Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مقلد کی دلیل

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: مقلد کی دلیل

    Originally posted by -=The Driver=- View Post
    hahaha.. Baniaz bhai..haha
    شکر ہے آپ کی سمجھ میں آگیا
    ویسے مجھے پوری امید تھی آپ کا ذوق دیکھ کر کہ آپ سمجھ ہی جائیں گے

    اب خود اندازہ کرلیں
    وہ موصوف یہ لائن پڑھ کہ

    مجھے کیا کہہ رہے ہیں

    یہ تو حالت ہے انکے علم کی

    اور اوپر سے دعویٰ یہ کہ

    اسلام کی سمجھ اور تشریحات وہی ہیں جن کو یہ پیش کرتے ہیں

    Comment

    • #17
      Re: مقلد کی دلیل

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      نہیں بھائی یہاں کوئی موڈریٹر ، سپر موڈریٹر فی الحال موجود نہیں ہے

      بس ہم کافروں کے کافر موجود ہیں

      hahahaha...............

      Bahi lovely to sirf copy paste karta hay os ko kahan samh aye gi io baat..........

      Comment

      • #18
        Re: مقلد کی دلیل

        Originally posted by i love sahabah View Post
        hahahaha...............

        Bahi lovely to sirf copy paste karta hay os ko kahan samh aye gi io baat..........

        بس بھائی ۔۔۔ سوائے افسوس کے اور کیا کہا جاسکتا ہے

        Comment

        • #19
          Re: مقلد کی دلیل

          Originally posted by i love sahabah View Post
          hahahaha...............

          Bahi lovely to sirf copy paste karta hay os ko kahan samh aye gi io baat..........
          اسلام و علیکم

          کسی کی اگر کوئی اچھی بات کاپی پیسٹ کر دی جائے تو اس میں کوئی حرج والی بات نہیں -

          حضرت علی رضی الله عنہ کا قول ہے شاید :

          "یہ مت دیکھو کہ کون که رہا ہے -بلکہ یہ دیکھو کہ وہ کیا که رہا ہے
          "

          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment

          • #20
            Re: مقلد کی دلیل

            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
            اسلام و علیکم

            کسی کی اگر کوئی اچھی بات کاپی پیسٹ کر دی جائے تو اس میں کوئی حرج والی بات نہیں -

            حضرت علی رضی الله عنہ کا قول ہے شاید :

            "یہ مت دیکھو کہ کون که رہا ہے -بلکہ یہ دیکھو کہ وہ کیا که رہا ہے
            "

            اور اگر کوئی منع کرے اپنی بات کہیں پیش کرنے کےلیے تو

            Comment

            • #21
              Re: مقلد کی دلیل

              Originally posted by Baniaz Khan View Post

              اور اگر کوئی منع کرے اپنی بات کہیں پیش کرنے کےلیے تو

              ظاہر ہے پھر رک جانا چاہیے - لیکن میرے خیال میں شاید ہی کوئی اپنی اچھی بات کو آگے بیان کرنے سے روکتا ہے

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #22
                Re: مقلد کی دلیل

                Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                اسلام و علیکم

                کسی کی اگر کوئی اچھی بات کاپی پیسٹ کر دی جائے تو اس میں کوئی حرج والی بات نہیں -

                حضرت علی رضی الله عنہ کا قول ہے شاید :

                "یہ مت دیکھو کہ کون که رہا ہے -بلکہ یہ دیکھو کہ وہ کیا که رہا ہے
                "

                ویسے مقلد مقلد کا شور ڈالنے والے کیا فقط حضرت علی رضی اللہ عنہ کیا یہ قول ہی اپنی مجتھدانہ بصیرت سے باحوالہ اور باسند صحیح پیش فرماسکتے ہیں کیا ؟؟؟
                افسوس صد افسوس دوسروں کو تقلید کا طعنہ دینے والوں کا یہ عالم ہے کہ ایک سنی سنائی بات کو بغیر تصدیق کے میدان استدلال میں بطور حجت کے پیش کرتے ہیں اور پھر طعنہ کستے ہیں مقلدین پر جب کہ خود بد ترین مقلدین میں سے ہیں فیا للعجب
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment

                • #23

                  کاش یہ بات آپ لولی صاحب کو کہتے کیونکہ وہ صرف کاپی پیسٹ کرتے ہیں کسی دوسرے کی پوسٹ دیکھتے ہی نہیں۔

                  Comment

                  • #24
                    Re: مقلد کی دلیل

                    Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                    ظاہر ہے پھر رک جانا چاہیے - لیکن میرے خیال میں شاید ہی کوئی اپنی اچھی بات کو آگے بیان کرنے سے روکتا ہے

                    آپ کی بات اثر رکھتی ہے
                    پر کے ساتھ ساتھ طقاقت پرواز بیھ ھی رکھتی ہے آپ کا خیال غطلط ہے جناب عالی آپ کا نیک خیال سر آنکھوں پر

                    پر جن موصوف کی آپ یہاں طرف داری کررہے ہیں*
                    وہ ایسی حرکات کے مرتکب ہوچکے ہیں*

                    اور پہلے دن سے ہم کو خدا اور رسول ص کے احکامات سکھارہے ہیں*

                    جب کہ اس وقت اپنی غلطی ماننا تو دور کی بات ہٹ دھرمی کی اعلیٰ* مثال قائم کی تھی

                    Comment

                    • #25
                      Re: مقلد کی دلیل

                      Originally posted by aabi2cool View Post

                      ویسے مقلد مقلد کا شور ڈالنے والے کیا فقط حضرت علی رضی اللہ عنہ کیا یہ قول ہی اپنی مجتھدانہ بصیرت سے باحوالہ اور باسند صحیح پیش فرماسکتے ہیں کیا ؟؟؟
                      افسوس صد افسوس دوسروں کو تقلید کا طعنہ دینے والوں کا یہ عالم ہے کہ ایک سنی سنائی بات کو بغیر تصدیق کے میدان استدلال میں بطور حجت کے پیش کرتے ہیں اور پھر طعنہ کستے ہیں مقلدین پر جب کہ خود بد ترین مقلدین میں سے ہیں فیا للعجب
                      آپ نے میری پوسٹ پڑھی نہیں --میں نے لکھا ہے "شاید ".
                      یعنی مجھے یاد نہیں کہ یہ حضرت علی رضی الله عنہ کا قول ہے یا کسی اور کا ؟؟

                      لیکن بہرحال اس قول میں وزن ہے-لیکن مقلد کی آنکھوں پر تو تعصب کی پٹی بندھی ہوتی ہے - اسے اپنے امام کے قول کے علاوہ کسی اور کا قول کیوں پسند آے گا -غیر مقلدین پر لعنت ملات کرنا تو ان کا وطیرہ ہے -یہ سوچے بغیر کہ ان کے اپنے امام جن کی تعریف و توصیف میں یہ دن رات ایک کردیتے ہیں وہ بیچارے بھی غیر مقلد تھے - انھوں نےتو کبھی بھی اس قسم کا کوئی حکم نہیں دیا تھا کہ ہمارے مرنے کے بعد ہمارے مقلد بن جانا -کتنے شرم کا مقام ہے کہ عیسائی تو حضرت عیسی علیہ سلام کی نسبت سے عیسائی کہلاتے ہیں اور یہ مقلد محمّد صل الله علیہ وسلم کے امّتی ہونے کا باوجود اپنے آپ کو حنفی شافعی اور حنبلی کہلائیں -

                      ذرا یہ بھی بتا دیں کہ جب حضرت عیسئی علیہ سلام دوبارہ اس دنیا میں آئیں گے تو وہ اپنے آپ کو حنفی کہلائیں گے یا محمّد ی کہلائیں گے ؟؟؟

                      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                      Comment

                      • #26
                        Re: مقلد کی دلیل

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        آپ کی بات اثر رکھتی ہے
                        پر کے ساتھ ساتھ طقاقت پرواز بیھ ھی رکھتی ہے آپ کا خیال غطلط ہے جناب عالی آپ کا نیک خیال سر آنکھوں پر

                        پر جن موصوف کی آپ یہاں طرف داری کررہے ہیں*
                        وہ ایسی حرکات کے مرتکب ہوچکے ہیں*

                        اور پہلے دن سے ہم کو خدا اور رسول ص کے احکامات سکھارہے ہیں*

                        جب کہ اس وقت اپنی غلطی ماننا تو دور کی بات ہٹ دھرمی کی اعلیٰ* مثال قائم کی تھی

                        یعنی اگر کوئی آپ کو الله اور اس کے رسول صل الله علیہ وسلم کے احکامات سکھاے تو آپ کو برا لگتا ہے -اور اگر کوئی آپ کو آپ کے امام کی باتیں بتائے تو آپ کو اچھا لگتا ہے - میں تو یہی کہوں گا کہ پھر الله ہی رحم کرے آپ کے حال پر.-

                        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                        Comment

                        • #27
                          Re: مقلد کی دلیل

                          Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                          یعنی اگر کوئی آپ کو الله اور اس کے رسول صل الله علیہ وسلم کے احکامات سکھاے تو آپ کو برا لگتا ہے -اور اگر کوئی آپ کو آپ کے امام کی باتیں بتائے تو آپ کو اچھا لگتا ہے - میں تو یہی کہوں گا کہ پھر الله ہی رحم کرے آپ کے حال پر.-
                          اب آپ کا انداز سمجھ سے باہر ہے

                          اللہ رسول ص کی باتیں* کرنا برا نہیں لگتا

                          خود کو ان احکامات کا پابند بتانا اور سر عام ہٹ دھرمی اور ڈھٹائی دکھانا

                          یہ باعث حیرت ہے اور میں* نے یہی بات کی ہے

                          آپ بات کو گھما رہے ہو ۔۔۔ آپ کی جتنی بات تھی اس کا جواب دیا ہے

                          اصول کی بات کرتے کرتے بچوں والی بات کی ہے اب آپ نے

                          حکم کریں* تو اس سے زیادہ آسانی اور مثال سے بات سمجھا سکتا ہوں

                          Comment

                          • #28
                            Re: مقلد کی دلیل

                            [quote=muhammad ali jawad;1538141]آپ نے میری پوسٹ پڑھی نہیں --میں نے لکھا ہے "شاید ".
                            [size=5][color=#000080]یعنی مجھے یاد نہیں کہ یہ حضرت علی رضی الله عنہ کا قول ہے یا کسی اور کا ؟؟

                            شرم ہم کو مگر نہیں آنی ۔ ۔ ۔ ہر ایری غیری نتھو خیری بات کے لیے دلیل ضرور دینی چاہیے، چاہے وہ کتنی ہی بودھی کیوں نہ ہو
                            ارے خدا کے بندے آپ جو یہ رونا ہمہ وقت روتے رہتے ہو تقلید کا، تو کیا ہے یہ تقلید ؟؟ کبھی اپنے رویہ کو دیکھا ہے ؟؟؟؟ پہلے ایک سنی سنائی بات کو کہیں سے بھی اٹھا کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول بنا کر نقل کردیا اور پھر بجائے اس پر شرمندہ ہونے یا ثبوت لانے کے کوسنوں پر اتر آئے ایں چہ بوالعجبی است؟؟؟ ۔
                            حضورہوتی کیا ہے یہ تقلید ؟؟؟ زرا پتا تو چلے ؟؟ کیا کبھی آپکو اپنے رویہ میں یہ نہیں دکھائی دیتی؟؟؟؟ میں اسی لیے اس فورم پر بحث چھوڑ چکا ہوں کہ اب اس فورم پر اجتھاد کے نام پر جہالت کا دور دورہ ہوگیا ہے اور چن چن کر کاپی پیسٹ کرنے والے اور فتنہ پھیلانے والے لوگوں کی یہ فورم آمجگاہ بن گیا ہے اسی لیے یہاں کوئی تعمیری گفتگو ہو ہی نہیں سکتی ۔
                            یہ رپلائی بھی مجبورا کررہا ہوں کیونکہ وہ لوگ جنکو دین کی مبادیات کا بھی نہیں پتا وہ یہاں مجتھد بنے بیٹھے ہیں اورصبح و شام دین کے نام پر فتنہ پھیلا رہے کبھی توحید و شرک کے نام پر اور تو کبھی فروعی اختلافی مسئال کو اچھال کر تو کبھی تقلید کے نام پر، خود ان میں سےآپکی اپنی یہ حالت ہے کہ آپکا شئر کردہ اکثر مواد کاپی پیسٹ کا شاخسانہ ہوتا ہے اور ایسے ہی آپکے دوسرے حواری بھی خود بد ترین تقلید میں مبتلا ہیں
                            اوپر سے طرفا تماشا یہ ہے کہ جن ائمہ کی تقلید عامۃ المسلمین کرتے ہیں انکو بھی غیر مقلد لکھ دیا، اجی حجرت وہ غیر مقلدین نہیں بلکہ مجتھد مطلق ہیں ایسے ہی پھر انکے بعد انکے پیروکاروں میں مختلف مدارج ہیں سب سے آخری درجہ تقلید کا ہے یعنی مقلدین کا جب کہ ائمہ مجتھدین مطلق میں سے ہر ایک کی یہ شان ہے کہ انھوں نے اپنے اپنے اجتھاد سے اصول اجتھاد وضع کرکے اپنے اپنے مذہب کی بنیاد رکھی باقی جہاں تک تقلید کا معاملہ ہے تو عامۃ الناس کے لیے تقلید ہی روا کے ایک ہل چلانے والا قرآن و سنت سے براہ راست مسائل اخذ نہیں کرسکتا اور نہ ہی اسکا حکم ہے لہذا دین و دنیا میں عامۃ المسلمین کے لیے تقلید ہی روا ہے الا یہ کہ کوئی منصب اجتھاد پر پہنچے اور اپنی اجتھادی صلاحیت کی بنا پر ہی مجتھدین کے کسی ایک درجہ تک رسائی پائے چناچہ دین سے لیکر ظاہری دنیا کے ہر ہر شعبے میں ہر عامی اس شعبے کے خاص لوگوں کی تقلید ہی کررہا ہے یہ ایک ایسا بدیہی اصول ہے کہ جس سے نہیں انکار کرئے گا مگر جاہل ، ہٹ دھرم یا پھر عقل کا اندھا ۔۔
                            جہاں تک بات ہے لفظ غیر مقلد کی تو آپ لوگوں کو اس لیے نہیں کہا جاتا کہ آپ تقلید نہیں کرتے ۔۔ تقلید تو آپ لوگ دوسروں سے بھی بدترین کرتے ہیں مگر مانتے نہیں اور اس کا ثبوت اسی فورم پر آپ اور آپکے حامیوں کی نوے فی صد پوسٹنگ یا تو کاپی پیست یا پھر چربا سازی کا نتیجہ ہیں جو کہ تقلید کی بدترین شکل ہے فاعتبروا یااولی الابصار
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment

                            • #29
                              Re: مقلد کی دلیل

                              Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                              آپ نے میری پوسٹ پڑھی نہیں --میں نے لکھا ہے "شاید ".
                              یعنی مجھے یاد نہیں کہ یہ حضرت علی رضی الله عنہ کا قول ہے یا کسی اور کا ؟؟

                              لیکن بہرحال اس قول میں وزن ہے-لیکن مقلد کی آنکھوں پر تو تعصب کی پٹی بندھی ہوتی ہے - اسے اپنے امام کے قول کے علاوہ کسی اور کا قول کیوں پسند آے گا -غیر مقلدین پر لعنت ملات کرنا تو ان کا وطیرہ ہے -یہ سوچے بغیر کہ ان کے اپنے امام جن کی تعریف و توصیف میں یہ دن رات ایک کردیتے ہیں وہ بیچارے بھی غیر مقلد تھے - انھوں نےتو کبھی بھی اس قسم کا کوئی حکم نہیں دیا تھا کہ ہمارے مرنے کے بعد ہمارے مقلد بن جانا -کتنے شرم کا مقام ہے کہ عیسائی تو حضرت عیسی علیہ سلام کی نسبت سے عیسائی کہلاتے ہیں اور یہ مقلد محمّد صل الله علیہ وسلم کے امّتی ہونے کا باوجود اپنے آپ کو حنفی شافعی اور حنبلی کہلائیں -

                              ذرا یہ بھی بتا دیں کہ جب حضرت عیسئی علیہ سلام دوبارہ اس دنیا میں آئیں گے تو وہ اپنے آپ کو حنفی کہلائیں گے یا محمّد ی کہلائیں گے ؟؟؟

                              تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

                              محمد علی جواد بھائی
                              لعنت ملامت جتنا آپ کے یہ غیر مقلدین امام ابو حنیفہ رح پہ کرتے ہیں اتنا تو شاید شیعہ بھی نہیں کرتے۔
                              کہتے ہیں تو انٹرنیٹ سے ہی آپ کے ان غیر مقلدین کی پوسٹ لگا دیتا ہوں جو وہ امام ابو حنیفہ رح اور احناف کے بارے میں نظریہ رکھتے ہیں۔۔

                              بھائی آپ نے حنفی، شافعی اور حنبلی کہلانے پہ اعتراض کیا ہے تو بلکل ٹھیک ہے بھائی ، یہ بات آپ یہاں کہہ رہے ہو لیکن آپ لوگوں کے فتوے صرف احناف کے لئے کیوں ہیں؟؟؟؟
                              کوئی فتوی یا کوئی پوسٹ دکھائیں جو حنبلی، شافعی یا مالکیوں کے خلاف کی گئی ہو؟؟؟؟
                              بھائی اگر تقلید حنفی کرے تو اس پہ شرک اور گمراہی کے فتوے آپ کے اہلحدیث علماء دیتے ہیں لیکن کوئی فتوی حنبلی، مالکی یا شافعی مقلدین پہ کیوں نہیں لگتا ان اہلحدیثوں کی طرف سے۔

                              Comment

                              • #30
                                Re: مقلد کی دلیل

                                [QUOTE=aabi2cool;1538170]
                                Originally posted by muhammad ali jawad View Post
                                آپ نے میری پوسٹ پڑھی نہیں --میں نے لکھا ہے "شاید ".
                                [size=5][color=#000080]یعنی مجھے یاد نہیں کہ یہ حضرت علی رضی الله عنہ کا قول ہے یا کسی اور کا ؟؟

                                شرم ہم کو مگر نہیں آنی ۔ ۔ ۔ ہر ایری غیری نتھو خیری بات کے لیے دلیل ضرور دینی چاہیے، چاہے وہ کتنی ہی بودھی کیوں نہ ہو
                                ارے خدا کے بندے آپ جو یہ رونا ہمہ وقت روتے رہتے ہو تقلید کا، تو کیا ہے یہ تقلید ؟؟ کبھی اپنے رویہ کو دیکھا ہے ؟؟؟؟ پہلے ایک سنی سنائی بات کو کہیں سے بھی اٹھا کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول بنا کر نقل کردیا اور پھر بجائے اس پر شرمندہ ہونے یا ثبوت لانے کے کوسنوں پر اتر آئے ایں چہ بوالعجبی است؟؟؟ ۔
                                حضورہوتی کیا ہے یہ تقلید ؟؟؟ زرا پتا تو چلے ؟؟ کیا کبھی آپکو اپنے رویہ میں یہ نہیں دکھائی دیتی؟؟؟؟ میں اسی لیے اس فورم پر بحث چھوڑ چکا ہوں کہ اب اس فورم پر اجتھاد کے نام پر جہالت کا دور دورہ ہوگیا ہے اور چن چن کر کاپی پیسٹ کرنے والے اور فتنہ پھیلانے والے لوگوں کی یہ فورم آمجگاہ بن گیا ہے اسی لیے یہاں کوئی تعمیری گفتگو ہو ہی نہیں سکتی ۔
                                یہ رپلائی بھی مجبورا کررہا ہوں کیونکہ وہ لوگ جنکو دین کی مبادیات کا بھی نہیں پتا وہ یہاں مجتھد بنے بیٹھے ہیں اورصبح و شام دین کے نام پر فتنہ پھیلا رہے کبھی توحید و شرک کے نام پر اور تو کبھی فروعی اختلافی مسئال کو اچھال کر تو کبھی تقلید کے نام پر، خود ان میں سےآپکی اپنی یہ حالت ہے کہ آپکا شئر کردہ اکثر مواد کاپی پیسٹ کا شاخسانہ ہوتا ہے اور ایسے ہی آپکے دوسرے حواری بھی خود بد ترین تقلید میں مبتلا ہیں
                                اوپر سے طرفا تماشا یہ ہے کہ جن ائمہ کی تقلید عامۃ المسلمین کرتے ہیں انکو بھی غیر مقلد لکھ دیا، اجی حجرت وہ غیر مقلدین نہیں بلکہ مجتھد مطلق ہیں ایسے ہی پھر انکے بعد انکے پیروکاروں میں مختلف مدارج ہیں سب سے آخری درجہ تقلید کا ہے یعنی مقلدین کا جب کہ ائمہ مجتھدین مطلق میں سے ہر ایک کی یہ شان ہے کہ انھوں نے اپنے اپنے اجتھاد سے اصول اجتھاد وضع کرکے اپنے اپنے مذہب کی بنیاد رکھی باقی جہاں تک تقلید کا معاملہ ہے تو عامۃ الناس کے لیے تقلید ہی روا کے ایک ہل چلانے والا قرآن و سنت سے براہ راست مسائل اخذ نہیں کرسکتا اور نہ ہی اسکا حکم ہے لہذا دین و دنیا میں عامۃ المسلمین کے لیے تقلید ہی روا ہے الا یہ کہ کوئی منصب اجتھاد پر پہنچے اور اپنی اجتھادی صلاحیت کی بنا پر ہی مجتھدین کے کسی ایک درجہ تک رسائی پائے چناچہ دین سے لیکر ظاہری دنیا کے ہر ہر شعبے میں ہر عامی اس شعبے کے خاص لوگوں کی تقلید ہی کررہا ہے یہ ایک ایسا بدیہی اصول ہے کہ جس سے نہیں انکار کرئے گا مگر جاہل ، ہٹ دھرم یا پھر عقل کا اندھا ۔۔
                                جہاں تک بات ہے لفظ غیر مقلد کی تو آپ لوگوں کو اس لیے نہیں کہا جاتا کہ آپ تقلید نہیں کرتے ۔۔ تقلید تو آپ لوگ دوسروں سے بھی بدترین کرتے ہیں مگر مانتے نہیں اور اس کا ثبوت اسی فورم پر آپ اور آپکے حامیوں کی نوے فی صد پوسٹنگ یا تو کاپی پیست یا پھر چربا سازی کا نتیجہ ہیں جو کہ تقلید کی بدترین شکل ہے فاعتبروا یااولی الابصار

                                آپ کی پوسٹ پر میں اتنا ہی کہوں گا -کہ میٹھا میٹھا - ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو -

                                یعنی جو بات آپ کے عقائد سے مطابقت رکھتی ہو اسے بلا چوں و چرا قبول کر لو -(چاہے کاپی پیسٹ ہی کیوں نہ ہو )- اور جو بات آپ کے عقائد سے مطابقت نہ رکھے اس پر جزا و فزا اور جرح شرو ع کر دو-کہ یہ کاپی پیسٹ ہے یا علم و حکمت سے عا ر ی پوسٹ وغیرہ - اور پھر ہر کوئی آپ کو جاہل نظر آ نے لگتا ہے - -واہ کیا اصول ہے آپ کا -

                                بھیا -ہم نے کب انکار کیا ہے کہ آپ کے امام مجتہد نہیں تھے -لیکن کیا وہ پیدائشی مجتہد تھے ؟؟ کیا وہ تقلید کے ذریے مجتہد بنے تھے ؟؟ یا تحقیق کے ذریے ؟؟ کیا ان چار ائمہ کے علاوہ اور کوئی قرآن و حدیث کو نہیں سمجھ سکا ؟؟ کیا نبی کریم صل الله علیہ وسلم نے دین کو اتنے مشکل انداز میں لوگوں کے سامنے پیش کیا کہ بعد میں امّت ان صرف چار ائمہ کے اجتہادات کی پابند ہو گئی تا کہ دین کو سمجھ سکے -؟؟ یہ کیسا دین ہے جو صرف چار ائمہ تک ہی محدود ہے-اور یہ بات بھی سمجھ سے باہر ہے کہ اپنے عقیدے کے مطابق آپ نبی کریم صل الله علیہ وسلم کو زندہ حاضر و ناظر سمجھتے ہیں اور تقلید ایک ایسے امام کی کر رہے ہیں جس کو فوت ہوے ١٣٠٠ سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے ؟؟ کیا یہ نبی کریم کی گستاخی نہیں کہ ان کی زندگی میں آپ ایک فوت شدہ امام کی پیروی میں لگے ہوے ہیں -وہ پیروی جس کا حکم آپ کے امام نے بھی کبھی نہیں دیا -

                                ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ تقلید کا انکار تو جاہل ہٹ دھرم یا پھر عقل کا اندھا ہی کر تا ہے -تو کیا وہ شخص جو آپ کے نزدیک عامی ہے جو کسی امام کی تقیلد کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے -وہ جاہل اور
                                ہٹ دھرم نہیں - اگر وہ جاہل نہ ہوتا تو تحقیق کرتا نہ کہ تقلید -

                                آپ کہتے ہیں تقلید عامی پر فرض ہے -ذرا یہ بھی بتا دیجیے کہ اگر ایک عامی تقلید کرتے کرتے مجتہد بن جاتا ہے تو -تو کیا پھر وہ تقلید کا چوغہ اتار پھنکے -کیوں کہ اب تک احناف کی تاریخ میں بڑے بڑے مجتہد بھی اپنی موت تک حنفی ہی کہلاتے رہے -

                                آپ کہتے ہیں ایک ہل چلانے والا قرآن و سنّت سے براہ راست مسا ئل اخذ نہیں کر سکتا -توذرا یہ بتا یے کہ عامی اپنے امام کے بیان کردہ فقہ کے تمام مسا ئل کو با آسانی سمجھ سکتا ہے -؟؟؟ امام ابو حنیفہ رحمللہ اور ان کے شاگردوں میں تقریبآ ٣/٢ مسا ئل میں اختلاف ہے کیا ایک عامی اس کو سمجھ سکتا ہے ؟؟

                                آپ کہتے ہیں کہ تقلید تو آپ بھی دوسرے لوگوں سے بدترین کرتے ہیں -ذرا ان اماموں کے نام بھی گنوا دیں کہ وہ کون ہیں جن کی ہم بدترین تقلید کرتے ہیں؟؟؟ - وہابی کا لیبل آپ لوگوں نے ہی لگایا ہے غیر مقلدین پر. ورنہ ہمیں تو کوئی شوق نہیں وہابی کہلوانے کا -یہ الگ بات ہے کہ عبدل وہاب رحمللہ کے وہی عقائد تھے جو نبی کریم صل الله علیہ وسلم نے اپنی امّت کو بتاے -اب اس میں ہمارا کیا قصور - اور آپ کے امام کے بھی یہی عقائد تھے جو عبدل وہاب رحمللہ کے تھے -یعنی الله کو ہی حاضر و ناظر علم-الغیب حاجت روا ماننا - یہ الگ بات ہے کہ ان معاملات میں آپ مقلد لوگ اپنے امام کی تقلید کرتے نظر نہیں آتے -

                                واسلام -

                                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                                Comment

                                Working...
                                X