونکہ چاند زمین کے گرد گھومتا ہے اور عجیب عجیب طریقے سے گھومتا ہے کہ ہمارے علماء کو یہ کبھی نظر نہیں آتا تو سال کیا
                              زمین چونکہ سورج کے گرد گھومتیی ہے اور سلیقہ سے گھومتی ہے اور سورج باآسانی دکھ جاتا ہے تو سال مہینہ بھی آسانی سے بن جاتے ہیں
                              باقی قمری مہینے کا صرف ذکر کیوں ہے قرآن میں تو بچہ کو بھی پتہ ہے عرب اسلام سے بہت پہلے سے قمری حساب سے چلتے تھے ان کے مہینے بھی محرم ، رمضان ، صفر ہی تھے تو لازمی قمری سال مہینوں کا ہی ذکر ہونا چاہئے تھا

                              اور ایک ہی بات ہی پکڑنا یہ صحابہ نے نہیں کیا تابعین نے تو انہوں نے تو اونٹوں کی سواری کی بسوں ۔ جھازوں میں بیٹھنا چھوڑ دو
                              دوسری جو تاریخ سال عرب اسلام سے بھی پہلے صدیوں تک چلاتے رہے باقی بھی ان کے پیچھے ہی چلے
                              اب دور جدید ہے ہر چیز پرفیکٹ اس میں چاند جیسے عجیب اور بے ڈھنگی گردش والے سیارچے کی گنجائش نہیں

                              اور عامر بھئی آپ سے میری گزارش ہے انہیں سیاروں اور ان کے چاند یا سیارچوں پہ ایک لیکچر دیں تاکہ انہیں پتہ لگے
                              kia us dor main jahaz or bus waghaira hoti thin???
                              ye calender islam se bhi pehle ka hai to islami tareekhi waqeaat main qumri tareekhen kyon likhi gai hai???
                              http://www.islamghar.blogspot.com/

                              Comment

                              • #45
                                Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                                Originally posted by Baniaz Khan View Post
                                Corrigendum

                                @ topic

                                sorry abi mae aap ki bat poori nahi kr sakta .......

                                aap hadees ki tashreeh apny aalimo hi k manty ho or ksi ki nahi

                                ..
                                bhai ap quran or ahadees se dalail dengay to hm kyon nhi manengay apki bat ko???
                                http://www.islamghar.blogspot.com/

                                Comment

                                Working...
                                X