Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

TabarrukaT-e-AmbiyA & AuliyA

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: TabarrukaT-e-AmbiyA & AuliyA

    Originally posted by Pagal1 View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    محترم نور صاحب/صاحبہ
    بہت ہی عمدہ اور مفید تھریڈ بنایا ہے اللہ جی آپ کو اس کی جزا اعطا فرمائیں
    آپ سے ایک گزارش ہےکہ قرآنی آیات،یا احادیث مبارکہ کو "جے پی جی"فارمیٹ میں شئیر کردیا کریں کیونکہ نیٹ پر کوئی براوزر تمام "زیر زبر کو سپورٹ کرتے ہیں تو بعض پر نہیں جیسے "انٹرنیٹ ایکسپلورر،یا اوپرا وغیر"تو جو دوست ان براوزرز سے سرچ کریں گے اُن کے سامنے آپ کے عربی متن کے زیر زبر غلط شو ہونے کی صورت میں "عربی معنی کچھ کے کچھ بن جائیں گے"جو کہ سراسر غلط ہوگا۔
    اُمید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہونگے/ہونگی

    اب آپ کو ایک بات کے لئے خبردار بھی کر دوں
    یہاں پر ایک طبقہ ایسا ہے جو صرف اور صرف مخالفت اور مسلم امہ کو تقسیم کرنے کے عمل پر عمل پیرا ہے اور وہ کوئی ایسا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔
    لہذا آپ مزید محنت کریں اور مزید تاریخی حوالے جمع کئے رکھیں تا کہ بوقت ضرورت کام آئے
    اللہ جی ہم سب کو حق کی روشنی عطا فرمائیں آمین
    ریپوٹیشن ہوائنٹ اور ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے۔
    Copy/paste mafia ke paas itna time kahan hota he ke wo aap ke comment ko perh ke jawaab dena pasand kaein
    :thmbup:

    Comment


    • #17
      Re: TabarrukaT-e-AmbiyA & AuliyA

      As salamualikm...brothers....mujhy JPG formate k bare m kuch ilm nahi h agr ap mujhy guaid kr den to behter ho ga.....and brother ( Mr. Sialkoty) mujhy ap k comments samajh m nahi ay plz wazaht kr den..JazakAllah

      Comment


      • #18
        Re: TabarrukaT-e-AmbiyA & AuliyA

        HAZRAT ADM ALEHSALAM OR SHEETAN.....

        jb Allah Pak n hazrat ADM alehsalam ko peda farmaya kr farishtoon ko hukm dea k mery khalifa k agy sajdy m jhuk jaoo to sb sajdy m jhuk gy. Magr shetan na jhuka. Allah ko is ka y takabur pasand na aya or is se daryaft farmaya k "Ae IBLEES ! jb m n apny Qudarat se bnay hoe khalife k agy sajda krny ka hukm dea to tm n keun na sajda kya" Sheetan n jawab dea " m ADM se acha hon is ly k m AAg se bna hon or wo matee se bna h phir m ak bashar ko sajda keun karta?" Allah pak n is ka y raoonyt bhara jawab suna to farmaya "Mardood nikal ja mery bargah-e-rehmat se ja to Qyamt tk k ly mardood h"(AL-QURAN SURAH BAQRAH)

        Comment


        • #19
          Re: TabarrukaT-e-AmbiyA & AuliyA

          The first Prophet on this Earth was Adam. He was given an epithet of Abul-Bashar (Father of Humanity) and Khalifatullah Fil-Arz (Aide of God on Earth). In Quran, his story in seven Surahs. He was sent on earth when he broke the laws of Allah in heaven. He died in the age of 930 years.

          Comment


          • #20
            Re: TabarrukaT-e-AmbiyA & AuliyA

            حضرت آدم علیہ السلام کہاں اترے ؟

            Click image for larger version

Name:	dajna 22.jpg
Views:	1
Size:	101.1 KB
ID:	2423720

            در منشور کے مصنف نے اھبطو کی تفسیر کے ذیل میں لکھا ہے کے حضرت آدم علیہ السلام مکہ اور طاءف کے درمیان میں موجود " دجنا " نامی علاقے میں اترے تھے


            Click image for larger version

Name:	image003.jpg
Views:	1
Size:	52.4 KB
ID:	2423721


            بعض مفسرین کا کہنا ہے کے حضرت آدم علیہ السلام " صفا " پہاڑی پر اترے �

            Comment


            • #21
              Re: TabarrukaT-e-AmbiyA & AuliyA

              :jazak:

              بہت اچھی معلومات بحوالہ جات دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک نصیب ہوئی
              اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائیں
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: TabarrukaT-e-AmbiyA & AuliyA

                Click image for larger version

Name:	hindustan.jpg
Views:	1
Size:	6.3 KB
ID:	2424085


                حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان میں اتارا

                (حوالہ طبرانی)




                Click image for larger version

Name:	mount_everest.jpg
Views:	1
Size:	179.3 KB
ID:	2424086

                Ibn-e-Abas rehmatullah k qool k mutabiq Hazrat Adm Alehsalam dunya k sb se buland pahar p utree th or

                Imam burtee rehmatullah n is qool ko nakl kr k likha h k dunya ka sb se buland pahar MOUNT AVEREST h ..

                Comment


                • #23
                  Re: TabarrukaT-e-AmbiyA & AuliyA

                  Click image for larger version

Name:	gloob FINNAL.jpg
Views:	1
Size:	120.6 KB
ID:	2424087




                  باوا آدم علیہ السلام کہاں اترے ؟

                  حضرت آدم علیہ السلام کے متعلق 8 مفسرین کے 6 اقوال

                  1) تفسیر در منشور کے مصنف نے اھبطو کی تفسیر کے ذیل میں لکھا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام مکہ اور طائف کے درمیان مین موجود "دجنا" نامی علاقہ میں اترے تھے ۔
                  2) بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ آدم علیہ السلام صفا پہاڑی پر اترے ۔
                  3) حکم الہٰی مین کوتاہی کی وجہ سے حضرت آدم علیہ السلام کے جنت سے نکلنے کا وقت آیا تب آپ علیہ السلام نے حضرت حوا علیہ السلام کا ہاتھ تھام کر کہا " چلو اب غربت اور بے کسی کا وقت آن پہنچا " اس وقت حضرت جبائیل علیہ السلام نے آ کر کہا کہ تم دونوں الگ ہو جاؤ کیونکہ یہی اللہ تعالٰی کا حکم ہے کہ تم دونوں کو دنیا میں مختلف مقامات پر اتارنا ہے ۔ یہ سنتے ہی حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حوا کا ہاتھ چھوڑ دیا ۔ پھر حضرت آدم علیہ السلام کو سارندیپ (سری لنکا میں) اور حضرت حوا علیہ السلام کو جدہ کے قریب اتارا گیا ۔اور شیطان کو حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہ السلام کے اتارنے سے پہلے ہی ایلہ میں اتار دیا گیا تھا ۔(حوالہ تفسیر روح المعانی /236) اس وقت کے اعتبار سے جدہ اور سراندیپ کے درمیان تقریبُا (2100میل) کا فاصلہ تھا ۔حضرت آدم علیہ السلام کی جنتی زبان عربی تھی لیکن وہ ان کو بھلا دی گئی ۔اس کے عوض آپ علیہ السلام کو سریانی زبان عطا کی گئی ۔بعد ازاں جب آپ کی توبہ قبول کر لی گئی تو پھر عربی زبان عطا کر دی گئی ۔پھر جب آدم علیہ السلام حکم الٰہی پر حج کے لئے تشریف لے گئے تو آپ علیہ السلام کی ملاقات مزدلفہ کے مقام پر اماں حوا سے ہوئی اس وجہ سے مزدلفہ کے معنٰی قربت والی جگہ بنتا ہے ۔ جدہ سعودی عرب کا سب سے بڑا شہر ہے ۔
                  4) حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ۔" اللہ سبحان وتعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان میں اتارا پھر آپ علیہ السلام مکہ تشریف لے گئے وہاں سے شام تشریف لے گئے اور وہیں انتقال ہوا َ(حوالہ طبری)
                  5) تاریخی اعتبار سے دیکھا جائے تو ہندوستان کے علاقہ سیلیون کے جزیرے سراندیپ میں بوذ نامی پہاڑی پر آدم کے قدوں کے نشان ملتے ہیں ۔ بعد میں یہ پہاڑ سری لنکا کے حصہ میں آ چکا ہے ۔
                  6) علامہ طبرانی نے ابع نعیم رحمۃ اللہ علیہ سے نقل کیا کہ حضرت بو پریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
                  (نزل آدم علیہ السلام بالھند ) " حضرت آدم علیہ السلام ہندوستان میں اترے تھے ۔" ابن عساکر نے ایک روایت نقل کی ہے "حضرت آڈم علیہ السلام جب زمین پر بھیجے گئے تع ینہیں ہندوستان میں اتارا گیا ۔"(حوالہ حلیۃ الاولیاء)

                  Comment

                  Working...
                  X