Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نۓ سال کی مبارکباد دینا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نۓ سال کی مبارکباد دینا

    نیا سال منانے والے اور اسکی مبارک باد دینے والے الله کے نبی کی یہ حدیث یاد رکھیں
    جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ کل قیامت کے دن انہیں میں شمار ہوگا
    (ابو داؤد)
    نۓ سال کا تہوار عیسایئوں کا ہے
    مسلمانوں کا نیا سال محرم سے شروع ہوتا ہے

    http://www.islamghar.blogspot.com/

  • #2
    Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

    ha ha ha ha

    kiay hadees ko samja hai ...

    madam ji ya bhai ji zra ye batana psand krin gy k

    musalman jo darhi rakhty hein sunnat keh kr

    wo tou islam sy pehly yahoodi rakha krty thy





    Comment


    • #3
      Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

      بحر حال میری طرف سے آپ کو نئے سال کی بہت بہت شُب کامنائیں*





      Comment


      • #4
        Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

        Originally posted by shizz View Post
        نیا سال منانے والے اور اسکی مبارک باد دینے والے الله کے نبی کی یہ حدیث یاد رکھیں
        جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ کل قیامت کے دن انہیں میں شمار ہوگا
        (ابو داؤد)
        نۓ سال کا تہوار عیسایئوں کا ہے
        مسلمانوں کا نیا سال محرم سے شروع ہوتا ہے


        Jazak Allah...!!


        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment


        • #5
          Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

          Originally posted by Baniaz Khan View Post
          ha ha ha ha

          kiay hadees ko samja hai ...

          madam ji ya bhai ji zra ye batana psand krin gy k

          musalman jo darhi rakhty hein sunnat keh kr

          wo tou islam sy pehly yahoodi rakha krty thy
          Asalam-o-alikum..>!!

          Khan Sahab...iss baray main aap ki info. thoree kamzroor hai...Darhi tamam Anbia (a.s) k sunnat rahi hai...jiss main Nabi Karim (s.a.w) ki bhi shamil hain.......Hazrat Mosa (a.s) aur unn k bhai Hazrat Haaroon (a.s) jo bani Israil (yahoodi nasal quom) ki taraf Rasool bana ker bhejay gaye thay..un ki bhi dharhi theen...Quran main is ka zikar bhi hai...!!

          Lihaza ye kehna k ye yahoodi dharhi quom ki sunnat hi aik ghalt nazraiya hai...!!

          Nabi Karim (s.a.w) nay Irani-farma rawa k bhejay hoe pegham rasan (delegats) jinn k sirf mochain theen dharhi nahi...ku dekh ker karahat say apna chehra mubarik doosri taraf phair liya tha aur farmaya k "tumhain kiya hoa hai...jo dharhi nahi barhatay aur moonchanin kam nahi kertay??".....iss say aap iss ki ahmiyat ka andaza laga saktay hain...

          Allah hum sab ku hidayat say nawazy.....!!



          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment


          • #6
            Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

            بھائی یہ سال سورج کے حساب سے ہے جو حضرت عیسیٰ سے بھی پہلے سے رائج ہے اسی سے خریف اور ربی کی فصلوں کا حساب ہوتا ہے یہ انٹرنیشنل سال ہے بلکہ شمسی سال۔۔۔عیسوی سال پچیس دسمبر سے شروع ہوتا ہے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

              میرے تمام بھائی بہنوں کو اُس سال کی شروعات مبارک ہو جس کو انہوں نے اپنی زندگیوں میں رائج کر رکھا ہے جس کے حساب سے تنخواہیں لیتے ہیں ،جس کے حساب سے شادیوں کی تاریخیں طے کرتے ہیں جس کے حساب سے دستاویزات پر تاریخ ڈالتے ہیں ۔




              میرے پیارے پیارے قمری سن کا شور مچانے والو کیا کبھی رمضان ،اور حج کے مہینوں کے علاوہ چاند کی درست تاریخ زہن میں رہی ہے؟؟؟
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                ye 25 december wali bat nahi samj aayee





                Comment


                • #9
                  Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post
                  ha ha ha ha

                  kiay hadees ko samja hai ...

                  madam ji ya bhai ji zra ye batana psand krin gy k

                  musalman jo darhi rakhty hein sunnat keh kr

                  wo tou islam sy pehly yahoodi rakha krty thy
                  bhn ji yaqeenan ap eid ul azha aor eid ul fitr k sath sath 25 december ko b apni eid mnati hongi,
                  kyon essa (a.s) ki pedaish to hmare nabi (s.A.w) ki pedaish se pehle ki hai. essai to pehle se hi eid mnate hain musalmano ki eid to bht bad main ai hai.
                  hai na?
                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment


                  • #10
                    Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                    Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                    Asalam-o-alikum..>!!

                    Khan Sahab...iss baray main aap ki info. thoree kamzroor hai...Darhi tamam Anbia (a.s) k sunnat rahi hai...jiss main Nabi Karim (s.a.w) ki bhi shamil hain.......Hazrat Mosa (a.s) aur unn k bhai Hazrat Haaroon (a.s) jo bani Israil (yahoodi nasal quom) ki taraf Rasool bana ker bhejay gaye thay..un ki bhi dharhi theen...Quran main is ka zikar bhi hai...!!

                    Lihaza ye kehna k ye yahoodi dharhi quom ki sunnat hi aik ghalt nazraiya hai...!!

                    Nabi Karim (s.a.w) nay Irani-farma rawa k bhejay hoe pegham rasan (delegats) jinn k sirf mochain theen dharhi nahi...ku dekh ker karahat say apna chehra mubarik doosri taraf phair liya tha aur farmaya k "tumhain kiya hoa hai...jo dharhi nahi barhatay aur moonchanin kam nahi kertay??".....iss say aap iss ki ahmiyat ka andaza laga saktay hain...

                    Allah hum sab ku hidayat say nawazy.....!!

                    jazak Allah bhai bht achi baten kahin hai ap ne, Allah hm sbko hidayat de ameen
                    http://www.islamghar.blogspot.com/

                    Comment


                    • #11
                      Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                      Originally posted by shizz View Post
                      bhn ji yaqeenan ap eid ul azha aor eid ul fitr k sath sath 25 december ko b apni eid mnati hongi,
                      kyon essa (a.s) ki pedaish to hmare nabi (s.A.w) ki pedaish se pehle ki hai. essai to pehle se hi eid mnate hain musalmano ki eid to bht bad main ai hai.
                      hai na?
                      mene kiya bat ki ha aap kiya bat kr rahi ho jo swal mene poocha hai aap us ko aik ilzam bana kr mere sar laga rahe ho..

                      kiya tum logo k pas bs lakeeri or faqeeri ilm hi hota hai

                      ksi ki confusion ya swal ka jwab deny ka hosla ya ilm kyo nahi rakhty ho ap log


                      apny eman sy bato k kia yahi tashree hai is ki





                      Comment


                      • #12
                        Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا


                        بانیاز یہ ہم مسلمان کب بڑے ہوگئے یا کب ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا بند کریں گئے ایک جاہل قوم بھی کم از کم ہم سے زیادہ مہذب ہوگئی کہ ہمیں شرم آنی چاہئے جن کے پیغمبر نے جنہیں پیار محبت کا سبق دیا وہ ان کی احادیث کو جاہلانہ انداز سے اپنے شملہ کو اونچا کرنے میں لگا رہے ہیں
                        بہرحال بانیاز چونکہ میں نے پہلے بتایا کہ یہ سال حضرت عیسیٰ سے پہلے سے رائج ہیں اور ان کو جولین یا رومن کلینڈر بھی کہا جاتا ہے تاریخ وقت کے حساب آج سے نہیں ہزاروں سال سے ہے جیسے قمری یا چاند کا سال عرب میں اسلام سے پہلے سے رائج تھا حتیٰ کہ اس کے مہینے رمضان ، محرم بھی پہلے سے تھے ۔ بس یہی حال رومن کلینڈر کے ساتھ ہوا اصل تو اس کی وہی ہے جیسے رومن کہتے ہیں چاہے بعد میں پاپ اسے جارجین کلینڈر کہ کر اپنا بنا لیں ایسے جیسے ھجری کہ کر قمری کو مسلمان اپنا بنا لیں اس کی مثال ایسے بھی ہے کہ جولین کلینڈر جو کہ بائیبل میں کچھ اس طرح درج ہئ کہ
                        بی بی مریم نے خوشخبری پچیس مارچ کو سنائی اور نو ماہ بعد حضرت عیسیٰ پیدا ہوئے
                        یعنی پچیس دسمبر ۔۔ بات تو یہ کہ ہم کو سمجھنا خود چاہئے ناکہ اس گدھوں کی طرح ہونا چاہئے جس کا مالک جہاں ہانکے چل پڑے ۔۔ یہ ہمارے لئے اور آنے والی نسلوں کے لئے بہت اچھا ہوگا۔۔

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #13
                          Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا



                          ا۔25 دسمبر ھضرت عیسیٰ کی پیدائش کا دن نہیں ہے
                          عیسی صاحب کا میلاد 6 جنوری کو منایا جاتا تھا لیکن 353 بعد از مسیح میں پوپ لائبریس نے اس 25 دسمبر میں بدل دیا تھا

                          یاد رہنے پائے 25 دسمبر مجوسی اوور متھرا مت کے دیوتا سورج دیوتا یا بعل کا جنم دن تھا کیونکہ 25 دسمبر یا اس سے اگے پیھچے کی تاریخیں سورج دیوتاوں کی ولادت کی تاریخیں ہیں کیوں کہ ان ایام میں سورج اپنے زوال کو پہنچ کر دوبارہ شمال کی جانب اپنا سفر شروع کرتا ہے جس کی خوشی میں وہ یوم میلاد منایا کرتے تھے۔ کلیسائے یونان اج بھی 7 جنوری کو یوم میلاد عیسی مناتے ہیں اور یہاں یہ بات بھی سورج دیوتا کے مطلق تمام روایات جو متھرا مت امیں تھیں ان کو من وعن ھضرت عیسی سے منسوب کر دیا گیا تھا یہ ذرا دیکھیں بعل یعنی سورج دیوتا
                          بعل کو گرفتار کر لیا گیا
                          بعل زخمی ہوئے
                          بعل کو پہاڑی پر لے گئے
                          بعل کے ساتھ ایک دیوی بھی گئی ( عیسائیوں کی میری مگدولن) ۔
                          جناب عیسی کی طرح بعل کا لبادہ بھی اتارا گیا
                          میری مگدولن کی طرح ایک عورت نے بعل کے زخموں کو دھویا
                          بعل مر گیا
                          بعل دوبارہ جی اٹھا
                          بعل کی ضافت مارچ میں دی جاتی تھی۔
                          ایسٹر روشنی اور بہار کی دیوی تھی جس کے اعزاز میں ایسٹر کا تہوار منایا جاتا ہے

                          تو جان لیا جائے کہ موجدہ کلیسا کے بانی جناب عیسی نہیں بلکہ پولس نامی ایک شخس ہے پولس اور اس کی پیرووں نے جناب عیسی سے سورج دویتا کی تمام روایات منسوب کر کے ان کی سادہ تعلیمات کا حلیہ ہی بگاڑ دیا تھا

                          خوش رہیں

                          پروفیسر بےتاب تابانی
                          :(

                          Comment


                          • #14
                            Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                            ڈاکٹر صاحب نے جو باتیں کیں ہیں*تاریخ حساب سے میرے نالج میں*بھی یہی ہے ۔۔
                            بلکہ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تو وہ یہ بھی ہے کہ یہ کرسمس درصل حضرت مریم کی شادی والا دن بھی کہلاتاہے

                            ویسے یہ ایک الگ بحث ہے کہ حضرت عیسی علیہ اسلام اس دن پیدا ہوئے تھے یا نہیں*

                            ٹاپک کے حوالے سے صرف اتنی گذارش ہے کہ ۔۔۔ شز بھائی ۔۔۔یا بہن جی سے کہ

                            آپ لوگ محنت کرو تاکہ آئندہ آنے والے سالوں*میں*یہ عیسائی اور یہودی شب برات ، شب قدر ، شب معراج وغیرہ

                            کے دن اور راتیں منانے لگیں*

                            باقی کسی سوال کا جواب تو آپ دیتے نہیں*ہو


                            کل اور پرسوں بھی آپ کافی دیر تک میرے ریپلائی کو پڑھتے رہے اور بغر کوئ جواب دیے بھاگ گئے ایک دن بعد آکر ایک بے تکا سا جواب دے دیا اور اب پھر ایک دن بعد ہی نظر آو گے شاید ایک نئ بے تکی بات کے ساتھ





                            Comment


                            • #15
                              Re: نۓ سال کی مبارکباد دینا

                              بانیاز بھائی یہ شیز باجی ہیں

                              یاد ہے ایک مرتبہ میں نے ان کو شازیہ کہا تھا تو یہ غصے ہوگئی تھیں اُس وقت عقدہ کھلا تھا یہ بھائی لوگ نہیں بہن لوگ ہیں ۔


                              شیز صاحبہ قوی اُمید ہے کہ آپ نے اپنے شناختی کارڈ پر قمری سن تاریخ ہی لکھوئی ہوگی


                              اگر نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مٹھائی کہانی اور چینی سے پرہیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی پوری زندگی شمسی تاریخوں کا استعمال اور اگر اس کے آغاز پر مبارکباد تو لمبی لمبی تاویلیں؟؟؟؟ کیا یہ کھلا تصاد نئیں؟
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X