Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

mushrikeen e Makkah k aqaid o amaal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • mushrikeen e Makkah k aqaid o amaal

    مشرکین اللہ کو اپنا خالق مانتے تھے۔۔

    اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ انہیں کس نے پیدا کیا ہے تو ضرور کہیں گے الله نے پھر کہا ں بہکے جا رہے ہیں

    سورة الزخرف ۸۷

    مشرکین آسمانوں اور زمین کا خالق اللہ ہی کو مانتے تھے۔۔۔

    اور اگر آپ اُن سے دریافت فرمائیں کہ آسمانوں اور زمین کو کِس نے پیدا کیا تو وہ ضرور کہیں گے: اللہ نے،

    ۳۸سورة الزمر

    مشرکین آسمان سے پانی برسا نے والا اللہ ھی کو مانتے تھے۔۔۔۔

    اور البتہ اگر تو ان سے پوچھے آسمان سے کس نے پانی اتارا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کیا کہیں گے الله نے

    سورة العنكبوت۶۳

    مشرکین رازق متصرف فی الاموراللہ ہی کو مانتے تھے۔۔۔۔

    کہو تمہیں آسمان اور زمین سے کون روزی دیتا ہے یا کانوں اور آنکھوں کا کون مالک ہے اور زندہ کو مردہ سے کون نکلتا ہے اور مردہ کو زندہ سے کون نکلتا ہے اور سب کاموں کا کون انتظام کرتا ہے سو کہیں گے کہ اللہ

    سورة يونس۳۱

    مشرکین عرش عظیم کا رب اللہ ہی کو مانتے تھے۔۔۔۔

    ان سے پوچھو یہ زمین اور جو کچھ اس میں ہے کس کا ہے اگر تم جانتے ہو ﴿۸۴﴾ وہ فوراً کہیں گے الله کاہے کہہ دو پھر تم کیوں نہیں سمجھتے ﴿۸۵﴾ ان سے پوچھو کہ ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے ﴿۸۶﴾ وہ فوراً کہیں گے الله ہے کہہ دوکیاپھر تم الله سے نہیں ڈرتے ﴿۸۷﴾ ان سے پوچھو کہ ہر چیز کی حکومت کس کے ہاتھ میں ہے اور وہ بچا لیتا ہے اور اسے کوئی نہیں بچا سکتا اگر تم جانتے ہو ﴿۸۸﴾ وہ فوراً کہیں گے الله ہی کے ہاتھ میں ہے کہہ دو پھرتم کیسے دیوانے ہو رہے ہو ﴿۸۹﴾

    سورة المؤمنون

    مشرکین حج کیا کرتے تھے۔۔۔

    پھر تم لوٹ کر آؤ جہاں سے لوٹ کر آتے ہیں اور الله سے بخشش مانگو بے شک الله بڑا بخشنے والا نہایت رحم والا ہے ۱۹۹

    سورة البقرة

    مشرکین حاجیوں کو پانی پلاتے تھے اور بیت اللہ کے خادم تھے۔۔۔

    کیا تم نے حاجیوں کا پانی پلانا اور مسجد حرام کا آباد کرنا اس کے برابر کر دیا جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان لایا اور الله کی راہ میں لڑا الله کہ ہاں یہ برابر نہیں ہیں اور الله ظالم لوگوں کو راستہ نہیں دکھاتا ﴿۱۹

    سورة التوبة

    مشرکین زکوٰۃ بھی دیتےتھے

    اور الله کی پیدا کی ہوئی کھیتی اور مویشیوں میں سے ایک حصہ اس کے لیے مقرر کرتے ہیں اور اپنے خیال کے مطابق کہتے ہیں کہ یہ الله کا حصہ ہے اور یہ ہمارے شریکوں کا ہے سو جو حصہ ان کے شریکوں کا ہے وہ الله کی طرف نہیں جا سکتا اور جو الله کا ہے وہ ان کے شریکوں کی طرف جا سکتا ہے کیسا برا فیصلہ کرتے ہیں ۱۳۶

    سورة الأنعام

    ج کے مشرک بھی یہی ساری عبادات کرتے ہیں مگر شرک کی وجہ سے انکا کوئی بھی نیک عمل قابل قبول نہیں ہے کیونکہ الله نے قرآن میں اپنے نبیوں کے لیے ہی فرما دیا ہے کہ

    اگر یہ لوگ شرک کرتے تو البتہ جو کچھ انہوں نے کیا تھا سب کچھ ضائع ہو جاتا ﴿۸۸﴾سورة الأنعام
    http://www.islamghar.blogspot.com/

  • #2
    Re: mushrikeen e Makkah k aqaid o amaal

    :jazak:


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment


    • #3
      Re: mushrikeen e Makkah k aqaid o amaal

      great sharing

      Comment


      • #4
        Re: mushrikeen e Makkah k aqaid o amaal

        آج یہی کام وہابیوں کے کام ہیں بلکہ اس سے گئے گزرے
        نبی کریم کی شان میں گستاخیاں ، ولیوں کی تذلیل مسلمانوں کو کفار مکہ سے ملانا
        ان کا تعلق اتنا برا ہے کہ یہ تو نعوذ بااللہ ترجمے بھی مرضی کے کرتے ہیں
        اپنے آپ کو اہل حدیث کہلانے والے اصل میں ایک نئے نبی عبد الوہاب کے پیروکار ہیں

        استغر اللہ
        اللہ ان مشرکین و گستاخوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے
        جو وہاب کو نبی مانتے ہیں اور اس کے عقائد کو نعوذ با اللہ قرآن
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: mushrikeen e Makkah k aqaid o amaal

          بہت اچھی اور سبق آموز شیئرنگ ہے

          یہی سمجھ میں آتا ہے کہ مشرکین وہی سب کام کرتے تھے جو آج کل ہم لوگ کرتے ہیں
          یعنی صرف زبان سے رب کی خدائی کا اقرار





          Comment


          • #6
            Re: mushrikeen e Makkah k aqaid o amaal

            Originally posted by Gambler View Post
            آج یہی کام وہابیوں کے کام ہیں بلکہ اس سے گئے گزرے
            نبی کریم کی شان میں گستاخیاں ، ولیوں کی تذلیل مسلمانوں کو کفار مکہ سے ملانا
            ان کا تعلق اتنا برا ہے کہ یہ تو نعوذ بااللہ ترجمے بھی مرضی کے کرتے ہیں
            اپنے آپ کو اہل حدیث کہلانے والے اصل میں ایک نئے نبی عبد الوہاب کے پیروکار ہیں

            استغر اللہ
            اللہ ان مشرکین و گستاخوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے
            جو وہاب کو نبی مانتے ہیں اور اس کے عقائد کو نعوذ با اللہ قرآن

            آپ ہمیں کہ رہے ہیں کے ہم نبی اور ولیوں کی شان میں گستاخی کر رہے ہیں آپ اگر غور کریں تو خود ہی پتا چل جاےگا کے یہ گستاخی کون کر رہا ہیں ہم یا آپ... ہم انکی عزت اس طرح کرتے ہیں کہ مطابق شر ع نیک عمال میں انکی اتباع کر کے دل میں انکی تکریم رکھ کر بعد از انتقال ان کے لیے دعا ئےخیر کر کے اپنے ماننے کا ثبوت دیتے ہیں .. مگر اس عمل می آپ لوگ حد سے بڑھ جاتے ہیں جو کہ الله کو ،نا پسند ہے..اور ذرا سوچ سمجھ کر بات کیا کریں کس نے کہا کہ ہم عبدلوہاب کو نبی مانتے ہیں؟ آپ خود نبی اور ولیوں کی شان می گستاخی کر رہے ہیں وہ اگر سچے والی ہیں تو یقیناً انہوں نے اپنی زندگی می توحید کا درس دیا ہوگا اور شرک سے بچنے کی تعلیم دی ہوگی آپ نے کیا کیا ؟؟ آپ نے انہی کو الله کا شریک ٹہرا دیا .الله نے کہا مجھ سے مانگو می تمہاری دعاؤںکو قبول کرونگا.. آپ مزاروں پر جا جا کر دعائیںمانگتے ہیں الله نے کہا کہ میں تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہوں. آپ کہتے ہیں ک یہ بزرگ ہمیں الله سے قریب کرتے ہیں ور ہمارے سفارشی ہیں
            أَلا لِلَّهِ الدّينُ الخالِصُ ۚ وَالَّذينَ اتَّخَذوا مِن دونِهِ أَولِياءَ ما نَعبُدُهُم إِلّا لِيُقَرِّبونا إِلَى اللَّهِ زُلفىٰ إِنَّ اللَّهَ يَحكُمُ بَينَهُم فى ما هُم فيهِ يَختَلِفونَ ۗ إِنَّ اللَّهَ لا يَهدى مَن هُوَ كٰذِبٌ كَفّارٌ ﴿٣﴾ سورة الزمر
            ﴾ خبردار! خالص فرمانبرداری الله ہی کے لیے ہے جنہوں نے اس کے سوا اور کارساز بنا لیے ہیں ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگر اس لیے کہ
            وہ ہمیں الله سے قریب کر دیں بے شک الله ان کے درمیان ان باتوں میں فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتےتھے بے شک الله اسے ہدایت نہیں کرتا جو جھوٹا ناشکرگزار ہو
            اور کہتے ہیں الله کے ہاں یہ ہمارے سفارشی ہیں،سورة يونس
            کوئی مشکل پوھنچے تو آپ کی پکارتے ہیں یا رسول الله مدد ، یا غوث پاک مدد ، یا علی مدد .. ہم صرف پکارتے ہیں یا الله مدد.. اپنے فضل سے اگر الله آپکی پریشانی دور کر دے یا کوئی معاملہ حل ہو جائے تو جناب شکریہ کس کا ادا کیا جا رہا ہوتا ہے؟؟؟ مزاروں پر جا کر نذریں پوری کی جا رہی ہوتی ہیں کہ فلاں بزرگ کے کرم سے سب ٹھیک ہوگیا ہے
            http://www.islamghar.blogspot.com/

            Comment


            • #7
              Re: mushrikeen e Makkah k aqaid o amaal

              Originally posted by Gambler View Post
              آج یہی کام وہابیوں کے کام ہیں بلکہ اس سے گئے گزرے
              نبی کریم کی شان میں گستاخیاں ، ولیوں کی تذلیل مسلمانوں کو کفار مکہ سے ملانا
              ان کا تعلق اتنا برا ہے کہ یہ تو نعوذ بااللہ ترجمے بھی مرضی کے کرتے ہیں
              اپنے آپ کو اہل حدیث کہلانے والے اصل میں ایک نئے نبی عبد الوہاب کے پیروکار ہیں

              استغر اللہ
              اللہ ان مشرکین و گستاخوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے
              جو وہاب کو نبی مانتے ہیں اور اس کے عقائد کو نعوذ با اللہ قرآن







              Comment

              Working...