Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل حد

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل حد

    قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل حدیث کے اکابرکا مذہب

    جیسا کفرقہ جدید کے اکابراورآج کل کے اس فرقہ جدید کے هم نواوں میں بہت سخت اختلاف هے ، مثلا اسی مذکوره مسئلہ میں اس فرقہ جدید اهل حدیث کے بانی ومُوجد نواب صدیق حسن خان صاحب کا نظریہ ملاحظہ فرمائیں اپنی کتاب). .ألتاجُ المُكلل. (. میں اپنے والد ابواحمد حسن بن علی الحُسینی البخاری القنوجی کے تذکره میں لکھا کہ*

    لایزال يرى النورعَلى قبره الشريف والناسُ يَتبَّرَكُون به ۔

    آپ کی کی قبرشریف پرہمیشہ نور رہتا ہے اورلوگ آپ کی کی قبرسے بترُّک حاصل کرتے ہیں ۔
    .(. ألتاجُ المُكلل صفحه 543 ، مكتبة دارالسلام. ).
    اسی طرح فرقہ جدید اہل حدیث کے بانی علامہ وحیدالزمان صاحب بھی یہی فرماتے ہیں کہ

    ولازال السلف والخلف یتبَرَّكون بآثارالصلحاء ومشاهدهم ومقاماتهم وآبارهم وعيونهم۔

    یعنی سلف وخلف سب صالحین کے آثار ، اور ان کی قبروں سے ، اوران کے مقامات ، اور ان کے کنووں سے ، اور ان کے چشموں سے تبرُّ کحاصل کرتے تھے ۔ آگے علامہ وحیدالزمان صاحب فرماتے ہیں کہ

    ولم یقل احد ان التبرک بمثل هذه الاشیاء شرک

    یعنی کسی ایک نے بھی یہ نہیں کہا کہ اس قسم کی اشیاءسے تبرکحاصل کرنا شرک ہے ۔
    آگے علامہ وحیدالزمان صاحب فرماتے هیں کہ

    ترجى سرعة الإجابة عند قبرالنبي صلى الله عليه وسلم أوغيره من المواضع المتبركة قال الشافعي قبرموسى الكاظم ترياق مجرب وروى الشيخ ابن حجرالمكي في القلائد عن الشافعي قال إني أستبرك بقبرأبي حنيفة واذا عرضت لي حاجة أجيئ عند قبره وأصلي ركعتين وأدعوالله عنده فتقضي حاجتي ۔

    آپ صلى الله عليه وسلم کے قبرمبارک اوراس کے علاوه مقامات متبركة میں دعا بہت جلد قبول ہوتی ہے ، امام شافعی رحمہ الله نے فرمایا کہ موسی کاظم کی قبرتریاق مجرب ہے ، اورالشيخ ابن حجرالمكي نے اپنی کتاب " القلائد " میں امام شافعی رحمہ الله سے روایت کیا ہے، فرمایا کہ میں ابوحنیفہ کے قبرسے تبرک حاصل کرتا ہوں ، اورجب مجھے کوئی حاجت پیش آتی ہے تومیں ابوحنیفہ کے قبرکے پاس آتاہوں اوردورکعت نمازپڑهتا ہوں ، اورالله تعالی سے دعا کرتا ہوں پس میری حاجت پوری ہوجاتی ہے ۔

    علامہ وحیدالزمان صاحب نے ایک فصل قائم کیا ہے " مَقرارواح " کے متعلق اورآٹھ مذاہب نقل کیئے ہیں، اسی فصل میں فرماتے ہیں کہ

    وقال شـيخنا ابن القـيـم فثبت بهذا انه لامنافات بين كون الروح في عليين أوفي الجنة أوفي السماء وبين اتصاله بالبدن بحيث تدرك وتسمع وتصلي وتقرأ ۔

    اورہمارے شیخ ابن القیمنے فرمایا کہ اس سے ثابت ہوا کہ اس میں کوئی منافات نہیں ہے کہ روح عليين میں ہو یا جنت میں ہو یا آسمان میں ہو اوراس کا تعلق بدن کے ساتھ ہو اس طورپرکہ وه ادراک بھی کرے اور سماع بھی کرے اورنمازبھی پڑھے اورقرآءت بھی کرے ۔

    قلت بهذا يدفع الشـبـهـة التي أوردهـا القــاصرون انه كيف يمكن استحصال الفيوض
    والبـركــات وبرد القلب والأنوارمن أرواح الصلحـاء بزيـارة قبـورهم ۔

    میں .(. علامہ وحیدالزمان صاحب .). کہتا ہوں کہ اس سے وه شبہ بھی دور ہوجائے گا جو بعض کوتاه عقل لوگ پیش کرتے ہیں کہ صلحاء کی قبور کی زیارت کرکے ان کی ارواح سے فیوض وبركات وأنوارات کا حصول کیسے ممکن ہے ۔
    .(.(. دیکهیئے ھدية المهدي ص 32 ، 33 ، 34 ، 62 ،23. ).).
    اسی طرح علامہ وحیدالزمان صاحب نے قبروں کی مُجاوری کوبھی جائزقرار دیا هے ۔

    .(.(. دیکهیئے هدیۃ المهدي ص 34 ، نزل الأبرار ج 1 ص 241 .).).

    یہ چند حوالے اختصارکے ساتھ فرقہ جدید اہل حدیث کے اکابرکے حوالہ سے آپ نے ملاحظہ کیئے ، جب کہ آج کل فرقہ جدید اہل حدیث میں شامل چند لوگ ان سب امورکوشرک وبدعت کہتے ہیں ، میرے علم میں نہیں ہے کہ فرقہ جدید اہل حدیث کی آج کل کی ایڈیشن میں شامل توحید وسنت کے علمبرداروں نے فرقہ جدید اہل حدیث کے بانیان نواب صدیق حسن خان اورعلامہ وحیدالزمان صاحب کے ان نظریات کی تردید کی ہو ، کوئی کتاب ورسالہ لکھا ہو یا کوئی بیانات اس سلسلہ میں کیئے ہوں ؟؟ والله اعلم ۔

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل ح&#1583

    لیکن میرے خیال میں اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا کہ وہ کون تھے اور کیا تھے۔ چاہے نواب صاحب ہوں یا زبیر علی زئی صاحب یا اشرف علی تھانوی صاحب۔ جن کی بات بھی کتاب و سنت کے خلاف ہو وہ مردود ہے اور جس کی جو بات کتاب و سنت سے ثابت ہے تو وہ سر آنکھوں پر۔ واللہ اعلم۔

    Comment

    • #3
      Re: قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل ح&#

      Originally posted by lovelyalltime View Post

      فرق تو پڑنا چاہئے جن کے عقائد پہ آپ چلتے ہیں جو اس جدید فرقہ کے بانی ہیں ان کی تعلیمات پر چلنا آپ کا فرض ہے ورنہ آپ اہل جدید حدیث سے باہر ہوجائے گئے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل ح&#

        Originally posted by Gambler View Post

        فرق تو پڑنا چاہئے جن کے عقائد پہ آپ چلتے ہیں جو اس جدید فرقہ کے بانی ہیں ان کی تعلیمات پر چلنا آپ کا فرض ہے ورنہ آپ اہل جدید حدیث سے باہر ہوجائے گئے

        میرے بھائی یہی تو فرق ہے آپ میں اور ہم میں . ہمارے نزدیک کسسی کی بھی بات اللہ کے قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم
        کے فرمان سے ٹکراۓ گی
        ہم جوتے کی نوک پر ٹھکرا دیں گے. کیا آپ بھی یہ کہہ سکتے ھیں کہ آپ احمد رضا بریلوی صاحب کی
        ہر وہ بات جو قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم
        کے فرمان
        سے ٹکراۓ گی جوتے کی نوکے پر رکھیں گے

        Comment

        • #5
          Re: قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل ح&#

          Originally posted by lovelyalltime View Post

          میرے بھائی یہی تو فرق ہے آپ میں اور ہم میں . ہمارے نزدیک کسسی کی بھی بات اللہ کے قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم
          کے فرمان سے ٹکراۓ گی
          ہم جوتے کی نوک پر ٹھکرا دیں گے. کیا آپ بھی یہ کہہ سکتے ھیں کہ آپ احمد رضا بریلوی صاحب کی
          ہر وہ بات جو قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم
          کے فرمان
          سے ٹکراۓ گی جوتے کی نوکے پر رکھیں گے

          رضا خان ہے کون ؟ بھائی مجھے تو اس بندے کا پتہ ہی نہیں
          باقی آپ کے اہل جدید کے بانی جن کے ترجمے اور تفسریں تو بے شمار پوسٹ کرتے ہیں عقائد کا پرچار کرتے ہیں اب کنی کترا رہے ہیں
          یعنی آپ مان رہے ہیں یہ مطلبی تھے اور مطلب کے لئے ایسے ترجمے تفسیریں بنائی اور خود مزار پہ جانا اور فیض جائز قرار کیا؟
          یا تو آپ ان سے بڑے عالم ہو یا یہ مسلک کی بنیاد ہی جھوٹ پہ ہوئی
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #6
            Re: قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل ح&#1583

            میں نے کہاں رضا خان کہا ہے. میں نے احمد رضا بریلوی کہا ہے

            ثبوت

            میرے بھائی یہی تو فرق ہے آپ میں اور ہم میں . ہمارے نزدیک کسسی کی بھی بات اللہ کے قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم
            کے فرمان سے ٹکراۓ گی
            ہم جوتے کی نوک پر ٹھکرا دیں گے. کیا آپ بھی یہ کہہ سکتے ھیں کہ آپ احمد رضا بریلوی صاحب کی
            ہر وہ بات جو قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم
            کے فرمان
            سے ٹکراۓ گی جوتے کی نوکے پر رکھیں گے

            Comment

            • #7
              Re: قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل ح&#

              Originally posted by Gambler View Post

              رضا خان ہے کون ؟ بھائی مجھے تو اس بندے کا پتہ ہی نہیں
              باقی آپ کے اہل جدید کے بانی جن کے ترجمے اور تفسریں تو بے شمار پوسٹ کرتے ہیں عقائد کا پرچار کرتے ہیں اب کنی کترا رہے ہیں
              یعنی آپ مان رہے ہیں یہ مطلبی تھے اور مطلب کے لئے ایسے ترجمے تفسیریں بنائی اور خود مزار پہ جانا اور فیض جائز قرار کیا؟
              یا تو آپ ان سے بڑے عالم ہو یا یہ مسلک کی بنیاد ہی جھوٹ پہ ہوئی
              /*/
              Attached Files

              Comment

              • #8
                Re: قبور اور أہل قبور کے متعلق فرقہ جدید اہل ح&#

                Originally posted by lovelyalltime View Post

                میں نے کہاں رضا خان کہا ہے. میں نے احمد رضا بریلوی کہا ہے

                ثبوت

                میرے بھائی یہی تو فرق ہے آپ میں اور ہم میں . ہمارے نزدیک کسسی کی بھی بات اللہ کے قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم
                کے فرمان سے ٹکراۓ گی
                ہم جوتے کی نوک پر ٹھکرا دیں گے. کیا آپ بھی یہ کہہ سکتے ھیں کہ آپ احمد رضا بریلوی صاحب کی
                ہر وہ بات جو قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم
                کے فرمان
                سے ٹکراۓ گی جوتے کی نوکے پر رکھیں گے

                آپ رضا بریلوی کی بات کر رہے اس میں تو اپنے ماں باپ کی نا سنو
                *آپ بھی عبد اوہاب اور جن جن لوگوں نے اہل حدیث بنایا کہ بارے میں ایسا کرتے ہیں
                *اگر کرتے ہیں تو ان کی تعلیمات جو فتنہ پرستی پہ قائم ہیں جیسے مرضی کے ترجے اور معنی
                ضعیف احادیث اولیاء کرام کی گستاخیاں کیوں
                ہر مسلمان جانتا ہے دینے والی ذات اللہ کی ہے تو درگاہ کو کس نے شرک بنایا
                یہ کس نے کہا بابے کچھ دیتے ہیں؟
                جب ہستیاں کچھ نہیں دییتی تو اہل حدیٹ کے بانی ایسی بات کیسے کی؟

                Last edited by Jamil Akhter; 8 April 2012, 23:38.
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #9

                  Working...
                  X