Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دیوبندی باطل عقیدہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دیوبندی باطل عقیدہ

    فقہ حنفی کے بہت سے مسائل صحیح حدیث سے ثابت
    نہیں۔اعترافِ حقیقت!



    بریلوی مکتبہ فکر کے مشہور عالم اور دارالعلوم نعیمیہ کراچی کے ’شیخ الحدیث‘
    جناب غلام رسول سعیدی صاحب اپنی کتاب’’نعمۃ الباری فی شرح صحیح البخاری‘‘ میں’ حضرت
    فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل کس نے دیا؟‘ مسئلہ کے تحت ان فقہاء احناف کا ردّ کرتے
    ہوئے جن کے نزدیک حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو اپنے ہاتھ
    سے غسل دینا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے،رقمطراز ہیں:

    حضرت علی کے حضرت فاطمہ رضی اللہ
    عنہا کو غسل دینے پر ایک شبہ کا ازالہ

    بعض علماء احناف نے اس پر اعتراض کرتے
    ہوئے لکھا ہے:
    یہ کسی حدیث صحیح سے ثابت نہیں کہ مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم
    نے خود اپنے ہاتھ سے غسل دیا۔
    میں کہتا ہوں کہ فقہ
    حنفی اور اہل سنت کے اور بھی مسائل ہیں جو حدیث صحیح سے ثابت نہیں ہیں،پھر حضرت علی
    کے غسل دینے کے مسئلہ میں حدیث صحیح کا مطالبہ کیوں کیا جاتا
    ہے۔

    فقہاء احناف کے نزدیک نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ
    باندھنا سنت ہے حالانکہ یہ سنت سنن ابوداؤد کی جس حدیث سے ثابت ہے وہ بالاتفاق ضعیف
    ہے۔
    دیوبندیت کے پر اسرار امام حاجی امداد اللہ مہاجر مکی نہ جانے وجد میں آکر کیا کیا
    کہتے رہے ہیں اور آل تقلید کے سربستہ رازوں کو کیسے کیسے افشاء کرتے رہے ہیں , ایک
    جھلک آپ بھی ملاحظہ فرمالیں :
    ۲۹۰ :۔ میں (راوی ملفوظات) حضرت کی خدمت میں غذائے
    روح کا وہ سبق جو شاہ نور محمد صاحب کی شان میں ہے سنا رہا تھا ۔ جب اثر مزار شریف
    کا بیا ن آیا تو آپ نے فرمایا کہ میرے حضرت کا ایک جولاہا مرید تھا ۔ بعد انتقال
    حضرت کے مزار شریف پر عرض کیا کہ حضرت میں بہت پریشان اور روٹیوں کو محتاج ہوں کچھ
    دستگیری فرمائیے ۔ حکم ہوا کہ تم کو ہمارے مزار سے دو آنے یا آدھ آنہ روز ملا کرے
    گا ۔ ایک مرتبہ میں زیارت مزار کو گیا ۔ وہ شخص بھی حاضر تھا ۔ اس نے کل کیفیت بیان
    کرکے کہا کہ مجھے ہر روز وظیفہ مقرر پائیں قبر سے ملا کرتا ہے ۔
    امداد المشتاق
    صفحہ ۱۴۴


    رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!
    اگر بالفرض بعد زمانہ نبوي ﷺ کوئي نبي پيدا ہو تو پھر بھي خاتميت محمدي
    ﷺ ميں کچھ فرق نہيں آئے گا ۔

    مولانا محمد قاسم نانوتوى"

    قاسم نانوتوى اور رشید احمد گنگوہی ، دارالعلوم ديوبند كے بانی ہيں شايد اس ليے
    صاحب موضوع نے اسے پورے ديوبندى مكتب فكر كى سوچ قرار ديا۔

    محرم عورتوں سے زنا اور فقہ حنفی !

    فقہ حنفی کی معتبر ترین کتابوں میں لکھا ہے :
    ومن تزوّج امرأۃ لا یحلّ لہ
    نکاحہا فوطئہا ، لا حدّ علیہ عند أبی حنیفۃ ۔

    ''جو شخص ایسی عورت
    سے شادی کرے جس سے نکاح کرنا اس کے لیے جائز نہیں، پھر وہ اس سے جماع کر لے تو اس
    پر امام ابوحنیفہ کے نزدیک کوئی شرعی سزا نہیں۔''(الہدایۃ : ١/٥١٦، القدوری : ص
    ١٨٦، واللفظ لہ)
    صاحب ِ ہدایہ لکھتے ہیں :
    لکنّہ یوجع عقوبۃ إذا کان
    علم بذلک ۔

    '' اگر اسے اس (کام کے حرام ہونے کے)بارے میں علم تھا
    تو اسے بطور سزا مار پیٹ کی جائے گی۔''
    یہ بات صاحب ِ ہدایہ کی اپنی ہے، فقہ
    حنفی کچھ اور ہی کہتی ہے۔
    یہاںایک اور معروف فتویٰ بھی ملاحظہ فرمائیں :

    وکذلک لو تزوّج
    بذات رحم محرم نحو البنت والأخت والأمّ والعمّۃ والخالۃ ، وجامعہا ، لا حدّ علیہ فی
    قول أبی حنیفۃ رحمہ اللّٰہ تعالٰی ، وإن قال : علمت أنّہا علیّ حرام ۔

    ''اسی طرح اگر کوئی آدمی اپنی محرم عورتوں مثلاً بیٹی ، بہن ،
    ماں ، پھوپھی ، خالہ سے شادی کرے ، پھر ان کے ساتھ جماع کر لے تو امام ابوحنیفہ کے
    نزدیک اس پر کوئی شرعی سزا نہیں ہو گی اگرچہ وہ کہہ بھی دے کہ مجھے ان کا اپنے اوپر
    حرام ہونا معلوم ہے۔''
    (فتاوی عالمگیری : ٣/٤٦٨)


    دیوبندیت کے سرخیل رشید احمد گنگوہی نے اپنا فتاوى
    المعروف فتاوى رشیدیہ میں رافضیوں اور بریلویوں کی ہمنوائی میں
    قبروں پر قرآن پڑھنے
    اور مردوں سے فیض حاصل کرنے کی کھلی اجازت دی ہے اور کہا ہے کہ اس میں کوئی حرج
    نہیں ۔

    ملاحظہ فرمائیں :

    قبروں پر شرح صدر
    کی اصلیت

    سوال :۔ بعض بعض صوفی قبور اولیاء پر چشم بند کرکے بیٹھتے ہیں اور
    سورۃ الم نشرح پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارا سینہ کھلتا ہے اور ہم کو بزرگوں سے
    فیض ہوتا ہے اس بات کی کچھ اصل بھی ہے یا نہیں ۔

    جواب :۔ اس کی بھی اصل ہے
    اس میں کوئی حرج نہیں اگر بہ نیت خیر ہے فقط واللہ
    اعلم

    فتاوى رشیدیہ صفحہ ۵۹

    اہل قبور سے علم کا حاصل ہونا اور مشورہ کا
    جواب ملنا ممکن ہے ۔

    یعنی اب آپ بلاجھجک ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے براہ راست
    علم حاصل کرسکتے ہیں

    یعقوب نانوتی صاحب علمائے دیوبند معروف جادوگر مشایخ
    میں سے ہیں , وہ علمائے دیوبند کا عقیدہ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں :

    " اور
    بعض لوگوں کو جو بطور خرق عادت اہل قبور سے تعلیم علم یا جواب مشورہ وغیرہ امور
    حاصل ہوتے ہیں وہ ایک فیض غیبی ہے کہ اہل استعداد کو بوساطت بعضی ارواح کے ہو جاتا
    ہے


    دیوبندیت کے پر اسرار امام حاجی امداد اللہ مہاجر مکی نہ جانے وجد
    میں آکر کیا کیا کہتے رہے ہیں اور آل تقلید کی بد عقیدگیوں کے سربستہ رازوں کو کیسے
    کیسے افشاء کرتے رہے ہیں , ایک جھلک آپ بھی ملاحظہ فرمالیں
    :



    ........... آنحضرت صلى اللہ علیہ وسلم
    قبر مقدس خود سے بصورت حضرت میانجو صاحب قدس سرہ نکلے اور عمامہ لیا ہوا اور ترہ
    اپنے دست مبارک میں لیے ہوئے تھے میرے سر پر غایت شفقت سے رکھ دیا اور کچھ نہ
    فرمایا اور واپس تشریف لے گئے ۔


    امداد
    المشتاق صفحہ ۱۹

    وحدت الوجود ایک انتہائی شرکیہ عقیدہ ہے ۔ جس کے
    بارہ میں "اہل السنہ" کی دو رائے نہیں ۔ تنظیم اسلامی کے بانی اور معروف مفسر قرآن
    جناب ڈاکٹر اسرار احمد اسی عقیدہ کے حامل تھے ۔
    وحدت الوجود کے اس عقیدہ کو ابن
    العربی صوفی نے پروان چڑھایا ہے ۔ وہ اپنی کتاب فصوص الحکم میں لکھتے ہیں
    :
    فأنت عبد وأنت رب یعنی تو بندہ ہے
    اور تو رب ہے ۔
    ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ابن عربی کے اسی عقیدہ کو یوں پیش کرتے
    ہوئے اپنی تصنیف " ام المسبحات ص ۸۸" میں لکھتے ہیں :
    " میرے
    نزدیک اس کا حل وہ ہے جو شیخ ابن عربی نے دیا ہے ‘ جو میں بیان کر چکا ہوں ‘ کہ
    حقیقت وماہیت کے وجود کے اعتبار سے خالق ومخلوق کا وجود ایک ہے ، کائنات میں وہی
    وجود بسیط سرایت کیے ہوئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔"

    یعنی ڈاکٹر اسرار صاحب کے نزدیک
    بھی خالق ومخلوق کا وجود ایک ہے ۔ گویا انسان خالق بھی ہے مخلوق بھی !
    یعنی وہی
    عقیدہ وحدت الوجود !
    اعاذنا اللہ منہا




    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

  • #2
    Re: دیوبندی باطل عقیدہ

    اتنے دنوں بعد مکھ دکھایا بھی تو اس روپ میں ؟؟؟
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: دیوبندی باطل عقیدہ

      Originally posted by S.A.Z View Post
      اتنے دنوں بعد مکھ دکھایا بھی تو اس روپ میں ؟؟؟
      Aslam-oalikum Jenab....!!

      Bus kia karain ab dossray threads per loog atay hi nahi...bohut say members forums choorr chukay hain...iss liye bus iss thread per yahee topic post kia...lykin maqsad dil shikni nahi...bulkeh haqeeqat biyan kerna hai...tak loog batil nazriyat say bachain ...aur bila wajah aur loogoogn ku tanqeed ka nishana na banain...!!

      Allah aap ku jazye khair ata faramye ...!!


      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment


      • #4
        Re: دیوبندی باطل عقیدہ

        Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
        Aslam-oalikum Jenab....!!

        Bus kia karain ab dossray threads per loog atay hi nahi...bohut say members forums choorr chukay hain...iss liye bus iss thread per yahee topic post kia...lykin maqsad dil shikni nahi...bulkeh haqeeqat biyan kerna hai...tak loog batil nazriyat say bachain ...aur bila wajah aur loogoogn ku tanqeed ka nishana na banain...!!

        Allah aap ku jazye khair ata faramye ...!!
        کون فیصلہ کرے گا کہ کون باطل اور کون سچ
        ابھی چند دنوں بعد آپ کی نفی کرنے والی پوسٹ آجائیں گی

        آپ جیسے ہنر مندوں نے مجھے جیسے کم عقلوں کو عبادات میں بھی شبہ میں ڈال دیا عبادت کے وقت عبادت کم اور زہن پر شک زیادہ سوار رہتا ہے ۔
        پتہ نہیں آپ جیسے "ہر دو سمت کے لوگوں "کو اس عمل کا ثواب ملے نہ ملے لیکن مجھ جیسے کم علموں کے ثواب شائد ضرور کم ہوجائیں ۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: دیوبندی باطل عقیدہ

          دنیاوی معاشرے پر نظر ڈالیں تو برائی بڑھتی ہوئی نظر آتی ہے

          ہمارے فورم پر بھی اس قسم کے تھریڈز اور پوسٹز اور ایسی پوسٹز کرنے والے زیادہ ہوتے جارہے ہیں*

          لگتا ہے

          یہ بھی شاید بری ہی چیز ہے جب ہی بڑھتی جارہی ہے





          Comment


          • #6
            Re: دیوبندی باطل عقیدہ

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            دنیاوی معاشرے پر نظر ڈالیں تو برائی بڑھتی ہوئی نظر آتی ہے

            ہمارے فورم پر بھی اس قسم کے تھریڈز اور پوسٹز اور ایسی پوسٹز کرنے والے زیادہ ہوتے جارہے ہیں*

            لگتا ہے

            یہ بھی شاید بری ہی چیز ہے جب ہی بڑھتی جارہی ہے
            لڑو لڑو اور صرف لڑوووو

            مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک جگہ میں نے پڑھا تھا کہ انگریز کے زمانے میں ایک فرد کو ایسی جگہ کا وزٹ کروایا گیا جہاں انگریزوں کی زیر نگرانی دینی علوم دئے جا رہے تھے حدیث و فقہ پر ایسی ایسی نادر تدریس جاری تھی کہ کیا کہنے
            جب اُس فرد نے پوچھا کہ اس کا فائدہ کیا ہے تو انگریز افسر نے کہا کہ یہ لوگ مسلمانوں کے مختلف مدارس اور مسجدوں میں جگہ پائیں گے اور ان کے درمیان جو چھوٹے چھوتے سطحی اختلافات ہیں اُن کو ہوا دیں گے اُن کو بڑھا چڑھا کے پیش کریں گے اور یہ مسلمان خود ہی ایک دوسرے کا گلہ کاٹتے رہیں گے

            اب انگریز تو چلا گیا لیکن نیٹ آگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی سمجھ دار کے لئے اشارہ کافی ہے۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: دیوبندی باطل عقیدہ

              main kahan lar raha hoon ji





              Comment


              • #8
                Re: دیوبندی باطل عقیدہ

                Originally posted by S.A.Z View Post


                کون فیصلہ کرے گا کہ کون باطل اور کون سچ
                ابھی چند دنوں بعد آپ کی نفی کرنے والی پوسٹ آجائیں گی

                آپ جیسے ہنر مندوں نے مجھے جیسے کم عقلوں کو عبادات میں بھی شبہ میں ڈال دیا عبادت کے وقت عبادت کم اور زہن پر شک زیادہ سوار رہتا ہے ۔
                پتہ نہیں آپ جیسے "ہر دو سمت کے لوگوں "کو اس عمل کا ثواب ملے نہ ملے لیکن مجھ جیسے کم علموں کے ثواب شائد ضرور کم ہوجائیں ۔

                Aap ki baat ka jawab..bulkeh her muslman ka masil ka hal.. Quran ki iss ayat main maoujood hai... umeed hai...ap samjh jain gay..!!


                يَا أَيُّهَا الَّذِينَ
                آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ ۖ
                فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ
                كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ
                تَأْوِيلًا
                اے ایمان والو الله کی فرمانبرداری
                کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے حاکم ہوں
                پھر اگر
                آپس میں کوئی چیز میں جھگڑا کرو تو اسے الله اور اس کے رسول کی طرف پھیرو اگر تم
                الله اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے
                ہو یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت
                بہتر ہے
                60. أَلَمْ تَرَ إِلَى
                الَّذِينَ يَزْعُمُونَ أَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ
                مِنْ قَبْلِكَ يُرِيدُونَ أَنْ يَتَحَاكَمُوا إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُوا
                أَنْ يَكْفُرُوا بِهِ وَيُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُضِلَّهُمْ ضَلَالًا
                بَعِيدًا
                کیا تم لوگوں نے ان لوگوں کو نہیں
                دیکھا جواس چیز پر ایمان لانے کا دعویٰ کرتے ہیں جو تجھ پر نازل کی گئی ہے اور جو
                چیز تم سےپہلے نازل کی گئی ہے وہ چاہتے ہیں کہ اپنا فیصلہ شیطان سے کرائیں حالانکہ
                انہیں حکم دیا گیا ہے کہ اسے نہ مانیں اور شیطان تو چاہتا ہے کہ انہیں بہکا کر دو
                رجا ڈالے


                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                Comment


                • #9
                  Re: دیوبندی باطل عقیدہ

                  Originally posted by S.A.Z View Post


                  لڑو لڑو اور صرف لڑوووو

                  مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک جگہ میں نے پڑھا تھا کہ انگریز کے زمانے میں ایک فرد کو ایسی جگہ کا وزٹ کروایا گیا جہاں انگریزوں کی زیر نگرانی دینی علوم دئے جا رہے تھے حدیث و فقہ پر ایسی ایسی نادر تدریس جاری تھی کہ کیا کہنے
                  جب اُس فرد نے پوچھا کہ اس کا فائدہ کیا ہے تو انگریز افسر نے کہا کہ یہ لوگ مسلمانوں کے مختلف مدارس اور مسجدوں میں جگہ پائیں گے اور ان کے درمیان جو چھوٹے چھوتے سطحی اختلافات ہیں اُن کو ہوا دیں گے اُن کو بڑھا چڑھا کے پیش کریں گے اور یہ مسلمان خود ہی ایک دوسرے کا گلہ کاٹتے رہیں گے

                  اب انگریز تو چلا گیا لیکن نیٹ آگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی سمجھ دار کے لئے اشارہ کافی ہے۔
                  Bhai ager aap k nazdeek...aqeeda wahdatul-ul-wajood rakhana...Allah k Nabi (s.a.w) ku Akhri nabi ka darja na dena...mehram ortoon say zina per ku sharai had na lagana...Saheb-e-Qabar ku hajat rawa manna...Nabi (s.a.w) ki Sahi Adhees ku choorr ker ..aik hi Imam ki baat ku hi harfe-e-akhir samjhna....aur sirf uss ki tareef main zameen-o-asman aik ker dena...sab satahee masaly hain...tu theek hai...phir jo mari kahain..jo mari karain..main kuch nahi bolon ga....!!

                  Lykin yeh zehen main rakhain k phir aap aik Hindu ya Esaai ya aik Yahoodi ku kafir bhi nahi qarar day saktay...kyuon k woh apnay aqeeday k lihaaz say apany aap ku sahi samjhtay hain...tu phir humain kia haq hai k hum unn ku kafir ya mushriqk kahain...phir tu un ki ortoon say humaay mardoon aur unn k mardoon say humari orton ki shaadi bhi jaiz honee chahye..un k saath khana pena bhi jaiz hona chahye...aur muamlaat bhi jaiz honay chahye...sirf aik muslman gharany main paida honay say kai her koi musalman ho jata hai..aur kafir gharanay main paida honay say kia kafir ho jata hai...zara soochayee..!!


                  Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                  Comment


                  • #10
                    Re: دیوبندی باطل عقیدہ

                    اب بھی اردو ہی استعمال کرتے تو اچھا تھا لیکن لگتا ہے کاپی پیسٹ ہی سیکھا ابھی تک اردو لکھنا نہیں سیکھا


                    سر جی آپ کا دین آپ کے ساتھ میرا دین میرے ساتھ


                    اگر اللہ جی نے آپ کو جنت کا ٹھیکہ دیا ہے تو میرا نام خارج کر دیجئے شکریہ۔

                    البتہ دل کو افسوس رہے گا کہ ایک اور دوست گرداب میں پھنس گیا

                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: دیوبندی باطل عقیدہ

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post
                      main kahan lar raha hoon ji


                      ارے نہیں بھائی آپ کو کون کہہ رہا ہے کہ آپ لڑ رہے ہوووو
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: دیوبندی باطل عقیدہ

                        Originally posted by S.A.Z View Post




                        ارے نہیں بھائی آپ کو کون کہہ رہا ہے کہ آپ لڑ رہے ہوووو
                        :thankyou:





                        Comment


                        • #13
                          Re: دیوبندی باطل عقیدہ

                          Originally posted by S.A.Z View Post
                          اب بھی اردو ہی استعمال کرتے تو اچھا تھا لیکن لگتا ہے کاپی پیسٹ ہی سیکھا ابھی تک اردو لکھنا نہیں سیکھا


                          سر جی آپ کا دین آپ کے ساتھ میرا دین میرے ساتھ


                          اگر اللہ جی نے آپ کو جنت کا ٹھیکہ دیا ہے تو میرا نام خارج کر دیجئے شکریہ۔

                          البتہ دل کو افسوس رہے گا کہ ایک اور دوست گرداب میں پھنس گیا

                          Sir jee... ager Allah aur uss k Rasool (s.a.w) k bataye hoye aqeeday per amal kerna ...gardaab main phansnay k mutaradif hai...tu main iss issee gardaab main phnasy rehna pasand karon ga..!!

                          Baqi aap say ye kahon ga...k apnay aabaa-o-Ijdad aur naam nihad ulma aur Imamoon k pecchay lag ker unn ki andhee taqleed kerna koi ache rawish nahi...ye cheez gumrahi ki taraf ley janay wali hai...Allah hum sab ko apni hadayat say nawazay...(aameen)


                          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                          Comment


                          • #14
                            Re: دیوبندی باطل عقیدہ

                            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                            [B]
                            [/COLOR]اہل قبور سے علم کا حاصل ہونا اور مشورہ کا
                            جواب ملنا ممکن ہے ۔

                            یعنی اب آپ بلاجھجک ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے براہ راست
                            علم حاصل کرسکتے ہیں

                            یعقوب نانوتی صاحب علمائے دیوبند معروف جادوگر مشایخ
                            میں سے ہیں , وہ علمائے دیوبند کا عقیدہ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں :

                            " اور
                            بعض لوگوں کو جو بطور خرق عادت اہل قبور سے تعلیم علم یا جواب مشورہ وغیرہ امور
                            حاصل ہوتے ہیں وہ ایک فیض غیبی ہے کہ اہل استعداد کو بوساطت بعضی ارواح کے ہو جاتا
                            ہے


                            دیوبندیت کے پر اسرار امام حاجی امداد اللہ مہاجر مکی نہ جانے وجد
                            میں آکر کیا کیا کہتے رہے ہیں اور آل تقلید کی بد عقیدگیوں کے سربستہ رازوں کو کیسے
                            کیسے افشاء کرتے رہے ہیں , ایک جھلک آپ بھی ملاحظہ فرمالیں
                            :



                            ........... آنحضرت صلى اللہ علیہ وسلم
                            قبر مقدس خود سے بصورت حضرت میانجو صاحب قدس سرہ نکلے اور عمامہ لیا ہوا اور ترہ
                            اپنے دست مبارک میں لیے ہوئے تھے میرے سر پر غایت شفقت سے رکھ دیا اور کچھ نہ
                            فرمایا اور واپس تشریف لے گئے ۔


                            امداد
                            المشتاق صفحہ ۱۹

                            وحدت الوجود ایک انتہائی شرکیہ عقیدہ ہے ۔ جس کے
                            بارہ میں "اہل السنہ" کی دو رائے نہیں ۔ تنظیم اسلامی کے بانی اور معروف مفسر قرآن
                            جناب ڈاکٹر اسرار احمد اسی عقیدہ کے حامل تھے ۔
                            وحدت الوجود کے اس عقیدہ کو ابن
                            العربی صوفی نے پروان چڑھایا ہے ۔ وہ اپنی کتاب فصوص الحکم میں لکھتے ہیں
                            :
                            فأنت عبد وأنت رب یعنی تو بندہ ہے
                            اور تو رب ہے ۔
                            ڈاکٹر اسرار احمد صاحب ابن عربی کے اسی عقیدہ کو یوں پیش کرتے
                            ہوئے اپنی تصنیف " ام المسبحات ص ۸۸" میں لکھتے ہیں :
                            " میرے
                            نزدیک اس کا حل وہ ہے جو شیخ ابن عربی نے دیا ہے ‘ جو میں بیان کر چکا ہوں ‘ کہ
                            حقیقت وماہیت کے وجود کے اعتبار سے خالق ومخلوق کا وجود ایک ہے ، کائنات میں وہی
                            وجود بسیط سرایت کیے ہوئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔"

                            یعنی ڈاکٹر اسرار صاحب کے نزدیک
                            بھی خالق ومخلوق کا وجود ایک ہے ۔ گویا انسان خالق بھی ہے مخلوق بھی !
                            یعنی وہی
                            عقیدہ وحدت الوجود !
                            اعاذنا اللہ منہا



                            قبور اور أهل قبور کے متعلق فرقہ جدید اهل حدیث کے اکابرکا مذهب

                            اسی مذکوره مسئلہ میں اس فرقہ جدید اهل حدیث کے نواب صدیق حسن خان صاحب کا نظریہ ملاحظہ فرمائیں اپنی کتاب ( ألتاجُ المُكلل ) میں اپنے والد
                            ابواحمد حسن بن علی الحُسینی البخاری القنوجی کے تذکره میں لکها کہ
                            لايـَزال يـُرى النـورعَـلى قـبـره الشـريـف والنـاسُ يـَتـَبَـرَّكـُون بـه ٠
                            آپ کی کی قبرشریف پرهمیشہ نور رهتا هے اورلوگ آپ کی کی قبرسے تـَـبـَـرُّکـــْـــــــ حاصل کرتے هیں ۰
                            ( ألتاجُ المُكلل صفحه 543 ، مكتبة دارالسلام )
                            اسی طرح فرقہ جدید اهل حدیث کے علامہ وحیدالزمان صاحب بهی یہی فرماتے هیں کہ ولازال السلف والخلف يـَتـَبَـرَّكـُون بآثارالصلحـاء ومشـاهدهم ومقـامـاتهم وآبـارهم وعـيـونهم ۰ یعنی سلف وخلف سب صالحین کے آثار ، اور ان کی قبروں سے ، اوران کے مقامات ، اور ان کے کنووں سے ، اور ان کے چشموں سے تـَـبـَـرُّکـــْـــــــ حاصل کرتے تهے ۰
                            آگے علامہ وحیدالزمان صاحب فرماتے هیں کہ
                            ولم یقل احد ان التبرک بمثل هذه الاشیاء شرک
                            یعنی کسی ایک نے بهی یہ نہیں کہا کہ اس قسم کی اشیاء تـَـبـَـرُّکـــْـــــــ حاصل کرنا شرک هے


                            صوفی محمد عبداللہ صاحب غیر مقلد مہتمم جامعہ تعلیم الاسلام ماموں کانجن ، کی سوانح عمری ’صوفی محمد عبداللہ حالات ، خدمات ، آثار ‘ کے نام سے مولوی محمد اسحاق بھٹی شاگرد مولوی اسماعیل سلفی نے ۴۴۶ صفحات پر لکھی ہے۔ اور مکتبہ سلفیہ کی شاخ ، شاکرین ۴ شیش محل روڈ لاہور سے شائع ہوئی ہے ۔ اس کا پینتیسواں باب صوفی صاحب کی کرامات پر مشتمل ہے ۔ اس باب میں ۵۹ واقعات ذکر کیے گئے ہیں۔ جن میں سے ہم صرف تین نقل کرتے ہیں۔ غیر مقلدین جو فتوی علمائے حق دیوبند پر کشف کرامات کے واقعات نقل کرنے پر لگاتے ہیں وہی فتوے اسماعیل سلفی پر لگائیں۔
                            (۳) بھینس کا صوفی صاحب کی اطاعت میں سرتسلیم خم کرنا نے فوراً دودھ دے دیا
                            ’’اوڈاں والا کے قریب کے گاؤں چک نمبر ۵۰۷ گ ب سے ایک شخص صوفی صاحب کے پاس آیا اور عرض کیا کہ اس کی بھینس دودھ نہیں دیتی ۔ فرمایا اس سے جاکر کہو صوفی عبداللہ کہتا ہے ، دودھ دیا کر ۔ اس نے بھینس کو انہی لفظوں میں صوفی صاحب کا پیغام دیا اور بھینس دودھ دینے لگی ۔‘‘
                            [صوفی محمد عبداللہ حالات ، خدمات ، آثار ص ۳۶۰ ]


                            (۴) صوفی صاحب کے اختیار میں ہے کٹا،کٹی دلوانا
                            ’’ میرے فیصل آباد کے ایک دوست مولوی محمد رمضان یوسف سلفی نے بتایا کہ صوفی صاحب کسی گاؤں میں گئے اور ایک شخص انہیں اپنے گھر لے گیا اور کہا کہ میری بھینس ہر سال کٹا جنتی ہے ، دعا فرمایے یہ کٹی جنے۔ صوفی صاحب نے بھینس کی دم پکڑی اور اسے تین دفعہ کھینچ کر کہا ۔ دے کٹی … دے کٹی…دے کٹی…اس کے بعد اس نے متواتر تین کٹیاں دیں۔ ‘‘
                            [سوانح عمری عبداللہ غزنوی ص ۳ ]


                            اہلحدیث کے مشہور عالم مولانا عبدالمجید صاحب خادم سوہدری اپنے ایک اہلحدیث عالم کی کرامت کا ذکرکرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ’’تحصیل سرسہ میں ایک بہت بڑے رئیس اور نواب تھے۔ ان کی صاحبزادی بیمار ہو گئی ۔ کئی علاج کئے لیکن آفاقہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ مولوی صاحب کو بلایا جائے وہ دم کریں گے تو شفاء ہو گی۔چنانچہ آپ کی طرف ایک آدمی آیا اور آپ جانے کے لئے تیار ہو گئے۔ سواری منگوائی گئی کہ اچانک آپ نے فرمایا اب جابا فضول ہے لڑکی کا تو انتقال ہو گیا ۔چنانچہ آدمی واپس گیا تو معلوم ہوا کہ ٹھیک اسی وقت جب مولوی صاحب نے فرمایا تھا اس کی روح قفس عنصری سے پرواز کر گئ تھی۔( کرامات اہلحدیث صفحہ 31



                            علامہ ابن عربی اور غیر مقلدین
                            سب سے پہلے تواس فتوے کی زدمیں فرقہ جدید نام نہاد اهل حدیث کے اکابر نواب صديق حسن خان صاحب ، نواب وحیدالزمان ، اورمیاں نذیرحسین دهلوی آگئے ،
                            نواب صديق حسن خان صاحب نے تقریبا چار صفحات پر مشتمل ابن عربی رح کا ترجمہ لکها ان کو ،صاحبُ التصانیف فی التصوف ، کہا اور علماء کرام سے ان کے حق میں توصیفی کلمات نقل کیئے ،
                            اور فرمایا کہ محققین علماء کا تمام علوم میں ابن عربی رح کی جلالت قدر پر اجماع هے ،اور ان علماء نے منع کیا هے کہ جو آدمی راه سلوک وتصوف سے ناواقف هے وه ان کی کتب کا مطالعہ نہ کرے ، تاکہ اس کو ابن عربی رح کی اعتقاد وکرامات میں کوئ شک نہ هو جائے ، اور ان کے مناقب بے شمار هیں ،
                            اورفرمایا " وهـُو حـُجـة الله الظـَاهِرة وآیـَاته البـَاهـِرَة "
                            یعنی وه الله کی ظاهری حجت اورواضح نشانی تهے ،اوربڑےبڑے علماء نے ان کا دفاع کیا ،
                            آخرمیں نواب صاحب نے شیخ ابن عربی کے کی جماعت میں قیامت کے دن محشور هونے کی دعا اور توسل بهی اختیار کیا ۰
                            فجزاه الله عنا وعن سـائرالمسلمين جزاء حسنا ، وأفاض علينا من أنواره ، وكسانا من حميا شرابه وحشرنا في زمرة أحبابه بجاه سيد أصفيائه وخاتم أنبيائه صلى الله عليه وعليهم وسلم وشرف وكرم وعظم ٠
                            (اَلتّاجُ المُکَلّل ص 170 تا 176 )
                            اورمیاں نذیرحسین دهلوی صاحب فرمایا کرتے تهے کہ شیخ ابن عربی "خـاتم الـولايـة المحمديـة " ہیں ۰ (ألحياة بعدالممات ص 123 )
                            یعنی امت محمدیہ میں ولایت شیخ ابن عربی پرختم ہوچکی هے ۰
                            اوراس کتاب( ألحياة بعدالممات ) کامولف بهی یہی کہتا هے کہ حق بات وہی هے جو حضرت ( نذیرحسین دهلوی صاحب) نے فرمایا الخ ايضا ٠
                            اورصرف یہی نہیں بلکہ نواب صديق حسن خان صاحب کے شیخ امام شوکانی نے بهی شیخ ابن عربی کی تکفیرسے توبہ ورجوع کیا ، نواب صاحب یہی فرماتے ہیں ، ومن ثم رأيت شيخنا الامام العلامة الشوكاني في الفتح الرباني مال الى ذلك ، وقال : " لكلامه محامل " ، ورجع عما كتبه في أول عمره بعد أربعين سنة)
                            التاج المكلل ( ص 179 )
                            اورامام شوکانی اپنی رجوع وتوقف کا اعلان اپنی کتاب " البدر الطالع " میں اس طرح کرتے ہیں ،
                            قال الشوكاني : فأجبت :
                            عن هذا السؤال برسالة فى كراريس{ سميتها الصوارم الحداد القاطعة لعلائق مقالات أرباب الاتحاد
                            وكان تحرير هذا الجواب في{عنفوان الشباب }!!
                            وأنا { الآن اتوقف فى حال هؤلاء } وأتبرأ من كل ما كان من أقوالهم وأفعالهم مخالفا لهذه الشريعة البيضاء الواضحة التى ليلها كنهارها ولم يتعبدني الله بتكفير من صار في ظاهر أمره من أهل الإسلام!!!انتهي المطلوب
                            البدر الطالع في ترجمة السيد القاسم بن أحمد بن عبد الله بن القاسم (ج2\32\40)

                            غیر مقلدین کے بہت بڑے عالم مولانا ثناء اللہ امرتسری علامہ ابن عربی رھمہ اللہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ

                            ” مسئلہ تکفیر شیخ عربی بہت نازک ہے ، مولانا نواب صاحب بھوپال مرحوم علامہ شوکانی سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے 40 سال تک شیخ ابن عربی کی تکفیر کی آخر میری رائے غلط معلوم ہوئی اور میں نے رجوع کیا ، نواب صاحب مرحوم بھی شیخ ممدوح کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور مولانا نذیر حسین المعروف میاں صاحب دہلوی شیخ ممدوح کو ”شیخ اکبر“ لکھتے ہیں........... خاکسار کی رائے میں بھی شیخ ممدوح قابل عزت لوگوں میں ہیں، رحمہ اللہ (( فتاوی ثنائیہ جلد 1 صفحہ 334) اب اس نام نہاد اهل حدیث کے اس گمراه کن فتوے سے ان حضرات کو کون بچائے گا ؟؟؟

                            امید کرتا ہوں کہ جیسے فتوے آپ لوگوں نے علمائے دیوبند پہ لگائے علامہ ابن عربی رھمہ اللہ کی تصدیق کرنے پہ ایسا ہی فتوی نواب صدیق حسن خان، نذیر حسین دہلوی، علامہ شوکانی اور ثناء اللہ امرتسری پہ ضرور لگائیں گے

                            Comment

                            Working...
                            X