Re: بشریت رسول اللہ ﷺ
ور خود بریلویوں کے خان صاحب نے بھی اپنی کتاب میں ایک روایت درج کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمای
"ہر شخص کی ناف میں اس مٹی کا کچھ حصہ موجود ہے' جس سے اس کی تخلیق ہوئی ہے' اور اسی میں وہ دفن ہوگا۔ اور میں ابوبکر اور عمر ایک مٹی سے پیدا کئے گئے ہیں اور اسی میں دفن ہوں گے۔"
یہ ہیں قرآنی تعلیمات اور ارشادات نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم' منکرین کے عقائد کے بالکل برعکس۔ بریلوی حضرات انبیاء ورسل کی نبوت و رسالت کا انکار تو نہ کرسکے' مگر انہوں نے کفار و مشرکین کی تقلید میں ان کی بشریت کا انکار کردیا۔ حالانکہ انسانیت کو رسالت کے قابل نہ سمجھنا انسانیت کی توہین ہے' اور اس عقیدے کے بعد انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کا کوئی معنی نہیں رہتا۔ یہ خلاف عقل بات ہے کہ انسان تمام مخلوقات سے افضل بھی ہو اور پھر اس میں نبوت و رسالت کی اہلیت بھی موجود نہ ہو۔ مگر بریلویت چونکہ ایسے متضاد افکار اور خلاف فطرت عقائد کے مجموعے کا نام ہے، جنہیں سمجھنا عام انسان کے بس سے باہر ہے' اس لیے اس کے پیروکاروں کے ہاں اس قسم کے عقائد ملیں گے۔ انہی عقائد میں سے یہ عقیدہ بھی ہے کہ بریلوی حضرات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نور خداوندی کا حصہ سمجھتے ہیں۔ چنانچہ بریلویت کے ایک امام لکھتے ہیں
"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نور سے ہیں اور ساری مخلوق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نور سے ہے۔"

Comment