Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

بشریت رسول اللہ ﷺ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

    .،.،.،
    Attached Files

    Comment


    • #17
      Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

      Originally posted by Gambler View Post


      مجھے خوشی ہوئی آپ رسول اللہ سے محبت تو رکھتے ہیں انہیں نور(روشنی) نہیں مانتے چلیں بندہ ہی مان لیں لیکن انہیں رتبہ اور محبت تو دیں

      Yaqeenan Allah k Nabi (s.a.w) say muhabbat kerna aur unn k buland rutbay ku manna humaray Eeman ka hissa bulkeh taqaza hai..iss main koi shak nahi!!.... Lykin ye baat bhi zehen main rakhnee chahye k unn k rutbay ku iss say ziada na barhayaa jaye...jitna k Allah nay apnay Habib Muhamamd (s.a.w) k liye muqarar ker rakha hai (yani k aap (s.a.w) Allah k banday aur Rasool hain)....Allah k muqarar kerda rutbay say na hum kuch kam ker saktay hain..aur na ziada...warna dono soortoon main aik insaan musalman say kafir ho jata hai....

      Bilkul aisay hi...jaisay Yahdooyoon (Jews) nay Hazrat Esa (a.s) k unn ki dushmani main unn ku shaheed kernay ki kaushish ki...aur Esayoon (Christians) nay nn ki muhabbat main Hazrat Esa (a.s) ku Allah ka beta (son) bana liya...jab k haqeeqat ye hai...K Hazrat Esa (a.s) sirf Allah k banday aur uss k Rasool thay...aur yahee baat iss tread main bi biyan ki gaee hai...humaray Nabi Karim (s.a.w) bhi Allah ka banday aur Rasool (s.a.w) hain..!! Aap (s.a.w) ku noori qarar dena Allah k ayaat k saath kuffar hai...!!

      Allah jazaye khair ata karay..aur hum sab ku hidayat k sahee rastay per gamzan karay (aameen)..!! :jazak:



      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

      Comment


      • #18
        Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

        Originally posted by lovelyalltime View Post
        *
        Jazak Allah..!!


        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment


        • #19
          Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

          اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو آدم علیہ السلام کو کن وجوہات کی بنا پر سجدہ کرنے کا حکم دیا تھا؟؟؟
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

            فرشتوں کو الله نے حکم دیا کہ حضرت آدم علیہ اسلام کو سجدہ کرو فرشتوں نے سجدہ کیا یہ ایک تعظیمی سجدہ کہلاتا ہے کسی فرشتے کو کسی انسان پر کوئی اختیار حاصل نہیں کہ وہ انسان کی مرضی کے خلاف اس سے کوئی کام کروالے فرشتے انسانوں کے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتے فرشتوں نے جو سجدہ حضرت آدم علیہ اسلام کو کیا وہ شرک نہیں تھا اگر فرشتوں نے الله کے حکم کے بغیر اپنی مرضی سے سجدہ کیا ہوتا تو یہ شرک ہوجاتا لیکن چونکہ فرشتوں نے الله کے حکم کی تعمیل کی تو یہ توحید کا تقاضہ ہے فرمانبرداری ہے عبادت ہے اور اگر الله کی مرضی کے بغیر اپنی مرضی سے کوئی طریقہ ایجاد کر لیا جائے تعظیم کا تو وہ شرک ہے گناہ ہے بدعت ہے الله کی ناراضگی کا سبب ہو سکتی ہے بس ہمیں اس بات کو سمجھنا ہے کہ سجدہ اپنی مرضی سے نہیں کیا اپنی مرضی سے کرتے تو شرک ہو جاتا الله نے خاص فرشتوں کو یہ حکم دیا تھا اور انہوں نے اسے پوراکیا اب اگر کوئی اس خاص چیز کو عام کردے کہ فرشتوں نے بھی تو حضرت آدم علیہ اسلام کو سجدہ کیا تھا تو چلو ہم بھی فلاں بزرگ کو سجدہ کر لیں تو یہ شرک ہو جایگا ہمیں وہ بات ماننی ہے جسکا الله نے ہمیں حکم دیا ہے ہمیں حکم دیا ہے کہ تم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے سجدہ کرو تو ہم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے سجدہ کرتے ہیں اگر کوئی خانہ کعبہ کو سجدہ اپنی مرضی سے کرتا تو یہ شرک ہو جاتا.
            http://www.islamghar.blogspot.com/

            Comment


            • #21
              Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

              Originally posted by shizz View Post
              فرشتوں کو الله نے حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو فرشتوں نے سجدہ کیا یہ ایک تعظیمی سجدہ کہلاتا ہے کسی فرشتے کو کسی انسان پر کوئی اختیار حاصل نہیں کہ وہ انسان کی مرضی کے خلاف اس سے کوئی کام کروالے فرشتے انسانوں کے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتے فرشتوں نے جو سجدہ آدم کو کیا وہ شرک نہیں تھا اگر فرشتوں نے الله کے حکم کے بغیر اپنی مرضی سے سجدہ کیا ہوتا تو یہ شرک ہوجاتا لیکن چونکہ فرشتوں نے الله کے حکم کی تعمیل کی تو یہ توحید کا تقاضہ ہے فرمانبرداری ہے عبادت ہے اور اگر الله کی مرضی کے بغیر اپنی مرضی سے کوئی طریقہ ایجاد کر لیا جائے تعظیم کا تو وہ شرک ہے گناہ ہے بدعت ہے الله کی ناراضگی کا سبب ہو سکتی ہے بس ہمیں اس بات کو سمجھنا ہے کہ سجدہ اپنی مرضی سے نہیں کیا اپنی مرضی سے کرتے تو شرک ہو جاتا الله نے خاص فرشتوں کو یہ حکم دیا تھا اور انہوں نے اسے پوراکیا اب اگر کوئی اس خاص چیز کو عام کردے کہ فرشتوں نے بھی تو آدم کو سجدہ کیا تھا تو چلو ہم بھی فلاں بزرگ کو سجدہ کر لیں تو یہ شرک ہ جایگا ہمیں وہ بات ماننی ہے جسکا الله نے ہمیں حکم دیا ہے ہمیں حکم فدیہ ہے کہ تم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے سجدہ کرو تو ہم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے سجدہ کرتے ہیں اگر کوئی خانہ کعبہ کو سجدہ اپنی مرضی سے کرتا تو یہ شرک ہو جاتا.
              Jazak Alah...bilkul sahi farmaya aap nay...!!!

              Yahan main ye add kerna chahoon ga....Jo loog iss waqaye say ye jawaz nikaalna chahtay hain k 'Farshtoon nay Hazrat Adam (a.s) ku sijda kia tha tu Anbia Kiram (a.s) ya Saleheen ki qabroon ku sijda kerna ya unn ki ghair ma'amolee tazeem kerna jaiza hai....unn say mera sawal hai...

              K Allah nay Hazrat Adam (a.s) aur unn ki bewee (a.s) ku Jannat main aik darakht (Tree) k pass janay say mana kia tha.....aur faramaya tha..k ager tum uss darkht k pass gaye tu gunahgarr ho gay..................Kia kaheen iss say ye sabit hota hai....k darkhtoon (Trees) k pass jana gunah hai...????


              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment


              • #22
                Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

                فرشتوں نے جو آدم کو سجدہ کیا وہ آدم کو نہیں اس علم کو تھا جو آدم کی میراث تھا
                جب اللہ پاک نے فلاں فلاں چیز کے نام فرشتوں سے پوچھے تو فرشتے عاجز ہوئے لاچار ہوئے
                تو آدم نے ان کے نام گنوائے ، یہ علم ہی ہے جس نے نوری مخلوق کو خاکی کو سجدہ
                کرایا ، جب ہی احادیث و قرآن میں علم کو فوقیت دی گئی
                اور یہ علم ہی ہے جو ایک عام انسان کو امام ، اولیاء اللہ اور نبی کا رتبہ دلاتا ہے
                :jazak:
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

                  Originally posted by shizz View Post
                  فرشتوں کو الله نے حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو فرشتوں نے سجدہ کیا یہ ایک تعظیمی سجدہ کہلاتا ہے کسی فرشتے کو کسی انسان پر کوئی اختیار حاصل نہیں کہ وہ انسان کی مرضی کے خلاف اس سے کوئی کام کروالے فرشتے انسانوں کے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتے فرشتوں نے جو سجدہ آدم کو کیا وہ شرک نہیں تھا اگر فرشتوں نے الله کے حکم کے بغیر اپنی مرضی سے سجدہ کیا ہوتا تو یہ شرک ہوجاتا لیکن چونکہ فرشتوں نے الله کے حکم کی تعمیل کی تو یہ توحید کا تقاضہ ہے فرمانبرداری ہے عبادت ہے اور اگر الله کی مرضی کے بغیر اپنی مرضی سے کوئی طریقہ ایجاد کر لیا جائے تعظیم کا تو وہ شرک ہے گناہ ہے بدعت ہے الله کی ناراضگی کا سبب ہو سکتی ہے بس ہمیں اس بات کو سمجھنا ہے کہ سجدہ اپنی مرضی سے نہیں کیا اپنی مرضی سے کرتے تو شرک ہو جاتا الله نے خاص فرشتوں کو یہ حکم دیا تھا اور انہوں نے اسے پوراکیا اب اگر کوئی اس خاص چیز کو عام کردے کہ فرشتوں نے بھی تو آدم کو سجدہ کیا تھا تو چلو ہم بھی فلاں بزرگ کو سجدہ کر لیں تو یہ شرک ہ جایگا ہمیں وہ بات ماننی ہے جسکا الله نے ہمیں حکم دیا ہے ہمیں حکم فدیہ ہے کہ تم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے سجدہ کرو تو ہم خانہ کعبہ کی طرف رخ کر کے سجدہ کرتے ہیں اگر کوئی خانہ کعبہ کو سجدہ اپنی مرضی سے کرتا تو یہ شرک ہو جاتا.
                  سبحان اللہ شیز صاحبہ
                  لیکن افسوس آپ ایک مخصوص زہنیت کے زیر اثر رہتے ہوئے اس فورم پر آتی ہیں اور اُسی زہنیت کے زیر اثر میرے سوال کا جواب دیا ہے
                  آپ کی اس طویل تحریر کو میں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں لیکن اس پوری تحریر میں میرے سوال کا جواب کہیں نہیں ہے
                  سوال تھا کہ "کن وجوہات کی بنا پر"۔
                  اُمید ہے کہ آپ پوری تسلی وتشفعی کے ساتھ سوال کو پڑھیں گی اور قرآن و سنت کے حوالے سے جواب تحریر فرمائیں گی۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

                    Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                    Jazak Alah...bilkul sahi farmaya aap nay...!!!

                    Yahan main ye add kerna chahoon ga....Jo loog iss waqaye say ye jawaz nikaalna chahtay hain k 'Farshtoon nay Hazrat Adam (a.s) ku sijda kia tha tu Anbia Kiram (a.s) ya Saleheen ki qabroon ku sijda kerna ya unn ki ghair ma'amolee tazeem kerna jaiza hai....unn say mera sawal hai...

                    K Allah nay Hazrat Adam (a.s) aur unn ki bewee (a.s) ku Jannat main aik darakht (Tree) k pass janay say mana kia tha.....aur faramaya tha..k ager tum uss darkht k pass gaye tu gunahgarr ho gay..................Kia kaheen iss say ye sabit hota hai....k darkhtoon (Trees) k pass jana gunah hai...????
                    جواد بھائی کاش آپ میرے سوال کو سمجھ لیتے لیکن افسوسسسسسسسسسس آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتی رو میں بہہ گئے :(۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

                      اطہر بھائی یعنی آپ کہنا چارہے ہیں آدم علیہ السلام کے پاس ایسا کچھ تھا جس کی بنا پر اس بات کی پروا نہیں کی گئی یہ مٹی سے بنا ہے؟
                      اور شرک کا پہلو بھی نہیں نکلا؟

                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #26
                        Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

                        Originally posted by Gambler View Post
                        اطہر بھائی یعنی آپ کہنا چارہے ہیں آدم علیہ السلام کے پاس ایسا کچھ تھا جس کی بنا پر اس بات کی پروا نہیں کی گئی یہ مٹی سے بنا ہے؟
                        اور شرک کا پہلو بھی نہیں نکلا؟

                        گیملر بھائی یہ دوست اپنی ایک خاص سوچ کے تحت ہی جواب دے رہے ہیں جبکہ یہاں شرک و کفر کی تو کوئی بات ہی نہیں ہےیہ تو حکم الٰلی کے تعبیداری کی بات ہے اگر اللہ کہہ دیتے کہ شیطان کو سجدہ کرو تو اُس کو بھی سجدہ جائز ہوجاتا
                        میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کن وجوہات کی بنا پر سجدہ کروایا گیا؟؟
                        جب شیطان نے انکار کیا تو اُسے کیا کہا گیا کہ سجدہ کس بنا پر کرنے کو کہا جا رہا ہے
                        میں صرف اُن باتوں سے آگہی حاصل کرنا چاہتا ہوں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے عالم دوست صرف ایک ہی جانب بہے جا رہے ہیں اُنہیں کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا کہ سوال گندم ہے اور یہ جواب چنا دئے جا رہے ہیں ۔
                        میرے جیسا کم علم کہاں سے معلومات حاصل کرے؟؟؟؟
                        :star1:

                        Comment


                        • #27
                          Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

                          Originally posted by Pagal1 View Post


                          سبحان اللہ شیز صاحبہ
                          لیکن افسوس آپ ایک مخصوص زہنیت کے زیر اثر رہتے ہوئے اس فورم پر آتی ہیں اور اُسی زہنیت کے زیر اثر میرے سوال کا جواب دیا ہے
                          آپ کی اس طویل تحریر کو میں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں لیکن اس پوری تحریر میں میرے سوال کا جواب کہیں نہیں ہے
                          سوال تھا کہ "کن وجوہات کی بنا پر"۔
                          اُمید ہے کہ آپ پوری تسلی وتشفعی کے ساتھ سوال کو پڑھیں گی اور قرآن و سنت کے حوالے سے جواب تحریر فرمائیں گی۔
                          ap k sawal se apki soch wazeh ho rhi hai k ap kia pochna chah rhay hain to mai ne bat ko ghumane k bajae to the point bat ki hai.
                          http://www.islamghar.blogspot.com/

                          Comment


                          • #28
                            Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

                            Originally posted by shizz View Post
                            ap k sawal se apki soch wazeh ho rhi hai k ap kia pochna chah rhay hain to mai ne bat ko ghumane k bajae to the point bat ki hai.
                            اللہ اکبر
                            آپ تو نجومی انتریامی ہوگئیں
                            جو سوال میرے زہن کے کسی گوشے میں موجود ہی نہیں وہ آپ نے مجھ پر چسپاں کر دیا
                            سبحان اللہ
                            آپ جیسے ملاں ہوتے ہیں جوایسا سوال کہ "ہم ماریں تو حلال اللہ مارے تو حرام؟؟؟" پوچھنے پر کفر کے فتوے جڑ دیتے ہیں۔
                            کاش اللہ جی آپ کو حلیمی و وسعت القلبی عطا فرمائیں آمین
                            :star1:

                            Comment


                            • #29
                              Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

                              مس شیز کاش آپ کی نظر سے میری یہ تحریر گزر چکی ہوتی۔

                              http://www.pegham.com/showthread.php?t=79556

                              خیر اب پڑھ لیجئے تاکہ آئیندہ آپ میری سوچ کو اپنی مرضی کا جامع نہ پہنا سکیں شکریہ۔
                              :star1:

                              Comment


                              • #30
                                Re: بشریت رسول اللہ ﷺ

                                Originally posted by Pagal1 View Post


                                جواد بھائی کاش آپ میرے سوال کو سمجھ لیتے لیکن افسوسسسسسسسسسس آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہتی رو میں بہہ گئے :(۔
                                Muhtram Athar bhai...jo thread ka mouzoo (topic) hai...uss hisaab say main aap k sawal ka yahee matlab samjha.. (k aap shayed farishtoon ka Adam (a.s) ku sijda kernay k waqye say baqi Saleheen ki qabron ku sijda gah banany ka jawaz paida ker na chateay hain..!! Lykin main umeed kerta hoon...aap iss aqeeday k hamil nahi hongay...!!

                                Anyhow, aap k sawal ka jawab meray nazdeek yahee hai.....Allah ka farishtoon ku Hazrat Adam (a.s) ku sijda kerna ka hukum...uss k mashiyat say tha....Jinnaat aur fraishtay Allah ki azmat ku taseelm kertay thay...Jab Allah nay Hazrat Adam (a.s) ku piada kia tu Uss nay chaha k uss k farishtay aur jinnaat Uss k iss shahkaar insaan ku sijda ker ka uss ki azmat ku tasleem karain...kyuon k Jinnaat (aag say) aur Frishtay noor say paida kiye gaye hain...jab k inssan ki takhleeq mitti say hoee....(jo k aag aur noor say bazahir kam ter element hai)...tu Allah nay chaha k meree makhlooq main say kaun hai...jo iss kam ter element say paida ki gaee makhlooq ki azmat ku taseelm kerta hai...lihaza tamam noori makhlooq (yani farishtoon nay tu uss ki azmat ku tasleem ker liya)...lykin Iblees (jinn) jo k aag k element say bana tha...uss nay iss ki azmat ku tasleem nahi kiya aur inkaar ker diya....."Kehnay laga..k main kaisay iss ku sijda karoon jab k too nay mujhay aag say paida kia hai...aur iss Adam (a.s) ku mitti say paida kia hai....jo k aag ki nisbat kam ter element hai.."...Agercha Iblees Allah ki azmat ka qail tha...lykin uss ka gahroor uss ku lay doba...!!

                                Conclusion yahee hai..k jo inssan gharoor kerta hai.,..aur Allah ki hukum adooli kerta hai...wo Shaitan (Iblees) ki terhan na muraad hota hai..!!

                                Lykin iss waqye say ye itadlal kerna k Anbia aur Saleheen ki Tazeem ki liye unn kli qabroon ku sijda gah banana Shaitani amal hai..kyuon k Shaitan Iblees nay Allah say qasam kha ker kah tha...k "Jiss terhan too nay mujhay gumrah kia hai..main bhi usee terhan teray bandoon ku gumnrah karoon ga..(Yani shirk ki rah dekhaoon ga)....jiss per Allah nay faramya...k tera buss tu sirf meray na farman bandoon per hi chalay ga...jo meray farma bardarr banday hai..unn per tera koi buss nahi chal saky ga..!!



                                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                                Comment

                                Working...
                                X