Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

              شئیرنگ کا شکریہ

              ہمارا پیغام بس اب اسی طرح کی پوسٹس اور تھریڈ کےلئے رہ گیا ہے

              ایک فرقہ آیا اپنی مرضی کا تھریڈ لگاگیا دوسرا فرقہ آیا اُس کی نفی کر گیا

              پیغام پر ٹیکنالوجی،کمپیوٹر،سائنس سے متعلق کتنی ایک معلومات شئیر کی جارہی ہیں اور کتنے ٹیٹوریلز بن رہے ہیں

              نہ ایڈمن کو پروا ہے نہ ہم ممبران کو

              ہم سب تمام تر توانائیاں اُس جانب لگا رہے ہیںجن کے لئے زمہ رب العزت نے لیا ہے کہ بخش دے تو رائی کے برابر ایمان والے کو بخش دے اور پکڑ لے تو تہجد گزار کو پکڑ لے

              اب ایک لمبی جواب آں غزل شئیر ہوجائے گی آپ کی نفی میں :(۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                محترم اپ نےجو تحریر کیا ہے اس کے ساتھ ایک حدیث بھی تحریر کر دیتے جس میں نبی علیہ سلام نے فرمایا ہو کہ عید میلاد مناؤ مگر میں جانتا ہوں کہ ایسی کوئی حدیث اپ کو نہیں ملے گی تو اپنی تحریر پر غور کریں جن پر قرآن اترا انہوں نے تو ایسی کوئی بات نہیں کی ہے اپ اپنے خیالات دین میں داخل نہ کریں تو بہتر ہو .

                Comment


                • #9
                  Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                  Originally posted by Pagal1 View Post
                  اب ایک لمبی جواب آں غزل شئیر ہوجائے گی آپ کی نفی میں
                  غالباً بلکہ یقیناً یہ آپ نے میرے بارے میں ہی ارشاد فرمایا ہے۔۔ خیر مجھے کیا کرنا مجھے اس سے کویٔ فرق نہیں پڑتا۔۔ اس تھریڈ کے بارے میں بس یہی کہونگی کہ
                  Click image for larger version

Name:	297050_293993040628911_100000546525462_1166356_1401569396_n[1].jpg
Views:	2
Size:	13.5 KB
ID:	2419909
                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment


                  • #10
                    Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                    Originally posted by shaziaa View Post
                    غالباً بلکہ یقیناً یہ آپ نے میرے بارے میں ہی ارشاد فرمایا ہے۔۔ خیر مجھے کیا کرنا مجھے اس سے کویٔ فرق نہیں پڑتا۔۔ اس تھریڈ کے بارے میں بس یہی کہونگی کہ
                    [ATTACH]99762[/ATTACH]
                    میںنے کسی کا بھی نام نہیں لیا
                    کیونکہ میں خود کو عقل کل سمجھتے ہوئے کسی فرقے پر انگلیاں اُٹھانا نہیں چاہتا
                    لیکن
                    اگر آپ یہی سمجھتی ہیں کہ میں نے آپ کو مخاطب کیا ہے تو
                    شائد یہ مثال آپ ہی کے لئے ہے
                    کہ



                    چور کی داڑھی میں تنکا
                    چونکہ آپ خاتون ہیں اس لئے شائد مثال یوں ہونی چاہئے تھی
                    چور کے "جوڑے"میں تنکا :)۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                      Originally posted by Pagal1 View Post
                      میں خود کو عقل کل سمجھتے ہوئے
                      khush fehmi to dekho zara...

                      Originally posted by Pagal1 View Post
                      کسی فرقے پر انگلیاں اُٹھانا نہیں چاہتا
                      900 chohe kha kr billi opppps sory billa hajj ko chala

                      Originally posted by Pagal1 View Post
                      چور کی داڑھی میں تنکا
                      چونکہ آپ خاتون ہیں اس لئے شائد مثال یوں ہونی چاہئے تھی
                      چور کے "جوڑے"میں تنکا
                      misaal b di to apni tarah bilkul betuki
                      http://www.islamghar.blogspot.com/

                      Comment


                      • #12
                        Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                        یہ شازیہ تو بڑی زندہ دل اور خوش مزاج معلوم ہوتی ہے معلوم نہی کن چکروں میں پڑ گئی ہے کس نے اس کے دل میں زہر بھر دیا
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #13
                          Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                          Originally posted by shaziaa View Post

                          khush fehmi to dekho zara...


                          900 chohe kha kr billi opppps sory billa hajj ko chala


                          misaal b di to apni tarah bilkul betuki
                          شازو الفاظ کو توڑنا موڑنا اور اپنی مرضی کے معنی پہنانا تو کوئی تم سے سیکھے
                          چلو پیغام کے "لوگو،سیکھو اور سکھاو "میں ایک اور اضافہ "الفاظ کی ٹانگ توڑنا سیکھو "بھی شامل ہوگیا
                          کاش تم میری پوری بات کو اسی پیرائے میں سمجھ پاتیں جو میں نے تحریر کی ہے
                          عقل کل سمجھتے ہوئے انگلیاں اُتھانا"نہیں چاہتا"
                          اس جملے کا واضح مطلب ہے کہ میں دوسروں کی طرح خود کو عقل کل نہیں سمجھتا جبکہ تم نے اپنی مرضی کےمعنی پہنا ڈالے
                          "جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے"
                          میں نے کہیں بھی تمھارے دلائل کی نفی نہیں کی اور نہ ہی کسی اور کی پوسٹس کے حق میں پوسٹ کیا تو مجھ سے ایسی بدگمانی کیوں؟؟؟

                          بسس کیا کروں اللہ جی نے زندہ دلی عطا کر دی ہے اسی وجہ سے سامنے والے کو دیکھ کر الفاظ سے کھیلتا ہوں

                          تم اچھی خاصی اردو لکھ سکتی ہو تو "رومن کی بیساکھیوں "کو کیوں استعمال کرتی ہووووو؟؟؟؟
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                            وجود ہستی اُبھر نہ سکتی ، وجود لوح وقلم نہ ہوتا
                            زمیں نہ ہوتی فلک نہ ہوتا ،عرب نہ ہوتا عجم نہ ہوتا
                            یہ محفل کون ومکاں نہ ہوتی،،اگر وہ شاہ اُمم ﷺ نہ ہوتا۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت

                              Originally posted by Jamil Akhter View Post
                              یہ شازیہ تو بڑی زندہ دل اور خوش مزاج معلوم ہوتی ہے معلوم نہی کن چکروں میں پڑ گئی ہے کس نے اس کے دل میں زہر بھر دیا

                              میٹھے میٹھے اسلامی بھایٔ میں تو کسی بھی چکّر میں نہیں پڑتی، چکّر میں تو آپ پڑتے ہیں آج کسی بابا جی کے چکّر میں تو کل کسی اور بابا جی کے چکّر میں، آج ایک بابا جی کے مزار کے چکّر میں، تو کل کسی اور بابا جی کے مزار کے چکّر میں اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ میں اس چکّر بازی سے بہت دور ہوں۔۔
                              http://www.islamghar.blogspot.com/

                              Comment

                              Working...
                              X