Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تقابلی مذہب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: تقابلی مذہب

    بہت عرصہ بعد جناب اس طرف آئے*
    مجھے اس کو پڑھنے میں بہت لطف آتا ہے اس کی وجہ ہے کہ اللہ رب العزت جو ایک سیکنڈ
    میں سب کو اپنا آپ دکھا سکتے ہیں مگر پوشیدہ رہ کر جانتے ہیں کون انہیں پاتا ہے
    میں آج تک کی اپنی علمی تحقیق اور علمی جستجو سے وثوق سے کہ سکتا ہوں انسان
    جیسی مشین / ایجاد خود نہیں ہو سکتی بلکہ یہ جاندار اور نظام بھی تشکیل نہیں پا سکتا

    اگلی قسط کا انتظار ہے
    بہت بہت شکریہ
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #17
      Re: تقابلی مذہب

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      Originally posted by Sub-Zero View Post
      بہت عرصہ بعد جناب اس طرف آئے*
      مجھے اس کو پڑھنے میں بہت لطف آتا ہے اس کی وجہ ہے کہ اللہ رب العزت جو ایک سیکنڈ
      میں سب کو اپنا آپ دکھا سکتے ہیں مگر پوشیدہ رہ کر جانتے ہیں کون انہیں پاتا ہے
      میں آج تک کی اپنی علمی تحقیق اور علمی جستجو سے وثوق سے کہ سکتا ہوں انسان
      جیسی مشین / ایجاد خود نہیں ہو سکتی بلکہ یہ جاندار اور نظام بھی تشکیل نہیں پا سکتا

      اگلی قسط کا انتظار ہے
      بہت بہت شکریہ

      شکریہ

      لاسٹ پوسٹ میں کچھ باتیں انڈر لائین کیں یہ اس پوسٹ کا سنٹرل پوائینٹ ہے۔۔باقی رہ گئی تخلیق کی بات تو جناب من اہل بابل سے لیکر مسلمانوں تک سب کے ہاں تخلیق کی یہی کہانی رائج ہے لیکن یہ میرے موضوع سے خارج ہے تخلیق اور ارتقا کے متعلق جو میعی پوسٹ چل رہی اس میں میں اس پہ بات کروں گا اور ان وجوہات کہ بھی بتائوں گا جس کی بنا پر قدیم انسان کے ذہن میں پسلی سے عورت پدا کرنے کا خیال پیدا ہوا۔۔کڑی سے کڑی ملائیں گے تو ہر چیز نظر پہ کھل جائے گی شرط صرف اتنی کاہم سچائیاں تسلیم کرنے میں نہ شرمائیں اور جہاں کہیں سے بھی ملیں اسے اپنے اندر جذب کر لیں

      خوش رہیں

      پروفیسر بےتاب تابانی
      :(

      Comment

      Working...
      X