Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ولایت و اولیاء اللّٰہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ولایت و اولیاء اللّٰہ

    تصوف کا بہت گہرا تعلق ہے مذہب سے
    اور
    مذہب کا کوئی بھی تعلق نہیں دین سے





    Comment


    • #17
      Re: ولایت و اولیاء اللّٰہ

      Originally posted by baniazkhan View Post
      تصوف کا بہت گہرا تعلق ہے مذہب سے
      اور
      مذہب کا کوئی بھی تعلق نہیں دین سے
      تصوف لفظ صوف سے نکلا ہے جس کے معنی اون یا وول کے ہوتے ہیں اور صوفی لوگ اون کے کپڑے پہنتے ہیں اور صوفی لوگ زیادہ تر تنہائی پسند ہوتے ہیں ویسے تو حضور پاک بھی کبھی غار حرا میں تنہا ریاضت کرتے تھے
      اور وہیں پر پہلی وحی نازل ہوئی تصوف کا کمال ہے کہ انسان اپنے آپ کو اجاگر کرے روشن کرے

      ویسے تو مزہب اور دین ایک ہی بات ہے اور اسی بنا پر قرآن نے جب بھی بات کی صرف دین کی نہی کی بلکہ دین اسلام کے نام سےکی مطلب دین تو اس وقت بہت تھے لیکن سلامتی والا دین اسلام تھا
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: ولایت و اولیاء اللّٰہ

        جمیل


        کبھی غور سے بھی کام لے لیا کریں

        تاریخ میں جب میں نے مجددیہ سلسے کے بانی مجدد الف ثانی
        کے خلاف لکھا تھا تو اپ نے زور و شور سے اس کی مخالفت کی تھی

        یہی شیخ مجدد الف ثانی صاھب چشتیہ اور دوسرے صوفیا کے فرقے جو
        خدا کے سریانی وجود کے قائل تھے کو کفر اور زندقہ جانتے
        تھے اور ان کو واجب القتل قرار دیتے تھے


        قصہ مختصر صوفیہ خرد دشمن ہیں تصوف اور خرد دشمنی
        لازم و ملزوم ہیں صوفیہ کی خرد دشمنی کا طلسم چاک کیا
        جانا چاہیے وہ جستجوئے حقیقت کے لیے عقل وخرد کے بجائے کشف وجدان
        سے رجوع لانے پہ اصرار کرتے ہیں اور اس مضر رساں غلط
        فہمی کا باعث ہو رہے ہیں کہ کشف و وجدان کو عقل و خرد پہ فوقیت
        حاصل ہے حضرات صوفیا نے قرانی ایات اور تاویل میں عجیب و غریب موشگافیاں کی
        ہیں ھضرت میاں میر صاحب نے ختم علیٰ قلوبہم و علیٰ سمہم
        کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا
        خواص صوفیہ کے حق میں ہیں ان کے دلوں پہ مہر کر دی
        گئی ہے تاکہ ان کا دل غیر اللہ کی جستجو نہ کرے
        اور ان کی اآنکھ غیر اللہ کو نہ دیکھے اور ان کے کان
        غیر اللہ کی آواز نہ سن سکیں




        بے مغز گفتگو سے بہتر اپ نظریہ وحدت الوجود اور وحدت شہود یا ہمہ
        ازوست کا از بس مطالعہ کریں اور غیر جانبدارنہ انداز میں ان؎
        صوفیا کے کرادر کو جانچیں یہ نہ دیکھیں کے کس کا شجرہ نصب کس سے مملتا
        ضروری نہیں ایک عالم کا بیٹا بھی عالم ہو یا کسی بڑے گلوکار کا بیٹا
        بھی اتنا بڑا گلوکار ہو ہذا القیاس۔۔۔


        شت شت سلام


        جان کیپلر



        :(

        Comment


        • #19
          Re: ولایت و اولیاء اللّٰہ

          Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
          جمیل


          کبھی غور سے بھی کام لے لیا کریں

          تاریخ میں جب میں نے مجددیہ سلسے کے بانی مجدد الف ثانی
          کے خلاف لکھا تھا تو اپ نے زور و شور سے اس کی مخالفت کی تھی

          یہی شیخ مجدد الف ثانی صاھب چشتیہ اور دوسرے صوفیا کے فرقے جو
          خدا کے سریانی وجود کے قائل تھے کو کفر اور زندقہ جانتے
          تھے اور ان کو واجب القتل قرار دیتے تھے


          قصہ مختصر صوفیہ خرد دشمن ہیں تصوف اور خرد دشمنی
          لازم و ملزوم ہیں صوفیہ کی خرد دشمنی کا طلسم چاک کیا
          جانا چاہیے وہ جستجوئے حقیقت کے لیے عقل وخرد کے بجائے کشف وجدان
          سے رجوع لانے پہ اصرار کرتے ہیں اور اس مضر رساں غلط
          فہمی کا باعث ہو رہے ہیں کہ کشف و وجدان کو عقل و خرد پہ فوقیت
          حاصل ہے حضرات صوفیا نے قرانی ایات اور تاویل میں عجیب و غریب موشگافیاں کی
          ہیں ھضرت میاں میر صاحب نے ختم علیٰ قلوبہم و علیٰ سمہم
          کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا
          خواص صوفیہ کے حق میں ہیں ان کے دلوں پہ مہر کر دی
          گئی ہے تاکہ ان کا دل غیر اللہ کی جستجو نہ کرے
          اور ان کی اآنکھ غیر اللہ کو نہ دیکھے اور ان کے کان
          غیر اللہ کی آواز نہ سن سکیں




          بے مغز گفتگو سے بہتر اپ نظریہ وحدت الوجود اور وحدت شہود یا ہمہ
          ازوست کا از بس مطالعہ کریں اور غیر جانبدارنہ انداز میں ان؎
          صوفیا کے کرادر کو جانچیں یہ نہ دیکھیں کے کس کا شجرہ نصب کس سے مملتا
          ضروری نہیں ایک عالم کا بیٹا بھی عالم ہو یا کسی بڑے گلوکار کا بیٹا
          بھی اتنا بڑا گلوکار ہو ہذا القیاس۔۔۔


          شت شت سلام


          جان کیپلر



          آپ تھوڑا صبر تو کیا کریں فورآ رائے قائم کرلیتے ہیں میں صرف معلومات دے رہا تھا ورنہ مجھے زیادہ اندازہ نہی صوفی ازم واقئی جائز بھی ہے یا نہی ویسے تو روحانیت خود اپنا آپ رکھتی ہے
          جیسے کالا علم،سفلی علم اور بھیانک توٹکے لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کچھ لوگ مانتے ہیں کچھ نہی اب کتنی سچائی ہے واقعی روحانیت اثر رکھتی ہے اسکی طاقت ہوتی ہے اللہ جانے
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #20
            Re: ولایت و اولیاء اللّٰہ

            Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
            Main tu aap ku wohee baat batana chah raha hoon. ...jo haqeeeqat per mabni hai..ager aap iss ku fazool baat samjhtay hain...tu phir iss muamalay main NAAUZUBILLAH Nabi karim (s.a.w) ki Sahi hadees ku kia kahain gay jiss main aap nay wazeh irshaad faramaya;

            Allah ki laanat ho Yahood -o-Nasaara per jinhoon nay aponay Ambia (A.s) ki Qabroon ku Ibadat gah bana liya (Bukhari)

            Tum say pehlay loogoon nay apnay Ambia (A.s) ki qabroon ku ibadat gah banaya tyha...khbaradarr main tu ku iss say mana kerta hoon..(Muslim)

            Aik baat yaad rakhain sirf qabar ku sijda kerna hi ibatdat nahi..bulkeh ager koi shakhas iss baat per bhi believe rakhta hai..k saheb-e-Qabar (chahe wo Nabi ho ya Sahabi ho ya Allah ka wali ho) wo Mushkil kusha ya hajat rawa hai...tu woh Ijma-e-omaat, 04 imamoon (bashmool hazrat Imam Abu Hanifa r.h ) aur ommat k Alimoon ki aksariyat k nazdeek sareehan KAFIR hai...(uss ka koi amal Allah k han maqbool nahi ho saktay) jab tak k wqo mernay say pehlay tauba na ker lay.

            Aap ki biyan kerda khootee Ahdsees ki koi wuqzat nahi..kyuoin k Sahi Ahdees k mutabiq Sahab-e-Qabar say madad mangna ya uss k waseelay say madad mangan KUFFAR-E-AKBAR hai..Allah Quran main inn waseelay k zarye manganay waloon k muta'aliq faramat hai..

            Unquestionably, for Allah is the pure religion. And those who take protectors besides Him [say], "We only worship them that they may bring us nearer to Allah in position." Indeed, Allah will judge between them concerning that over which they differ. Indeed, Allah does not guide he who is a liar and [confirmed] disbeliever. (Surah-e-Zumer verse -03)


            مانگنا شرک نہی اگر مانگنا شرک ہوتا تو انسان زندگی میں لاکھوں بار اسکا مرتکب ہوجاتا کیونکہ وہ اکثر بیشتر مانگتا نظر آتا ہے خاص طور پر ہمارے حکمران جو فقیروں سے بھی بدتر ہیں
            نمبر دو شرک عبادت میں شامل کرنا ہوتا ہے اچھا آپ نے کبھی علاج کرایا ہے جیسے آپ بیمار پڑے ہوتو کسی کو ڈاکٹر لانے بھیجیں تو علاج تو ڈاکٹر ہی کرے گا نا ؟ جو بلا لایا
            اسکا کتنا رول بنا ؟ بری بات تو یہ بنتی جس کو بلانے بھیجا اسی کو کہیں میرا علاج کردے تب لازمی ہے وہ انسان علاج کرنے سے قاصر ہوگا
            رہی بات حدیث کی ضعیف ہونے کی تو آپ آیات پر غور کرلیجئے ان کی صداقت پر تو کوئی شبہ نہی نہ
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            Working...
            X