Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نجدیوں سے چند سوالات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نجدیوں سے چند سوالات

    آپ لوگوں کو بہت جواب دے دئے اب سب ان کے جواب دو

    Click image for larger version

Name:	210lreo.jpg
Views:	1
Size:	86.1 KB
ID:	2487566
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: نجدیوں سے چند سوالات

    میں آپ کے سارے سوالوں کا جواب دوں گا.

    لکن پہلے میرے ان سوالوں کا جواب دیں.

    جو میں نے آپ سے پوچھے تھے. اور آپ کو قیامت تک کا جواب دیا ہے

    بھاگنا نہیں میرے بھائی

    http://www.pegham.com/showthread.php?t=79151

    Comment

    • #3
      Re: نجدیوں سے چند سوالات

      آپ کے کچھ سوالات دیوبندیوں سے ھیں. وہ آپ دیوبند سے پوچھیں

      اور دوسری بات کہ دیوبند اہلحدیث نہیں ھیں. بریلوی اور دیوبند کے عقائد ایک جیسے ھیں. ہم بھی تبلیغی جماعت اور ان کے ہاتھوں میں موحود کتابوں جن میں کفر لکھا ہویا ہے. اس کو نہیں مانتے

      ہمارے لیا اللہ کا قرآن اور محمّد صلی اللہ وسلم کا فرمان کافی ہے

      جو اعترض آپ نے احادیث کی کتابوں پر کیا ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ احادیث کی کتابوں پر اجماع امت ہو چکا ہے. اور دوسری بات کہ احادیث کی تقسیم ہو چکی ہے. کوئی بھی حدیث نیچے دئیے گے پیمانے پر پرکھی جایا گی اور پھر اس کو صحیح یا ضعیف وغیرہ کہا جا ے گا

      Uploaded with ImageShack.us

      Uploaded with ImageShack.us

      Uploaded with ImageShack.us

      Comment

      • #4
        Re: نجدیوں سے چند سوالات

        Originally posted by lovelyalltime View Post

        http://img43.imageshack.us/img43/1/s...eeskikutub.gif

        Uploaded with ImageShack.us

        http://img684.imageshack.us/img684/3091/0210a.jpg

        Uploaded with ImageShack.us

        http://img641.imageshack.us/img641/7476/0211r.jpg

        Uploaded with ImageShack.us

        Jazak Allah....incredible work and information...Allah aap ku jazay khir ata farmye...!!

        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment

        • #5
          Re: نجدیوں سے چند سوالات

          Originally posted by lovelyalltime View Post

          میں آپ کے سارے سوالوں کا جواب دوں گا.

          لکن پہلے میرے ان سوالوں کا جواب دیں.

          جو میں نے آپ سے پوچھے تھے. اور آپ کو قیامت تک کا جواب دیا ہے

          بھاگنا نہیں میرے بھائی

          http://www.pegham.com/showthread.php?t=79151

          جتنی تمہاری عمر ہے اتنا میرا تجربہ ہے اور جس سکول میں تم پڑھے ہو نہ وہاں کے ہم ہیڈ ماسٹر تھے

          اپنی عقل اور تعلیم جتنے سوال کروں

          کاپی پیسٹ کا سٹائل یہاں مت چلاؤ

          ان سوالوں کے جواب دینے ہونگے تو وہاں دوں گا جہاں یہ پوچھے گئے
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #6
            Re: نجدیوں سے چند سوالات

            Meray khayal main yahan aik baat aur fazah ker dainee chaye...k kuch loog sahi ya mutaqtir Ahadees ku ghalt mani main istemnaal ker ka apnay firqay ya mazhab k tasdeeq aur scahai sabit kernay ki kushish kerta hain..iss muamlay main bhi ahteyat k aur hadees k sahi mafhoom ku samjhany ki azaroorarat hotee hain.... neecahy dee gaye Hadees Bokhari aur masnad-e-Ahmad ki Sahi hadees hai..leykin uss k ghalt mafjhoom say aksar muqalaideen ghalt qaism ka aqeeda sabit kernay ki kaushish keraty hain.,..jab k taqreeban tama ulma iss baat per mutafiq hain..k Nabi Karim (s.a.w) ki ki Sahi Hadees Quran ki Sahi nass k khialf nahi ho saktaee..khas ker tauheed k aqeeday k muamlay main tu iasa bilkul mumkin nahi....misal k taur per

            لوگ بخاری میں مروی عقبہ بن عامر رض کی بیان کرہ حدیث کا یہ حصہ کہ نبی پاک ۖ نے فرمایا

            { واللہ ما اخاف علیکم ان تشرکوابعدی ولکن اخاف علیکم ان تنافسو فیھا}
            " اللہ کی قسم! میں تمہارے متعلق اس بات سے نہیںڈدرتا کہ تم میرے بعد شرک کرو گے لیکن مجھے ڈر ہے کہ تم ایک دوسرے کے مقابلے پر دنیا میں رغبت کرو گے"
            ( صحیح بخاری، کتاب الجنائز:1344)

            پیش کرکے کہتے ہیں کہ امت مسلمہ کبھی شرک نہیں کرسکتی- اسی طرح شداد بن اوس رض سے روایت ہے کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا
            {ان اخوف ما اتخوّف علی امّتی الاشراک باللہ امّا انّی لست اقول یعبدون شمسا ولا قمرا ولا مثنا ولکن اعمالا لغیراللہ وشھوۃ خفیّۃ}
            " مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ اشراک باللہ کا خوف ہے بہر کیف میں یہ تو نہیں کہتا کہ وہ سورج، چاند اور بتوں کی عبادت کریں گے بلکہ وہ غیر اللہ کی خاطر اعمال کریں گے اور محض خواہشات کے پیرو ہوں گے، یعنی خالص اللہ کے لیے عمل نہین کریں گے بلکہ دکھاوا کریں گے"
            ( ابن ماجہ، کتاب الزھد الریاء والسمعہ:4205- مسند احمد: 4/124)

            ازالہ

            ان ہر دو احادیث کا مطلب یہ ہے کہ امت مسلمہ مجموعی طور پر مشرک نہیں ہوگی بلکہ بعض افراد امت مسلمہ سے ایسے ہونگے جو شرک کے مرتکب ہوں گے اور بعض قبائل بت پوجنا شروع کردیں گے جیسا کہ اوپر ابوداؤد، مسند احمد اور ابن ماجہ کے حوالے سے حدیث ثوبان رض سے مستفاد ہوتا ہے
            1/ شارح بخاری حافظ ابن حجر عسقلانی رح رقمطراز ہیں

            {قولہ (ما اخاف علیکم ان تشرکو) ای علی مجموعہ لانّ ذالک قد مقع من البعض اعاذنا اللہ تعالی}
            " نبی پاک ۖ کے اس فرمان (مجھے تمہارے متعلق شرک کا ڈر نہیں) کا مطلب یہ ہے کہ تم مجموعی طور پر شرک نہیں کرو گے اس لیے کہ امت مسلمہ میں سے بعض افراد کی جانب سے شرک کا وقوع ہوا ہے، اللہ تعالی اپنی پناہ میں رکھے"
            ( فتح الباری:3/211)

            2/ علامہ بدر الدین عینی حنفی رح رقمطراز ہیں

            { معناہ علی مجموعکم لانّ ذالک قد وقع من البعض والعیاذ باللہ تعالی}
            ( عمدۃ القاری، شرح صحیح بخاری: 8/157)

            3/ علامہ ابو العباس احمد بن محمد القسطلانی رح فرماتے ہیں

            { ای ما اخاف علی جمیعکم الاشراک بل علی مجموعکم لانّذالک قد وقع من البعض}
            ( ارشاد الساری لشرح صحیح بخاری:2/440)
            " ان ہر دو عبارات کا مفہوم بھی وہی ہے جو حافظ ابن حجر رح کی عبارت کا ہے "

            ائمہ محدثین رح کی تشریج سے معلوم ہوا کہ امت مسلمہ مجموعی طور پر مشرک نہین ہوگی البتہ بعض افراد و قبائل شرک کریں گے جیسا کہ آج کل بہت سے لوگ اہل قبور سے استغاثہ، فریاد رسی، نذر و نیاز وغیرہ کے شرک میں مبتلا ہیں

            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment

            • #7
              Re: نجدیوں سے چند سوالات

              ک تک انہی بحثوں میں الجھتے رہوں گے دوستو

              اتنی گہرائوں میں مت جائو ہر شخص کو اپنا عقیدہ عزیز ہے اور وہ اس عقیدہ
              کو کبھی دوسوں میں قربان نہیں کرے گا یہ بحثیں لاحاصلی پہ
              متنج ہوتی آئی ہیں اور ہوتی رہیں گی

              بڑے بڑے عالموں اور بڑے ذہنوں نے پوری پوری زندگیاں یہاں انہی مسائل میں برباد کر دی
              کے داڑھی رکھنی چاہیے کہ نہیں مسواک یا ٹوٹھ پیسٹ ہو کھانا بیٹھ
              کے کائیں یا کھڑے ہو کہ تقلید جائز کہ ناجائز

              کفار مریخ پہ اترنے کی تیاری کر چکے اور ادھر ہم ہیں
              وہی صدیوں پرانے لایعنی مسائل

              اپنی انے والی نسلوں پہ رحم کرئیں ہمارے بچے غلاظتوں میں پروان چڑھ رہے ہیں
              اور ہم اللہ کے فضل سے اج بھی روشنی سے ڈر رہے ہیں
              جیو اور جینے دو کے اصول کا اپنائو ہر کسی نے اپنے
              اعمال کا حساب دینا ہے سو ایک دوسرے کو غلط کہنے
              کے بجائے اپنا رخ سچائی کی طرف رکھو اپنی تردید
              کرتے رہو

              کیپلر

              :(

              Comment

              • #8
                Re: نجدیوں سے چند سوالات

                جہاں تک عامر میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
                جہاں تک تقلید کی بات ہے کوئی اپنے امام کی تقلید نہیں کرتا
                دنیا کے 99 پرسنٹ لوگ اپنے والدین کی تقلید کرتے ہیں اور ان کی ہر بات کو حق جانتے ہیں اور انہیں سچا ثابت کرنے کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار رہتے ہیں
                اب ایسا کیا ہے کوئی کیوں متفرق نہیں ہوتا چاہے کوئی آیت کوئی حدیث رکھ دی جائے
                ادس کی معصوم سی وجہ ہے چاہے مشرق سے جائیں چاہے مغرب سے چاہے آسان راستے سے جائیں چاہے مشکل تمام راستے اللہ کے پاس پہنچتے ہیں

                یہاں بحث کرنے والے کتنے لوگ ہیں جو پانچ وقت نماز پڑھتے ہیں پورے روزے رکھتے ہیں زکوۃ دیتے ہیں حقوق العباد پورا کرتے ہیں؟
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #9
                  Re: نجدیوں سے چند سوالات

                  ماشاللہ مجھے آپ کے جوابات کا انتظار رھے گا

                  آپ کے پاس قیامت تک کا وقت ہے

                  ذرا جلدی میرے بھائی

                  Comment

                  • #10
                    Re: نجدیوں سے چند سوالات

                    محترم کیبلر صاحب بات مسائل کی نہیں ہے بات عقائد کی ہے مسائل میں اختلاف صحابہ کرام میں بھی تھا مگر ان کے عقائد ایک تھے آج مسلمان کے عقائد بگڑ گئے ہیں تو ہر کوئی جن عقائد پر ہے اسے صحیح مانتا ہے اس لئے وہ یہی چاہتا ہے کہ اس کا کوئی بھی عزیز کسی دوسرے کے عقائد قبول کرے یہ ساری بحث کسی کو نیچا دیکھانے کے لئے نہیں ہوتی بلکہ جو لوگ جس عقیدے پر قائم ہیں اسی پر رہیں اب چاھے وہ عقائد صحیحہ ہوں یا باطلہ یہ تو ہر انسان کے اپنے فہم اور شعور پر ہے کہ وہ کس کو حق سمجھ کر اسے قبول کرتا ہے یا رد کرتاہے اس لئے جب تک قیامت قائم نہیں
                    ہوتی یہ باتیں چلتی رہیں گی۔

                    Comment

                    • #11
                      Re: نجدیوں سے چند سوالات

                      Originally posted by abdullah786 View Post

                      Jazak Allah....Bilkul Sahi faramya aap nay..!! Sahab Kiram (r.z) k dillon main khoot nahi tha...ager uinn ku kisee muamalay main kissee say ikhtelaaf hota bhi tha..tu kisse Sahabi (r.z) ki taraf say Nabi Karim (s.a.w) ki sahi hadees qoul mil janay k baad wo ikhtelaaf khtam ker k ussee per amal kertay thay jo Nabi Karim (s.a.w) say sabit hota tha..aaaj k muslmanoo ki tarahan apni ana k liye batil muamalaat nazariyaat per rely nahi kertay tha....

                      Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                      Comment

                      • #12
                        Re: نجدیوں سے چند سوالات

                        Originally posted by lovelyalltime View Post
                        ماشاللہ مجھے آپ کے جوابات کا انتظار رھے گا

                        آپ کے پاس قیامت تک کا وقت ہے

                        ذرا جلدی میرے بھائی
                        Joke of the millennium

                        Comment

                        • #13
                          Re: نجدیوں سے چند سوالات

                          ایک جائزہ وہابی /سنی

                          سنی مسلمان 90٪ ہیں دنیا کے مسلمانوں کا جبکہ وہابی 6٪ ہیں باقی اہل تشیعہ ہیں
                          وہابی محمد ابن عبدالوہاب کی تعلیمات پر چلتے ہیں جو اٹھارویں صدی میں سعودی عرب میں تھے جبکہ سنی محمد اور ان کے چاہنے والوں کے ساتھ
                          سنی مسلم دعا سفارش اور علوم باطن نیز صوفیت پر یقین رکھتے ہیں جبکہ وہابی اسکو بدعت اور اس سے انکار کرتے ہیں
                          وہابی اپنے شیخوں کی تعلیمات پر چلتے ہیں جبکہ سنی اپنے فقہ کے استادزہ اور اسلامی تعلیمات سے
                          وہابی صوفی اولیاءاللہ کا عرس یا رسول پاک کی ولادت کا جشن یا خوشی نہیں مناتے جبکہ سنی مسلمان ایسا کرتے ہیں
                          سنی مسلمان مانتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں مزارات کی طاقت پر جبکہ وہابی اس پر قطعی یقین نہیں رکھتے
                          وہابی ایک شدت پسند اور کٹر روپ ہے جو عورتوں کے کام کرنے حتکہ ان کے کار چلانے کے بھی خلاف ہے جبکہ سنی مسلمان کچھ احتیاط کے ساتھ اسکی اجازت دیتے ہیں
                          وہابی مسلمان ٹی وی کمپوٹر گانوں کے خلاف ہیں جبکہ سنی مسلمان گانوں کے خلاف ہیں ٹی وی کمپیوٹر کا استعمال عام ہے اس کے علاوہ وہابی ایسی ڈرائنگ کے بھی خلاف ہیں جو جان رکھتی یا تصویر انسانی یا حیوانی سنی مسلمان ان سے احتیاط میں نہیں پڑتے
                          سنی مسلمان رسول پاک کو نور سمجھتے ہیں اور یہ بھی وہ اسی دنیا میں ہیں اور سن سکتے ہیں جبکہ وہابی انہیں عام بشر سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں یہ عام انسان کی طرح انتقال کرگئے
                          سنی مسلمان چار اماموں کو مانتے ہیں اور ان کے بتائے گئےفقہ کے اصولوں پر چلتے ہیں جبکہ وہابی کسی امام کو نہیں مانتے

                          وہابی مسلمانوں کی مساجد اسکول بلکل الگ ہوتی ہیں شادی بھی بلکل الگ یہ محمد ابن عبدالوہاب کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں جو اٹھارویں صدی میں نیا دین لائے تھے ان کی سب سے زیادہ مخالفت انڈیا میں ہوئی تھی
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #14
                            Re: نجدیوں سے چند سوالات

                            Originally posted by Jamil Akhter View Post

                            Meray Muhtaram Bhai...Jamil Sahab..!!

                            Main aap say ye kahoon ga...k pehlay aap Sheikh Muhammad bin Abdul Wahab k tasneef kerda kitaab "KITAB-UT-TAUHEED' perhiye aur uss k baad apni raiye qaim kijye...iss terhan sunee sunaiee baaton ku bila tehqeeq agay pohchana 'KAZAB BIYANI' k zumray main ata hai...!! Allah sab ku amal ki tauqfeeq day..!!

                            http://store.dar-us-salam.com/product/U34.html

                            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                            Comment

                            • #15
                              Re: نجدیوں سے چند سوالات

                              چلو تم لوگوں نے پہلی پوسٹ کا جواب نہی دیا اور اللہ پہ جھوٹ باندھنے لگ گے معاذ اللہ ، اللہ تمہاری حالتوں پہ رحم کرے جو اللہ کی آئتیں مومنین اور سادات پہ گھڑتے ہو مومنوں کو کفار سے ملاتے ہو

                              اب میرے ان 25 سوالوں کے مفصل جواب دو جو حق پر ہو
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X