Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

    Originally posted by Pagal1 View Post
    شازو الفاظ کو توڑنا موڑنا اور اپنی مرضی کے معنی پہنانا تو کوئی تم سے سیکھے
    بھایٔ آپ سے گزارش ھے کہ دوران گفتگو میرایوزر نیم ہی استعمال کریں۔۔
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment


    • #17
      Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

      Originally posted by shizz View Post
      بھایٔ آپ سے گزارش ھے کہ دوران گفتگو میرایوزر نیم ہی استعمال کریں۔۔
      اچھا تو آپ کو شازو بھی کہتے ہیں دیکھ لیں ہمارے ساز بھائی کتنے پہنچے ہوئے ہیں آپ کا پیار کا نام ڈھونڈ لائے
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

        Originally posted by shizz View Post
        میٹھے میٹھے اسلامی بھایٔ میں تو کسی بھی چکّر میں نہیں پڑتی، چکّر میں تو آپ پڑتے ہیں آج کسی بابا جی کے چکّر میں تو کل کسی اور بابا جی کے چکّر میں، آج ایک بابا جی کے مزار کے چکّر میں، تو کل کسی اور بابا جی کے مزار کے چکّر میں اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ میں اس چکّر بازی سے بہت دور ہوں۔۔
        یہ بابا جی کون ہیں اور ان کا مزار کہاں ہے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

          Originally posted by Jamil Akhter View Post


          یہ بابا جی کون ہیں اور ان کا مزار کہاں ہے

          جلدی سے بتاو

          جمیل نے ڈھول لے کر چادر چڑھانے جانا ہے

          یار پھر چاول لینے جانا ہے۔
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

            Originally posted by Jamil Akhter View Post

            اچھا تو آپ کو شازو بھی کہتے ہیں دیکھ لیں ہمارے ساز بھائی کتنے پہنچے ہوئے ہیں آپ کا پیار کا نام ڈھونڈ لائے
            آپ نے شازیہ کہا تو برا نہیں مانا
            پاگل۱ نے شازو کہہ دیا تو پابندی لگ گئی

            ویسے یہ ساز کون ہے؟؟؟
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

              Originally posted by Pagal1 View Post



              جلدی سے بتاو

              جمیل نے ڈھول لے کر چادر چڑھانے جانا ہے

              یار پھر چاول لینے جانا ہے۔
              ڈھول لےکر جانا ہے میں تمہیں چندہ مانگنے والا لگتا ہوں
              یا پھر لنگر لوٹنے والا
              :rew:
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                Originally posted by Pagal1 View Post


                آپ نے شازیہ کہا تو برا نہیں مانا
                پاگل۱ نے شازو کہہ دیا تو پابندی لگ گئی

                ویسے یہ ساز کون ہے؟؟؟
                ساز کبھی ہوتے تھے پھر ایک حسینہ نازنینہ آئی اور
                بس پھر ہمارے پلے یہی رہ گئے پاگل نمبر ون
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                  Originally posted by Jamil Akhter View Post


                  ڈھول لےکر جانا ہے میں تمہیں چندہ مانگنے والا لگتا ہوں
                  یا پھر لنگر لوٹنے والا
                  :rew:
                  انکل میں نے چندہ مانگنے والا کب کہا؟؟؟
                  میں تو بلکہ خرچہ کرنے والا(چادریں چڑھانے والا)کہہ رہا ہوں

                  لنگر لوٹنے کو تو آپ عین کار ثواب سمجھتے ہونگے لہذا اس میں بھی ناراضگی کا پہلو نہیں نکلتا
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                    Originally posted by Jamil Akhter View Post


                    ساز کبھی ہوتے تھے پھر ایک حسینہ نازنینہ آئی اور
                    بس پھر ہمارے پلے یہی رہ گئے پاگل نمبر ون

                    بس تو پھر جو رہ گیا اُسی کو یاد رکھیں

                    جو گزر گیا سو گزر گیا۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                      Originally posted by Jamil Akhter View Post

                      اچھا تو آپ کو شازو بھی کہتے ہیں دیکھ لیں ہمارے ساز بھائی کتنے پہنچے ہوئے ہیں آپ کا پیار کا نام ڈھونڈ لائے

                      bhaio agar ap log apni limit mai rahengay to ziada achha hoga
                      http://www.islamghar.blogspot.com/

                      Comment


                      • #26
                        Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت



                        عید میلاد النّبی کس دن منائيں؟



                        Comment


                        • #27
                          Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                          ہمارا کام ہے ٹوکنا

                          اگر ہماری شادی ہوتی ہے تو ہم خوشی مناتے ہیں،اگر ہمارے ہاں اولاد ہوتی ہے تو ہم خوشی مناتے ہیں

                          لہذا

                          اگر کوئی اپنے نبی کی ولادت پر خوش ہو رہا ہے تو آپ احباب کا اس میں جاتا کیا ہے؟؟؟
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                            Originally posted by shizz View Post

                            bhaio agar ap log apni limit mai rahengay to ziada achha hoga
                            جمیل اختر ہی جواب دے گا ۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #29
                              Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                              Originally posted by shizz View Post

                              bhaio agar ap log apni limit mai rahengay to ziada achha hoga

                              حد ہوگئی آپ کا خون خون ہمارا خون پانی
                              ساز بھائی نے اپنائیت میں یا غلطی میں شازو کہ دیا تو اس میں لال پیلا نیلا ہونے کی کیا بات ہے
                              آپ نے بھی تو انہیں بلا کہا تھا وہ بھی چوہے کھانے والا اور چوہے کھلا بھی دئے وہ بھی 900
                              اب چوہے کھا کے انہوں نے برا نہی مانا تو مس شازو آپ بھی ظرف کا ثبوت دیں ساز بھائی جیسا انسان اس دنیا میں نہی
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • #30
                                Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                                Originally posted by Jamil Akhter View Post



                                حد ہوگئی آپ کا خون خون ہمارا خون پانی
                                ساز بھائی نے اپنائیت میں یا غلطی میں شازو کہ دیا تو اس میں لال پیلا نیلا ہونے کی کیا بات ہے
                                آپ نے بھی تو انہیں بلا کہا تھا وہ بھی چوہے کھانے والا اور چوہے کھلا بھی دئے وہ بھی 900
                                اب چوہے کھا کے انہوں نے برا نہی مانا تو مس شازو آپ بھی ظرف کا ثبوت دیں ساز بھائی جیسا انسان اس دنیا میں نہی
                                :shyy:۔
                                چھوڑو یارا یہ نئی نئی گڑیا ہے اسے کیا معلوم کہ میں اپنے انہی اپنائت بھرے الفاظ سے کتنی گڑیوں کا بھائی بنا ہوں اور وہ تمام گڑیاں اس بات کی گواہ ہیںکہ مجھے اپنی لمٹس کا کتنا پاس ہے
                                سوچا تھا زندگی کی مصروفیات میں اب اُن کا آنا کم ہوگیا ہے تو ان خاتون سے راہ رسم بڑھاتے ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کوئی رانو،درد آشنا،ردا یا ہالہ نہیں ہوسکتی۔۔
                                :star1:

                                Comment

                                Working...
                                X